Imran Khan's fight is with one man, not with the whole army, Sheikh Rasheed | VOA Urdu
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان فوج کے خلاف نہیں ہے اور ان کے بقول وہ فوج سے صلح کرنا چاہتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ ارم عباسی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں شیخ رشید نے کہا کہ ان کے طویل سیاسی کیرئر میں پہلا موقع ہے کہ وہ بھی اس ادارے کے ساتھ رابطے میں نہیں ہے۔ ان کا دعوی تھا کہ جون تک حالات بہت تبدیل ہو جائیں گے۔
Пікірлер: 66
پلیز پلیز اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے ۔۔۔ سعودی عرب سے ✌️
Our last hope is Imran khan
Love you Aram Abbasi sahba
Love u Abbasi ❤❤❤
5:57
شیخو دبنگ ڈیشنگ مصالہ دار سیاستدان پہ رہے سایا خدا امین
Love.yu.eram
ارے وائس اف امریکہ والو۔۔۔ اپ لوگوں نے شیخ صاحب کی کمزوری کو اسکے سامنے لا کے بیٹھا دیا😍😍😍😍
Imran khan is the popular leader of nation.
Love you abbssi
Election should be held, Imran Khan will come soon
Imran khan put last nail in the PDM democracy coffin ⚰️
We need our fundamental rights.
JIN KA KAAM SAYASAT NAHI WO TIJJAR MY LAGJAAEEN TO WO NA SAYASI, NA MAHAFIZ WO SIRF RAJIR HAIN.
Love u ankar ❤❤❤❤❤
Sadaqta.
فوج پاکستانی حکومت کی ماتحت ہے لیکن لگتا ایسا ہے جیسے پاکستانی حکومت فوج کی ماتحت ہے ۔
Shaikh sahab ye jo krle Allah ke kanoon pori kainaat se poshida wo kab kiya krde Wohi behtar janta hai lekn inshallah ye zalim buht jald apne anjam ko pochengw
What a status of VOA 😅SHEEDA Talli?
🤗🍭