VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 09 , 2024 | Khalid Hameed

آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری، سلامتی کونسل کا یوکرین پر روسی حملوں کے بعد ہنگامی اجلاس طلب، اسرائیل حماس جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکہ کے اعلیٰ حکام مصر میں موجود: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 14

  • @abdulsalamsiddiqui7063
    @abdulsalamsiddiqui706321 күн бұрын

    Fi imanillah Khalid Hameed Bhai 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @abdulrehmanabdulrahman9024
    @abdulrehmanabdulrahman902421 күн бұрын

    اسلام وعلیکم سر خالد حمید صاحب ❤

  • @islamudin4013
    @islamudin401321 күн бұрын

    NATO israele mazalim par b baat karay our israel ko jange mujrim declare karay 'Dunya ma sirf u Crain nahe 'Ghaza ma israele mazalim be Rahmana ha

  • @Chandbahoo
    @Chandbahoo20 күн бұрын

    Assalam o Alakum wa Rahmat Ullah wa Barakata. We have nothing more than the gift of Quranic wisdom from the people of Pakistan to the people of America through the mediation of brother Khalid Hameed. Human wisdom has simply failed in today's advanced age. Whoever denies this lives in an imaginary paradise. Not that? Which may be his delusion.

  • @shabanrather903
    @shabanrather90321 күн бұрын

    What is happening in phalisteen is this peace?

  • @shafqatali4678
    @shafqatali467821 күн бұрын

    Pakistani leadership and pak army zindabad

  • @shafqatali4678
    @shafqatali467821 күн бұрын

    ISI zindabad, peace mission ISI ZINDABAD

Келесі