Maududi Sb Book Khilafat o Malookiat,Hazrat Ali as True Khalifa e Rashid, Malookiat start Hz Muawiya
مکمل بیان سننے کیلئے یہاں کلک کریں
• 19 Feb 2022 Saturday Q...
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZread Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.
Пікірлер: 54
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! اللہ پاک آپ کے علم ، عمل ، تقویٰ اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آپ کی خدمت میں حاضری کا انتہائی خواہشمند: محمد عابد نور ۔ از: بہاول پور۔
دیوبندی یا بریلوی بننے کے چکر میں پڑنے سے اچھا ہے کہ بندہ اہل سنت کے ان عقائد پر رہے جو دیوبندی اور بریلوی کے وجود سے پہلے کی کتابوں میں لکھے گئے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان کتابوں کو بریلوی اور دیوبندی دونوں مانتے ہیں۔جیسا کہ عقیدۃ الطحطاوی ،شرح العقائد وغیرہ ۔
Imam Ali a s ko to sab maante Hain. Aaj tak ham ne to nehe dekha koe Muslim Jo Ali a s ko na maanta ho
جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین ❣️💓
ماشاءاللہ سبحان الله
جزاک اللہ ھوالخیرا
Ma sha Allah
Mufti Sahib. Please do a complete talk about Maududi's book & all it's mistakes. jazakAllah khayr
@dawoodjamal4220
2 жыл бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب امیر معاویہ اور تاریخی حقائق پڑھ لیں۔جامعہ دارالعلوم کراچی سی چھپی ہے۔
حکیم فیض عالم صدیقی ایک اہل حدیث مسجد کا خطاب تھا اس نے اپنی کتاب "خلافت راشدہ" میں لکھا ہے کہ علی رضی اللہ عنہ کی خلافت قائم ہی نہیں ہوئی تھی نعوذ باللہ
مولانا کیا اور کوئی موضوع نہیں جس پر آپ بات کریں۔ خدارا مسلمان کو جوڑیں توڑیں نہیں ۔میں بوڑھا ہو گیا یہ باتیں سن سن کر۔
@zaidab9855
2 жыл бұрын
جس موضوع کا سوال پوچھا گیا حضرت نے اسی کا جواب دیا-
@abdullahmani5123
2 жыл бұрын
جی بہت بات ہوچکی ہے ۔۔۔اب بحث نہیں کرنا چاہیے
@shahjee675
2 жыл бұрын
@Mohd Atif over 60 years
@ehtashamnawab527
2 жыл бұрын
@Mohd Atif 😅🤣😂
@Muhammad9839H
Жыл бұрын
تو مر جاؤ پھر
حضرت علی پراعتراض کرنے سے دین سے ھی خارج ھو جاتے ہیں۔"خوارج"کن کو کہا جاتا ھے؟؟یہ وھی ہین جنہوں نے حضرت علی پر زبان کھولی۔خارج یعنی دین سے باھر۔
Mufti sahab aksar kamzoor dalayil dete hain
@SeeratVideo
2 жыл бұрын
جی ناصبیت کا اثر جہاں ہو وہاں دلائل کمزور لگتے ہیں
@andmeist
2 жыл бұрын
Aapne mujhe galat samjha ......mai to is maamle mai Mufti sahab se zyada sakhat maqoof rakhta hun nasibiyat ke khilaf ....
السلام علیکم! میرا حضرت سے سوال ہے کہ سیدنا حسن رضی اللہ نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پہ بیعت کی تھی یہ بیعت ایک بادشاہ کے ہاتھ پہ تھی یا خلیفہ کے ہاتھ پہ ، اگر یہ بیعت ایک دنیوی بادشاہ کے ہاتھ پہ تھی تو کیا اس سے سیدنا حسن کی توہین کا پہلو نہیں نکلتا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے نے ایک بادشاہ کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے دیا۔ ( میری آپ سے درخواست ہے کہ حضرت کی خدمت میں میرا سوال لازمی پیش کریں۔03367180577 )
مفتی صاحب يزيد كے بيٹے کی عمر 35-36 سال نہيں تھی بلکہ 20-21 سال تھی مہربانی فرما کر تحقيق فرما ليا كريں آپکی بعض باتيں غير تحقيقی ہوتی ہيں شکريہ
@turkraja255
2 жыл бұрын
مفتی صاحب نے یزید کی عمر کا ذکر کیا ہے۔ شاید۔ آپ دوبارہ سنیں پلیز۔
@tsrclassics
2 жыл бұрын
مفتی صاحب یزید کی عمر بتا رہے ہیں ک ۳۵-۳۶ سال تھی ناکے یزید کے بیٹے کی۔۔۔۔۔۔۔بیان غور سے سنا کریں الزام لگانے سے پہلے۔۔۔۔۔۔۔یزید کی عمر اِتنی ہی تھی جب وہ میرا ہے مفتی صاحب حق بول رہے ہیں!!
@phantomgeist8526
2 жыл бұрын
@@tsrclassics صحیح کہا
Molana moududi kis maslak sy taluk rakhty thy,? Kia wo deobandi thy?
@Cooldownman197
2 жыл бұрын
Nahi wo Ghair Muqalad the
@whatappstatus6937
2 жыл бұрын
Jamate islami
@yasirkhan1736
2 жыл бұрын
Wo muslman thy bus ahlyhadees masalk se thy Ahlyhadees ne bhi unhy galiyan de ky nikal diya tha Sachy bandy ky 7 yehi karty hain log
@faisalkhalil442
2 жыл бұрын
Bhai Molana moududi deobandi thy.
@faisalkhalil442
2 жыл бұрын
Ahle hadees nai thy wo
جناب ۔۔حدیث شریف کے مطابق تو خلافت راشدہ کی مدت تو تیس برس تھی۔۔۔؟پھر یہ مزید بڑھانے کی کیا ضرورت ہے جناب امام حسن علیہ السلام پر خلافت راشدہ ختم ھو گئ
حضرت معاویہ خلیفہ راشد نہیں تھے اور انہوں نے خود اعتراف کیا ہے کہ ہم بادشاہت پر راضی ہیں. مسند احمد 12039
Ye to IK ka nikkah wala banda h
@SeeratVideo
Жыл бұрын
جی نکاح پڑھانا کب سے حرام ہو گیا اور اگلے سوال کا بھی یہھ جواب ہے جو آپ نے پوچھنا ہے۔ یہ اللہ کا دین اور شریعت ہے، اس میں جذبات سے نہیں علم سے بات ہوتی ہے۔
Agar umar bin abdul aziz r.a khalifa rashid hain to Muawiyah r.a to bil awla khalifa rashid hain...
@baba747baba2
2 жыл бұрын
Ali se bughz nehe rakhta magar munafiq....Kia ye hadees nehe hai.... hadees Ammar nehe pari.... Tulaqa sahabi kese ho sakte Hain.....sahabi ki koe muttafiq aleh definition hai to bata dain pls.. . dubela phora Ka pata hai .... madina par hamla Ka pata hai....tunnyo....Kuch to par lo please
@SeeratVideo
2 жыл бұрын
This false interpretation of Hadith by Rafzi inspired or those who claim to be Sunni but are Shia inspired was already answered by Mufti sb. kzread.info/dash/bejne/X22epNOKo5CTYJc.html (A 1400 year Predecided Ahle Sunnah Aqeedah Regarding Hazrat Moaviyah R.A & Current day Gumrahi)
Assalamu aliakum, These subjects are beyond your academic level and your intellectual integrity better stay out of it , just keep blindly following your so called seniors of Deoband, Nadawa and reading FAzail Amal ( should it be called Akaabir parsti).That would be great service ,please and please.
عقلمند وہی ہے جو حق پرستوں کی طرف لوٹ آئے اگر آپ جانتے ہیں اہلُسنت برحق صرف بریلوی مکتب فکر ہیں تو آج ہی ہماری طرف آجائیے اور خدا کی قسم اس کے علاوہ کوئی راہ نہیں
@Cooldownman197
2 жыл бұрын
😂😂😂😂😂😂Acha Nasha ha
@Xoundz
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا ہی "اعلیٰ درجے کی" خوش فہمی ہے آپکو۔
@qarimuhammadasifiqbal5614
2 жыл бұрын
بریلوی بننے سے اچھا ہے کہ بندہ اہل سنت کے ان عقائد پر رہے جو دیوبندی اور بریلوی کے وجود سے پہلے کی کتابوں میں لکھے گئے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ان کتابوں کو بریلوی اور دیوبندی دونوں مانتے ہیں۔جیسا کہ عقیدۃ الطحطاوی ،شرح العقائد وغیرہ ۔
@baba747baba2
2 жыл бұрын
Brelvi to qabr prast peer prast murda prast....ye Islam nehe..... ghos mar chuka kab Ka wo to sun BHI nehe Sakta hai ab to wo Kuch nehe Kar Sakta hai..... Allah Pak zinda hai usko pukaro
@yasirirshad3359
2 жыл бұрын
Oye koi changa nasha kar loooo....thuadi meharbani..........khuda da wasta jaaayyyyy😑😑😑😑😑😑😑