Religion and Sexuality مذہب اور جنس Part 3
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZread Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.
Пікірлер: 17
ماشاءاللہ بہت خوب بیان۔
ماشااللہ اللہ تعالیٰ حضرت کو جزاےۓ خیر دیں
اللہ تعالیٰ بھرپور قبول فرمائیں
شکرا جزیلا حضرت الاستاذ محترم
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️
اللهم صل وسلم دآئما ابدا علي حبيبك خير الخلق كلّهم 🎉
اللهم صل على عبدك وروسولك وصل علي المؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات 🎉
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
If the mic he stick on iron pipe speaker the quality of sound would have been better.
مفتی صاحب کے کچھ جملے تو سمندر کی گہرائی لیے ہوئے ہیں- گناہوں کے رد عمل کے طور پر اس معروف جملے ”میں ائندہ ایسا نہیں کروں گا” کے خطرناک نتائج کے بارے میں پہلی بار اتنی تفصیل سے سننے کو ملا- اللہ تعالی انہیں شیطان کی دسترس سے محفوظ رکھے اور ان کے ذریعے اسی طرح لوگوں کو ہدایت سے فیض یاب کراتا رہے- امین
🥹🥹
31:30 پاکستان کے حالات ایسے کیوں !!!! منافقت کی سزا ۔۔۔
@mudsr
4 күн бұрын
ٹائم کیسے منشن کرلیتے ہیں؟
@mudsr
4 күн бұрын
پتہ چل گیا.
السلام علیکم مفتی صاحب ایک بات سمجھ میں نہیں ائی توبہ کے باب میں جو احادیث اتی ہیں کہ بندہ سے گناہ ہوتا ہے وہ توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالی کہتا ہے کہ اس کو پتہ ہے کہ کوئی اس کا رب ہے جو اس کو معافی مانگنے پر معاف کرتا ہے پھر وہ گناہ سے روکا رہتا ہے جب تک اللہ چاہتا ہے پھر دوبارہ اس سے گناہ ہو جاتا ہے پھر وہ معافی مانگتا ہے اللہ تعالی پھر وہی الفاظ فرماتے ہیں اس مفہوم کی احادیث ائی ہیں بات سمجھ نہیں ارہی
@SeeratVideo
Күн бұрын
آپ کے سوال کی طرح اور بھی سوال آئے ہیں سو مفتی صاحب تک پہنچ گئے ہیں الحمداللہ