Labon pe jin ke Ali Ali hai - Anjuman-e-Azadariya | Ashfaq Hussain (1975)
Anjuman-e-Azadariya reciting a nauha at Zafar ul Iman's shab bedari in 1975. Azadariya was considered the leading anjuman of Korangi in the 1970s. It's sahib-e-bayaz was the renowned and celebrated Pride of Performance-winning poet Ashfaq Hussain.
Recorded by Ali Ghazanfar Jaffery (Badshah Ali)
Пікірлер: 17
آدھی صدی قبل کسی نے کراچی کی مشہور انجمن ظفر الاسلام کی شب بیداری میں یہ نوحہ ریکارڈ کر لیا تھا- اس وقت میرا تخلص شفق ہوا کرتا تھا اور میں ان دنوں نوحہ خوانی بھی کیا کرتا بتا - - خود میرے پاس یہ کلام نہیں تھا، آج ہی میں نے سنا ہے- اب اسے لکھ لوں گا (S. Ashfaq Hussain's tehreer about this noha of his👆)
@Thesomething12
4 ай бұрын
Thank you for sharing his comments 🙏🏽
Zabardast noha ashfaq husain shafaq jonpuri
MashAllah 🤲
سبحان اللہ
جزاک اللہ
What an era .. thanks for sharing
@Thesomething12
4 ай бұрын
Thank you for your comments Hasan bhai! I'll be posting the Sachay bhai nauha by tomorrow.
😭Jazakallah Khairan....'Adhamallah ujoorak fid dunya wal aakhirah! 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
مولا آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے، اتنے دقیق اور قیمتی کام کو انجام دینے کے لئے
@Thesomething12
4 ай бұрын
بہت بہت شکریہ 🙏🏽
Sallam o alaikum kiya apke pass anjuman e Azadariya ke our nohy hain ?
@Thesomething12
4 ай бұрын
والسلام، جی کئی اور ہیں جو ظفر الایمان کی اسی شب بیداری میں، ذوالفقارِ حیدری کی ایک شب بیداری میں، اور میرے گھر کی ایک شب بیداری میں پڑھے گئے تھے۔ میرا ارادہ ہے کہ میں محرم میں پوسٹ کروں
@muhammadjawad3785
4 ай бұрын
Please post more nohay of anjuman azadaria
@Thesomething12
4 ай бұрын
@@muhammadjawad3785 I will be posting more in Muharram inshaAllah
کیا آپ کے پاس سید داور حسین ، غالبا انجمن کاروان حسین کے صاحب بیاض کے نوحے ہیں۔ 70 اور80 کی دہائی کے
@Thesomething12
4 ай бұрын
جی، ظفر الایمان کی شب بیداریوں میں انجمن کاروانِ حسین کے بھی نوحے ہیں میرے پاس۔ مثلاً یا رب ستم زدہ کوئی شبیر سا نہ ہو، دینِ اسلام کے ہیں آج بھی رہبر عباس، اور اس شان سے تو ماتم نہ ہوا دنیا میں کسی شخصیت کا۔ کئی اور بھی ہیں