What was the Real Strength of Darul Uloom Deoband? دارالعلوم دیو بند کا اصل مزاج کیا تھا؟

مکمل بیان سننے کیلئے یہاں کلک کریں
• مفتی محمد سعید خان صاح...
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZread Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Пікірлер: 14

  • @zaidsheikh5699
    @zaidsheikh569912 күн бұрын

    Taqwa aur Ilmi Rusookh ke bawajood Apne ap ko Mitana. These were the precious pearls in the crown of Akabir Ulama Deoband Aur ye Ap mein MashaAllah Jhalakti hai❤

  • @zaidsheikh5699
    @zaidsheikh569912 күн бұрын

    MashaAllah bilkul drust farmaya apne❤

  • @syedshahnoorali4084
    @syedshahnoorali408414 күн бұрын

    Hazrat Apki bt bilkul haq hai mere walid k shaikh hazrat mufti abrar ul haq kalyanvi r.h farmate thy Allah walon sa dosti karlo dil ki dunia mein roshni karlo❤

  • @mubi102
    @mubi10216 күн бұрын

    آپ صحیح پہنچے ہیں حضرت۔۔ یہی بات تھی جو اور جگہ بالعموم نہ تھی۔

  • @mubi102

    @mubi102

    15 күн бұрын

    اور یہ چیز اللہ والوں کی جوتیاں سیدھے کیئے بنا آتی نہیں جو نایاب ہو چکے۔۔اپنا آپ مارنا پڑتا ہے ،اپنے مزاج کی قربانی دینی پڑتی ہے اور اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنی پڑتی ہے۔تب کہیں جاکہ اس ابر نیساں کی اللہ چاہے تو بوندیں پڑتی ہیں۔

  • @mubi102
    @mubi10215 күн бұрын

    آپ صحیح پہنچے ہیں حضرت۔۔یہی چیز تھی جو اور جگہ یا کم تھی یا بالعموم نہ تھی۔۔۔ بحیثیت جماعت ایسا تقوی اور للہیت قرون اولی کی مثال تھا۔۔اور یہ چیز اللہ والوں کی جوتیاں سیدھے کیئے بنا آتی نہیں جو نایاب ہو چکے۔۔اپنا آپ مارنا پڑتا ہے ،اپنے مزاج کی قربانی دینی پڑتی ہے اور اللہ والوں کی صحبت اختیار کرنی پڑتی ہے۔تب کہیں جاکہ اس ابر نیساں کی اللہ چاہے تو بوندیں پڑتی ہیں۔

  • @mubi102

    @mubi102

    15 күн бұрын

    مگر اب اس عشق الہی کی دکانیں اجڑ چکیں اور اس سودے کے گاہک نا پید ہو چکے۔ ایک دکانداری ہے جو چلے جا رہی ہے۔خواہش کرنے والے ہوتے ہونگے مگر اس کے حصول لے متلاشی اک مدت ہوئے عنقا ہو چکے۔۔یہ بھی حقیقت ہے کہ کوئی دور اللہ والوں سے خالی نہیں ہوتا اور جو حق کا سچے دل سے متلاشی ہو گا۔اللہ اسے پہنچا ہی دیتے ہیں۔فیصلہ اوپر سے ہوتا ہے مگر کوئی اپنی ذات کو پس پشت ڈال کے ڈھونڈنے نکلے تو صحیح۔۔اللہ تھام۔لیتے ہیں۔بڑی قادر مطلق ذات ہے۔مگر سنت الہیہ یہی ہے کہ کسی مرد کامل کو ڈھونڈ کر صحبت اختیار کرنی پڑتی ہے۔۔۔ مولوی ہرگز نہ شد مولائے روم۔۔ تا غلامے شمس تبریزی نہ شد

  • @muhammadzaid6308
    @muhammadzaid630816 күн бұрын

    mashallah ❤❤

  • @alesarofficialchannel8231
    @alesarofficialchannel823115 күн бұрын

    دارالعلوم دیوبند کا اصل مزاج اخلاص تقویٰ اتباع سنت اور دین کی خاطر مرَ مٹنے کا جذبہ تھا جو انہیں خاندانِ شاہ ولی اللہ اور حاجی اماد اللہ مہاجر مکی رحمہم اللہ سے حاصل ہوا جس کی بدولت سارے عالم میں دیوبند کا ڈنکا بجا شاد باد شاد ذی اے سر زمینِ دیوبند عالم میں تو نے کیا اسلام کا پرچم بلند

Келесі