سبق 2: انگلش میں Article /Essay/ Paragraph / Sentence /Word/Letter/Alphabet کسے کہتے ہیں؟
یہ ایک کورس ہے مدارس کے طلباء اور ان لوگوں کے لئے ہے جو اردو لکھنا اور پڑھنا جانتے ہیں.
یہ کورس مدارس کے طلباء کے لئے شروع کیا گیا ہے. اس میں انگلش زبان کے ہر طرح کے جملے بنانا سکھایا جائیگا کہ یہ کیسے بنتا ہے. کورس کے بعد آپ ان شاء اللہ انگلش میں اپنا، اپنے دین، اپنے انبیاء اور الله کا تعارف کراسکتے ہیں, بات کر سکتے ہیں, کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں.
اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد ان شاءالله آپ کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔ اپنا، اپنے دین، انبیاء اور معبود کا اچھے انداز میں تعارف کراسکتے ہیں۔
سنہرا موقع ہے۔ آسان اسلوب میں عربی اصطلاحات میں انلگش بولنا سیکھیں۔ زیادہ سے زیادہ اسے شیئر کریں۔
پچھلے تمام اسباق کی ویڈیوز کی لنک. 👇👇👇
سبق نمبر 1
• سبق نمبر 1: Letters ک...
حروف یعنی Letters کی شناخت اور اُردو زبان کے مطابق انکا درست تلفظ
ٹیلی گرام چینل: انگلش اسپیکنگ کورس 👇👇👇
t.me/shabanspeaks
اسے 🖕جوائن کریں۔ کلاسز شروع ہو چکے ہیں
زیادہ سے زیادہ اسے اپنے احباب و دوستوں
اور منسلک گروپس میں شیئر کو شیئر کریں تاکہ اور بھی لوگ اس استفاده کر سکیں۔
مضمون کا ترجمہ:
الله ایک ہے۔ وہ قادر المطلق اور ہر جگہ حاضرو ناظر ہے۔ وہ ساری کائنات کو چلاتا ہے۔ وہ لافانی ہے اور ہر شی کو احسن طریقے سے وجود میں لاتا ہے۔
وہ کبھی نا ہی سوتا ہے اور نا ہی کھاتا ہے۔ اسکے نا ہی باپ ہے نا ماں۔ ساری کائنات کو اس نے بنایا پھر رسولوں کو انسانوں کی ہدایت کے لئے بھیجا۔
اس کائنات کا ہر ذرہ اسکی ثنا بیان کرتا ہےاور اسکے سامنے سجدہ ریز ہوتا ہے۔ وہ ایک پل میں دنیا کو تہس نہس کر سکتا ہے۔ وہ حاکموں کا حاکم ہے۔ اسکے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہی عبادت کا مستحق ہے۔ ہمیں اسی کی عبادت کرنی چاہئیے۔
جزاکم اللہ
شعبان علی ندوی
Пікірлер: 94
Mashallah very important speech
ماشاءاللہ بہت👍
جزاکاللہ خیرا احسن الجزا ماشااللہ طرزتکلم بہت خوب
Bahut asha zabardast mashaallah ❤bahuy khoob ❤jazakaallah❤❤❤❤❤❤❤
Jazakallah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاکم اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشااللہ استاد محترم دل خوش ہوگیا اللہ آپ سے راضی ہو اور ہم سے بھی
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین
Very good
Mashallah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
Mashaallh
ماشاالله
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
Ap ki mehnat rang laye gi inshallah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
ان شاءالله ۔۔ آپ جیسے مخلص دوستوں کی دعا ہے تو ضرور محنت رنگ لائے گی
ماشااللہ
جزاکم الله خیراً ۔
ماشاءاللہ۔بھت۔اچھاّ۔اللہ۔مزید۔ترقی۔دے آمین
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
ماشاءاللہ
MashAllah jii
Masha Allah Bahut khoob
Mashaallah
جزاك اللهُ خیر
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ ایضا وبارک اللہ فی علمک وعملک۔
Kafi dino se me vedo dhund rha sir Aaj Mila gya ❤❤❤❤
ما شاء اللہ۔۔ بہت محنت سے ویڈیو بنائی گئی اللہ تعالیٰ آپ کی محنتوں کو قبول کرے آمین
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
@shaikhnafisa1194
3 жыл бұрын
Aamin
Very good molana Thenkyu so much
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
جزاک اللہ خیرا
❤
جزاک اللّہ بھائی
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
جزاك الله خير وأحسن الجزا
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
انگلش اسپیکنگ کے لئے ایک نوٹ بک بنا لیجیے، ہر اہم چیز اس میں نوٹ کر لیا کرئیے۔۔۔۔ کو مسئلہ درپیش ہو تو ہم سے رابطہ کرئیے
Assalamu alekum kheryat se
❤❤❤
شکریہ
Masha allah this is very deeply knowledge
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
काबिले तारीफ (शान)
Hazarat apse ek guzarish he ki ap aliya saniya shuro ke panch sabaq samjha den
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جی پرسنل میسیج کرئیے 7309365093
very nice and beneficial video for initial students, keep it up continue ...
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
Masha Allah Allah qubool farmaye
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته. حضرت الله آپکی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپکی اس محنت کا قدرداں بنائے "ان الله لا يضيع اجر المحسنين " فجزاكم الله خيرا في الدارين وأكرمكم.
سر تلفظ بہت بڑا مسلہ ہے اس کو کیسے حل کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ bhai video me 9 no sabaq hai aur dis... 2 no sabaq hai
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جی، در اصل یہ ویڈیو ہم نے پہلے کورس میں نویں نمبر پر طلباء کو پڑھانے کے لئے بنائی تھی، لیکن یہ ابتدائی تھی، اور آپ سب کو ابھی ابتدائی کلاسز کرارہے ہیں اس لئے اس ویڈیو کو بنیادی کلاسز میں شامل کر دیا ہے۔۔
Nth ka use kab hota hai ?
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
یہ حساب و کتاب(Math) کی اصطلاح ہے. ریاضی میں غیر متعین، غیر مخصوص نمبر کو nth کہتے ہیں
Bhai agla sbaq kab?
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
کل ٹیلی گرام چینل پہ لنک بھیج دی جائے گی
Nice
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
کلاز کو اردو میں کیا کہتے ہے
Apke group me aksar talaba aliya saniya hi ke hen badi Meharbani hogi
جزاک اللہ خیرا حضرت یہ سبق نمبر(2)ہے ویڈیو چالو کرتاہوں تو سبق نمبر (9)ہے
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
کورس کے پہلے مرحلے میں یہ ویڈیو 9 نمبر پر تھی لیکن بعد میں ضرورت کے مطابق اسے دوسرے نمبر پر کر دیا
@nooruallahuallahnoor4529
Жыл бұрын
واٹساب نبرسنڈکرے
@LearnEnglishWithShaban
Жыл бұрын
Sabaq 9 hi hai ap preshan mat hon
@LearnEnglishWithShaban
Жыл бұрын
7411739563
واٹس اپ گروپ کا لنک کہا ہے ہمیں شامل کریں بہت مہربانی ہوگی
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
chat.whatsapp.com/ImYUsljTqn1LOJosbmCgRG یہ ایک کورس ہے مدارس کے طلباء اور ان لوگوں کے لئے ہے جو اردو لکھنا اور پڑھنا جانتے ہیں. یہ کورس مدارس کے طلباء کے لئے شروع کیا گیا ہے. اس میں انگلش زبان کے ہر طرح کے جملے بنانا سکھایا جائیگا کہ یہ کیسے بنتا ہے. کورس کے بعد آپ ان شاء اللہ انگلش میں اپنا، اپنے دین، اپنے انبیاء اور الله کا تعارف کراسکتے ہیں, بات کر سکتے ہیں, کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں. ٹیلی گرام چینل: انگلش اسپیکنگ کورس 👇👇👇 t.me/shabanspeaks اسے 🖕جوائن کریں۔ اس پر جلد اسپیکنگ کورس شروع کیا جائیگا۔ اس چائنل کو مدارس کے طلباء اور ان تک جو اردو لکھنا یا پڑھنا جانتے ہیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد از جلد انگلش کی کلاسز کا آغاز ہوسکے۔ کلاسز اس وقت شروع ہونگی جب ممبران کی تعداد 500 سے زائد ہوگی تاکہ باضابطہ کورس شروع ہوسکے۔ زیادہ سے زیادہ اسے اپنے احباب و دوستوں اور منسلک گروپس میں شیئر کو شیئر کریں تاکہ اور بھی لوگ اس استفاده کر سکیں۔ شعبان علی ندوی جلد شامل ہوجائیں، ورنہ گروپ فل ہوجائیگا۔۔۔یاد رہے کہ یہ ساتواں گروپ ہے اس کورس کا۔ جزک اللہ
@aashiquiilahi1528
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
Hazrat group Mein Shamil Kar Lijiye yah number de do apna
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
chat.whatsapp.com/ImYUsljTqn1LOJosbmCgRG
آپ نے ترجمہ کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری رسول تھے حالانکہ محمد صلی وسلم اب بھی آخری رسول ہیں اور ترجمہ ہونا چاہیے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آخری رسول ہیں
@LearnEnglishWithShaban
Жыл бұрын
جی، درست سنا آپ نے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔۔۔۔۔
بھائی آپ کا واٹشاپ نمبر کیا ہے
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
7309365093
@musabsunasara9471
3 жыл бұрын
@@LearnEnglishWithShaban hii
Allah hr jga hazir o naazir hai aisa nhi kehna chahiye
Sabaq .5 6 7 8 9 10 ko sand kijiye
واٹساب نبرسنڈکرے
@LearnEnglishWithShaban
Жыл бұрын
7411739563
شعبان غلط ہے ثوبان
molana aap ka Whathsapp no. dona
@LearnEnglishWithShaban
2 жыл бұрын
7309365093
Very good
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاکم اللہ
جزاک اللہ خیرا
❤❤❤
Very good