Pakistan's First Female Lieutenant General Nigar Johar Khan - Urdu VOA Exclusive Interview
نگار جوہر کو پاکستانی فوج کی پہلی خاتون لیفٹننٹ جنرل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ وہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون سرجن جنرل کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ اس مقام تک کیسے پہنچیں اور کامیابی کا یہ سفر کن مشکلات کے بعد طے ہوا؟ جانیے نگار جوہر کی کہانی، انہی کی زبانی۔
Originally published at - www.urduvoa.com/a/general-nig...
Пікірлер: 2 100
مجھے سب سے بڑی خوشی اس بات کی ہے کہ یہ خاتون نے انگلش جھاڑنے کی بجائے اردو کو ترجیح دی اور بہت عمدہ گفتگو کی اور ان کی کاوش کوشش آج کی فیشن ایبک لڑکیوں کے لیے رول ماڈل ہے
ان کے والد اور شوہر جیسے مرد قابل ستائش ہیں۔ہر کامیاب عورت کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔لیکن حقیقت یہ ہے کامیاب عورت کے پیچھے بھی ایسے قابل تقلید مردوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔اللہ درجات بلند فرمائے آمین
پھٹان ہو اس بات پر بہت فخر محسوس ہوا۔ ہمت دلانے والا باپ۔ ہمت دلانے والا شوہر ملا۔ باپ اور شوہر کی وجہ سے یہاں تک پہنچی۔ مگر اپنوں کو کھو دیا۔ واقعی اس دنیا میں سب کچھ نہیں ملتا۔
مجھے فخر ہے آپ کی لائف پر آپ نے اتنی محنت کی اتنی لگن ماشاءاللہ اللہ پاک آپکی طرح ہر بیٹی کو باہمت بنائے آمین
یہ ہوتئ ہے عورت اور یہ ہوتا وقار اور جذبہ کی انتہا اللہ تعالی ان کو جتنے غم دنیا میں ملے اس کا اجر آخرت میں عطا فرماے اور ان کو راحت نصیب کرے کیا پیاری باہمت با عظمت با کردار خاتون ہیں دل سے ان کے لیے دعا نکل رہی ہے
انکا بات کرنے کا انداز کتنا اچھا ہے ۔۔۔۔ذرا بھی انگریزی نہیں جھاڑی۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ۔انکو صحت والی اچھی زندگی عطا کریں آمین۔۔۔۔۔
عموماً جو بھی خواتین اونچے مراتب پر فائز ہوتی ہیں وہ اپنی تہذیب کو چھوڑ دیتی ہیں
جینرل صاحبہ! ان کو اللہ کے فرشتوں نے مبارک باد دی ہوگی کہ جوہر صاحب آپ کی محترمہ زوجہ نے آپ کی محبت کو آج بھی دل میں زندہ رکھا ہے اور وہ فتوحات کے راستے پہ گامزن ہیں۔
کاش سرپہ دوپٹہ ہوتا
ہمیں آپ پر فخر ہے اور اس پر بھی فخر کرتے ہیں کہ آپ ہمارے علاقے سے ہے
Kon kon telefilm dkh k aya ha very brave lady salute you mam
Her last words ''To whom she wants to share was not there"' it was really heart-wrenching.
The last sentence hits me hard “ jisse m share krna chahti thi wo nhi tha” it’s a powerful statement that’s shows how much strong she is🙂
I watch full movie on her story last night 'Nigar Johar' such a motivational story love it may God give her more success ❣️
Mashallah. Such a humble lady she is .during this whole conversation she talks so simple and honest .i guess its the main reason for success in life that she is so simple and kind .
her husband must be truly amazing person.. I wish he was alive to see her in this rank 😞
Jis se mn share kerna chahti thi woh nhi tha......I'm speechless after listening her words we are proud of you Nigar
She has the eyes of a mother. And voice of a General.
Namaskaar,
She is an iron lady of Pakistan. Hats off to her. Struggled, full of pain and sorrows life.