Most Popular & Trending Naat 2024 ¦ Ap ke Naqshe Qadam Ko ¦ Asslam ¦ Nasheed ¦ KEHKASHAAN
Музыка
Most Popular & Trending Naat 2024 ¦ Ap ke Naqshe Qadam Ko ¦ Asslam ¦ Nasheed KEHKASHAAN
Artists:
ABDULLAH ITBAN SHAREEF
UMAIR HAFIZ
NASEER TAHIR BAPU
ANAS ABU HUSAINA
DANISH SHINGETI
POETS:
HAFEEZ MERTHI
MOULANA SANI HASNI
DIRECTOR :Sufyan Saifee
AUDIO : M D S
VIDEO : Z S U S
PRODUCTION : Kehkashaan
Idara Adab e Atfal bkl
آپ کے نقش قدم کو جب سے چھوڑا ہے حضور
ہم ہیں اور بڑھتا ہوا ذلّت کا سایہ ہے حضور
سرورِ عالم بھی ہیں اور شافع محشر بھی ہیں
دو جہاں میں آپ ہی کا بول بالا ہے حضور
بے یقینی، بے ضمیری، عقل کی غارت گری
عصرِ حاضر میں اندھیرا ہی اندھیرا ہے حضور
کب سے کہتی ہیں زبانیں کب سے لکھتے ہیں قلم
آپ کی تعریف کا مضمون تشنہ ہے حضور
کٹ مروں اے کاش میں بھی آپ کے ناموس پر
درد کا میرے یہی بس اک مداوا ہے حضور
روضۂ اطہر پہ اشکوں کا محرّک غم نہیں
یہ تو معراجِ مسرت کا تقاضا ہے حضور
ہم برا سمجھیں اسے توبہ ہماری کیا مجال
آپ نے اچھا کہا جس کو وہ اچھا ہے حضور
آپ کی راه اطاعت سے گریزاں ہے حفیظ
اور زباں پر آپ کی الفت کا دعویٰ ہے حضور
(حفیظ میرٹھی)
ذاتِ عالی صفات
سرورِ کائنات
خاتم الانبیاء
صاحبِ معجزات
پاک رو پاک تن
پاک دل پاک ذات
خوش نوا خوش ادا
خوش نظر خوش صفات
خوب سے خوب تر
آپ کی بات بات
آپ کے خُلق سے
کھائی دشمن نے مات
جس کی جانب ہوا
آپ کا التفات
ہر غم و فکر سے
اس نے پائی نجات
مسکرائی سحر
ہوگئی ختم رات
آپ نور و سرور
آپ جانِ حیات
شرک رسوا ہوا
ٹوٹے لات و منات
آپ پر ہر نفس
ہوں درود و صلاۃ
(مولانا محمد ثانی حسنی)
#music #song #naat #trending #islamic #ramadan #nasheed #ytshorts #sad #madinah #makkahmadinah #makkahlive #makkamadina #madina #2024
Пікірлер: 158
بہت ہی پر کشش اور نرالی پیش کش پانچ خوش نوایان ایک ساتھ مدحِ احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک نئے اور پر کیف انداز میں پیش کرتے ہوئے ، ہر ایک کا اپنا ایک انداز عمیر حافظ کی درد بھری آواز ستارۂ کہکشاں عبداللہ عتبان کا البیلا پن ان کا تو جواب ہی نہیں اور برادر نصیر کی سریلی آواز دانش شنگیٹی کی آواز کا نکھار اور انس ابوحسینا کا نرالا انداز بہت خوب اور لاجواب ۔ عبداللہ عتبان کا السلام کہنا دل کے تاروں کو چھیڑتا ہے جزاک اللہ خیرا ۔ ماشاءاللہ ، اللہ خوب ترقی عطا فرمائے.....
@someonespecial-hs5ur
3 ай бұрын
آمین
@Riamuzifah
3 ай бұрын
Aameen !!!
بہت ہی عمدہ ماشاء اللہ... یہ سب جامعہ اسلامیہ کا فضل ہے ماشاء اللہ.
@mawbeg
3 ай бұрын
کس جامعہ اسلامیہ کا ذکر ہے یہ؟
@shahnawazfakhru9166
Ай бұрын
بھٹکل
ماشاء اللہ کیا کہنے ! حفیظ و ثانی کا سنگم، خوشنوایاں کا ملن، حافظ و عتبان مقدّم، نصیر و انس مکرّم، حضرت دانش محترم، لہجہ ہے کہ سرگم، دیدنی ہے منظر، نظامِ کہکشاں ہے مُبرَم، کارکن ہیں سب محکم، مقبول ہیں میانِ خاص وعام، پابندِ صیام و قیام، خدمتیں ہیں سب بے دام، مرادیں برآئیں تمام، پڑھتے رہیں کلام ، نافعِ خلق ہوں مدام۔۔۔۔
@AbdulRahmanAnsari-hv5nj
3 ай бұрын
❤❤🎉 ارے واااااہ !!
@Riamuzifah
3 ай бұрын
Subhanallah
@As.creation.007
3 ай бұрын
سبحان اللّـه ✨✨✨
@muhammadpila1
Ай бұрын
Assalam assalam Assalam assalam
Mashaallah bhut khub or bhut aala andaz ❤
Wow!🎉🎉 What an amazing display of talent & devotion! Kehkashaan has done something truly special in presenting this breathtaking naath video featuring five different artists. The merging of two great poet's work adds an extra layer of depth and meaning to the performance, and each artist has sung it in beautiful manner showcasing their unique style and passion to the naath! Congratulations kehkashaan(idara adab-e-atfaal) on a fantastic debut in presenting group naath performance on channel, showcasing unity, artistry, and heartfelt devotion!❤ Moreover, the video shooting and audio editing are top-notch, enhancing the overall presentation and making the performance even more captivating. Kudos to the entire team for their hard work and dedication in presenting this masterpiece!🥳🥳 ABSOLUTELY BEAUTIFUL! 🌟❤✨
ماشاء اللّه❤ کہکشاں کے پانچ روشن ستاروں نے پوری آب و تاب کے ساتھ ایک منفرد اور بہترین انداز میں دو کلاموں کو ایک ساتھ پیش کیا ہے۔ اور شوٹنگ بھی لا جواب۔ 👌 اس بہترین پیشکش پر شعبہ کہکشاں کو دلی مبارکباد۔۔۔🌹 اللّه تماموں کو مزید ترقیات سے نوازے آمین۔۔۔❤
ماشاءاللہ بہت زبردست عبداللہ عتبان نے تو چار چاند لگا دیے
ماشاءاللہ 💐 اللہ تعالیٰ اراکینِ کہکشاں کی خدمات کو شرف قبولیت بخشے۔۔
Mashallah❤... congratulations kehkashaan for this awesome naat😢
Masallah ❤
زبردست پیش کش ما شاء اللہ ۔ ہر ستارہ اپنی پوری اب و تاب کے ساتھ ۔۔۔ واہ ! مزہ آ گیا۔۔۔۔ خدا سلامت رکھے اور نظر بد سے بچائے ۔
@afzalruknuddin273
3 ай бұрын
Masha allah bahut khoob
Kya baat hai. Assalam assalam kya khoob kaha hai.❤
السلام السلام کے وقت دل عجب سی کیفیت محسوس کرتا ہے سبحان اللہ
ماشاءاللہ مااحسن صوتکم
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ اللھم زد فزد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب
خوب ماشاء اللہ
ماشاءاللہ کیا کہنے عبد اللہ عتبان کا ❤❤
کیا کہنے جی ۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ فردا فردا ہر نعت خواں کو خصوصی مبارکباد اور ڈھیر ساری دعائیں ۔ 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉 تا عمر یوں ہی جگمگاتے رہیں اور ثواب دارین پاتے رہیں ۔
Masha Allah. Kehkashaan Jamia k padhne waalon ka achha channel hai
بہت ایمان افزاء
ماشاء اللہ بہت سنہرا موقعہ اچھا کلام
ماشاءاللہ بہت خوب ،
ماشاءاللہ ماشاءاللہ.
لا جواب ما شاء اللہ اللہم زد فزد
سبحان اللہ کیا کہنے۔۔۔۔اس مسحور کن اواز و انداز نے مجھے مدہوش کر دیا۔۔۔میں سنتا رہا اور جھومتا رہا۔۔ you guys rock the stage .from UNITED ARAB EMIRATES
ماشاء اللہ بہت خوب ❤️❤️
Awesome👍🏻👍🏻 MashaAllahh MashaAllahh ✨💞
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
بہت عمدہ
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ قبول فرمائے ❤❤❤❤
@sulaiman5181
3 ай бұрын
آمین یارب
صلی وسلم اللّٰہ علی نبینا محمد ❤
Ma sha Allah 😊 khoobsurat peshkash
السلام السلام سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤
ماشاءاللہ ❤
Beautifully presented and sungg!
ماشاءاللہ...... بہت خوب دانش بھائ اور عبد اللہ عتبان صاحب ❤
Bhatkali BROTHERS ❤❤behtareen zabardast pur lutf.. Mashallah
🥀🌹ماشاء اللہ 💯💯بہت عمدہ 👌👌ہے اللہ اور بھی ترقّی سے نوازے آمین. یاربّ العالمین
Ma sha allah
ما شاء الله 👍🏻👍🏻
ما شاء اللہ بہت خوب ❤❤
ما شا ءاللہ
Mashallah mashallah bahut khoob
ماشاءاللہ
🎉 Bahat kob🎉😂😢
ماشاء اللہ دو عظیم شخصیات کے کلام کو ایک ساتھ کیا خوب انداز سے پیش کیا آنکھوں میں نمی اور دل میں وجد کی کیفیت طاری ہو گئی♥️🥹
ماشاءاللہ بہت خوب!!! کلام دل کو چھو گیا ❤❤❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤
ماشاءالله
❤❤ﷺ❤❤
MASHALLAH BOHAT KHOB
Masha allaah bohoth khoob.. Abdullaah itban ka andaz nirala.. Fabulous... Allaah nazre badh se bachaye
واقعی پانچوں نے دھوم مچادی ہے❤
Bahut Khoob
ماشاءاللہ 🥰
ماشاء الله ❤❤❤
MashAllah bhut khoob 🎉🎉🎉
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸 A collection of beautiful sounds in a unique way. Each voice has it's own beauty..Felt very unique..💐💐
Mashaallah tooo gud 🎉❤
ماشاءاللہ سبحان الله ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
کیا کہنے !! زبردست
Masha allah bahut khub
Mashaallah mashaallah ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب خوش نویان کہکشاں اللہ پاک بے انتہا قبول فرمائے
السلام السلام السلام السلام ❤❤❤
Masa Allah bahut khub bhai jan
Aur bhi group taraane aane chahiye channel par...
Mashaa allah ❤ barakallah ❤ allah nazr e bad se mehfuz rakhe ❤ Aameen summa aameen 🌹
Assalaam by itban is so peaceful 😢
ما شاء الله جميل
Masha Allah bahot khoob😊❤❤
مَــــــــــاشَـــاالله
ما شاء اللہ ❤❤
@AnasBatamiz
Ай бұрын
❤❤-:()$.,?!’
@AnasBatamiz
Ай бұрын
❤❤-:;)$&.,?’
Masha'Allah zbrdst ❤❤❤
Masha Allah Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Keep it up
Masha Allah bhut hi shandar lajawab,... ❤❤❤ Assalam... 😮 dil ko touch kar gya... 😊
Mashallah
Masah allah bahut khoob allah apko majeed trakki ata farmayen 😘😘😘😘
Masha"ALLAH'
Masha Allah ❤❤❤
Mashallah> Bahut Umda> Bahut Khuoooob پیارا کلام،پیاری آواز اور اس پر ایڈیٹینگ نے چار چاند لگا دیئے ہیں۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔
Masha allah ❤
MASHA ALLAH BAHUT KHOOB
ماشااللہ بہت خوب
Mashaallah
Mashallah 😢❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ
❤❤❤
Mashaallah mashaallah
beautiful ❤❤
Mashallah ❤
❤❤❤❤
Mashaallah subhanallah
Maashaa-allaha Bhoot Khoob
Mashallah ❤❤❤❤❤❤