I have been posting nauhakhwani, sozkhwani, and other miscellaneous recordings from various sources since 2006. As of late 2023, I am digitizing and uploading recordings prepared and preserved by my uncle, Ali Ghazanfar Jaffery (Badshah Ali). My uncle extensively recorded majalis, sozkhwani, nauhakhwani, and television recitations etc. from the 1970s until his death in 2021. His collection provides an insight into the azadari of Karachi 25 years after Partition, preserving gems of poetry, composition, and recitation for posterity.
Пікірлер
بہت خوب۔ عمدہ کلام کا مجموعہ آپ نے یکجا کیا ہے❤
Jiyein aap 🙏
Upload more rare zulfiqar e haidri
Thanks a lot for uploading another rare gem recited by the Queen of Melody!
Wow amazing record of shia history
Excellent
❤ geo salamat raho jazakalah one of the best kalam and poetry
سبحان اللّہ۔ کیا کلام ہے استاد قمر جلالوی مرحوم کا کیا عمدہ اوزو انداز ہے
Truly divine...thanks for the rare gem. If possible, please share the other song!
Thanks 🙏🏽 I plan on uploading the other side soon
@@Thesomething12 will be waiting.... thanks again
Pls share more of sachey bhai nohay
You are doing marvelous job brother sharing diamond
ماشاءاللہ بہت عمدہ انتخاب۔ تجمل لکھنوی کی آواز وکلام آپ نے سنوایا
Excellent
زبردست کلکشن
سبحان اللہ ❤
Wahh
Wahh
جزاک اللّہ۔ بہت خوب انتخاب ہے
mashallah admin ❤❤ please aese hi sachay bhai rear kalam dalte rahiye please 👍
Jazakallah
شاداں دہلوی دہلی اسکول کے نمایاں شاعر تھے جن کا بہت مشہور اور قابل فکر شعر امانتوں میں نہ زنہار خردبرد کرو غم حسین نئی نسل کے سپرد کرو
ماشااللہ ماشااللہ کیا کہنے ❤
This is a classic, awesome!!
Precious recording, JazakAllah May Allah Shower His blessings
Wah
ان کا جیسا نوحہ خوانی اور ماتم کا انداز کسی کا سنا نہ دیکھا ۔۔۔۔۔بہت کمال کا انداز ہے۔۔۔۔ شہکار ہے فنکاری ہے۔۔۔نوحے کو نوحہ کے میعار پر پڑھتے تھے اب ایسا کوئی ایک بھی نہیں۔۔۔۔ ان کے ماتم میں بھی اور طرز نوحہ خوانی میں بھی منفرد ۔۔۔۔بے مثال استادوں کے استاد ہیں یہ لکھنوی انداز کے کیا کہنے ۔۔۔۔سب کو سکھا گئے لکھنؤ والے ۔۔۔لفظوں میں بیان نہیں جس خلوص سے پڑھ گئے اب کوئی پڑھ ہی نہیں سکتا میرے بابا اپنے بچپن سے انہیں ہی پسند کرتے تھے بہت شاندار وہ بھی ماتم پڑھنے اور ماتم کروانے والوں میں سے تھے شاندار ہاتھ لگاتے تھے ۔۔۔۔بہت کمال
کیا کہنے - بہت خوبصورت خاک شفاء بناتے ہیں مٹی کو شاہ دیں فرزند بو تراب ہے آدم کی آرزو
اپنے والد جناب نیرمدنی کی آواز سن کر دل کو بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو ججزائے کثیر عطا فرمائے۔ آمین اللہ تعالٰی ڈاکٹریاورعباس مرحوم اور دیگر اکابرین کو غریق رحمت فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
اللہ تعالٰی صباصاحب کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین ❤️
ڈاکٹریاورعباس صاحب مرحوم کی آواز برسوں بعد سنی، بہت اچھا لگا۔ بچپن کے دن یاد آگئے۔ اللہ تعالٰی ڈاکٹرصاحب کو غریق رحمت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️
سبحان اللہ ❤️
یادگار❤
@@zubairahmedmadani6061 کمنٹس کے لیے بہت بہت شکریہ۔ آپ کے والد کے کئی اور سلام ہیں جو میں محرم میں اپلوڈ کروں گا ان شاء اللہ
کیا کہنے۔ کیا خوب صورت کلام ہے
سبحان اللہ کیسے نادر کلام اور کیا ادائی ہے سچے بھائی بشے بھائی کی
Subhan Allah
واہ واہ سبحان اللہ کیا خوبصورت کلام ، کیا خوبصورت ادائیگی اور بہترین کاوش اپ لوڈ کرنے کی_ پروردگار سچے بھائی کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اس قسم کے لازوال کلام سنوانے والی شخصیت کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔الہی آمین
مولا آپ کی توفیقات میں اضافہ کریں امین ❤
بہترین پڑھت بہترین ماتم
جزاکﷲ اکبر بھائی
جزاک اللّہ۔ بہت خوب
Allah marhum key darajat bund karey
Wahh kya kahny
Jazakallah
عروج بجنوری استاد قمر جلالوی کے شاگرد تھے۔ ان کا کلام عام لوگوں تک معروف نوحہ خواں ناظم حسین صاحب بیاض انجمن تبلیغ امامیہ کے لحن سے پہنچا ، علی اکبر صاحب آپ کا بے حد شکریہ کے کلام شاعر بزبان شاعر ہم کو سنوایا جزاک اللّہ
بہت خوب جزاک اللّہ
This is an awesome recording. Listen to the one-hand matam!🤯Please post more live recordings of Nazim Bhai from the 1970's. Keep up the work. JazaakAllah!🤲
Thank you brother! I have plenty more coming in Muharram 🙏🏽
@@Thesomething12 I can't wait👍🤲
Plz, send more from Nazim bhai, Jazakallah
@@syedqamaralamnaqvi343 I will post more in Muharram 🙏🏽
Respected, Firdous Colony
Thank you 🙏🏽 I will correct it in the future videos.
صبا اکبر آبادی جب بھی مرثیہ پڑھتے تھے اس مجلس میں آدھے سے زیادہ شاعر ، پروفیسر اور اہل علم ہوتے تھے کیا باکمال شاعر تھے، انہوں نے بہتر سے زیادہ طویل مرثیے تحریر کئے اور آغاز آگرہ میں 1934 میں کیا
🤲🏼🤲🏼
سبحان اللہ بہت شکریہ