Louisiana's new surgical castration law

لوزیانا اب امریکہ کی وہ پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں بعض جنسی جرائم کی سزا کے طور پر کاسٹریشن یعنی جراحی یا سرجری کے عمل کے ذریعے مرد کو خصی کرنے کی اجازت دینے والا بل پاس ہو گیا ہے۔ تفصیلات ارم عباسی سے
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 16

  • @sheikhmairaj92
    @sheikhmairaj924 күн бұрын

    بلکل ٹھیک ایسا ہی ہونا چاہیے جو لوگ معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ ایسا کام کرتے ہیں، بچوں کی ساری زندگی متاثر ہوتی ہے آگے کی زندگی نارمل نہیں رہتی

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg3 күн бұрын

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @Ahmed-my6tl
    @Ahmed-my6tl3 күн бұрын

    Bohat pyari lag rahi ho

  • @HorribleS-uq8xl
    @HorribleS-uq8xlКүн бұрын

    Pakistan me b ye qanun hona chahey .blky zyada zruri h k esi sza nafiz e qanun ho

  • @user-mg7bv2tg9y
    @user-mg7bv2tg9y4 күн бұрын

    Amnesty international :abusing child ✅ ... Sex offender adult punishment ❌

  • @aftabahmed4718
    @aftabahmed47184 күн бұрын

    Allah tala ka nazim ko challenge kre Gunha kabera hy . Allah pak inko Gher Muslim ko hidait dya Ameen

  • @khankpkssg9128
    @khankpkssg91283 күн бұрын

    ھھھھہ یہ کیا جنگلی قانون ھیں 17سالہ بچہ کی تکلیف نھیں ھوتی یا مزہ

  • @tanveerakmal1475
    @tanveerakmal14752 күн бұрын

    Is it not against basic human rights?

  • @sumisumbul4416
    @sumisumbul44165 күн бұрын

    Pakistan me sb oulaad ke leye illaj karwaty he mean kisi Tarah wo parents ban jaye ya unhen koi na mard na samjhy,yaha Ulta hisaab he

  • @sheikhmairaj92

    @sheikhmairaj92

    4 күн бұрын

    نامرد ہونا ایک الگ چیز ہے ،اولاد ہونے میں رکاوٹ ایک الگ چیز ہے جس کی وجوہات بھی الگ ہیں اور کابل علاج ہوتی ہیں زیادہ تر

  • @sumisumbul4416

    @sumisumbul4416

    4 күн бұрын

    @@sheikhmairaj92 acha mujhy nahi maloom tha wessy Pakistan me Jis mard me bachy paida karny ki capability na hu wo na mard khilaya jatta he

  • @sheikhmairaj92

    @sheikhmairaj92

    4 күн бұрын

    @@sumisumbul4416 na mard to uneducated unaware log kehty hngy , kisi ko erectile disfunction hoskta hei sometime sperm count kum hota there are so meny issues n problems that can be treated

Келесі