Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
Mufti Saeed Khan - Al-Nadwa Educational Channel
AsSalaamu 'Alaikum / اَلسّلام علیکم
The purpose of this channel is to elucidate different aspects of Islam, bring forth the important beliefs of the true religion of Islam and the teachings of the last Prophet Muhammad. (Peace and blessings of Allah Ta’ala be upon him)
This channel contains the lectures delivered by Mufti Muhammad Saeed Khan (حفظہ اللہ). To view his profile and to listen to his lecture (more than 2400 lecture are available online), please visit Audio Library at www.seerat.net.
Please share, like and forward these lectures as much as possible.
جزاک اللہ خیرا / Jazaak Allah khair
والسّلام علیکم / WasSalaamu 'Alaikum
Пікірлер
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
Best sir bot almi bate ha ghor s sonene chaie
کیا کہا کہ لڑکا شیعہ ہے اور بینک میں کیشئیر ہے؟ یا کچھ اور کہا؟ کچھ آواز سمجھ نہیں آئی
لڑکا بنک میں کیشئر ہے
اللهم صل وسلم دآئما ابدا علي حبيبك خير الخلق كلّهم 🎉
MASH ALLAH.. Thanks for sharing... JZAK ALLAH!❤
❤❤❤
31:30 پاکستان کے حالات ایسے کیوں !!!! منافقت کی سزا ۔۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب
اللهم صل وسلم دآئما ابدا علي حبيبك خير الخلق كلّهم ❤❤❤❤❤❤
شادی نہیں ہورہی اور مسلسل گناہوں کی زندگی
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
ماشااللہ اللہ تعالیٰ حضرت کو جزاےۓ خیر دیں
ماشاءاللہ بہت خوب بیان۔
🥹🥹
السلام علیکم--- حضرت کی گفتگو نگینہ ہے لیکن آڈیو کوالٹی کی وجہ سے ہم شاید علم کا ایک بڑا حصہ ٹھیک سے سمجھ نہ پائیں--- برائے مہربانی اس طرح کی غیر رسمی محافل کی بھی آڈیو کوالٹی کو بہتر بنایا جائے-- جزاکم اللہ
خوبصورت علمی نشست
Abu shakur salami ki book ka naam bata daen for aqaid
Hazrat shah wali ullah ki book ka name bata daen jo aqaid ki h
Yar awaaz ko q nai saaf krty aap 1997 wali awaaz abhi b suna rahy ho
برائے مہربانی عبداللہ بن جعفر والی دعا کمینٹس باکس میں ٹائپ کردیں۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا
Mufti sab imdad ul fatawa ka page no bta sakty hain jis man zabiha ka hawala diya ha thanvi sab ne
اللہ اللہ کا مزہ مرشد کے میخانے میں ہے
Mufti sb say sawal Hy ky jis person ny governor Punjab...Salman taseer ko qatal keya tha...what's Mufti sb opinion about him ???
Murder of Governor Salman Taseer, a Detailed Explanation of Law of Blasphemy in Sharia kzread.info/dash/bejne/oGurzpWRprrFp6Q.html
Karachi walay MQM se pareshan nahi thay. MQM k na honay se jo DEHSHATGARDI aur DAKU RAAJ phela hua hai, us se pareshan hain. Yeh aapki taraf k loag he aakay karachi mei dakay maartay hain. Jiska khatay hain, uski rakabi mei he ched kartay hain.
اس تعصب اور الزام کا ثبوت؟ آپ نے مر کر اللہ کو قیامت کے دن جواب دینا ہے اور اس طرح کے الزامات اور تعصب آپ ثابت نہ کر سکے تو اس کے نتائج آپ نے بھگتنے ہیں اور اس دن اللہ نے پورا پورا حساب کرنا ہے، اس ذات نے جو ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ کا خوف کریں۔
بیعت کے بعد کس طریقے پر ذکر کرناچاہیئے
آواز کا مسئلہ ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن گفتگو بہت عمدہ تھی بہت کچھ فائدہ حاصل ہوا ہے!
شہوت پر قابو پانا ہی اصل تقوٰی ہے
اسلام وعلیکم سر, ساحل عدیم اور قیصر احمد راجا جیسے لوگ علماء کے کام میں دخل دے رہے ہیں، برائے مہربانی ان پر ایک چھوٹا سا لیکچر ریکارڈ کروائیں۔ شکریہ۔
Jazakallah
13:17 اللہ کا حکم۔ زندگی ایسے نہ گزارنا کہ اللہ کو بھول جاؤ 🥺
9:50 بچوں کی کہانی۔ نصیحت اسے کرو جس میں نصیحت قبول کرنے کا مادہ ہو۔
حضرت مفتی صاحب میں بہت وقت سے اپ کو سنتا ہوں اپ کے بیان پورا میں ہر دفعہ سنتا ہو اور ڈاؤن لوڈ کرکے رکھتا ہو اب بھی میرے یوٹیوب میں اپ کے بیانات ڈاؤن لوڈ پڑے ہوئے ہیں لیکن اج مجھے کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ سوال کا جواب مکمل نہیں ہوا کیونکہ بریلوی اور دیوبندی میں بہت سے عقائد کا فرق ہے اور بہت سے مسائل کا بھی فرق ہے وہ اگر ستھ بیان کرتے تو اچھا تھا اور یہ جواب دیتے کہ ہاں دونوں ہے اہل السنت لیکن عقائد کچھ فرق ہے
اس پر یہ پورا بیان موجود ہے۔ A Detailed Explanation of Barelvi/Deobandi differences & the Way Forward for Muslims بریلوی/دیوبندی kzread.info/dash/bejne/qJyc16ZvZ6-0fag.html
@@SeeratVideo وہ بھی میں نے سنا ہے میں صرف اسی کلیپ کے بارے میں بات کرتا ہو عنوان میں جو سوال ہے اسی کا جواب پورا نہیں ۔۔۔۔۔چلو خیر ۔۔۔۔۔اللہ مفتی صاحب کی حفاظت فرمائے بڑی علمی شخصیت ہے ۔۔۔۔۔۔
عقائد کے فرق لکھ کر بھجوا دیں
کن پیر صاحب کے بارے میں بات کی ہے۔؟ نام بتا دیں۔
اتنے کام کی باتیں اتنے سست کانوں میں کیسے محفاظ ہونگیں مائیک درست کیجیئے ورنہ آپکی ٹرانسفر کروادوں
❤❤❤❤
بھائ آپ کی ٹیم آڈیو کا کوئ صحیح انتظام کریں۔
ہم بھی ڈیرہ غازیخان سے ہیں🥰
ماشاءاللہ مفتی صاحب❤❤
❤❤❤
آواز صاف نہیں ہوتی ، آپ کے چینل پر ، اس پر غور فرمائیے
مفتی صاحب کے دائیں ہاتھ جو مولوی صاحب بیٹھے ہیں انکا پاؤں کرسی پر ہے نا جانے مفتی صاحب نے انکو جھاڑ نہیں پلائی۔۔ میں جب مفتی صاحب کے پاس گیا تھا کھانا کھاتے ہوئے کراچی کے بڑے ادارے کے مدرس کو جھاڑ پلائی تھی مفتی صاحب نے 😊
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
آواز صاف نہیں ہے
علم کی بات بتائی ہے
خدا کرے علمائے کرام بھی ایسے ہی ٹھنڈے مزاج سے رہنمائی کریں تو اسلام امن کی علامت بن کر پوری دنیا ابھر سکتا ہے 😢
حضرت بیعت کا طریقہ اصول اور مقصد اور فائدے اور کیا اعمال کرنے ہوتے ہیں تفصیلی ویڈیو لازمی ہے
کمال جی نفسیات سے بتایا ہے آپ نے
دیوبندی کو وہابیت نے برباد کر دیا، اکابر دیوبند جب صوفی تھے تب اُنکا فتویٰ تھا محمّد ابنِ عبدالوہاب نجدی ( خارجی تھے ) لیکِن افسوس جب اسمٰعیل دہلوی وہابیت سے متاثر ہو کر واپس آئے تو دیوبندیوں کو بے ادب بنا دیا اور پھر یہی دیوبندی محمد بن عبدالوہاب کے اِس قدر مرید بن گئے کے، اس وہابی خارجی کو بہت بڑا عالم کہنے لگے ، اور یہی سے دیوبندی حضرات اہلسنّت والجماعت سے نکل گئے،
آپ کی بات تاریخی طور پر ٹھیک نہیں ہے
Objections of Barelvis on Shah Ismail Shaheed & His Transformation from Wahabi to Sufi وہابیت تاریخ kzread.info/dash/bejne/lnWgxaWondOYk5s.html
Current Disguise in the Name of Deobandiyat & Reality from Stories of Darul Uloom Deoband دیوبند kzread.info/dash/bejne/Zn5-zrWmhLTXg8Y.html
❤❤❤