Why are Pakistanis interested in buying property in Dubai?

دنیا کے کئی ممالک کے صحافتی اداروں کی مشترکہ تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ دبئی کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والوں میں ہزاروں پاکستانی سیاست دان، فوجی جرنیل اور بیوروکریٹس شامل ہیں۔ ان 17 ہزار پاکستانیوں کے پاس 23 ہزار جائیدادیں ہیں جن کی مالیت 12 ارب امریکی ڈالر سے بھی زائد ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 25

  • @raoshafiq4375
    @raoshafiq43752 ай бұрын

    پاکستان کی اس حالت کے سب سے بڑےذمےدار پاکستان کی عدالتیں ہیں جو کسی بھی پیسے والوں کو کسی کیس میں سزا نہیں سنا سکتی

  • @qaisershehzad6212
    @qaisershehzad62122 ай бұрын

    Sir kabhi Generals ki properties oor Jaziron per bhi program karlain

  • @NazirKhan-uh1dq
    @NazirKhan-uh1dq2 ай бұрын

    افسوس ھی کرسکتے ہیں پاکستان کو اس نہج تک پہنچا نے پر۔الللہ تعالیٰ ہی حساب لےگا

  • @asmafirdos8311
    @asmafirdos83112 ай бұрын

    Khalid Hameed .a sweet voice .a legend.a respctable person.i always admire.such persons are assest .a fair face of Pakistan.

  • @KhanShabir-143
    @KhanShabir-1432 ай бұрын

    Sir jab ma 10 years old tha tab sa app ko sun raha ho pala radio se ab u tube se lakin radio se bohot maza aata h

  • @draliakbar1814
    @draliakbar18142 ай бұрын

    This is our mony who is used in uae america annd other countries God is great subhanullah Dr Ali akbar jamali from sindh pakistan Hesab will give onday of keymat

  • @iqbalranazafar600
    @iqbalranazafar600Ай бұрын

    ہم پاکستانی بہت پر امید ھیں تجارت کی نئی راہداریوں سے سب کو فائدہ ھوگا

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg2 ай бұрын

    Nice news

  • @user-gv6ge2gi3n
    @user-gv6ge2gi3n2 ай бұрын

    Poor people of Pakistan 😊

  • @KhanShabir-143
    @KhanShabir-1432 ай бұрын

    Sir how i can take participation in VOA

  • @user-qp9hx5zg4r
    @user-qp9hx5zg4r14 күн бұрын

    دوبئی میں آپنا حق میل جاتا ھے تو پاکستان میں توبہ توبہ کانا بھی مشکل ھے

  • @draliakbar1814
    @draliakbar18142 ай бұрын

    R khalid sahib hum Pakistani roti nahin milty high rateof mehgaie ety hy medicine vrgitable it means that hum poor people ko5o khani ky lie eg atta sugar oil and medicine for children ky layikahansy purchase krin Wo bhi tub jub un ko mazdori laky eg s you p of cefiget above 400 hundred hy iam doctof i know mujbori of people R khalid sahib now injune I will give tex on pension how i married to my son's daughters electric bill sui gas bill shop It means result is that in one lack how i survive and how labor will survive

  • @muhammadshuaib9113
    @muhammadshuaib91132 ай бұрын

    No security in Pakistan

  • @shaikhahmedrauf6781
    @shaikhahmedrauf67812 ай бұрын

    سب سے کم انویسٹمنٹ پاکستانی دبئی میں کیا کالا دھن تو کینیڈا یو کی امریکہ میں کیا ہے

  • @farazshafique9408
    @farazshafique94082 ай бұрын

    دبئی میں کاروباری افراد کی دلچسپی صرف بلند و بالا عمارتوں کی وجہ نہیں بلکہ وہاں امن و امان اور ٹیکس نظام میں آسانی بڑی وجہ ہیں

  • @usman22110
    @usman221102 ай бұрын

    اگر یہ سرمایہ اپنے ملک میں لگتا تو حکومت سرمایہ داروں کے ساتھ کیا کرتی۔ آپ کیا سوچتے ہیں۔

Келесі