Salami ho shaoor-e-fikr o fan ka iltizam aisa - Abid Hashri (1974)

Abid Hashri reciting a rubayi and salam at Dr. Yawar Abbas's residence in 1974. Abid Hashri was an excellent poet of the ghazal hailing from Shikarpur (UP). He was the younger brother of Shahid Naqvi. While his older brother exclusively wrote in the religious genres, Abid Hashri focused on the ghazal and was affiliated with the Taraqqi Pasand Movement. His ghazals are abundantly found in Seep (Karachi), Maah-e-Nau (Karachi), Shahkaar (Lahore), and Shahraah (Delhi), among other journals. Abid Hashri passed away on June 13, 1986.
Recorded by Ali Ghazanfar Jaffery

Пікірлер: 11

  • @gulzarghulamanepadchukiabb5411
    @gulzarghulamanepadchukiabb5411Ай бұрын

    Wahh kya kahny

  • @sikanderabbas6659
    @sikanderabbas6659Ай бұрын

    جزاک اللہ ❤

  • @zafarakbari
    @zafarakbariАй бұрын

    Assalam-o-Alaikum, JazakAllah Khair, Great upload

  • @ashrafalam6075
    @ashrafalam6075Ай бұрын

    Respected, Firdous Colony

  • @Thesomething12

    @Thesomething12

    Ай бұрын

    Thank you 🙏🏽 I will correct it in the future videos.

  • @ZameerHaider-ts3vi
    @ZameerHaider-ts3viАй бұрын

    سلام علیکم۔ برادرم عابد حشری صاحب کے کلام کی ایک عرصہ سے تلاش تھی جتنا میسر آیا وہ سب ہم نے اپنی تازہ ترین کتاب "قصبہ شکار پور کے معلوم مرثیہ نگار" میں درج کیا ہے ، اس سلام کی خبر تو تھی مگر یہ کلام ہمیں نہیں ملا ، بہر حال عابد حشری کی آواز وسلام آپ نے پوسٹ کیا میں ذاتی طور پر بہت شکر گزار ہوں

  • @Thesomething12

    @Thesomething12

    Ай бұрын

    وعلیکم السلام، کمنٹ کے لیے بہت بہت شکریہ ضمیر صاحب۔ میرے پاس عابد حشری صاحب کا کم از کم ایک اور سلام ہے جو میں کبھی پوسٹ کروں گا۔ میں آپ کو فیس بک پر ایڈ کرنے والا ہوں، رابطے میں ضرور رہیے گا، شکریہ۔ اکبر حسن جعفری

  • @Nrpehchan110

    @Nrpehchan110

    Ай бұрын

    السلام علیکم! بہت شکریہ سلامت رہیے انداز سے عمو جان ہی لگ رہے ہیں مگر آواز چونکہ کمپوٹرائز ہے اس لیے پہچاننے میں مجھے تبدیل لگ رہی ہے بہرحال بہت عرصے سے کسی سلام یا غزل اپنے عمو جان کی آواز میں سننے کی متلاشی تھی بہت سلامت رہہے نرگس رضا دختر کلیم 7:50 آل عبا شاہد نقوی

  • @Thesomething12

    @Thesomething12

    Ай бұрын

    @@Nrpehchan110 وعلیکم السلام۔ ممکن ہے رفتار ذرا تیز ہو گئی ہو ریکارڈنگ کی۔ بہت بہت شکریہ!

  • @Nrpehchan110
    @Nrpehchan110Ай бұрын

    شاندار مولا سلامت رکھیں اور مزید دیجیے گا اور ہمارے باباجان کلیم آل عبا شاہد نقوی کا کوئ سلام ہا منقبت جہاں سے دریافت ہو ہمیں ضرور بھیج دی جاۓ یا اپلوڈ کیجیے تو مطلع کیجیے گا دختر شاہد نقوی

  • @Thesomething12

    @Thesomething12

    Ай бұрын

    بہت بہت شکریہ آپ کا۔ آپ کے والد کی تا حال کوئی ریکارڈنگ نہیں ملی مگر ابھی بہت سا مواد ڈجٹائز کرنا باقی ہے۔ حشری صاحب کا ایک اور سلام فی الحال میرے پاس ہے جو میں محرم میں اپلوڈ کرون گا ان شاء اللہ

Келесі