VOA URDU| View 360 | July 10 , 2024 | Pakistan allows ISI to tap phone calls

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز ٹیپ کرنے اور ٹیکسٹ میسجز دیکھنے کی باقائدہ اجازت سے شخصی آزادیوں پر کیا فرق پڑے گا۔ بات کریں گے انسانی حقوق کے علم بر داروں اور قانونی ماہرین سے
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 6

  • @abdulrehmanabdulrahman9024
    @abdulrehmanabdulrahman902419 күн бұрын

    ائی ایس ائی کا یہ فیصلہ بلکل درست ھے ملکی سلامتی کے لئے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg19 күн бұрын

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @WaseemHaider-qj3nu
    @WaseemHaider-qj3nu18 күн бұрын

    Beautiful law of general'stan

  • @user-on5rx6rp9u
    @user-on5rx6rp9u18 күн бұрын

    شخصی أذادیاں متاثر ھون گی

  • @user-fy3oh9lp9j
    @user-fy3oh9lp9j18 күн бұрын

    Banazir income support

Келесі