سبق نمبر 1: Letters کی شناخت اور انکا تلفظ
یہ ایک کورس ہے مدارس کے طلباء اور ان لوگوں کے لئے ہے جو اردو لکھنا اور پڑھنا جانتے ہیں.
یہ کورس مدارس کے طلباء کے لئے شروع کیا گیا ہے. اس میں انگلش زبان کے ہر طرح کے جملے بنانا سکھایا جائیگا کہ یہ کیسے بنتا ہے. کورس کے بعد آپ ان شاء اللہ انگلش میں اپنا تعارف کراسکتے ہیں, بات کر سکتے ہیں, کہانی لکھ اور پڑھ
سکتے ہیں
ٹیلی گرام چینل: انگلش اسپیکنگ کورس 👇👇👇
t.me/shabanspeaks
اسے 🖕جوائن کریں۔ اس پر جلد اسپیکنگ کورس شروع کیا جائیگا۔
اس چائنل کو مدارس کے طلباء اور ان تک جو اردو لکھنا یا پڑھنا جانتے ہیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔
کلاسز شروع ہوچکے ہیں
زیادہ سے زیادہ اسے شیئر کریں۔
شعبان علی ندوی
Пікірлер: 152
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ تعالی استاذِ محترم کو استقامت اور دارین میں اس کا نعم البدل عطا کرے آمین
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
دعا کی درخواست ہے
@mahafuzalam6862
3 жыл бұрын
@@LearnEnglishWithShaban Masha Allah
Very goodsar
ماشاءاللہ جزاک اللہ بہت عمدہ جناب
Alhamdulillah
ماشااللہ
Mashallah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
Jazakallah
ماشاءاللہ
Mashaallah hazrat bhut khub
ماشااللہ استاد محترم
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
دعا کی درخواست ہے
جزاک اللہ خیراً وبارک اللہ
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین
ماشاءالله
Mashallah... Jazakumullahu wa ahsanal jaza
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
دعا کی درخواست ہے
جزاك الله خير وأحسن الجزا فى الداريين
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
Aameen
Masha Allah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
ماشاءاللّه
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
جزاک اللہ خیر
mashallaha
بہت اچھا
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
Jazakallah
ماشاءاللہ انوکھا انداز ہے سمجھا نےکا اللہ پاک اس کام کو ترقی دیں
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
اللہ تعالی صحت و عافیت سے رکھے
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ تعالی آپ کی محنت کو قبول فرمائے
جزاک اللہ خیرا کثیرا طال اللہ عمرک وبارک اللہ فی حیاتک و علمک
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین
بہت عمدہ
Jazakallah molana
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین
ماشاءاللہ سر بہت خوب محنت سے پڑھا رہے ہیں آپ خوش رہو
اللہ پاک آپ کو استیقامت اطافرمائے
Masha Allah ustaze Mohtaram
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
بارک اللہ فی علمک
Mashaallah bhai jaan allah darazie umr kare aapko aameen
Jazakumullah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
دعا کی درخواست ہے
Very good sir
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
Jazakumullah
@user-ud2ux7ib3m
3 жыл бұрын
مولانا صاحب کب مدرسے آرہے ہیں برکت اللہ راجستھان دارالعلوم کنتھار یہ بھروچ گجرات
@s.s.urantoli3917
3 жыл бұрын
Assalamu alekum kheryat se 4 July
اللہ آپ کو سلامت رکھے
V good
Bahut khub masha allah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیراً
❤❤❤❤❤❤
bahut khoob mashallah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
دعا کی درخواست ہے
@ziyaulshaikh3807
3 жыл бұрын
@@LearnEnglishWithShaban Bahoot Acce Masha Allah Allah paak Aap ki Umar main barket de Ameen
اللہ اپکی محنتوں کو قبول فرماۓ (آمین)
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین
shukriya
In Sha Allah bahot mufid hoga
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
دعا کی درخواست ہے
سمجھا نے کا انداز ماشاءاللہ بہت اچھا ہے ❤️❤️
Allah aapko khush rakhe Àllah aapko iski jaza de Aameen
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین
@ashrafbalbatti4983
3 жыл бұрын
Sir aapka phone no?
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
7309365093 صرف واٹس ایپ
Mashhaallah
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ جزاک اللہ خیر
جزاک اللہ خیرا
Bahot mashhaallah samjaya
Jazakumullahu khairo
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین
بہت خوب۔❤️
اللہ سے دعا آپ عمر میں برکت عطا فرماۓ
May Allaah give you a change in this.
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آمین
Mashallah subhanallah
@trtsaeed7415
3 жыл бұрын
Kaysa laga
@abusufiyankhan8004
3 жыл бұрын
Allhamdullilah mashallah subhanallah
@abusufiyankhan8004
3 жыл бұрын
Bhout achha
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ ابو سفیان صاحب
@abusufiyankhan8004
3 жыл бұрын
Phechan then hain hame janab aap?
ماشاءاللہ۔ الحمدللہ اللہ تعالیٰ استاد محترم کو استقامت اور دونوں جہاں میں اس کا نعم البدل عطا فرماے آمین ثم آمین یارب العالمین
@LearnEnglishWithShaban
2 жыл бұрын
Aameen
💞💞💞💞💞
اللہ ترقیات سے نوازے ❤️❤️🎉
Nice teach sir
حضرت! اُ ،اور صرف ُ کیلئے o کااستعمال کرسکتے ہیں کی نہیں؟
@LearnEnglishWithShaban
Жыл бұрын
Kar sakte hain
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت آپ نے فلک میںFکااستعمال کیا ہے حلانکہ لفظ فون میں ف کی جگہphکااستعمال ہوتاہے واضح فرمادیں
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اردو میں دو طرح کے ف ہوتے ہیں ١) "ف" اس ف کی ادائیگی میں دونوں ملے تو ہوتے ہیں لیکن ہلکی ہلکی ہوا ہونٹ سے باہر آتی ہے جیسے فلک، فائدہ وغیرہ ٢) "پھ" اس کی ادائیگی میں دونوں ہونٹ مکمل بند ہوجاتے اور آواز کو باہر آنے کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی ہے جیسے پھول، پھل لیکن انگلش میں ایسی کوئی تقسیم نہیں ہے۔ انگلش میں دونوں طرح کے ف/پھ کے f اور ph دونوں بھی استعمال کرتے ہیں۔ انگلش میں اردو کے مطابق اس "پھ" کا کوئی تلفظ نہیں ہوتا ہے۔ لیکن اگر آپکو پھول، پھل لکھنا ہوتو ایسے لکھیں گے : Phool Phal اور اگر فلک، فائدہ، فالتو فالودہ لکھنا ہو تو ایسے لکھیں گے Falak Faiday Faltu Faloodah اور کبھی کبھی f اور ph نہیں ہوتا ہے لیکن پھر بھی ف کی آواز ہوتی ہے جیسے laugh لاف اور (ہنسنا) plough تلف (کھیت جوتنا)
حضرت اس ضابطےکےتحت انگلش میں "سعیدی"کس طرح لکھاجائیگا؟
@LearnEnglishWithShaban
Жыл бұрын
Mere Mutabiq Saeedi
@I.Y.O
Жыл бұрын
@@LearnEnglishWithShaban حضرت آخرمیں 'ی مدہ ہے اس کیلئے EEاور'ع'کیلئے !A!نہیں آئیگا؟
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ برائے کرم ان مکمل اسباق کی بالترتیب پلے لسٹ بنائیں ۔ شاید یہ اسباق کل 31 ہے ؟
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جی کردیں گے۔۔ بہت اچھا مشورہ ہے
@rahewafa1083
3 жыл бұрын
@@LearnEnglishWithShaban جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء آپ کا مشکور و ممنون ہوں گا
استاذ جی! حروف کی شناخت اس کو انگلش میں کیسے استعمال کریں
آپ کا نمبر کیا ہے
Kitni time Class hota he
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
واٹس ایپ اور ٹیلی گرام پہ کلاس ہوتے ہیں، پہلے ویڈیو ارسال کی جاتی ہے اور پھر اسی کا تحریری سبق اور ہوم ارسال کی جاتی ہے
Sir sirf madaris ke talba k e liye hai hum logo ke liye nahi
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
اس کورس کے بعد اسکول اور کالج کے طلباء کے یہی کورس شروع کریں گے ان شاءالله۔
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
اپنا مختصر تعارف کرا سکتے ہیں آپ؟
آپ کی کلاس ہم شروع سے دیکھ رہیں ہیں اور لکھ بھی رہیں ہیں کچھ نہ سمجھے تو آپ کا نمبر مل سکتا ہے مولانا
@LearnEnglishWithShaban
11 ай бұрын
7411739563
حضرت سبق نمبر دو بتائیے نا❤❤❤
Allah tala aapko har bala se bachaye
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
آپکو بھی۔۔۔ آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اگر ہم شروع سے آغاز کرتے ہیں تو اس کو چیک کرانے کا کیا طریقہ ہوگا رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیر
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ اس نمبر پر ارسال کرئیے 7309365093 ہم اس خود چک کریں گے ان شاءاللہ
@shahidnoor3719
3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر ان شاءاللہ بہت جلد آغاز کرتے ہیں
@mdmaqsudalam5033
2 жыл бұрын
سر اس نمبر پر invite دیکھا رہا ہے کیا کرے
@mdmaqsudalam5033
2 жыл бұрын
میں نیپال سے ہوں
Assalamualaikum ek baat he woh yeh he ke me AE/aur AY ka me samjha nahi please
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جی، آپکے واٹس ایپ پر آڈیو بھیج کر سمجھا دیا جائیگا۔
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
دونوں اَے کے لئے لکھے جاتے ہیں جیسے: پیغام خیر اسکو آپ تین طریقے سے لکھ سکتے ہیں جیسے : Paigaam Paygaam Paegaam Khair Khayr Khaer تینوں کا تلفظ اَے ہے
Kitne deno ka qurs he
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
تقریباً 5 ماہ
امید ہیکہ آپ خیریت سے ہوں گے
SB apka course abhi se coss ho gaya
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ بس آپ انگلش سیکھئے اسی میں ہماری خوشی ہے
حضرت آپ کوئ نیا کورس شروع کر رہے ہیں ؟
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جی، کورس تو چل رہا ہے، یہ اس کورس کی پہلی ویڈیو ہے اور ابھی الحمدللہ ٣٠ سبق ہو چکے ہیں۔ اس کورس کے آٹھ واٹس ایپ گروپس اور ایک ٹیلی گرام چینل بھی ہے۔۔ جس میں صرف مدارس کے طلباء و طالبات ہیں۔ انکی علاوہ مشق/ ہوم ورک کے لئے الگ گروپس ہیں۔۔۔۔ آپ اگر کسی گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر ہمیں میسیج کرئیے
@ArifKhan-yt7yt
3 жыл бұрын
السلام علیکم حضرت میں انگلش سیکھنی ہے شروع سے آپ مجھے بتائیں پہلے کیا سیکھنا ہے
@mdmaqsudalam5033
2 жыл бұрын
کس نمبر پر میسیج کریں
2 pat bihejo
Jazaka la God bless you
سنجیدہ میں یائے مدہ کی جگہ ڈبل ee استعمال ہوا ہے تو الف مدہ کی جگہ ڈبلaa استعمال ہونا چاہیے تھا آپ نے لفظ عثمان میں سنگل a لکھا
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جی بیشک صحیح کہا آپ نے ، لکھا ویسے ہی جانا چاہئے، لیکن ڈاکومنٹس میں لوگ صرف a ہی لکھتے ہیں کیونکہ کہ انہیں، الف مدہ، یا مدہ، واو مدہ، یائے لین اور واوے لین معلوم نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ یہ ہم نے سمجھانے کے لئے لکھا ہے کہ ہر جگہ، الف مدہ ضروری نہیں بلکہ صرف a سے بھی الف مدہ کا تلفظ ہوتا ہے۔۔ آپ نے جس بات کی طرح اشارہ کیا ہے، اگر لوگ ویسے لکھنے لگیں تو پھر ڈاکومنٹس میں کتابت کی کوئی غلطی ہی نا ہو۔ کتابت کی غلطی اور جہالت کی وجہ سے آج 75 فیصد مسلمان سرکاری کاغذات میں ناموں میں ہیرا پھیری کی وجہ سے پریشان ہیں اور این آر سی کا مسئلہ سامنے آیا ہے جزاک اللہ اللہ آپکو مزید علم سے نوازے
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ نصر الله شاہی صاحب
Sir mera name Rafiq hai english likhna nahi aati
امیر صاحب یہ)(کوس) لفظ سخی نہیں ہے پشتو میں sorry it's word chang
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جی، لفظ تبدیل ہوگیا ہے۔۔۔۔ اسے ہم چینج کردیں گے۔۔۔ عرفان بھائی بہت بہت شکریہ۔۔۔۔ ہم توجہ نہیں دے پائے تھے
Thanks
Your pronunciation is according India not UK.
I subscribed your chainal
@LearnEnglishWithShaban
Жыл бұрын
Thanks my dear brother ❣️❣️❣️❣️
Mashallah
Mashaallah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
ماشاءاللہ
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
Masha Allah
ماشااللہ
Mashallah