Pakistan to install a nationwide firewall to regulate internet usage
پاکستان میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومتی سطح پر ایک فائر وال انسٹال کرنے کے منصوبے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ یہ فائر وال ہے کیا اور اس کو استعمال کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر کنٹرول کس حد تک ممکن ہے؟ عاصم علی رانا کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید، پروگرام ہے خبروں سے آگے۔
Пікірлер: 179
Zia ul Haq is alive Welcome back to 1980s
میرے خیال میں اگر حکومت یا ادارہ ھاے پاکستان یہ اقدام کر رھے ھیں تو یہ نامناسب ھے۔ یہ ایسے ھی ھے جیسے اپنے کسی جھوٹ پہ پردہ ڈالنا۔ یا دباؤ سے کسی مسئلے سے ھٹانا۔ کوالٹی تو یہ ھونی چاھیے کہ وہ اپنی سچائی ثابت کریں لیکن یہ انکے لیے بہت مشکل بات ھو گی
@GGG-io1br
22 күн бұрын
حکمرانوں کی کارکردگی کچھ نہیں X پر بھی پاکستان میں پابندی ھے۔
بہت خوب، خبر کا Content اور انداز بیان شاندار ہے
فائر وال 2016 میں مجھے فائر وال کے اندر پھنسا تھا حکومت پاکستان اور GHQ کی مشترکہ پیشکش تھی پیسہ اور سہولت کاری پاکستان کے لوگوں نے کی تھی یہ سب ملکر بھی ایک عام انسان کی ذہن سازی نا کر سکے اب تو کروڑوں لوگ ہیں یقیناً اس کے نتیجے میں ایسی آگ لگے گی جو صرف ان چند لوگوں کو ہی جلائے گی جنہوں نے پہلے ایک فرد پر فائر وال لگائی ناکام رہے اور اب رسوائی الگ ہے رسوائی ان کا مقدر ہو چکی ہے قانون قدرت یہ سب کر رہی ہے اور میں ایک گواہ کی طرح دیکھ رہا ہوں دنیا کا کوئی انسان جنگ نہیں چاہتا مگر فائر وال بنانے والے استعمال کرنے والے اپنی جنگی سائیکی صرف اس وجہ سے دنیا پر تھوپنا چاہتے ہیں تا کہ ساری دنیا کے وسائل پر قبضہ کر سکیں تمام انسانوں کو غلام بنا سکیں ایسا ہو نہیں سکتا دنیا تمام انسانوں کی مشترکہ ملکیت ہے جو اللہ نے سب انسانوں کے لیئے بنائی ہے
good analysis
اکیسویں صدی کی عوام سب کچھ جانتی ہے کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے
@FreedomForKashmir
23 күн бұрын
chup oyay Imrando ..
@punjabianpunjab4580
20 күн бұрын
Hm
@umairalavi7676
11 күн бұрын
Hmmmm
فائر وال ریاست اور ریاستی ادارے اپنے بولے گۓ جھوٹ پے لگاۓ یا اس ظلم پے لگاۓ جو یہ اپنی عوام پے کرتے آۓ ہیں اور کر رہے ہیں 75 سال سے
@TanveerAhmad-jn5lb
21 күн бұрын
❤
بہت اچھا قدم ہے اگر کرپشن اور بے ایمانی چھپانے کے لیے نہ ہو۔
اظہارِ رائے کو کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا. ضرورت اس امر کی ہے کہ ریاست اور ریاستی ادارے اپنے اور عوام الناس کے درمیان اعتماد کی فضا پیدا کریں صرف اسی صورت میں عوامی تنقید سے بچا جا سکتا ہے اور اس کے لیے لیڈرشپ کی ضرورت ہے جو فی الوقت فیلڈ میں موجود نہیں. 😒
If Pakistan claim itself under the umbrella of "REPUBLIC" then they have to insure the freedom of expression, critique, opinion and a freedom of religion. It's another blow by the government to control one's basic rights and to manipulate their decision making regardless of thier objective. We should condemn this narrow minded approach by the government- or whatever.
اس سے بینکنگ سسٹم اور سٹاک ایکسچینج ٹریڈنگ سسٹم بری طرح متاثر ہو گا۔
اس سب کے بجائے عوام کی فلاح اور بہبود کے لیے کام کرنا چاہیے
@fazalmuhammad4403
22 күн бұрын
Plz install FJOWER WALLS
او اللہ خالد حمید صاحب ھمارے بچپن کےنیوز کےبادشاہ
Candid discussion
very good journalism. keep up the good work.
Imran khan zindabad
ہر ادارہ اور قانون بنایا ہی اس لئیے جاتا ہے تاکہ عوام کو تنگ کیا جاۓ زلیل کیا جاۓ سرکاری درندوں کو مظبوط کیا جاۓ عوام کو قابو کر کے اور بیوقوف بنا کے زہنی اور جسمانی غلام بنایا جاۓ یہی ماٹو اور مشن ہے ۔۔۔پاکستان کا ۔۔۔۔جئے اشرافیہ ۔۔۔مرے عوام ۔۔۔پاکستان پاکستان
@user-ii8ej4cl6l
23 күн бұрын
بالکل درست
Kamyabi namumkin hy.
لوگوں کو اپنے حقوق کے ساتھ ذمہ داریوں کا بھی احساس ہونا چاہئے
We have Pak army ... We want Imran khan ❤❤❤
Foreign funded party will be under watch
مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کہ میں نے خالد حمید کو دیکھ لیا ھے۔اگر میں غلط نہیں ہوں تو موصوف ریڈیو پاکستان پہ خبریں پڑھا کرتے تھے۔
Impossible hoga hakomat k liye
Imran khan zindabad ✌🏻
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
100% will archived
What else we can expect from form47 government
Farm 47 govt.zindabad.
اظہار رائے ہی کے آڑ میں باعزت لوگوں کی پگڑیاں اچھالنا ، گالم گلوج ۔ نازیبا کلمات کا استعمال ، افواج پاکستان اور ریاست پاکستان ہی کے مخالف پروپیگنڈا کسی طور پہ بھی اور کسی کے لئے بھی یہاں اسلامی جمہوریہ پاکستان ہی میں قابل برداشت نہیں!.... محترم خالد حمید صاحب!....
@mushtaqahmed1637
24 күн бұрын
100%agree
@rtyuhsgjjzbbwj
24 күн бұрын
Pakishaitan islam Ka qaatil hay
@hayatullahkhan476
24 күн бұрын
iss mulak ki hakomat illegale ha.pmnl ko 1 bi seat nahi mili haa.aur hakomat me laye ghae heen. issi tara ppp jo ke 10 seats jitti haa.MQM ko bi oo seat mili haa.ye apne najaiz hakomat ko bachane me laghe heen. Aher kab tak. Civil supremacy aur jamhuriat ko fatah mile ghi..
@imtiazahmed5465
24 күн бұрын
This Islamic jamhooria Faujistan , worse than dictatorship, is an illegitimate government , came into power by rigging the elections. Black chapter in Pakistan history.
@SadiqUllah-oh9uw
24 күн бұрын
اپ اندھا ہو گونگا اور بہرا ہو۔۔۔یہ پاک فوج نہیی یہ امریکہ کے الہ کارہیی۔۔۔امریکہ خوش کرنے کیلئے اس فوج نے اربو ڈالر لئے۔۔۔ان فوجی جرنیلو کے ہاتھ معصوم پختونو کے خون سے رنگین ہیی۔۔۔ہم کبھی بھی ان کو معاف نہیی کریی گے۔۔۔سارے سیاست اور فوج کرپٹ ہیی۔۔۔صرف عمران خان اس ملک کا نجات دہندہ ہے۔۔۔اگر اس فوج ظلم نہیی چھوڑی تو پاکستان ان کے کالے کرتوت کی وجہ سے ٹوٹ جائے گا۔۔۔
Hum is firewall KO in k leye zehmat bana dengy.
خالد حمید صاحب ساری عمر فوجی خبریں پڑھنے اور عوام کو سنانے میں لگا دی۔ اب آپ کے بھی آرام کے دن ھیں راۓ ونڈ تشریف لے جائیں۔
@user-ii8ej4cl6l
23 күн бұрын
😂
No worries, Pakistanis will find a way out for it.
Good job
😢😢
محض سیاسی مقاصد کے لیے فائر وال لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے قوم اس کو سیاسی انتقام سمجھے گی فائر وال ضرور لگایا جائے جو کہ اوور آل کام کرے اور ملک میں جتنے بھی فضول چینل ہیں ان سب کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کر دیا جائے جو کہ ملک میں ہر طرح کی گمراہی پھیلا رہے ہیں فائر وال کو دیانتداری سے استعمال کیا جائے۔۔
ان لائن لائیو ایک واحد زریعہ ہو گا جسے کنٹرول کرتے کرتے عوام تک آواز پہچ جائے گی باقی پروگرام ریکارڈ اپ لوڈ ہونے کے بعد فلٹر ہوگا اور پھر پبلش ہو گا لیکن لائو نشریات ڈریک پ لش ہو گی کیونکہ فائر وال یہ نہیں معلوم کر سکے گا کہ انے والا کون سا جملہ ان ایئر ہو نے والا ہے
@punjabianpunjab4580
20 күн бұрын
Correct 💯
Shahbaz govt na manzoor.form 47 govt na manzoor.awam dushman govt na manzoor.pakistan zindabad.
That firewall should b installed far earlier,,
G good
G haan in ka muqsad ye hai k koi chor ko chor na kehe koi jhute ko jhuta na kehe.
❤🎉❤🎉❤🎉 1. 2 3. Awaam. Aik. Charaag. Hy. Or. ROSHNI. CHOORON. YANIII. HAKOMTUN. KO. ACHEI. NAHI. LAGTIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIIII ❤❤
The need of time is intelligence agencies to do work according to law and must ensure generals upto security duty as an security guard. It is ridiculous an security guard captured whole Bank and dictate it policey .
Pehlay hum sunte the k maqbooza jamu kashmeer srinagar main bharti foj ne itnay shaheed kr diye curfew lga huva hai muaslati nizam bnd hai wagaira wagaira na jane kya kya.ab ab aj ki bat krein to kashmeeri to bohat khush hall hain humari nisbat.
Social Opinion Driving Mechanism is underway ..it is more than just a firewall. ProPakistan content will be promoted, and AntiPakistan or Facts driven content will be promoted.
پاکستان دشمنوں ہی کے مخالف پروپیگنڈا بند کرنے کے لئے بہت ہی اچھا اقدام ہی ہے !..... ماشاءاللہ ماشاءاللہ زبردست!....
@hayatullahkhan476
24 күн бұрын
Pakistan dushman too army vale heen. Jinhoon Lakoon looghoon ko katal aur missing kia huva haa..aur form 47 pa looghoon ko laya haa..
Kis kis chez pa pabndi lagh ghi ab generals
جب سوشل میڈیا پر جھوٹ در جھوٹ کا دور دورہ ہے ، شعور کے نام جس جھوٹ کی لت نے جو عروج پایا ہے ، سچ کو زوال کا سامنا ہے ۔ وال پیپر تو پھر جتنا بھی افسوس ناک عمل ہے یہ تو ہونا تھا جو کرتوتوں پر نوجوان نسل کو لگا دیا ہے ۔
People need free information.
Down with israeil
Demerits of Firewall :- 1 Freedom of Media × 2 People privacy and security 3 Banks Account Hacking 4 Effect on E commerce 5 Effect Internet Banking .
Khan great
Sir yeh joo her kisam ki DEHSHATGARDI hae.Iss ke pechae ???????? hae.Aik dinn her cheez koo ZAWAL ana hae.Insha Allah 🤲
تشویشناک !
It's good and very important for pak to control hate speech and false information and propaganda against govt and institutions good job
Imran Khan zindabad
Aoa. Q.1 amreeka ko Pakistan kee kindly ithni fikar ha Q2.hukoomath ghalath kam chor dain thou iss kee zarath khatham ho jayin ghee Q.3.sab loogh achay musalman bun Jay yni moving bun jayin thou ghalat kam run jayin gha aor iss kee zarooth khatham ho jayin ghee shukreeya Engr waqarullah Khan chamkani
@waqarullah5637
24 күн бұрын
Sorry.Momin bun Jay. Moving jagha para Jay.shukreeya
Kabi bi awam fire wall ko control nhi krsky ga 1st ma aur second awam ma HUD. VPN install kro ga
Plz install, FLOWER WALLS.
Last 10 second ghor se sune Sab samajh aa jae ga
What is firewall? فائر وال کیا ہے؟ In computing, a firewall is a network security system that monitors and controls incoming and outgoing network traffic based on predetermined security rules.A firewall typically establishes a barrier between a trusted network and an untrusted network, such as the Internet. کمپیوٹنگ میں، فائر وال ایک نیٹ ورک سیکیورٹی سسٹم ہے جو پہلے سے طے شدہ سیکیورٹی قوانین کی بنیاد پر آنے والے اور جانے والے نیٹ ورک ٹریفک کو مانیٹر اور کنٹرول کرتا ہے۔ ایک فائر وال عام طور پر ایک بھروسہ مند نیٹ ورک اور غیر بھروسہ مند نیٹ ورک، جیسے انٹرنیٹ کے درمیان رکاوٹ قائم کرتا ہے۔
Midia pai bi pbndi or ab mobile
Such draconian laws have never succeeded, especially when 70% is now a young generation inside and outside Pakistan
Imran Khan zinda bad
aysa nahi krna chahiye ku k is say buhat say bussiness band ho jayin gay r buhat say logo bey rozgari ka shikaar ho jayi gay jo bh online digital marketing r e commerece par kam kar rahy hain
Shame on Napak Army. Ab awam jaan chuki ha un k mulk ki yeh haalt kyun hui ha, Ab yeh Chup nai saktay
Pakistan m patriotism k theakedar Jo kho hamesha s mir jafro k krdar ada krte rhe ha ak Nia hrba use krne ja rhe ha jis s sevai mazeed nafrat k Koch ne mle ga
Please tell me about Shazia Zaheer ex news coaster of ptv
Not possible to block internet traffic
Firewall is a threat to human rights in pakistan
It will cost a lot. Very dangerous
محترم میں ایک سوشل ایکٹیوسٹ ہوں جہاں میرا تجربہ اور علم ہے اس سے اظہارِ رائے کو کنٹرول کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ آجکل لوگ مبہم الفاظ میں بات کو پھیلانے کے ماہرین بھی ہیں اور سمجھتے بھی ہیں وہ اب دور نہیں ہے کہ پوری پوری بات کرنی پڑتی تھی اب کنایہ اور اشاروں کو دور چل رہا ہے اور ہر شخص کو اس پر عبور حاصل ہے کیونکہ جہاں سوشل لائف زیادہ ہو وہاں عام معاشرتی زندگی میں یہ زیادہ استعمال ہوتے ہیں اور خاص کر ہمارے ملک میں تو بہت زیادہ استعمال ہوتے ہیں دوسری بات صارفین کے پاس اب بہت سے طریقے ہیں اور آئے روز سافٹ وئیر انجینئرنگ والے نت نئے چیزیں سامنے لارہے ہیں
Sb ko pta hy yeh sb kiske kehne per kiya ja rha hy...
Woh 8 February koo shikast kha chukay hain, abb woh joot par raet say nayee emarat tamir karney ki koshish karrahae hain.
حکومت عوام کو اپنے خلاف کر رہی ہے
99 N _ China ,two Navy , Tonga Russia America Canada ,Cuba . Pakistan Jews informers shia Balochistan Khan Niaze Karachi larkana Sindh Khyber trouble , Israel North strive effects . Salary to wars betrayers election to budget heard . PCB , Pakistan , cricketers ,world ,opinions , Thanks. _.
اگر یہ عوام دشمن اقدام ہے تو سماج کے تنزل کا سبب بنے گا اور جلد یا بدیر عوامی بغاوت کو جنم دے گا۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔
@FarHaN9
21 күн бұрын
نو مئی 2023 کو عوامی بغاوت اور اس کا نتیجہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ہے کوئی نئی بات کرو بغاوت کرنا "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام" کے بس کا روگ نہیں ہے معاشرہ دن بہ دن تباہی کی سمت چل نکلا ہے معاشی طور پر پہلے ہی بربادی مقدر بن چکی ہے اخلاقی لحاظ سے بھی کچھ خاص اچھی صورتحال نہیں ہے اب اس "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام" کی بربادی طے ہے کیونکہ اشرافیہ تو حالات زیادہ خراب ہونے پر باہر نکل لے گی بچے گی یہی "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام"
Imrando no more
Very good step. Govt should have done this before
Inshallah govt kamyab hogi. Firewall lagni cahie
@lovehumanity1815
24 күн бұрын
In sha Allah haq ki Fatah hogi ...form 47 ki Nahi
@jf17.2k
24 күн бұрын
insha'Allah ❤
@jf17.2k
24 күн бұрын
Propaganda must be stopped
@Fz-dl9ih
24 күн бұрын
@@jf17.2kwhat is propaganda form 45 or form 47?
سوچ کو شعور کو جتنا زیادہ دبایا جاے گا وقتی وہ دب تو جاے گی مگر اس کا ری ایکشن بہت سخت ہوگا ۔جو مزید انارکی پھیلانے کا سبب بنے گا۔ فرٹیسن بڑھے گئ۔
@FarHaN9
21 күн бұрын
نو مئی 2023 کو انارکی اور اس کا نتیجہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ہے کوئی نئی بات کرو انارکی "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام" کے بس کا روگ نہیں ہے ویسے بھی دن بہ دن معاشرہ تباہی کی سمت چل نکلا ہے معاشی طور پر تو پہلے ہی تباہ حال ہے اخلاقی لحاظ سے بھی کچھ خاص اچھی صورت حال نہیں ہے کیا فرسٹریشن بڑھے گی؟ فرسٹریشن تو بہت پہلے بڑھ جانی چاہیے تھی مگر کیا کیجئے اس "پچیس کروڑی بے شعوری جاہل عوام" کا جس کو پانچ ہزار اشرافیہ نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے
Long live Imran Khan....❤🧡💛💚💙🤎🖤🤍
جس کام پر امریکہ کو پریشانی ہوتی ہے وہ ہمارے لئے ٹھیک ہے بس آمریکہ ش ی ط ا ن پاکستان میں ٹانگ نہ لڑائیں
Good sermon, for Pakistan, why all the informations is deleted or controlled when something is said against Holocaust, Zionism and against the interest of Israel. Why you are giving lectures on all the ethics, which are not honoured by the west....
حکومت اپنے آپ کو خود ٹھیک بنائے کوئی مستقبل میں تنقید نہیں کریں گی
حکمرانوں کی کارکردگی کچھ نہیں X پر بھی پاکستان میں پابندی ھے۔
It also have some good impact
سوشل میڈیا پر پیسہ کمانے کے لئے سنی سنائی باتیں پھیلانے کا رجحان پایا جاتا۔ ان باتوں میں اکثر جھوٹ اور محض پراپیگنڈا پر مبنی ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ادھوری بات کرکے اپنا بیانیہ پھیلایا جاتا ہے۔ سچائی پھیلانے کا اتنا ہی شوق ہے تو اپنے اکاؤنٹ ڈی مونیٹائز کر کے دکھائیں، ہم بھی مان جائیں گے کہ آپکا ارادہ بھلائی کا ہے۔
Pakistan north koria bane jaraha hai.😂😂😂
Awam such bolti hai Pakistan wrong rsty pai hai
Ye company In sha Allah nahi chalay gi....ye mulk chalay ga aur haq k sath chalay ga
Weldon
اپنے کرتوت ٹھیک کر نے کی بجائے فائر وال لگائی جا رہی ہے
❤🎉❤🎉❤ Roshni. Choor. Waziron. Ko. Achee. Nahi. Laggtiiiiiiiiiiiiiiiìiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii❤
Pak foj zinda bad
Hukomat ko kyun budname karte hai. Pakistan mein Sara kiya dara Military Establishment ka hai
Welcome to North Korea
Bohat acha aqdam ha.
اظہارِ رائے کی آزادی ان لوگوں کو ہونی چاہئے جو مثبت تبدیلی چاہتے ہیں لیکن یہاں لوگ اس کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے فائر وال لگانا اچھا اقدام ہے
یہ زبردست اقدام ہے کیونکہ باہر ملکوں میں پاکستانی دشمن مسلسل پروپیگنڈہ کرہے ہیں جس میں انڈیا اور افغانستان سرفہرست ہیں
Good step