VOA URDU| View 360| June 27 , 2024 |US Congress calls for impartial probe into Pakistan's elections

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔ امریکی ایوانِ نمائندگان نے پاکستان کے اس سال ہونے والے انتخابات میں دھاندلی کی مکمل اور آزاد تحقیقات کے لیے جو قرارداد منظور کی کیا اس سے بائڈن انتظامیہ پر دباو بڑھے گا کہ وہ پاکستان پر انتخابی مرحلے میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے مزید دباو ڈالے؟
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 10

  • @user-kh5gr2vy9k
    @user-kh5gr2vy9k7 күн бұрын

    ❤ good show good comuniu

  • @hussainjanafridi5918
    @hussainjanafridi59188 күн бұрын

    Walikum slam

  • @NaeemAhmed-ql4jf
    @NaeemAhmed-ql4jf8 күн бұрын

    Walakumassam w w

  • @attaullah2682
    @attaullah26828 күн бұрын

    It is true if you ask anyone here in Pakistan he or she will not deny

  • @zulfiqarkhanzulfiqarkhan5909
    @zulfiqarkhanzulfiqarkhan59098 күн бұрын

    پورے ووٹ چوری کیے ھے اور کیا کرتے 18سہٹ تھی آپ کے پاس

  • @LondonHomoeopathicclinic-tw9nw
    @LondonHomoeopathicclinic-tw9nw8 күн бұрын

    Simple si baat hai k Electronic voting machines se keon Pakistan me election nahi krwaya?