'Ramadan and Eid have been with Pakistan for last 50 years in Kashmir' | VOA Urdu

"گرمی میں پورا دن ندی میں بیٹھ کر افطار کا انتظار کرتے تھے۔ پہلے چاند نظر آنے کا فیصلہ مقامی سطح پر مولوی کرتے تھے۔ لیکن گزشتہ 50 سال سے ہم پاکستان کے ساتھ کشمیر میں روزہ رکھتے ہیں اور عید کرتے ہیں۔" دیکھیے سابق پرنسپل کشمیر لا کالج شیخ شوکت حسین کی 'ماضی کے رمضان' میں۔

Пікірлер: 6

  • @Azakhan760
    @Azakhan760 Жыл бұрын

    پاکستانيوں عمران خان کو غور سے دیکھ لو۔ یہ تمھارا اگلا وزیر اعظم ہے۔ ان شاء اللہ۔۔۔💝✌🇵🇰🇧🇫

  • @healthtips6848
    @healthtips6848 Жыл бұрын

    ہم پاکستانی اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے لیے اپنی جان کی قربانی بھی دینے کو تیار ہیں

  • @naeemakhtar288
    @naeemakhtar288 Жыл бұрын

    Maa sha Allah

  • @faisaltahir-bz7tw
    @faisaltahir-bz7tw Жыл бұрын

    Love you all kashmiri brother

  • @sfyie
    @sfyie Жыл бұрын

    nice words spoken by this gentleman. May allah bless you🤲

  • @muhammadehtesham6245
    @muhammadehtesham6245 Жыл бұрын

    Haye mera Kashmir kb mulk bny ga😢