New Beautiful Naat 2024 ¦ Roshni Roshni Mere Pyare Nabi ¦ Hafiz Danish Shingeti ¦ KEHAKSHAAN
Музыка
New Beautiful Naat 2024 ¦ Roshni Roshni ¦ Hafiz Danish Shingeti ¦ KEHAKSHAAN
Artist : Hafiz Danish Shingeti
Poet : Sarfaraz Bazmi
Audio : MDS
Video : ZSUS
Director & Videography : Sufiyan Saifi
Production : Kehkashaan
Пікірлер: 27
تاجور بن گئے رومی و فارسی ایک حبشی کو مخلوق کہنے لگی سیدی۔۔سیدی۔۔میرے پیارے نبیﷺ ❤
استاذ محترم جناب سرفراز بزمی صاحب کا کلام اس وقت پورے بر صغیر میں بہت ہی نمایاں اور ممتاز ہے،اور کہکشاں کی خدمات بھی سب سے عمدہ۔اللہ تعالیٰ اس تعلق کو قائم ودائم رکھے
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ کلام، اور دانش میاں کی آواز نے چار چاند لگا دیے، بارك الله فيه. ❤❤❤❤❤
@abubakrbakr6824
2 ай бұрын
❤❤❤
❤❤❤❤ mashallah
@AnasBatamiz
5 күн бұрын
❤❤❤❤
سرفراز بزمی صاحب کا کلام بہت عمدہ ہوتا ہے۔امید ہےکہکشاں پر اپلوڈ ہوتا رہے گا۔
ماشاء اللّٰه 😊❤
ما شاء اللہ ❤❤❤ بہت خوووووووب، اشعار بھی عمدہ اور کہکشاں کی ایڈیٹنگ تو اظہر من الشمس ہے ہی❤❤❤❤ مولانا سرفراز فلاحی بزمی صاحب کا خوبصورت کلام آئندہ بھی کہکشاں پر اپلوڈ ہوتا رہے۔۔۔۔ یہ دلی خواہش ہے۔۔۔۔❤❤❤
سبحان اللہ بہت ہی پیاری نعت اوپر سے پیارا سا لہجہ اور میٹھی آواز بہت بہترین ❤
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸 Rounaqe Zindagi ......❤❤ Amazing lyrics, beautiful voice, great editing..💐💐
واه ماشاءالله
واه ماشاء الله
زندگی زندگی میرے پیارے نبی ﷺ ❤
Ma sha allah !!! 🤍🤍🤍
Masha Allah Barakallah
Masha Allah❤
Masha
ماشاءاللہ احمدآباد کی جامع مسجد اور بہترین اشعار
یہ تو احمدآباد کی مسجد ہے ، ما شاءاللہ
@danishmalik3961
5 күн бұрын
Ye ahmdabaad ki konsi masjid he bata sakte he 😢
Mashaallah
❤❤
AHMADABAD Me Shooting Hui H??
@danishmalik3961
5 күн бұрын
Haa nahi😊
ڈاکٹر حیدر سیف کی آواز میں سننے کے بعد یہ نہایت خشک اور پھیکا سا محسوس ہو رہا ہے۔
@altafhussain5809
2 ай бұрын
حق تلفی نہ کریں، اُنہوں نے بھی خوب پڑھا ہے، مگر اِنہوں نے بھی بہت عمدہ پڑھا ہے. بلکہ سوز و گداز یہاں کچھ زیادہ ہی ہے...