Tarna e jamia islamia Bhatkal ¦ Hum Shana kash e zulf e geti ¦ Fitrat Bhatkali ¦ Kehkashaan
Tarna e jamia islamia Bhatkal ¦ Hum Shana kash e zulf e geti ¦ Fitrat Bhatkali ¦ Kehkashaan
جنوبی ہند کی مشہور دینی درس گاہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا سدا بہار ترانہ ۔ شاعر بھٹکل جناب ڈاکٹر محمد حسین فطرت مرحوم کا شاہ کار کلام۔ زندگی کی کِشت زار کو آبِ حیات سے سیراب کرنے والی تعلیمی دانش گاہ کے کردار کو نمایاں کرنے والا منفرد اور لاجواب کلام۔
سنیے اور سر دھنیے۔
معذرت
جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی باسٹھ سالہ تاریخ کو چند لمحوں میں قید نہیں کیا جا سکتا اس لیے ممکن ہے بعض اہم تصویر یں رہ گئی ہوں۔
Artists:
ZUFAIF SHENGERI
AMMAR QAZI
ZESSHAN AFFANI
TAZEEM QAZI
POET : DR MUHAMMED HUSAIN FITRAT
DIRECTOR : HASAN SHEHROZ
DOP : SUFYAN SAIFI
AUDIO : M D S
VIDEO : Z S U S
PRODUCTION : KEHKASHAAN
IDARA ADAB E ATFAL BHATKAL
#tarana #naat #trending #song #music #kehkashaan #new_kalam #jamiamilliaislamia #jamiaislamia
Пікірлер: 87
Bahut khooob kalaam ma sha allah 👍🏻👍🏻👍🏻
ماشااللہ ماشااللہ بہت خوب
ماشاءاللہ بہت بہترین
ماشاءاللہ بھلی سوگھڑ ترانہ.. اللہ جملہ اکابرین انی صاحب ترانہ چی مغفرت کرو. جامعہ اسلامیہ بھٹکل شاد و آباد راہو. آمین
ماشاء اللہ شاد و آباد رہیں، پھلتے پھولتے رہیں، ذوق نفیس سلامت رہے 🌹🌹🌹 جنوبی ہند کے عظیم دانش کدے جامعہ اسلامیہ کا بہترین ترانہ، انتہائی دلکش آوازوں کا سنگم، عمدہ ترین عکس بندی، اکابر و محسنین کی تصاویر کا خوبصورت البم... اور بہت کچھ....🌻🌻🌻 بارك الله في الجامعة الإسلامية وفيكم جميعاً، دمتم مبدعين... تقديري وتحياتي لكم. 💐💐💐💐
جنوبی ہند کا عظیم الشان ادارہ مادر علمی ، محبت عقیدت کا مسکن
جامعہ اسلامیہ بھٹکل ، اس ترانے نے جامعہ کی یادوں کو تازہ کردیا
وہ وقت ابھی کچھ دور نہیں جب سارا زمانہ جھومے گا آفاق کے دامن میں پیہم فطرت کا ترانہ گونجے گا ❤❤🎉🎉 ماشاءاللہ
ماشاء اللّه🥰 جس ترانہ کا اک مدت سے انتظار اور سننے کا دل کرتا تھا آخر کار اپلوڈ ہو ہی گیا۔ اور جامعہ کی چار دیواری میں شوٹنگ بھی لا جواب۔😍 کہکشاں کو اس بہترین پیشکش پر دلی مبارکباد🌹 الله اس شعبہ کی محنتوں کو قبول فرماۓ ❤
ماشاء اللہ بہت خوب۔۔ ❤ اللہ تعالی جامعہ اسلامیہ کو مزید ترقی عطاء فرمائے۔ ❤زفیف تعظیم ۔ ❤ ماشاءاللہ
ماشاءالله بہت بہت خوب وہ وقت ابہی کچہ دور نہیں جب سارا زمانہ جہومے گا کاش آپ تک جتنے فارغین ہوئے ہیں ان سبہوں کا الگ الگ گروپ فوٹو ہوتا تو چار جاند لگتا
ماشاء اللہ بہت خوب بہترین الفاظ کا جامہ پہنایا ہے ترانے کو❤
ماشاءالله بہت خوب جامعہ کی یاد تازه ہوگئی
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ اچھا لگتا ھے جب سب ایک ساتھ اپنا جلوہ ہمارے سامنے بکھیر دیتے ہیں دیکھ کر ہی دل باغ باغ ہو جاتا ہے سبحان اللہ سبحان اللہ Hsj nadwi
بہت خوب ماشاءاللہ ، اندازِ ترنم اور کلام کا زیر و بم قابل تعریف قابل تحسین ہے
ماشاءاللہ ترنّم مزہ آگیا
مَا شَاءَ ٱللَّٰه😍
بہت خوب ماشاءاللہ سبھی خوشنوایان نے عجیب سوزوساز کے ساتھ گایا ہے ❤❤❤ یہ اہل جنوں کی بستی ہے یہ اہل خرد کا گہوارہ ہر چیز یہاں کی شہپارہ ہر فرد یہاں کا سیارہ یاں نور کی بارش ہوتی ہے یاں علم کا بہتا ہے دھارا ہر قطرہ یہاں کا موتی ہے ہر ذرہ یہاں کا مہ پارہ اور یہ بھی کہ ملپا کے تخیل نے بخشی اے جامعہ تجھ کو شکل حسیں ❤❤ اللہ تمام بانیان جامعہ کی مغفرت فرمائے اور اس چمن علمی کو سدا شادوآباد رکھے ۔۔
@dawoods945
3 ай бұрын
آمین
بہت ہی مزا آیا ؛ جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ.. بہت عمدہ!
Mashallah ❤️
ماشاءاللہ 💐💐
میں اس انداز میں کلام کو بڑی شوق سے سنتی ھوں ۔۔۔ کیا آپ بھی ؟؟؟؟ واہ جی تبصرہ کرنے والوں نے میرے لئے کچھ چھوڑا ہی نہیں ۔۔ حرف حرف تائید
ماشاءالله ❤ الله تعالیٰ جامعہ کو ہمیشہ باقی رکھے
بہت زبردست کیا ہی منظر کشی کی ہے
اسی دریا سے اٹھتی ہے وہ موج تند جولاں بھی نہنگوں کے نشیمن جس سے ہوتے ہیں تہ و بالا
ماشاءاللہ 👍 ❤️
ماشاء اللہ
Mashallah
Ma shaa Allah ❤❤
ماشاءاللہ لا قوۃ الاباللہ
Nadwatul ulama zindabad 🎉🎉
Maa shaa allah
ماشاءاللہ ❤
ما شاءاللہ بہت انوکھا اور نرالہ ترانہ ہے حال ہی میں عاجز کو اس شہر علم وہنر ارض فکر ونظر سرزمین شجر وبحر کی حاضری کی سعادت ملی جب بھی اس حاضری کا تصور کرتا ہوں تو دل ودماغ فرحت محسوس کرتے ہیں
ماشاءالله
دل خوش ہوگیا❤❤❤
Love You Jamia ❤
Subhanallah ....
Ma sha allah bahut khoob 🤍🤍🤍
Maa shaa allah.......
ماشاءاللہ بہت خوب ترانہ جامعہ کو ایک مجسم شکل میں پیش کیا گیا اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے
مَــــــــــاشَـــاالله.
ماشاءالله ماشاءالله😍😍 💝✨❤
❤ما شاء الله
ماشااللہ بہت خوب اللہ رب العزت مزید ترقی عطا فرمائے آمین
ماشاء الله ❤ کہکشاں کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک
Masha Allah bahut khoob
Mashaallah bahot khoob
MashaAllah mashaAllh 😍😍
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Mashaa allah mabruk 👍👍👍 barakallah ❤
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند ❤❤
ماشاء اللہ بہترین ترانہ ہے اللہ شاعر مرحوم کی مغفرت کرے اور مادر علمی کو خوب ترقی دے ۔
MashaAllah.Beautifully sung.Nice lyrics .Tune from tarana AMU.
بہت ہی خوب ماشاء اللہ... اللہ اس مادر علمی کو خوب ترقی دے.. آمین... مولانا محمد زبیر ندوی شیروری.
@SleepyApron-qc4md
3 ай бұрын
Ameen ya allah
Maasha allah ❤
Masha allah 💐💐💐
masha allha
Maaha Allah Barakallah
Maashaallaah 🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤
❤
Masha allah.. Dil baag baag ho gaya. Dekhkar sunkar.. .. Bahtareen editing
❤mashaa allah ❤pud Nasir ke waalid marhum syed ahamad saheb jamiya ke liye apni Puri zamin waqf ki hai unka is nazam me naam aana chahiye tha.. allah sabauo ki khidmaat ko sharf e qabuliyat se nawaze... Aameen summa aameen 🌹
𝑀𝑎𝑠ℎ𝑎𝑎 𝑎𝑙𝑙𝑎ℎ❤
شہباز اصلاحی ہندی کا کہیں ذکر نہیں ۔
@bhatkaltravels2981
2 ай бұрын
تصویر موجود ہے
@bhatkaltravels2981
2 ай бұрын
6.16
ماشاءاللہ بہت خوب مگر منیری صاحب "مولانا" کب ہوگئے؟ اللہ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین بقیہ کو صحت و عافیت کے ساتھ رکھے
@hashmatullahnawab5967
3 ай бұрын
مولانا منيري صاحب کب ہو گئے ؟ بھائی صاحب اسکا کیا مطلب؟
@user-do1if3wy6o
3 ай бұрын
@@hashmatullahnawab5967 کس مدرسہ کے فارغ ہے؟
پھولوں کا تفکر کا کیا مطلب؟
مَــــــــــاشَـــاالله☺️🤍
پروفیسر جلال الدین کا لکھا ہواترانہ بھی اگر پیش کریں گے تو بہتر ہوگا
آپ میرا اشتیاق بڑھادیا ہے من کرتا جلد بٹھکل کا دورا کیا جائے ان شاءاللہ عزوجل میں کوشش لازم کروں گا
@bhatkaltravels2981
2 ай бұрын
بالکل۔ تشریف لے آئیں۔ استقبال ہے
@noorbhatkaliofficial3918
2 ай бұрын
اهلا وسهلا بك
@mohammedfuzailqazinadvi9026
2 ай бұрын
بھٹکل
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ترانے کا انداز میں یہ ترانہ ہے سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوں یہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں ہر آن یہاں صہبائے کہن اک ساغر نو میں ڈھلتی ہے کلیوں سے حسن ٹپکتا ہے پھولوں سے جوانی ابلتی ہے جو طاق حرم میں روشن ہے وہ شمع یہاں بھی جلتی ہے اس دشت کے گوشے گوشے سے اک جوئے حیات ابلتی ہے اسلام کے اس بت خانے میں اصنام بھی ہیں اور آذر بھی تہذیب کے اس مے خانے میں شمشیر بھی ہے اور ساغر بھی یاں حسن کی برق چمکتی ہے یاں نور کی بارش ہوتی ہے ہر آہ یہاں اک نغمہ ہے ہر اشک یہاں اک موتی ہے ہر شام ہے شام مصر یہاں ہر شب ہے شب شیراز یہاں ہے سارے جہاں کا سوز یہاں اور سارے جہاں کا ساز یہاں یہ دشت جنوں دیوانوں کا یہ بزم وفا پروانوں کی یہ شہر طرب رومانوں کا یہ خلد بریں ارمانوں کی فطرت نے سکھائی ہے ہم کو افتاد یہاں پرواز یہاں گائے ہیں وفا کے گیت یہاں چھیڑا ہے جنوں کا ساز یہاں اس فرش سے ہم نے اڑ اڑ کر افلاک کے تارے توڑے ہیں ناہید سے کی ہے سرگوشی پروین سے رشتے جوڑے ہیں اس بزم میں تیغیں کھینچی ہیں اس بزم میں ساغر توڑے ہیں اس بزم میں آنکھ بچھائی ہے اس بزم میں دل تک جوڑے ہیں اس بزم میں نیزے پھینکے ہیں اس بزم میں خنجر چومے ہیں اس بزم میں گر کر تڑپے ہیں اس بزم میں پی کر جھومے ہیں آ آ کے ہزاروں بار یہاں خود آگ بھی ہم نے لگائی ہے پھر سارے جہاں نے دیکھا ہے یہ آگ ہمیں نے بجھائی ہے یاں ہم نے کمندیں ڈالی ہیں یاں ہم نے شب خوں مارے ہیں یاں ہم نے قبائیں نوچی ہیں یاں ہم نے تاج اتارے ہیں ہر آہ ہے خود تاثیر یہاں ہر خواب ہے خود تعبیر یہاں تدبیر کے پائے سنگیں پر جھک جاتی ہے تقدیر یہاں ذرات کا بوسہ لینے کو سو بار جھکا آکاش یہاں خود آنکھ سے ہم نے دیکھی ہے باطل کی شکست فاش یہاں اس گل کدۂ پارینہ میں پھر آگ بھڑکنے والی ہے پھر ابر گرجنے والے ہیں پھر برق کڑکنے والی ہے جو ابر یہاں سے اٹھے گا وہ سارے جہاں پر برسے گا ہر جوئے رواں پر برسے گا ہر کوہ گراں پر برسے گا ہر سرو و سمن پر برسے گا ہر دشت و دمن پر برسے گا خود اپنے چمن پر برسے گا غیروں کے چمن پر برسے گا ہر شہر طرب پر گرجے گا ہر قصر طرب پر کڑکے گا یہ ابر ہمیشہ برسا ہے یہ ابر ہمیشہ برسے گا اسرار الحق مجاز
❤
Masha allah
❤