Heart Touching Naat 2024 | Nam e Muhammed | Sara Jahan Tha Noor Se Khali | Anas Hallare | Kehkashaan
Музыка
Heart Touching Naat 2024 | Nam e Muhammed | Sara Jahan Tha Noor Se Khali | Anas Hallare | Kehkashaan
Artist:Anas Musaddiq Hallare
Poet : Moulana Sani Hasani
Production: Kehkashaan (Idara Adab e Atfal Bhatkal)
سارا جہاں تھا نور سے خالی
کفر کی پھیلی رات تھی کالی
بھیجا خدا نے ایک نبی کو
جس نے بنا توحید کی ڈالی
سارا عالم ہو گیا روشن
بھٹکے ہوؤں نے راہ بھی پالی
نامِ محمدﷺ کتنا پیارا
ذاتِ گرامی کتنی عالی
حسن سراپا خلقِ مجسم
اپنے پرائے سب کے والی
چاند بھی دم بھر تاب نہ لائے
آپﷺ کا چہرہ اتنا جمالی
جان کا دشمن پھر بھی محبت
جس نے ستایا اس نے دعا لی
قتل جو کرنے آپﷺ کو آیا
سامنے پہنچا آنکھ جھکا لی
فرش سے پہنچا عرش تلک وہ
جس پہ نظر اک آپﷺ نے ڈالی
آپﷺ کی جس میں ہو نہ محبت
دل ہے وہ ایمان سے خالی
نعتِ نبیﷺ میں مست وشاداں
پتّہ پتّہ ڈالی ڈالی
جس کا وطن بن جائے مدینہ
اپنی قسمت اس نے جگا لی
دین ہے سچا آپ جو لائے
اس کے سوا ہر دین خیالی
#namemuhammed #kehkashaan #nabiji #naat #anas
Пікірлер: 75
ماشاءاللہ صلی اللہ علیہ وسلم
صلی الله علیہ وسلم
ماشاءاللہ 🎉
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
بہت خوب ماشاء اللہ بہت پیارا انداز ہے شاندار ❤❤❤
بہترین کلام اور پڑھنے کا انداز بہت دلنشین، بارك الله فيكم!
بہت پیاری نعت ۔۔اور دلنشیں اواز ۔۔میرے پیارے شہزادے ❤🎉🎉 پاکستان سے
Ma Shaa Allah ❤ ﷺ❤
Mashallah mashallah
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ماشآء اللہ بہت اچھا پڑھا ہے بچوں نے جزاک اللہ خیرا سن کر پیارے آقا ﷺ کی احسانات یاد آئے صلی اللہ علیہ وعلی الہ اوصحابہ اوازواجہ وذریاتہ اھل بیتہ اجمعین
ماشاءالله تبارك الله ❤❤❤
اللهم صل وسلم على نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
Ma Sha Allah ❤❤❤❤❤❤
Masha allah
ماشاءاللہ تبارک اللہ
mAsha Allah ❤❤❤😊
Mashallah bht khubb❤❤❤❤
Ma sha allah💐
ماشاء الله تبارك الله ❤
صلی اللہ علیہ وسلم، صلی اللہ علیہ وسلم، صلی اللہ علیہ وسلم ما شاء اللہ، بہت ہی عمدہ کلام، سریلی آواز اور دلکش لہجہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امت پر احسانات یاد دلادئے، اللہ تعالی اس کے عوض آپ کو اور پوری امت کو حب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے سرشار فرمائیں ۔آمین یا رب العالمین
Mashaallah bahut piyari aawaz hai allah aap sab ko salamat rakhe
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ❤❤❤❤
Mashallah
MashaAllah kya khoob andaze bayan Kya khoob nathe pak Kya khoob videography Sabko mubarakbad.
Masha allah balli suggad naath padlathey chadu kosko chadwachi umar dharaas karo allah ameen summa ameen
MashaAllah
❤ masha allah 🇮🇳
ماشاء اللہ وتبارك اللہ
Mashallah very Nice voice
بہت خوب ماشاءاللہ ❤❤❤
❤❤❤
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
صلی اللہ علیہ و سلم
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ نعت پاک، بے حد سریلی، شیریں اور مدھ بھری آواز اور ادب اطفال کی بہترین سوغات. جزاکم اللہ خیرا. ❤❤❤ اللہ تعالیٰ سب کو سلامت با کرامت رکھیں، انس میاں مزید ترقی کے مراحل طے کرتے رہیں اور "ادارہ ادب اطفال" اور "کہکشاں " پھلتا پھولتا رہے.
@abubakrbakr6824
22 сағат бұрын
❤❤❤❤❤
👌👌🌹❤ مزہ آ گیا !!
❤❤
❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
Behther hoga hamesha shayar aur singer ka naam unke sheher k sath likha jaye JazakAllah
ماشاءالله تبارك الرحمن
"Jisne Sataya usne dua li" 💔 Allahumma Salli ala Sayyidina Mohammad wa ala aali Mohammad ❤
ماشاء اللہ و تبارک اللہ
مُحَمَّدﷺ
Wow super super
Masha Allah congratulations
Ma sha Allah khubsurat peshkash 😊😊
صلى الله عليه وسلم
Very beautiful...
ماشاء اللّه🥰 واہ انس میاں! آپ نے تو کمال کر دیا کیا ہی نرم لب و لہجہ میں پڑھا ہے👌۔۔۔ الله اس بچے کو نظر بد سے بجاۓ اور مزید ترقیات سے نوازے۔۔۔ آمین ❤
Mashallah. Excellent. ❤❤Anas Hallare 🎉
MASHALLAH❤
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Name muhammad kitna piyara sabse piyara ❤❤❤❤❤❤❤
Ma sha allah
Adbe atfal valon bohot khud masha allah 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤😊😊😊😊
Masha Allah❤❤❤
مَــــــــــاشَـــاالله ❤
Ma sha allah!!!🤍🤍🤍
Mashallah bohot khoob ❤❤❤
Masha allah ❤❤❤😊😊
👍👍👍💓💓💓
I'm from jamia tul maarif goa❤😊😊
hum ap k sare klam sunte ha mashallah ap se molaqat kasy ho gi
😊😊😊😊
ما شاء اللہ بہت عمدہ نعت بہتر ہوتا کہ اس نعت کا پس پشت یعنی بیک گراؤنڈ سادہ ھوتا تاکہ وہ طبقہ جو اس طرح کی نعت سننے سے پرہیز کرتا ہے وہ اسانی سے سن سکے
Masha allah
MashaAllah
❤❤❤
Mashallah
❤
❤❤❤
❤❤❤