VOA URDU| View 360 | June 18, 2024 | Pakistan's stock market

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔
پاکستان کی سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر اور ملک کی معیشت بحران میں ۔۔ ایسا کیوں ہے اور عام پاکستانیوں کو ملکی ترقی کیوں دکھائى نہیں دے رہی۔۔ جاننے کی کوشش کریں گے آج کے شو میں۔۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
kzread.info/head/PLsOFCKUjnGo-fXDvdzB1Yw1lqwbDrhI2s

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
kzread.info/head/PLsOFCKUjnGo_1i0fX8m0ursni7KvY5EN8
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: voaurdu/
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: VOAurdu

Пікірлер: 10

  • @rajafayyazalhassan7956
    @rajafayyazalhassan795622 күн бұрын

    شاندار

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg22 күн бұрын

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @ibrahimtahir4892
    @ibrahimtahir489220 күн бұрын

    "زمینیں ہوں وڈیروں کی مشینیں ہوں لٹیروں کی خدا نے لکھ کے دی ہے یہ تمہیں تحریر 'پاکسخان' ۔۔!"

  • @muhammadfarrukh960
    @muhammadfarrukh96022 күн бұрын

    🙄 تیسری 3⃣ دنیا 🌍 کا غریب ،، پسماندہ ،، عالمی مقروض --- ملک پاکستان 🇵🇰 🤔👈🏿 نہ مکمل زرعی ملک ہے / نہ مکمل صنعتی ملک ہے / نہ مضبوط فوجی طاقت رکھتا ہے / نہ مضبوط جمہوریت رکھتا ہے / نہ مضبوط معیشت رکھتا ہے / نہ مضبوط پاسپورٹ رکھتا ہے / نہ مضبوط کرنسی روپیہ ------ رکھتا ہے 🤢 ایسے میں پاکستان 🇵🇰 کی اسٹاک مارکیٹ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے ؟؟؟؟؟؟ 💢

  • @naturelover9560
    @naturelover956021 күн бұрын

    stock market only for karachi people

  • @turkyashi367
    @turkyashi36722 күн бұрын

    stock market volume is just GDP nominal 11 %...ITS NOT GOOD FOR ECONOMY

  • @bashirsheikh9250
    @bashirsheikh925022 күн бұрын

    ❤🎉❤🎉❤🎉 1 2 3. PAKISTAN. NA TALEM. HY. NA. SIHAAT. NA. KAROBAR. S IRAF. TEX. TEX. TEX. BAS .

  • @tariqmanzoor582
    @tariqmanzoor58221 күн бұрын

    ۔KSE دنیا کا سب سے بڑا جوئے کا اڈہ ہے،

Келесі