Mentorship program for Pakistanis who want to pursue career or education in the U.S

وہ پاکستانی سٹوڈنٹس جو امریکہ پڑھنے کے لئے آنا چاہتے ہیں ، انہیں یہاں پڑھنے یا ملازمت کے علاوہ بہت سی معلومات درکار ہوتی ہیں ۔آعیزہ عرفان آپ کی ملاقات کرارہی ہیں ایسے پاکستانی امریکیوں سے جو ٹیلنٹ ڈیویلپمنٹ کے لیے رضاکارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 6

  • @farooqnadeem8490
    @farooqnadeem84904 күн бұрын

    بہت اعلی @ ایسی تنظیمیں ، کسی نعنت سے کم نہیں اجتماعی سوچ ، فکر ، تعاون ، ایسے مثبت لوگ شاباش کے مستحق ہیں ویل ڈن 👍 A like from Lahore Pakistan 🇵🇰

  • @sahrannisar
    @sahrannisar4 күн бұрын

    Great contributions

  • @aamirhassan7070
    @aamirhassan70705 күн бұрын

    Thank you, guys, for your good work

  • @ehsankhateezyar
    @ehsankhateezyar5 күн бұрын

    😊

  • @ravichandel8690
    @ravichandel86904 күн бұрын

    is this only for pakistani only

  • @ahtshambashirbutt4077
    @ahtshambashirbutt40774 күн бұрын

Келесі