کہکشاں
خوش نوایانِ قوم کی ایک انجمن ہے۔ جس کا مقصد تعمیری اور معیاری ادب کو فروغ دینا ہے ، ہندوستان بھر کے خوش آواز ، خوش گلو اور خوش الحان افرد کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کے لیے اور ان کے ذریعے سے معیاری کلام کو رواج دینے کے مقصد سے *ادارہ ادب اطفال بھٹکل* کے زیر سرپرستی یہ ”کہکشاں“سجائی گئی ہے تاکہ اس کہکشاں سے جڑنے والے افردا حوصلہ پاکر نئی فضاؤں میں پرواز
کریں اور ترقی کرتے ہوئے اپنے لیے ستاروں سے آگے نئے جہاں تلاش کریں۔
جدید ذرائع ابلاغ کو استعمال میں لاتے ہوئے نئی پود کو اسلامی قدروں سے آشنا کرنے کے لیے ایک خوبصورت اسٹوڈیو کا قیام بھی - کہکشاں کا عزم ہے.
الحمدللہ ایک طرف اس کے سرپرست مشہور ناظم مشاعرہ جناب رحمت اللہ راہیؔ ہیں تو وہیں دوسری طرف صالح ادب وشاعری کے امین مولانا سمعان صاحب خلیفہ ندوی اس قافلۂ نوبہار کے روح رواں ہیں۔
فحش اور لایعنی گانوں کے مقابلے میں صالح ادب کی ترویج کے لیے ہمیں آپ کا ساتھ چاہیے۔
آئیے! ہندوستان بھر کے خوش آواز بچوں اور نوجوانوں کو اس پلیٹ فارم پر جمع کریں۔
Contact us:- [email protected]
Пікірлер
One of the heart soothing Gazal 🤍🤍🤍
Splendid shooting
Masha Allah
Masha Allah
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
اج پورے 18 سال بعد یہ نعت سن رہی اسکول کے ٹائم یہ میرا پسندیدہ نعت ہوتی تھی اچانک میرے ذہن میں اسکے چند الفاظ آیا اور میں فورن سرچ کر دیکھا 13/7/24 Time 2:47pm
👌👌👌
بہت ہی عمدہ کلام ماشاءاللہ ❤❤❤
Masha allah best naat
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
بہت خو ب ماشاللہ❤️🌹😊
Goo❤ Goo d❤❤
Masha Allah beautiful 😍
تم سے ہے شان حیدری ❤ رونگٹے کھڑے کردینے والا جملہ اور انداز ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کیا خوب ہے
نبی جی صلي الله عليه وسلم 😊 کی نعت
بہت اچھا باتیں سنائیں
يا الله جميل جدا ما شا الله و بارك الله في حياتك
Masha Allah Allah barkat de.
মাসাআল্লাহ বাংলাদেশ থেকে শুনছি ভালো লাকছে ❤❤
Mashallah❤
Are vah bhai aapne to Kamal kar diya bhai ji Allah aap ko mazeed tarakki ata kre aameen... پیارے نبی کی کیا شان ہیں۔ ورفعنا لک ذکرک
لا جواب واللہ ❤😢
Are vah kamaal kar diya bhai dil ❤ jeet liya Allah aapko salaamat rakhe or mazeed tarakki de , aameen
Ai allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤ mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Hi
صلی اللہ علیہ وسلم❤
زبردست زفیف میاں بہت لاجواب .اللہ نظر بد سے حفاظت فرمائے اور مزید ترقیات سے سرفراز کرے
Masha allah❤❤❤
صلى الله عليه و سلم ❤
masaallah ❤❤ from Bangladesh 🇧🇩
Mashallah kiya pur lutf andaz❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب💐
ماشاءاللہ
Mashallah❤❤ Love from Kashmir❤❤❤
آج صبح سے کم از کم 13 بار سن چکا ہوں ❤❤
Masha Allah kisi ki nazar nalage
ماشاء االلہ بھوت خوب
Masha' Allah bahut khub
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
कलाम की सूर ना हो तो मत padho कलाम गाने की सूर लेने की क्य जरूरत है सालो बस फेमस होना chate हो
ماشاءاللہ
❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤Nice & touching ❤❤❤
🤲🤲🤲🤲♥️♥️