سبق نمبر 10: Vowels حروف علت کے مختلف تلفظ۔ انگلش اسپیکنگ کورس
یہ ایک کورس ہے مدارس کے طلباء اور ان لوگوں کے لئے ہے جو اردو لکھنا اور پڑھنا جانتے ہیں.
یہ کورس مدارس کے طلباء کے لئے شروع کیا گیا ہے. اس میں انگلش زبان کے ہر طرح کے جملے بنانا سکھایا جائیگا کہ یہ کیسے بنتا ہے. کورس کے بعد آپ ان شاء اللہ انگلش میں اپنا، اپنے دین، اپنے انبیاء اور الله کا تعارف کراسکتے ہیں, بات کر سکتے ہیں, کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں.
اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد ان شاءالله آپ کہانی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔ اپنا، اپنے دین، انبیاء اور معبود کا اچھے انداز میں تعارف کراسکتے ہیں۔
سنہرا موقع ہے۔ آسان اسلوب میں عربی اصطلاحات میں انلگش بولنا سیکھیں۔ زیادہ سے زیادہ اسے شیئر کریں۔
پچھلے تمام اسباق کی ویڈیوز کی لنک. 👇👇👇
سبق نمبر 1
• سبق نمبر 1: Letters ک...
حروف یعنی Letters کی شناخت اور اُردو زبان کے مطابق انکا درست تلفظ
سبق 2
• سبق 2: انگلش میں Artic...
انگلش میں Article /Essay/Paragraph/Sentence/Word/ Letters کسے کہتے ہیں
سبق 3
• سبق نمبر 3: انگلش میں ...
انگلش میں مبتدا خبر کے جملے کیسے بنائیں؟ Is, Am, Are کا استعمال
سبق 4
• سبو نمبر 4: Interrogat...
سوالیہ جملے کیسے بنائیں؟
سبق 5
• سبق نمبر 5 : How, muc...
سوالیہ جملے کیسے بنائیں؟ How much, How many, Whose, Which. کا کیسے استعمال کریں؟
سبق 6
/ t5zcnu9v1
اس سبق میں بتایا گیا ہے کہ A, An, The کو کب اور کہاں استعمال کرتے ہیں؟
سبق 7
• سبق نمبر 7: Were, Was ...
تھا، تھی اور تھے کا ترجمہ کیسے کریں؟ Were, Was. کا استعمال
سبق 8
• سبق 8: Simple Past یعن...
انگلش میں Were اور Was کے استعمال میں سوالیہ جملے کیسے بنائیں؟
سبق 9
• سبق 9: Simple Past مب...
انگلش میں Were اور Was کے ساتھ سوالیہ الفاظ What, Why Where, How, Which, Whose, How many, How muchکیسے استعمال کریں؟
ٹیلی گرام چینل: انگلش اسپیکنگ کورس 👇👇👇
t.me/shabanspeaks
اسے 🖕جوائن کریں۔ کلاسز شروع ہو چکے ہیں
زیادہ سے زیادہ اسے اپنے احباب و دوستوں
اور منسلک گروپس میں شیئر کو شیئر کریں تاکہ اور بھی لوگ اس استفاده کر سکیں۔
جزاکم اللہ
شعبان علی ندوی
Пікірлер: 36
دنیا میں اور بھی سخنور موجود ہیں مگر آپ کا انداز نرالا ہے اللہ آپ کو خوش رکھے اللہ آپکی محنت کو قبول فرمائے آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے امین
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ۔۔۔۔ اللہ آپکے علم میں اضافہ کرے اور آپکو نافع بنائے۔۔۔
Masha allah
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
Bhut khub
Masha Allah very nice its much more beneficial for beginner.....
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
good
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
Mashallah
very good mashallah you are reading very well
آپ کا انداز بیاں بہت سہل ہے ماشاءاللہ بہت خوب
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
شکریہ ہمت افزائی کر لئے
Mashallah your reading style is very nice
Mashaallah
Jazakumullahu khaira wa ahsanul jaza
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
بس آپ سب انگلش سیکھئے اسی میں ہماری خوشی ہے۔۔۔ جزاکم اللہ
Masha Allah
Mashallah your teach is very important and very good ❤❤❤ Thankyou very much i am student of Darul uloom Deoband But I leasing your all videos ❤❤❤ You are my favourite teacher Thankyou very much ❤❤
@LearnEnglishWithShaban
3 ай бұрын
Jazakumullah
@LearnEnglishWithShaban
3 ай бұрын
♥️♥️🔔
❤❤ زبردست❤
اسلام علیکم
Put aur but ke tlaffuz me farq hai lekin dono jagah u hai hazrat
سر مجھے آپ کی پڑھانے کا انداز اچھا لگا کیا کوئی واٹسب نمبر مل جائے گا ؟
@LearnEnglishWithShaban
8 ай бұрын
7411739563
حضرت کبھیu کی آواز أ کی نکلتی ہے جیسےcup میں لیکن اسکا قاعدہ کیا ھوگا کہu سے پہلے یا بعد میں فلاں حرف آئے توu أ کی آواز دیگا توجہ فرمائیں جواب کا منتظر رہوںگا
Assalamu alaikum hazrat koi Hamse poochhta hai ki put aur but ke bare me to us ko kaise Jawab den
15:49 also mic 🎤
@LearnEnglishWithShaban
3 жыл бұрын
Yeah. Mike and mic have same pronunciation and meaning. Thank you
سر اس میں تو صرف آپ نے پڑھ کر بتلا دیا لیکن یہ مشکل تو اپنی جگہ باقی ہے کہ اگر اس طرح کوئی ورڈ آجاے تو اس کا تلفظ کس طرح کیا جاے اس لیے کہ ایک ورڈ کے کیئں تلفظ ہیں تو پہچان کس طرح کی جائے گی کہ یہاں مثلا y اِی کا تلفظ دے رہا ہے یا اے کا 🤔
اس میں تو کوئی قاعدہ بیان نہیں کیا گیا مسٔلہ تو جوں کا توں رہا
ماشاء اللہ
Mashallah
Mashaallah