First Ten Days of Zul Hajj. عشرہ ذو الحجة

For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZread Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Пікірлер: 27

  • @Xoundz
    @XoundzАй бұрын

    27:57 ذی الحجہ کے نو دن اور دس راتوں کی فضیلت اور عبادت

  • @Xoundz
    @XoundzАй бұрын

    33:51 کثرت سے اللہ کی توحید اور کبریائی کو بیان کرنا

  • @Xoundz
    @XoundzАй бұрын

    23:32 ہاتھ کو پھیلانا

  • @yasincomps2056
    @yasincomps2056Ай бұрын

    حضرت رحمہ اللہ کے دل میں اللہ ﷻ اور اسکے رسول ﷺ کی جو محبت ہے وہ کبھی کبھی ٹھاٹھیں مارتی اور زبردستی آنسو نکلواتی ہے 😢۔۔۔ ماشاءاللہ کیا ضبط ہیں❤

  • @davilgaming9858
    @davilgaming9858Ай бұрын

    ❤ Allah AP ko lambi zindagi ata farmai ❤ Ameen

  • @Xoundz
    @XoundzАй бұрын

    29:00 9 ذی الحجہ اللہ کی بخشش اور مغفرت کے لئے خاص ہے

  • @Xoundz
    @XoundzАй бұрын

    30:30 ذی الحجہ کے پہلے دس دنوں میں کرنے والے کام اور اذکار ۔۔

  • @mudsr
    @mudsrАй бұрын

    اللهم صل وسلم دآئما ابدا علي حبيبك خير الخلق كلّهم ❤❤❤❤❤

  • @Muhammad_Abdullah_Sultan
    @Muhammad_Abdullah_SultanАй бұрын

    Mashallah

  • @Xoundz
    @XoundzАй бұрын

    24:00 والدین اور اساتذہ کو پیسے دینے کا طریقہ

  • @muhammadzafariqbal6180
    @muhammadzafariqbal6180Ай бұрын

    ماشاء اللّٰہ!

  • @Xoundz
    @XoundzАй бұрын

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️ اللہ کریم آپ سے راضی ہو ❣️

  • @Xoundz
    @XoundzАй бұрын

    26:42 اللہ کو قربانی کی نذر پیش کرنا ...

  • @kaleemullahkhan7616
    @kaleemullahkhan7616Ай бұрын

    ❤❤❤❤❤ماشاءاللہ سبحان اللہ حضرت ❤دامت برکاتہم العالیہ

  • @asfakbhagat6451
    @asfakbhagat6451Ай бұрын

    Mashallah allah tala umar me Barkat ata farmaye ameen

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ysАй бұрын

    سلامتی ہو جی مفتی صاحب

  • @Xoundz
    @XoundzАй бұрын

    32:51 کثرت سے دعا مانگنا ۔۔۔

  • @uzmamaroof3290

    @uzmamaroof3290

    29 күн бұрын

    جزاک اللّٰہ خیر

  • @OdlyAK
    @OdlyAKАй бұрын

    Full bayan please

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ysАй бұрын

    مثنوی کی اردو کی بہترین شرح بتادیں

  • @salmantahir7868
    @salmantahir7868Ай бұрын

    حضرت رمضان المبارک سے قبل ابن العربی رح کی تعلیمات سے متعلق دو بیانات ہوئے تھے مگر وہ سلسلہ رمضان المبارک کے بعد شروع کرنے کا کہا گیا تھا مگر ایسا کیوں نہ ہو سکا

  • @Nasirhzarvi-le7ys
    @Nasirhzarvi-le7ysАй бұрын

    نظر اور منّت میں کیا فرق ہے

  • @Xoundz

    @Xoundz

    Ай бұрын

    نظر نہیں، نذر !

  • @amatulallah8208

    @amatulallah8208

    29 күн бұрын

    یہاں مفتی صاحب نذر کو اللہ کے لئے خالص تحفہ دینے کے معنوں میں کہہ رہے ہیں اور منت کا مطلب یہ ہے لازم کرنا یعنی آپ کسی کام کے ہونے کی بنا پر وہ چیز اپنے اوپر لازم اور واجب کرلیں جو آپ پر واجب نہیں تھی اور اس کا پورا کرنا اب آپ کے ذمے ضروری ہے