VOA URDU| View 360 | June 28 , 2024 | US presidential debate

صدر بائڈن اور ان کے ری پبلکن مدِ مقابل ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ہی کی عمر اس الیکشن میں موضوع بحث ہے لیکن جمعرات کو ہونے والے سی این این مقابلے کے بعد یہ بحث مزید بڑھ گئی ہے
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 3

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg7 күн бұрын

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @NaeemAhmed-ql4jf
    @NaeemAhmed-ql4jf7 күн бұрын

    Walakuassalam

  • @haleemsharar3046
    @haleemsharar30467 күн бұрын

    میری دعا ہے کہ امریکی صدارتی دنیا بھر کیلئے مفید ہو ۔ میری دعا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکہ اور پاکستان کے روابط استوار ہو کر پاکستان کی تعمیر و ترقی معاون ہو ۔

Келесі