How Syed Jibran went from doctor to actor?

پاکستانی اداکار سید جبران نے حال ہی میں ڈرامہ سیریل 'پاگل خانہ' میں ایک ڈاکٹر کا کردار ادا کیا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سید جبران حقیقت میں بھی ڈاکٹر ہیں مگر انہوں نے پروفیشن اداکاری کا اپنایا۔ سید جبران اس شعبے میں کیوں آئے اور ان کی نظر میں شوبز میں کن تبدیلیوں کی ضرورت ہے؟ جانیے انہی کی زبانی۔

Пікірлер

    Келесі