Why did millions of talented Pakistanis leave the country in the past two years?

پاکستان کے اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023 میں ملک سے ہنر مند افراد کی بڑی تعداد بیرونِ ملک منتقل ہوئی جب کہ دو برس کے دوران بیرونِ ملک ہجرت کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ کیا یہ ملکی معیشت کے لیے ایک نیک شگون ہے یا پھر یہ برین ڈرین ہے؟ محمد ثاقب کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
#VOAUrdu #KhabronSayAagay #Pakistan #BrainDrain #Videography

Пікірлер: 79

  • @Aspirant-969
    @Aspirant-969

    جوانی ضائع کرنے کے لئے پاکستان دنیا کا بہترین ملک ہے

  • @agar1974
    @agar1974

    شکر ہے “خدا حافظ” ابھی بھی سننے کو ملتا ہے۔

  • @abdullahyar1500
    @abdullahyar1500

    Very good job nice work long live Pakistan

  • @aneesx040
    @aneesx040

    ترقی یافتہ ممالک کا مضبوط نظام عدل ایک وجہ ہو سکتا ہے جو لوگوں کو ایسے ممالک جانے پر راغب کرتا ہو۔

  • @user-wh6sy6qy9n
    @user-wh6sy6qy9n

    Shukr Alhamdulliah hmri family b Pakistan chor gai hy Alhamdulliah ❤bhot zeada khush hy out of country me ❤Alhamdulliah,

  • @samesameer3642
    @samesameer3642

    Love from Kashmir ❤❤❤❤❤ May Allah bless you

  • @UmerkhanBangash-ny1wv
    @UmerkhanBangash-ny1wv

    انفرادی طور پر جو بھی اس ارضِ پاک کو چھوڑ کر جا رہا ہے وہ اپنے اور اپنے خاندان کی بہترین کفالت اور ان کے مستقبل کو سنوارنے کی غرض سے جا رہا ہے۔ کیونکہ پاکستان پر اشرافیہ اور سیاستدان جو کہ ماسوائے بدعنوانی کے کسی بھی امر پر دسترس نہیں رکھتے اور ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ایسا ماحول بنا رہےہیں کہ جس سے یہاں کی عوام مشتعل اور پریشان ہو کہنے کو بہت کچھ ہے پر اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کو یا تو ہدایت دے دے یا پھر اللہ تعالیٰ کوئی ایسا منصوبہ ترتیب دے کہ ان سب بدعنوان عناصر کے پورے جتھے کو عزرائیل علیہ السلام آکے ایک ہی وار میں اچک لے جائیں ۔

  • @kashifmalik4787
    @kashifmalik4787

    جناب عالیٰ! پاکسان میں متوسط طبقہ بری طرح پریشان ہے.. گیس بجلی جیسی سہولیات اب انکی پہنچ سے باہر ہے... اس صورت میں ملک سے باہر مواقع تلاش کرنے میں امید تو ہے.. جس سے عام آدمی شاید ایک گھر ہی بنا لے... جو کہ اب پاکستان میں بنانا ناممکن ہے.. یہاں 3 وقت روٹی عزت سے مل جائے بڑی بات ہے.. لوگ مجبوری میں اپنا وطن چھوڑتے ہیں.. اللہ پاک انکے راستے کشادہ کرے

  • @syedasadshah4240
    @syedasadshah4240

    پاکستان کبہی بہی ترقی نہیں کر یگا اس لئے اب میں بھی پاکستان سے جانے کا سوچ رہا ہوں

  • @Umartech_official
    @Umartech_official

    پاکستانی پرائمنسٹر کی تنخواہ 2 سے 3 لاکھ ہوگی۔ جبکہ سعودی عرب میں ایک کامیاب انجینئر کی تنخواہ دس ہزار ریال ہوتی ہے۔ اندازہ اپ خود لگئے۔

  • @atifafridi3233
    @atifafridi3233

    Because Pakistan has no.1 agency

  • @indusdelta4142
    @indusdelta4142

    Khalid sahib good to see you graceful. It looks God has blessed you. Life is Mirage.

  • @wajahatsaeed9602
    @wajahatsaeed9602

    Long live democracy

  • @atifafridi3233
    @atifafridi3233

    پاکستان دوز غ ہیں

  • @israrafridi4231
    @israrafridi4231

    Insha Allah ham b jaldi move hone wale hain

  • @orthotube7095
    @orthotube7095

    I also want to leave this lawless land... But I don't have money to afford visa

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @ProfessorBushra
    @ProfessorBushra

    There is no such thing as system in Pakistan.

  • @RaisFatima-mq4vw
    @RaisFatima-mq4vw

    آپ کہتے ہیں کہ پروگرام پر روشنی ڈالیں پاکستان کے شہر کراچی میں اس حبس زدہ قیامت خیز گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے دس افراد مختلف علاقوں میں گرمی برداشت سے باہر ہونے کے باعث ذندگی کی بازی ہار گئے پاکستان اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے ہم روشنی کہاں سے لائیں آپ کا پروگرام بہت اچھا ہے خبریں پڑھنے کا انداز اور اردو کا لہجہ بھی خوبصورت ہے

  • @faizulhassan6553
    @faizulhassan6553

    السلام علیکم اپ نے صحیح فرمایا لیکن یہ لوگ کیوں ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں اس کی وجہ کیا ہے سب جانتے ہیں اللہ تعالی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے جس نے ملک کو لوٹا ہے اللہ تعالی اس کی نسلیں تباہ برباد کر دے سب بولو امین

Келесі