سبق نمبر 6: An, A اور The کو کب اور کہاں استعمال کرتے ہیں۔
یہ ایک کورس ہے مدارس کے طلباء اور ان لوگوں کے لئے ہے جو اردو لکھنا اور پڑھنا جانتے ہیں.
یہ کورس مدارس کے طلباء کے لئے شروع کیا گیا ہے. اس میں انگلش زبان کے ہر طرح کے جملے بنانا سکھایا جائیگا کہ یہ کیسے بنتا ہے. کورس کے بعد آپ ان شاء اللہ انگلش میں اپنا، اپنے دین، اپنے انبیاء اور الله کا تعارف کراسکتے ہیں, بات کر سکتے ہیں, کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں.
اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد ان شاءالله آپ کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔ اپنا، اپنے دین، انبیاء اور معبود کا اچھے انداز میں تعارف کراسکتے ہیں۔
سنہرا موقع ہے۔ آسان اسلوب میں عربی اصطلاحات میں انلگش بولنا سیکھیں۔ زیادہ سے زیادہ اسے شیئر کریں۔
پچھلے تمام اسباق کی ویڈیوز کی لنک. 👇👇👇
سبق نمبر 1
• سبق نمبر 1: Letters ک...
حروف یعنی Letters کی شناخت اور اُردو زبان کے مطابق انکا درست تلفظ
سبق 2
• سبق 2: انگلش میں Artic...
انگلش میں Article /Essay/Paragraph/Sentence/Word/ Letters کسے کہتے ہیں
سبق 3
• سبق نمبر 3: انگلش میں ...
انگلش میں مبتدا خبر کے جملے کیسے بنائیں؟ Is, Am, Are کا استعمال
سبق 4
• سبو نمبر 4: Interrogat...
سوالیہ جملے کیسے بنائیں؟
سبق 5
• سبق نمبر 5 : How, muc...
سوالیہ جملے کیسے بنائیں؟ How much, How many, Whose, Which. کا کیسے استعمال کریں؟
ٹیلی گرام چینل: انگلش اسپیکنگ کورس 👇👇👇
t.me/shabanspeaks
اسے 🖕جوائن کریں۔ کلاسز شروع ہو چکے ہیں
زیادہ سے زیادہ اسے اپنے احباب و دوستوں
اور منسلک گروپس میں شیئر کو شیئر کریں تاکہ اور بھی لوگ اس استفاده کر سکیں۔
جزاکم اللہ #howtospeakenglish
#shaban
#shabanalinadvi
#moulanashaban
#englushphrases
#englishgrammar
#englishspeaking
#englishlearningathome
##nadvi
#madara
#positivesentence
#negativesentences
#easyenglish
#englishunderstanding
#englishstream
#interrogative_sentence
#shabanalinadvi
#learnenglishwithshaban
#shaban
شعبان علی ندوی
Пікірлер: 50
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ آپ کو دارین میں بہترین بدلہ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
Mhasa Allah
❤❤Excellent ❤❤
ماشاءاللہ
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاکم اللہ
Masha Allah bahut umdah hai aap ke padane Ka andaz
الله آپ کو سعادت درین عطاء فرمائے
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین۔۔۔۔ آپ بہت محنتی ہیں۔ آپکے لیے مجری طرف سے ایک جملہ ہے: Stop thinking start acting.
اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائے
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین
Very nice imformation
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
Mashallah bahut hi shandar
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
mashaallah
This mathod is very easy Masha allah
Masha Allah
Masha Allah bahut khoob
beautifully presented with easy exaplanation
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
Thank you dear sister
@TariqueForU
3 жыл бұрын
Assalmu alaikum.. R u understand "Marifa and Nakira"
@ayashathrafeeza2869
3 жыл бұрын
@@TariqueForU wa alaikum assalam
ماشاء اللہ
Allahumma zid fazid
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ حضرت استاد اللہ بہترین بدلہ دے آپ کو بھت عمدہ اور سھل طریقے سے آپ نے سبق پڑھایا دل باغ باغ ہو گیا کند سے کند ذہن بھی اگر ہو تو آپ کی ویڈیو کو دیکھ کر آسانی سے انگریزی سیکھ سکتا ہے اللہ قبول فرمائے آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے امین
Nice.. excellent presentation, very easy explanation, very beneficial for Madaris students.
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
Thank you Tarique bro. Always you have been a reason for making these videos.
Allah Apki tamaam duyen qabool farmaye
Bahot umda
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
@kahnmanuddeen3359
3 жыл бұрын
@@LearnEnglishWithShaban ماشااللہ شابان بھائ
Mashallah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
@mdahmadsiddiqui6502
3 жыл бұрын
آپ نے بہت اچھا کام شروع کیا ہے بھائی
@mdahmadsiddiqui6502
3 жыл бұрын
اللّه کامیاب کرے
Thanks all those who watch my videos and do comment. In fact your comments empower me.
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
سر آپکی ٹیلی گرام میں جوائن ہونے مشکل ہورہی ہے رہبری فرمائیں
Lesson 7 nai mil raha
@LearnEnglishWithShaban
3 ай бұрын
Ye hai lesson 7 kzread.info/dash/bejne/ooiCzqeSgpXMqtY.htmlsi=uzGop9HiZlwbxhOW
حضرت یونک کا مطلب کیا ہے؟
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
منفرد، انوکھی چیز، یا پھر کوئی ایسی چیز جو کمیاب ہو
@muhammadafeefchannel8712
3 жыл бұрын
جزاک الله خیرا فی الدنیا و الآخرۃ
Masha Allah
ماشاءاللہ
اللہ آپکی محنت کو قبول فرمائے
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ