Deobandi Madrasah me Maulana Maududi ka Naam? |

Deobandi Madarsa me Maulana Maududi ka Naam? | #pakistan #india #maulana #bayan #mufti #muftisaeed
Mazahir ul Uloom Saharan Pur men Maulana Maududi ka Naam kion Likha hua hy?
Maulana Maududi k Ustad
Mawlana Mawdudi
Mufti Saeed Khan about Maulana Maududi
Mufti Saeed about Maududi
Mufti Saeed about Maulana Maududi
Dr Israr Ahmed | مولانا مودودیؒ سے معافی
Dr Israr Ahmed about Maulana Maududi
Maulana Maududi sy Muaafi
Dr Israr ahmed Maulana Maududi k bary me
A rare video speech of Maulana Maududi
Jamat e Islami sy mery Ikhtalafat
Dr Israr Ahmed about Jamaat e Islami
Main ny Jamat e Islami kion Chodi by Dr Israr ahmed
Why I left Jamat e Islami? by Dr Israr Ahmed
Jamaat e Islami vs Tanzeem e Islami
Bayan ul Quran by Dr Israr Ahmed
Sura Yousuf by Dr Israr Ahmed
Maulana Maududi aur Main . by Dr Israr Ahmed
Khilafat o malukiat by Dr Israr Ahmed
Khilafat o Malookiat by Dr Israr Ahmed
Haqiqat e Jamat e Islami by Dr Israr Ahmed
Dr Israr Ahmed about Tafheem ul Quran
Kia Maulana Maududi ki Tafseer Parhni Chahiye?
Kia Tafheem ul Quran Padhni Chahiye?
Sahaba ka Gustakh Kon?
Quran o Sunnat
Maulana Maududi sy Muafi by Dr Israr Ahmed #maulana #bayan #pakistan
-------------------------------------------------
#speech
#taqreer
#taqreer2022
#taqreerbayan
#aboutMaududi
#DrIsrar
#Engineer
#alimirza
#Mufti
#Jamateislami
#MuftiTariqMasood
#SheikhMakki
#pakistan
#maulana
#bayan
#sahaba
#allama
#drisrarahmed
#bayanulquran
#biyan
#Mufti
#Sheikh
#Islam
#IslamicBayan
#Maulana
#MaulanaMaududi
#mawlana
#Mawdudi
#EmotionalBayan
#2022
#India
#America
#Video
#IslamicVideos
#ExposedJamateIslami
#sahiladeem
#TafheemulQuran
#GustakheSahaba
#sahaba
#wahsahabawah
#shorts
#shortvideo
#subscribe
#status
#india
#islamic
#islamicbayan
#islamicvideos
#islamicstatus
#islamicvideo
#quran
#qurankibaazayatkifazilat
#quotes
#drisrarahmed
#deoband
#engineer
#explore
#education
#editing
#fikreakhrat
#foryou
#gustakh
#gustakhesahaba
#hindi
#highlights
#hindinews
#ips
#jamaateislami
#jamateislami
#knowledge
#life
#motivation
#nadvisahab
#nadwatululama
#new #news
#nature
#newstatus
#newvideo
#online
#official
#pakistan
#pakistanflood
#reels
#reaction
#share
#trending
#trendingshorts
#urdubayan
#unboxing
#update
#urdu
#viral
#viralvideo
#viralshorts
#videos
#whatsapp_status
#youtubeshorts
#youtube
#ytshorts
#youtubeshort
#youtubevideo
#yt
#DeobandiMadrassa
#Madrasa
#madrassa
#madrasah
#madrasah
#madarsa

Пікірлер: 286

  • @haqzahoorul
    @haqzahoorul Жыл бұрын

    مولانا مودودی صاحب جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں. 👍

  • @khababqari3028

    @khababqari3028

    Жыл бұрын

    بجافرمایا۔ مودودی جیسے گستاخ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں

  • @haqzahoorul

    @haqzahoorul

    Жыл бұрын

    @@khababqari3028 اور آپ جیسے گستاخ لوگ تو ہر سیکنڈ پیدا ہوتے ہیں 🙄

  • @shaikhabdurrahim7

    @shaikhabdurrahim7

    Жыл бұрын

    @@khababqari3028 भाई आप को तफहीमूल कुरान में क्या अच्छा या बुरा दिखाई दिया ?

  • @chaudhryjd9230
    @chaudhryjd9230 Жыл бұрын

    Maulana Maudoodi was a scholar par excellence. His writings were read not only in Pakistan but all over the world. Tafheem ul Quran is a great gift of Maulana Maudoodi for the coming generations. May his soul rest in eternal peace!

  • @yousufirfan8708
    @yousufirfan8708 Жыл бұрын

    سید ابو اعلی مودودی رحمتہ اللہ علیہ عصر حاضر کے مجدد، احیاء اسلام کےمعروف عالم دین جنکے افکار سے صدیوں تک انسانیت ھدایت حاصل کرتے رہے گی۔

  • @MI-qy8hw

    @MI-qy8hw

    Жыл бұрын

    سٹوڈنٹس پر مولانا مودودی کے افکار وہ اثر چھوڑا ہے کہ وہ قتل و غارتگری اور بدمعاشی کے عادی ہو گئے ۔ اس مفتی پر یہ اثر ہوا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ بن گیا ہے ، ننگی فلمیں دیکھتا ہے ۔

  • @mateenahmad-xq4vg

    @mateenahmad-xq4vg

    4 күн бұрын

    ان شاء اللہ

  • @muhammadiqbalawan4714
    @muhammadiqbalawan4714 Жыл бұрын

    مولانا مودودی رح ،کا آجرت کے لئے مقدمہ بہت مضبوط ہے، آپ نے اچھا تجزیہ کیا، جزاکم اللہ خیرا

  • @truthseeker4677

    @truthseeker4677

    Жыл бұрын

    کون سی اجرت؟

  • @sgr528

    @sgr528

    Жыл бұрын

    @@truthseeker4677 آخرت

  • @aljawahir5414

    @aljawahir5414

    11 ай бұрын

    جو صحابہ کرام پر دشنام طرازی کرے ۔ اس کا مقدمہ آخرت میں بہت مضبوط ہوتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ من سب أصحابي فعليه لعنة الله و الملائكة و الناس أجمعين. حديث كا پھر کیا مطلب ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ لعن الله من سب أصحابي. لا تسبوا أصحابي. جن سے رب تعالی راضی ہوا۔ ان سے پنچایت کر کے اپنا مقدمہ مضبوط کرنے کا زعم !!!!!!! تو آپ لوگ بھی یہی نیکی بٹورتے رہو۔ حشر میں ملنا

  • @the-quraan2490

    @the-quraan2490

    Ай бұрын

    ​@@aljawahir5414 jahil hh shayed tuuu ...

  • @s.zubair359
    @s.zubair359 Жыл бұрын

    لا الہ الا اللہ ۔اللہ اکبر ۔سبحان اللہ ۔الحمدللہ ۔🌷🌷⚘⚘

  • @anwarshaikh4388
    @anwarshaikh43888 ай бұрын

    اللہ رب العالمین سے عاجزانہ دعا ہے کہ امام المسلمین امام العصر مفکرِ اسلام علامہ سیدی مودودی رح کی قبر کو نور سے بھر دے آمین

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    7 ай бұрын

    مولانا مودودی نے تجد ید و احیاۓ دین اسلام کے لۓ کام کیا ۔۔ اور ۔۔۔ بر صغیر کے جا ہل ملاؤوں نے تصوف، قبر پرستی ، شرک و خرافات کی بقا کے لۓ ان کی مخا لفت کی ۔۔۔۔۔۔۔ موجودہ دور میں بھی دیوبند اور بریلی میں سے کسی مولوی یا مفتی کا ھد ف ' اصلاح عقائد ' نہیں ہے ۔ صرف فروعی مسائل ، مناظرے اور قصے کہا نیاں سنا کر معروف ہوتے ہیں جس زمانہ میں مولانا مودودی نے ' الجہاد فی السلام' تصنیف کی ، اسی دور میں دیوبندی الیاس کاندھلوی نے تبلیغی نصاب نصنیف کی اور زکریا کاندھلوی نے صوفیت کے احیاء کے لۓ فضائل اعمال مرتب کی ۔۔۔۔ کیا کسی دیوبندی نے اصلاح عقیدہ کے لۓ اپنے بیا نا ت یا کتابوں میں مردوں سے وسیلہ ، شرک ، قبر پرستی اور خرافا ت کی مذ مت کی ہو یا منع کیا ہو تو بتلائيں ؟ یہ ' فرض کفا یہ ' تو جماعت اسلامی اور اھل حدیث حضرات انجام دیتے ہیں ۔ اللہ تعالی ان کی خد مات کو قبول کرے ۔ آمین ۔ اپنے اپنے دور کے مجد دین اور مصلحین ۔ احمد بن حنبل ، ابن تیمیہ ، ابن جوزی ، مھمت قاضی زادہ ، امام شوکانی، محمد بن عبد الوھاب ، ثنا اللہ امرتسری اور مولانا مو دودی ۔ اللہ تعالی کی رحمت ہو ان سب پر ۔ آمین

  • @syedabdulhaq2186
    @syedabdulhaq2186 Жыл бұрын

    Late Moulana syed Moududdi is great Scholar, Allah unki magfirat karay Ameen ya rabi Alameen

  • @mashkoorhasan7745
    @mashkoorhasan7745 Жыл бұрын

    مولانا مودودی رحمت اللہ علیہ عصر حاضر کے عظیم اسکالر ہیں اور اسلام کی نشاہ ثانیہ کے لئے بے انتہا خدمات ہیں ۔ اللہ تعالی' انہیں جنت الفردوس میں بلند درجہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔

  • @bdnone1736
    @bdnone173610 ай бұрын

    ویڈیو بےحد پسند آئی اور اختتام سے پہلے شئیر کی گئی.

  • @ameenzakariya
    @ameenzakariya Жыл бұрын

    مولانا مودودی رحم اللہ علیہ نے خلافت و ملوکیت کا فرق قیامت تک لئے واضح کردیا۔ اللہ مرحوم کی قبر کو نور سے منور کردے۔

  • @mateenahmad-xq4vg

    @mateenahmad-xq4vg

    4 күн бұрын

    آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @abdulqadeer4960
    @abdulqadeer496010 ай бұрын

    سید مودودی اپنے وقت کے امام غزالی اور امام تیمیہ تھے ۔ غیر فرقہ وارانہ بنیاد پر لکھنے اور بولنے والے خالص اسلامی اور حق گو عالم تھے۔

  • @mubenulhaq5970
    @mubenulhaq5970 Жыл бұрын

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ تحقیق پیش فرمائی ہے آپ نے

  • @dristipat24
    @dristipat2411 ай бұрын

    برصغیر پاک و ہند میں سید علامہ مولانا صاحب کی اسلام کے لیے خدمات کسی سے پیچھے نہیں۔

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    6 ай бұрын

    مولانا مودودی کی پہلی تصنیف ۔۔۔۔۔۔۔ الجہاد فی الاسلام مولانا الیاس کی پہلی تصنیف ۔۔۔۔ تبلیغی نصاب / فضائل اعمال مولانا زکریا کی پہلی تصنیف ۔۔۔۔۔ تاریخ مشائخ چشت ایک نے تجدید و احیاۓ دین کے لۓ کام کیا اور دوسروں نے تصوف اور دین خانقاھی کے لۓ ۔

  • @mohammadanwaransarinadwi9062

    @mohammadanwaransarinadwi9062

    4 ай бұрын

    ​@@nazeerpasha2075 Assalamu alaikum

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    4 ай бұрын

    @@mohammadanwaransarinadwi9062 وعلیکم سلام رحمت اللہ و بر کاتہ

  • @t.d.k..4133

    @t.d.k..4133

    3 ай бұрын

    ​@@nazeerpasha2075movlana zakariya sab ki kitni kitab aap ne parhi he.

  • @nazeerpasha2075

    @nazeerpasha2075

    3 ай бұрын

    @@t.d.k..4133 مین نے ان کی چند کتا بیں پڑھی ہیں ، جیسے اکابر کا سلوک و احسان ، تاریخ مشائخ چشت اور فضائل اعمال وغیرہ ۔ کیا آپ نے ان کتابوں کا مطالعہ کیا ہے ؟ کیا ان کتابوں سے چند اقتبا سات پیش کروں ؟

  • @lamalong1
    @lamalong1 Жыл бұрын

    سید مودودی رح اپنے دور کے مجدد تھے اللّہ ان کی قبر کو نور سے بھر دے

  • @strangeronearth8536

    @strangeronearth8536

    Жыл бұрын

    @@sirajali9588 janab Deoband k Maulana Aamir Usmani sahab ki likhi hui kitab TAJALLIYAT E SAHABA pad lijiye.. Saare jawabat miljainge.. kitab 40 saal purani hai.. iske bawajood hame lagta hain sirf Deobandi hi haq par hain, baaqi saare gumrah..

  • @manzoorahmaddar9728

    @manzoorahmaddar9728

    Жыл бұрын

    @@sirajali9588 دیوبند کے بہت بڑے پاۓ کے عالم حضرت علامہ محمد عامر عثمانی صاحب رح نے بھی یہی کچھ لکھا ہے۔جو سید مودودی رح نے لکھا ہے۔

  • @qasmiizhar

    @qasmiizhar

    Жыл бұрын

    @@manzoorahmaddar9728 عزیزم ! مولانا عامر عثمانی مرحوم دیوبند کے رہنے والے اور فارغ دیوبند ضرور تھے لیکن علماء دیوبند نہیں تھے ،بلکہ مودودیؒ صاحب ہی کے اندھے چیلے اور نادان دوست تھے

  • @manzoorahmaddar9728

    @manzoorahmaddar9728

    Жыл бұрын

    @@qasmiizhar کوئ لاکھ بھونکتا رہے۔۔۔کسی کے بھونکنے سے کوئ فرق نہیں پڑتا۔ حضرت علامہ یوسف قرضائ رحمتہ علیہ نے سید مودودی صاحب رح پر ایک ضخیم کتاب لکھی ہے۔کتاب کا عنوان ہے۔“امام مودودی رح ایک بلند پایا مجدد“ اس لۓ آپ کے ان پھیکے کلمات سے اٌن کی شخصئت پر کوئ فرق نہیں پڑتا۔

  • @javedanwaranwar9830

    @javedanwaranwar9830

    Жыл бұрын

    Ameen

  • @yapaap7416
    @yapaap7416 Жыл бұрын

    آپ نے صحیح فرمایا،علماء وعوام سے عرض ہے کہ وہ قرآن کی تلاوت میں حروف کو صحیح پڑھیں تاکہ معنی مطلب غلط نہ ہوجائے،مثلا البصر میں صاد ہی پڑھا جائے نہ کہ البسر سین کے ساتھ

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid756110 ай бұрын

    Alhamdulillah. Moulana Moudoodi was an outstanding Islamic Scholar. He tried his best to convey the message of Allah - Qur'an to the world. The proverb "Pen is mighter than the sword" suits his writings consisting of simple weighty thoughts useful to the society. The ummah got / gets an excellent understanding of Islam. Hence there is no surprise whatever be the views against him.

  • @ZaidKhan-su3ey

    @ZaidKhan-su3ey

    10 ай бұрын

    Maududi has no existence when Darul uloom Deoband Mazahir uloom Saharanpur was there

  • @syedabdulhaq2186
    @syedabdulhaq2186 Жыл бұрын

    Late Moulana Syed Moudidi is great Islamic Scholar, Allah unki magfirat karay Ameen ya rabi Alameen.

  • @AftabAlam-ic4mb

    @AftabAlam-ic4mb

    Жыл бұрын

    میرے عزیزوں شرعا کسی کو کسی کےبارےمیں زبان کھولنے کی اجازت نھی خواہ عوام ھو یاخواص ھرشخص سے اپنی شخصیت کے بارے میں سوال ھوگا کسی دوسرےکے بارے میں نھی ھوگا ارشاد بار ی تعالی ھے ولاتزر وازرة اخری کوٸ کسی کا بوجھ نھی اٹھاے گا ھرشخص اپنا اپنا بوجھ اٹھاےگا اسلۓ میرے بھاٸیوں زبان قلم بند رکھو پمفلیٹ مت چھاپوں ددوریاں پیدا نہ کرو قربتیں بڑھاوں حضرت مولا نا سید ابو الاعلی مودودی علیہ الرحمہ قابل صد احترام ھیں جو ماضی ھمارے بزرگوں نے پمفلیٹ کے ذریعہ جو دوریاں پیدا کی ھیں ان سے دورہ رھیں فقط انتخاب اللہ قاسمی

  • @aquai5
    @aquai5 Жыл бұрын

    asalamuallaykum, i would like to share my experience about him.During my school days in 1980's i heard about Syed Abu aala maududi(r. a) by my seniors. they were saying good remarks of him. when i reached to 7th or 8th class my teacher gave me his book adabi zindigi, my mother language is not urdu, but we had a one class of urdu in school so i was able to read and understand him as teenager . there was criticism of him in different segments which for me was useless as a teenager. after two and half decades passed in 2020 during covid 19 lockdown of six months i read his books, his litrature, i got shocked. his vision i found above all, i personally observed him as a best scholor, revelutionary ,brave who reminded us Islam is not fiqa only, but it is actually administration comprising all aspects which muslim state shoul have like economical, political, social etc. otherwise i have been listening Islam by Maulanas as a relegion only i got to know by him what we have lost centuries before yet to be fulfilled. i don't find words to explain him, i pray allah to give him highest station in jannat(aameen). ummah need so many Abu aala maududi

  • @aquai5

    @aquai5

    Жыл бұрын

    one more thing i would like to add. conservative minded people won't listen him, to understand his litrature a person should be educated, and broadminded

  • @hamdikhan0706

    @hamdikhan0706

    11 ай бұрын

    Adab e zindagi Molana Yusuf Islahi ki hai

  • @abdulqadeer4960

    @abdulqadeer4960

    10 ай бұрын

    Well done my brother. I have read your comments about syed Abu Al ala Maududi(RA). I appreciate your words about him. God bless you.

  • @aquai5

    @aquai5

    10 ай бұрын

    @@hamdikhan0706 thanks for correction, the name of book was khutbaat, as I said in first comment two and half decades have passed.(actually three and half decades)I forgot the name of the book. Thanks again for correction,

  • @hamdikhan0706

    @hamdikhan0706

    10 ай бұрын

    @@aquai5 khutbat is a fabulous book... so easy to know about the essence of Iman n Islam.. great comments of you about Maulana. 👍

  • @urduwaala7950
    @urduwaala795011 ай бұрын

    Mufti Saeed Sahb's way of expressing disagreement is inspiring. If all Scholars will adopt such an attitude Islam will be practically peaceful:)

  • @AnsarKhan-gh9wf
    @AnsarKhan-gh9wf9 ай бұрын

    خدا کے رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی رح

  • @usamamalik4350
    @usamamalik4350 Жыл бұрын

    جزاک اللّہ

  • @Afzalkhan-kz5qd
    @Afzalkhan-kz5qd Жыл бұрын

    Maudadi was briliant..he lit spark among young.

  • @abdulkhaliquearain4221
    @abdulkhaliquearain4221 Жыл бұрын

    Maudud is. Great islami scholar

  • @ibneraz
    @ibneraz Жыл бұрын

    Mashaallah moulana

  • @AltafKhan-vy7hr
    @AltafKhan-vy7hr7 ай бұрын

    Masha Allah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @najeeb6310
    @najeeb6310 Жыл бұрын

    don't know this aalim name but as he told he still not 100% agree with moududi sb bit see the respect and kind himble attitude of this man.i really miss this culture of kindness and humbleness.when people use bery selective words for their opponent person.may allah bless you.

  • @mohammadishteyaque9221
    @mohammadishteyaque9221Ай бұрын

    One of the greatest scholars of the Islamic world to sift truth from the evils .

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Ай бұрын

    جزاک اللہ

  • @mannanchoudhry3348
    @mannanchoudhry33486 ай бұрын

    Jazak Allah, May Allah Grant Moulana Jannatul Firdous, Ameen Suma Ameen ❤

  • @voiceofazad
    @voiceofazad Жыл бұрын

    Alhamdulilah 💚🤝

  • @Universal-Calligraphy4445
    @Universal-Calligraphy4445 Жыл бұрын

    نہاٸت ھی اچھا جواب ھے

  • @mohammadaminkhanamin5188
    @mohammadaminkhanamin5188 Жыл бұрын

    Molana Maodoodi RA apne zamane ka mujtahid tha.

  • @bdnone1736
    @bdnone173610 ай бұрын

    حقیقت پسندی کابیان.

  • @urduwaala7950
    @urduwaala795011 ай бұрын

    Allah Molana Maududi kay darjaat buland farmaye

  • @mohammedmuyassar2263
    @mohammedmuyassar2263 Жыл бұрын

    وسعت النظری پر قابل صد مباکباد

  • @Zainglospara
    @Zainglospara Жыл бұрын

    Karodo ki baat Kehdeee Aapne Hazarth , Allah tala Aapko Jazaaye khair dey .Aur hamse jo Bhool chook,Yaa Zyadati hogayee ho kisee ke Oooper Deeni behaas ke Muamle me to Allah Hame MUAAF FARMAYE JazaakAllah khair

  • @dostagro441
    @dostagro441 Жыл бұрын

    Very right sir thanks Allah jaza the Amin

  • @mahiranazir4291
    @mahiranazir4291 Жыл бұрын

    Mashallah

  • @ShayarikhooneJigar
    @ShayarikhooneJigar6 ай бұрын

    MashaAllah🌹🌹

  • @gazikhursheed5510
    @gazikhursheed5510 Жыл бұрын

    Maulana Maudoodi(RA) great Islamic scholar

  • @nadeemali6156
    @nadeemali6156 Жыл бұрын

    Baba syed abul aala modoodi chishti zinda baad

  • @tayyebahameed8859
    @tayyebahameed8859 Жыл бұрын

    سلام استاد مودودی⁦♥️⁩

  • @yapaap7416
    @yapaap7416 Жыл бұрын

    مفتی صاحب آپ مودودی صاحب رح کے نام والے نقشہ سلسلہ شاگردیت کو مستقل کلپ پر شائع فرماکر ممنون فرمائیں

  • @abdulazim9898
    @abdulazim9898 Жыл бұрын

    مودودی صاحب کا کام ان کا جواب ہے۔

  • @AbdulHameed-sr1kh
    @AbdulHameed-sr1kh Жыл бұрын

    مولا مودودی مضبوط کردار اعلیٰ شخصیت کے مالک تھے۔۔۔ 💫

  • @s.zubair359

    @s.zubair359

    Жыл бұрын

    اللہ آپ سے بہتر جانتا ہے ۔

  • @user-bl4jf9mw2t

    @user-bl4jf9mw2t

    Жыл бұрын

    اختلاف اور مخالفت دو علاحدہ علاحدہ چیزیں ہیں فافھم و تدبر

  • @rashidhayat6305
    @rashidhayat6305 Жыл бұрын

    जमाते इस्लामी जिन्दाबाद

  • @mofidalamsiddiqui8624
    @mofidalamsiddiqui8624 Жыл бұрын

    JazakAllah

  • @ishfaqibnislam-official842
    @ishfaqibnislam-official842 Жыл бұрын

    Syed Abul A'la Maudoodi (ar) ❤❤❤

  • @salmansuria3697
    @salmansuria36977 ай бұрын

    ALLAH molana abu ala al maudodi ko firdos ma dakhil farmaye ameen ameen aur ALLAH molana abu ala al maudodi sahb ki qabr par apni rahmat nazil farmaye

  • @nasirpervaiz5077
    @nasirpervaiz5077 Жыл бұрын

    مولانا ھم نے کبھی اس انداز سے سوچا ھی نہیں۔ علامہ تو ایک دوسرے کو کیا کیا نہیں کہتے

  • @syedminhajuddinahmed6532
    @syedminhajuddinahmed653229 күн бұрын

    Maulana Maududi, a prominent Islamic scholar and the founder of Jamaat-e-Islami, emphasized the importance of unity among Muslims. He believed that the fragmentation of the Muslim community weakened its political and social power. Maududi advocated for the establishment of a unified Islamic state governed by Sharia law, where Muslims could collectively work towards the implementation of Islamic principles. He stressed that unity was essential for the revival of Islamic values and for countering external threats and influences. His vision included transcending ethnic and national divisions to foster a global Muslim brotherhood committed to the teachings of Islam.

  • @user-oy3fz4db9p
    @user-oy3fz4db9p5 ай бұрын

    Allah taala Jannat ul firdous naseeb frmaye.aameen

  • @ZafarIqbal-wn4yw
    @ZafarIqbal-wn4yw Жыл бұрын

    Molana mododi shaib ko Allah Pak jannat ul firdus atta farmaye ameen

  • @AhmadAli-jq2lf
    @AhmadAli-jq2lf Жыл бұрын

    سیدی مرشدی مودودی مودودی.... سید مودودی رحمہ اللہ کی وجہ سے میں نے دین مبین کو سمجھا مستشرقین ملحدین منکرین حدیث لبرل سیکولرازم قادیانیت کے خلاف مدلل جوابات اور خاص کر اقامت دین کی اصتلاح فرقہ واریت سے پاک دین اسلام کی عقیدے کو سمجھا

  • @mateenfarooqi30
    @mateenfarooqi306 ай бұрын

    مفتی صاحب أپک پیٹ کے درڈ کے خاتمے کے لۓ بس اللہ سے دعا ہی کر سکتے ہیں

  • @bazkhan1134
    @bazkhan1134 Жыл бұрын

    مولانا ابولعلی مودودی علیہ رحمہ گذشتہ صدی کے بہت ہی آعلی پائے کے مُدبر عالم اور انسان تھے ۔ اللہ تعالی اُنکو جنت الفردوس میں شایان شان جگہ عنایت کرئے ۔اور جو بھی دینی کام اُنہوں نے کیا ہے اُس اللہ تعالی قبول کرئے۔

  • @mujahidkhan2362

    @mujahidkhan2362

    Жыл бұрын

    Aameen

  • @nasarjawaid5575

    @nasarjawaid5575

    Жыл бұрын

    ایک زمانہ وہ بھی تھا جب مولانا مودودی علیہ رحمہ کو گالی دینا عام فیشن بن گیا تھا ہر ایرا عیرا نتھو خیرا جسے ناک پونچھنے اور آب دست کرنے تک شعور نہ تھا مولانا علیہ رحمہ کو گالی دے کر اور دیگر اوچھی بکواس ذلیل حرکتوں کے ذریعے خود کو علامہ دہر کی صفوں می شمار کرتا تھا

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 Жыл бұрын

    وہ نقشہ یہاں ویڈیو میں دکھادیں،تاکہ سند رہے۔

  • @mateenfarooqi30
    @mateenfarooqi306 ай бұрын

    سچائ اور حقیقت تا د ر چھپی نہی رہ سکتی اور أخر کو أشکارا ہوجاتی ہے پ چھلے جملے پر معذرت

  • @waytosuccessforiitjeeadvan4886
    @waytosuccessforiitjeeadvan4886 Жыл бұрын

    But end of moulana moudadai was prosperous as he was offered space for grave in jannatul waqeeh

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    یہ غلط خبر ہے

  • @yusufkhalifa7322
    @yusufkhalifa7322 Жыл бұрын

    السلام عليكم ورحمه الله وبركاته اگر وہ نقشہ اور خطوط کے بارے میں تفصیل مل جائے تو بڑی نوازش ہوگی

  • @thales5999
    @thales5999 Жыл бұрын

    حضرت جی کہیں تو کوئی لائن ہو گی جو صحیح اور غلط میں فرق کرے گی۔جب سب ٹھیک ہے تو پھر حق کیا ہے اور باطل کیا ہے؟ آپ سب کے سامنے اچھا بننے کیلیئے سب اچھا کہتے ہیں ۔

  • @ahmednanabhai6948
    @ahmednanabhai69488 ай бұрын

    According to my research on this subject, one should read the works of Molana Manzoor Nomani and Molana Syed Abul Hasan Ali Nadwi who were close to Molana Maududi, read what they say not what this guy says, he likes to be ambiguous in his answers

  • @theideologist549

    @theideologist549

    8 ай бұрын

    افسوس کہ آپ بھی مولانا مودودیؒ کو جاننے کےلیے کسی دوسرے کی کتب کا مطالعہ کرنے کی بات تو کر رہے ہیں مگر خود مولانا مودودیؒ کی کتب سے ان کو جاننے کی بات نہیں کر رہے۔ حالانکہ اصول یہ ہے کہ کسی کو جاننا ہو تو براہ راست اس کو سنا یا پڑھا جاتا ہے اور اس کے بعد کوئی راۓ قائم کی جاتی ہے

  • @azharsaifullahahrar8008
    @azharsaifullahahrar8008 Жыл бұрын

    جسکا عقیدہ درست نھین وہ دوسرے کا اچھا یا برا حق اور باطل مین کیا فرق کرسکتا ھے۔۔۔نھین کرسکتا

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    کس کا عقیدہ درست نہیں؟؟

  • @mateenfarooqi30
    @mateenfarooqi306 ай бұрын

    کیا أپ نے یہ کتاب پڑھی ہے اگر پڑھی تو کچھ بتائیں

  • @syedminhajuddinahmed6532
    @syedminhajuddinahmed653229 күн бұрын

    مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کے نزدیک اتحاد امت انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ان کے نزدیک مسلمانوں کی بقا اور ان کی عظمت کی بحالی کا راز اتحاد میں مضمر ہے۔ مولانا مودودی نے ہمیشہ امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا اور اس بات کی تلقین کی کہ مسلمان فرقہ واریت، لسانیت اور قومیت کے جھگڑوں سے نکل کر ایک متحد امت کی صورت میں آگے بڑھیں۔ ان کے نزدیک اتحاد نہ صرف دینی اور اخلاقی بنیادوں پر ضروری ہے بلکہ سیاسی اور معاشرتی لحاظ سے بھی امت مسلمہ کی ترقی اور استحکام کا ضامن ہے۔ انہوں نے اسلامی ریاست کے قیام اور شریعت کے نفاذ کو بھی اسی اتحاد کے ساتھ مشروط قرار دیا تاکہ مسلمان ایک مضبوط اور متحد قوم کی حیثیت سے دنیا میں اپنا مقام پیدا کرسکیں۔

  • @naseermalik5205
    @naseermalik5205 Жыл бұрын

    مفتی سعید صاحب ، جو بات آپ فرما رہے ہیں کیا یہ بات اکابرین دیوبند کو معلوم نہیں تھی۔

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    ان کو معلوم تو سب باتیں ہوتی ہیں مگر اعتراف کرنا بڑے دل گردے کا کام ہے

  • @user-gn6zm1fv9d
    @user-gn6zm1fv9d10 күн бұрын

    Rasael wa masael mududi ki kitab safa 48 ma likhta hai ki dajjal ka duniya ma ana afsana hai

  • @mtariqmtariq180
    @mtariqmtariq180 Жыл бұрын

    Maulana maudoodi jaysy log sadiyon me payda ho ty hen

  • @Creative_shorts_00
    @Creative_shorts_00 Жыл бұрын

    مولانا مودودی نے جو کچھ لکھا ان کی زاتی تحقیق نہیں بلکہ محدثین کی کتابوں سے نقل کیا یے۔مودودی صاحب کا ❓ کیا قصور ہے۔ دین ملاں فی سبیل اللہ فساد

  • @muhammadaniskhan9493
    @muhammadaniskhan949311 ай бұрын

    سید مودودی ع ر کے بارے میں کوئی جتنی بھی بکواس کر لے ان کے مقام کو کم نہیں کر سکتا انشاءاللہ

  • @mateenfarooqi30
    @mateenfarooqi306 ай бұрын

    کتاب کے بارے مو لانا ذکریا رح نے کہا کہ مجھے اسکے لۓ اسعد مدنی نے بہت مجبور کیا ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ کتاب دیوپند میں لکھی گئ اور منسوب مولانا زکریا سے کی گئ مو لانا مودودی رح کی مخالفت کی بنیا د مسلہ قومیت ہے اسکے بعد کی دینی تعلیم میں یہ بات نصاب کاحصہ بن گئ

  • @theideologist549

    @theideologist549

    5 ай бұрын

    یہی بات قوی معلوم ہوتی ہے کہ کسی اور نے یہ کتابچہ لکھ کر مولانا زکریا سے منسوب کیا ہے۔ بہرحال جھوٹ بےنقاب ہو چکا اور آخرت میں بھی حساب دینا پڑے گاڈر

  • @MuhammadIbrahim-rg7wt
    @MuhammadIbrahim-rg7wt Жыл бұрын

    ایک سائنس دان کے کسی نظریے کو کوئی دوسرا سائندان رد کر دے تو وہ صرف سائنسی نظریے کو رد کرتا ہے شخصیت کو نہیں لیکن عجیب بات ہے ایک مولوی کسی کی بات کو رد کرے تو ساتھ ہی مخالف کو دنیا کا سب سے بڑا گناہ گار اور نہ جانے کیا کیا کہتے ہیں ، افسوس کی بات ہے صد افسوس کی بات ہے

  • @truthseeker4677

    @truthseeker4677

    Жыл бұрын

    یہاں معاملہ صحابہ رضی اللہ عنہم کا ہے، سائنس کا نہیں، عجیب احمق آدمی ہو-

  • @truthseeker4677

    @truthseeker4677

    Жыл бұрын

    بنو امیہ اور حضرت عثمان اور معاویہ رضی اللہ عنہم میں فرق کریں- مودودی صاحب انسان تھے اور صحابہ کے بارے میں رائے قائم کرنا اور وہ بھی ثانوی درجہ کی روایات سے ٹھیک نہیں جو مولانا نے خلافت و ملوکیت میں غلطی کی- ان پر الزامات لگانا ٹھیک نہیں لیکن معصوم صرف نبی اور رسول ہوتے ہیں علیہ سلام

  • @najeebullah8205
    @najeebullah82052 ай бұрын

    مودودی صاحب بہترین لکھاری تھے البتہ جید عالم نہیں تھے اس لیۓ بہت سی غلطیاں کی ہیں خاص طور پر انبیاء کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے بارے میں...... اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے

  • @theideologist549

    @theideologist549

    2 ай бұрын

    آپ کے مولوی حضرات نے آپ سے جھوٹ بولا ہے۔ امام مودودیؒ کا انبیاء و صحابہ بارے سوفیصد وہی عقیدہ جو اکابر اہل سنت کا ہے اور ہم چیلنج کے ساتھ وہ تمام عقائد و عبارات خود معترضین کے اکابرین دیوبند کی کتب میں دکھا سکتے ہیں۔ آجکل سوشل میڈیا کے دور میں کوئی کتاب کسی سے چھپی ہوئی نہیں ہے۔ پھر عرض کروں گا کہ آپ کے مولویوں نے سیاسی مخالفت میں جھوٹے الزامات لگاۓ ہیں۔

  • @waytosuccessforiitjeeadvan4886
    @waytosuccessforiitjeeadvan4886 Жыл бұрын

    There is no hanafi scholar parallel to moulana moudadai during his period

  • @aaqibbashir8360

    @aaqibbashir8360

    Жыл бұрын

    Neither will be.. God gifted 💚

  • @mohammadramzanbanday2856
    @mohammadramzanbanday2856 Жыл бұрын

    جزاک اللہ خیرا دیر آید درست آید آخر کب تک علامہ سید ابو الاعلی مود دی کے خلاف مختلف پالسیاں بناتے اور فتوے داغتے رہیں ,,,,کبھی رد مودودیت کبھی سو یہودی ایک مودودی اور کفر اور گمراہی کے فتوےلگاتے رہیں آخر سچ تو زبان پر آہی جاتا ہے آخر سب کو اللہ کے پاس جانا ہے اور ہر ایک کو اپنے اعمال کا بدلہ مل کر رہے گا قرآن پاک میں اللہ کا ارشاد ہے وسيعلمو الذين ظلموا اي منقلب ينقلبون

  • @sirajali9588

    @sirajali9588

    Жыл бұрын

    خلافتِ ملوکیت جیسی غلیظ ترین بکواسات کا حساب یہ مجدد دے گا کیونکہ اسلامی تاریخ کے سب سے مظلوم ترین خلیفہ پر جھوٹے الزامات انہوں نے لگائے اور خمینی خنزیر کا ساتھ دیا

  • @truthseeker4677

    @truthseeker4677

    Жыл бұрын

    مفتی صاحب کی مودودی صاحب کے بارے میں ہمیشہ یہی رائے رہی ہے- آپ نے اب سنی ہے تو یہ کہنا نامناسب بلکہ صریحاً غلط ہے کہ دیر آئے درست آئے-

  • @muhammadafzal2653

    @muhammadafzal2653

    Жыл бұрын

    Islam Par Mukammal Amal Ka Taqza lslami Riast ka qiam Hai

  • @SameerRana-ph3sb
    @SameerRana-ph3sb Жыл бұрын

    Jo log malana maududi ke upar dawa e nabuwat ka ilzam lagate the un sub pr allha ki lanat tamam faristo ki lanat tamam lanat krne walo ki lanat

  • @peanut883
    @peanut883 Жыл бұрын

    مفتی صاحب آپ نے بھی دنیا کی بہترین قرآن کی عالمی و عوامی تفسیر تفہیم القرآن اور اس عالم ربانی مولانا مودودی کی کتب سے عوام کو بدزن کرنے کے مشن پر گامزن رہے ہیں۔۔۔اگر آپ کا مولانا سے بغض ہے تو آپ جانیں اور مولانا۔۔۔آپ اس عارضی دنیا میں مقیم ہیں اور وہ ابدی دنیا میں۔۔۔۔لیکن خدارا مولانا کی تفہیم القران اور ان کی دیگر کتب سے متعلق عوام کو بدزن نہ فرمائیں ۔۔۔چونکہ مولانا کی تحریریں اعلی پڑھے لکھے لوگوں کو اللہ رسول قرآن سے جوڑتی ہیں کیونکہ جدید دنیاوی تعلیم کے دماغوں کو قرآن و سنت کی طرف موڑنے کا کام سید مودودی نے سائنسی بنیادوں پر کیا ہے۔۔۔سب علماء اسلام کی تفاسیر و کتب بہترین ہیں ۔۔۔لیکن مولانا مودودی رح نے یونیورسٹیوں کے دلوں و دماغوں کو اللہ رسول قرآن کی طرف مائل کرنے کا کامیاب مشن 20 / بیسویں صدی سر انجام دیا ہے۔

  • @MuhammadAzam-vq9mo
    @MuhammadAzam-vq9mo Жыл бұрын

    GREAT GREAT SCHOLAR IN ISLAMIC HISTORY

  • @muhammadiqbalawan4714
    @muhammadiqbalawan4714 Жыл бұрын

    آخرت

  • @saleemshahbukhari6102
    @saleemshahbukhari6102 Жыл бұрын

    جس نے جو غلط کیا اللہ تعالیٰ اس سے خود حساب لے گا ہم تو کم از کم اپنی زبان اور قلم کو آلودہ نہ کریں ۔

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    آلودہ کیا مطلب؟؟ یعنی ہم مظلوم عالم دین کا دفاع نہ کریں جس پر تہمتیں لگائی گئ ہیں؟ اگر سارے کام اللہ پر ہی چھوڑنے ہیں تو پھر تو دنیا میں سچ و جھوٹ کی کشمکش میں کسی کا بھی ساتھ نہیں دیا جا سکے گا۔ اللہ نے انسان کو دنیا میں بھیجا ہی اس لیے ہے کہ حق کی بات کہے اور جھوٹ کی نفی کرے۔

  • @bakhtiarmaani567
    @bakhtiarmaani56710 ай бұрын

    Who is the speaker ?

  • @theideologist549

    @theideologist549

    10 ай бұрын

    مفتی سعید

  • @bakhtiarmaani567

    @bakhtiarmaani567

    10 ай бұрын

    @@theideologist549 jazakallah

  • @musaabdurrani8592
    @musaabdurrani8592Ай бұрын

    انہوں نے بہت ساری چیزیں غلط لکھیں چلیں مان لیتے ہیں، کیا اپنے اکابرین کے لئے بھی آپ ایسی جرأت کرسکتے ہیں؟

  • @sadiaasad9127
    @sadiaasad9127Ай бұрын

    Kon log hen jo baba mododi ka difa kr rhy hen

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Ай бұрын

    جب تم لوگوں کے مولوی جھوٹ بولتے ہیں تو ایک مظلوم عالم کا دفاع بنتا ہے

  • @AbdullahKhan-ln8to
    @AbdullahKhan-ln8to9 ай бұрын

    Ajeeb baat hai ke mufti Saeed sahab ne Moudoodi sahab ke bare mein kaha ke un se bahut galatiyan bhi huvi hain aur Moudoodi sahab ke chahne wale is se chashm poshi kiye huve sirf tareef ke pul bandh rahe hain. Moulana ko kisi Ahle Haq ne kaafir nahin kaha. Agar kisi ne kaha toh woh jane. Magar inki galatiyoon aur gumrahi yoon ko khoob wazeh Kia hai. Is ke liye Hazrath sheikh Zakariya sahab aur Hazrat binori wagaira ki tahreeren padhna chahiye. Baqi yeh kharabiyan kisi ko mamooli darje ki lagti hain toh yeh un hazrat ka khayal hai. Bahot sare ahle ilm ke nazdeek yeh sangeen galatiyan hain.

  • @theideologist549

    @theideologist549

    9 ай бұрын

    آپ کے حضرات شیخین نے اپنی تحریروں میں سفید جھوٹ بولے ہیں۔ ان کو تعصب کی آگ نے اندھا کر دیا تھا کہ وہ خدا کو بھی بھول گئے تھے۔ اب وہ ان شاءاللہ خدا کی عدالت میں اپنے بہتانوں کا جواب دیں گے

  • @FayyazurRehmanAlvi-vn2ur

    @FayyazurRehmanAlvi-vn2ur

    4 ай бұрын

    مودودی صاحب نے علماء ۔ و اولاء سے بدگمانی اور نفرت کا بھیج بویا ۔ اندازہ اسی سے لگا لیں ۔جو مودودیا کہہ رہا ہے دین ملا فی سبیل اللہ فساد ۔ یہ آبیاری فرمائی ۔ علیہ ما علیہ

  • @hafizowaiskanshimeerut6926
    @hafizowaiskanshimeerut6926 Жыл бұрын

    آپ بات کرتے کرتے چاے کیو پیتے ہیں

  • @raniali6055
    @raniali605510 ай бұрын

    App mutadil nahi he..

  • @ubaidullahsiddiqui1345
    @ubaidullahsiddiqui13452 ай бұрын

    اللہ پاک سے ڈرنا چاہیے

  • @imtiazthanvi8912
    @imtiazthanvi8912 Жыл бұрын

    اب دونوں دنیامیں نہیں پھر اسکی کیاضرورت ہےط

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    دنیا میں نہیں تو کیا حقیقت سامنے نہیں آنی چاہیے؟

  • @chicagoan6342

    @chicagoan6342

    Жыл бұрын

    Br Imtiaz, are you from Thana Bhawan?

  • @imtiazthanvi8912

    @imtiazthanvi8912

    Жыл бұрын

    @@chicagoan6342 yes Alhamdulillah

  • @imtiazthanvi8912

    @imtiazthanvi8912

    Жыл бұрын

    @@theideologist549 اگر کوئی دینی فائدہ ہے تو مناسب ہے ورنہ ان کاتوشاید حساب ہوچکاہو۔ ہم نے اور آپ نے حساب دینا ہے۔ اسکی تیاری کیجئے۔

  • @imtiazthanvi8912

    @imtiazthanvi8912

    Жыл бұрын

    آپ نے کیوں دریافت کیا؟آپ کہاں سے ہیں

  • @AmirKhan-lb5co
    @AmirKhan-lb5co11 ай бұрын

    Saeed mufti ye ulmaye sou hai

  • @majidkhan8767
    @majidkhan8767 Жыл бұрын

    Maulana sb,kya aap log ahmadion k saath insaaf karte ho?

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    کون سا انصاف نہیں کیا احمدیوں کے ساتھ؟

  • @majidkhan8767

    @majidkhan8767

    Жыл бұрын

    @@theideologist549 , wah sari baten yehan par karna sahih nehi kabhi aa jaaen Qadian aap ku bataa denge(InshAllah) .

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    @@majidkhan8767 قادیانی جعل ساز ہیں۔ وہ اسلام کا نام استعمال کرنا چھوڑ دیں اور اقلیت کے مکمل حقوق کے ساتھ امن سے رہیں۔ کوئی ان کو نہیں چھیڑے گا

  • @sadiaasad9127

    @sadiaasad9127

    Ай бұрын

    Qadiani kafir hen to kafir ban kar rahein un se hmein koi phir bezari nahi

  • @imtiazthanvi8912
    @imtiazthanvi8912 Жыл бұрын

    اس وقت اس مسئلہ کوعوام میں لانے کی کوئی خاص ضرورت پیش آئی ہے ؟

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    آپ بہت سادہ ہیں شاید۔ کیا یہ مسئلہ پہلے سے ہی عوام کے سامنے نہیں ہے؟ کیا ستر سال سے پروپیگنڈا کرنے والوں نے اعلانیہ رجوع کرلیا ہے؟ اگر نہیں کیا تو جواب کیوں نہیں دیا جا سکتا تاکہ لوگوں کے اذہان صاف ہو سکیں؟ کیا یہی انصاف ہے کہ متعصب لوگ تو جھوٹا پروپیگنڈا جاری رکھیں اور آپ جواب دینے والے کو محض حقیقت بتانے سے بھی روکنے کی کوشش کریں؟ واضح رہے کہ ہم کسی پر الزام نہیں لگا رہے بلکہ صرف اور صرف علمی انداز میں حقیقت سامنے لا رہے ہیں۔ اس میں کیا حرج ہے؟ دلیل سے بتائیے

  • @sirajali9588

    @sirajali9588

    Жыл бұрын

    @@theideologist549 کیا مولانا مودودی نے اپنی غلیظ ترین بکواسات سے رجوع کیا تھا جو انہوں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے بارے میں گھڑے تھے خدا کی قسم مودودی صاحب کو اللہ تعالیٰ کے ھاں جواب دینا ھوگا

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 Жыл бұрын

    فتنۂ مودودی کا مطالعہ کرنا چاہیے

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    آپ کے اکابر نے ہمیشہ جھوٹ فریب اور منافقت سے کام لیا ہے۔ ان کا دوہرا معیار دیکھیے m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0h9pjTTe8cZXXwPvuhPXCVHoa1HTDWd4iKfA5a1sdMuUsGSYns5j2Rsk3sekAQbenl&id=100057420940146

  • @qasmiizhar

    @qasmiizhar

    Жыл бұрын

    السلام علیکم ورحمۃاللہ جس نقشہ کی بات یہ مولانا کر رہے ہیں وہ بالکل فرضی اور جعلی ہے ، کیونکہ مودودی صاحب غفر لہم اللہ بہت پرانے زمانے کے نہیں ہیں ۔ ابھی ان سے ملنے والے بہت سارے افراد با حیات ہیں ۔ مولانامودودی صاحب مرحوم کسی مدرسہ سے باضابطہ فارغ التحصیل نہیں تھے ۔ عربی سوم تک صرف ٹیوشن کے طور پر پڑھا ہے باقی مطالعاتی اور کتابی علم ہے ۔ اور اسی سبب اتنے ذہین اور وسیع المطالعہ ہوتے ہوئے بھی ، اتنے فاش غلطیاں ہوئی ہیں ۔ کیونکہ اہل علم کا مقولہ ہے کہ : من کان معلمہ کتابہ کثر غلطہ نہ تو مولانا مودودیؒ نے خود اقرار کیا ہے نہ ہی کسی عالم نے ان کے سوانح میں تحریر کیا ہے ۔

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    @@qasmiizhar آپ کی معلومات کم ہیں تو اس کا ملبہ دوسروں پر کیوں گرا رہے ہیں؟ مولانا کی علمی اسناد باقاعدہ کتب میں پیش کر کے حوالہ جات دیے گئے ہیں۔ فی الوقت تو آپ اپنے دعوے کےلیے دلیل پیش کریں کہ مفتی سعید جس نقشے کی بات کر رہے ہیں وہ فرضی ہے۔ کیا آپ کی اس تہمت کی وجہ صرف یہی نہیں کہ بات آپ کے دل پسند اکابر پر آگئ ہے؟؟

  • @qasmiizhar

    @qasmiizhar

    Жыл бұрын

    عزیزم ! جو من میں آئے مت لکھ مارا کیجیے ۔ ہم نے تو بتا دیا نہ کہ کسی سوانح میں بھی نہیں ہے اور نہ ہی مولانا نے اقرار کیا ہے ۔ مولانا منظور نعمانی مرحوم کی ' مولانا مودودی کے ساتھ میری رفاقت یی سر گذشت اور اب میرا موقف " میں جا کر دیکھ لیجیے ۔ علامہ سہارنپوری رحمہم اللہ کی سوانح حیات بھی ہم نے پڑھا ہے ۔ کہیں بھی نہیں لکھا ہے مودودی صاحب مرحوم کا نام ان کے شاگردوں میں ۔ رہی بات ان مفتی سعید صاحب کی بات نقشے والی تو کاندھلہ کوئی نا معلوم جزیرہ نہیں کہ دیگر علما دیوبند اور سہارنپوری سے چھپی رہ جائے ۔ ہم نے بھی گزشتہ صدی میں اسی کی دہائی میں مظاہر علوم سہارنپور اور دارالعلوم دیوبند میں پڑھا ہے ، لیکن کبھی بھی کسی سے نہیں سنا ۔ نہ نہی آج تک جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے طرف سے اس طرح کا کوئی دعوی کیا گیا ہے ۔ آخر اس کی ضرورت ہی کیا ہے ؟

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    @@qasmiizhar مولانا مودودیؒ کو کسی کو صفائی دینے کی ضرورت ہی نہ تھی۔ ان کا مطالبہ یہ تھا کہ ان کے کام پر بات کی جاۓ۔ باقی آپ سے عرض کیا کہ اپنی کم علمی کا ملبہ دوسروں پر مت گرائیے۔ امام مودودیؒ کے ہم عصر ساتھیوں اور ان کے خاندان نے باقاعدہ اسناد کی تصاویر کے ساتھ تحریری و تقریری دونوں طرح سے امام رحمہ اللہ کے اساتذہ کے نام بتاۓ ہیں۔ نعمانی صاحب کی کتاب ایک تو امام رحمہ اللہ کی وفات کے بعد لکھی گئ ہے تاکہ تردید کا خطرہ نہ رہے۔ دوسرا یہ کہ اس کتاب کا علمی معیار بہت ہی سطحی ہے۔ امام مودودیؒ سے ذاتی گفتگو کے حوالے سے بہت سی تہمتیں لگائی گئ ہیں جو امام رحمہ اللہ کے لٹریچر اور مجموعی طرز عمل سے میل نہیں کھاتیں۔ آپ وہ کتاب پڑھیں گے تو آپ کو تعصب جا بہ جا نظر آۓ گا۔

  • @Son-of-soil-
    @Son-of-soil- Жыл бұрын

    اعتدال ہر حالت میں ضروری ہے۔ افراط وتفریط غلط ہے اور موافقت یا مخالفت میں غلو تو بالکل درست نہیں۔ غلطی اگر ثابت ہوجائے تو رجوع کرنا دلیری ہے یہ اچھی صفت ہے اس کی پذیرائی اور تعریف ہونی چاہئے۔ کیا مولانا مودودی کے ساتھ احترام ملحوظ رکھتے ہوئے ان پر مؤاخذہ ہوسکتا ہے؟ مثلا انہوں نے خلافت وملوکیت میں چند ایسے حوالے لائے ہیں جن کا کوئی وجود نہیں جس کا تذکرہ "حضرت معاویہ اور تاریخی حقائق" میں مولانا محمد تقی عثمانی نے کیا ہے؟

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    اختلاف کیا جا سکتا ہے اور کیا جاتا رہا ہے۔ اس میں کوئی برائی نہیں۔ مفتی تقی صاحب کے اعتراضات کا شافی جواب جسٹس ر ملک غلام علیؒ اپنی کتاب "خلافت و ملوکیت پر اعتراضات کا جائزہ" میں دے چکے ہیں۔ جس کے بعد مفتی صاحب نے مزید کوئی جواب نہیں دیا۔ آپ ملک صاحب کی کتاب ضرور مطالعہ فرمائیں۔

  • @Son-of-soil-

    @Son-of-soil-

    Жыл бұрын

    @@theideologist549 وہ تو کوئی جواب نہیں ہوا۔ جہاں کتابوں کے نام اور صفحہ نمبر درج کیا گیا ہو ان ہی صفحات میں وہ باتیں ہی نہ ہو۔ اور ملک صاحب کہدیں کہ مفہوم مشترک کا حوالہ دیا گیا ہے۔ تو کیا یہ جواب بنتا ہے؟

  • @abdullahmani5123
    @abdullahmani5123 Жыл бұрын

    مولانا مودودی بہت کچھ تھے مگر صحابہ کرام کی گستاخی نے سب پر پانی پھیر دیا

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    فرقہ پرستوں کا اب یہ جھوٹ کھل کر سامنے آچکا ہے۔ یہ پیج وزٹ کریں آپ کو ان کی اصلیت معلوم ہو جاۓ گی

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02cFss11MEwQdZNn9tWB5p2m8RCowpT6UEG61juBz8gJwdBkG9DUADs4epujHX1H5xl&id=100057420940146

  • @abdullahmani5123

    @abdullahmani5123

    Жыл бұрын

    @@theideologist549 ہمارے پاس بھی آنکھ اور دماغ ہے ہے ۔ دیکھ اور سمجھ سکتے ہیں ۔تعجب ہے۔صحابہ کرام پر کھلے عام اور دلیری کے ساتھ بے جا تنقید کرنے والے حضرات مودودی کے خلاف ایک لفظ سننا پسند نہیں کرتے ان کا تنقید سے بالاتر کوئی نہیں والا قانون دھرا رہ جاتا ہے ۔

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    @@abdullahmani5123 آپ کے آنکھ کان سب بند ہیں۔ اسی لیے آپ کو فرقہ پرستوں کی عبارات نظر نہیں آتیں اور آپ کے اندر اتنی اخلاقی جرات نہیں ہے کہ ان عبارات پر بات بھی کریں۔ دراصل فرقہ پرستوں نے صحابہ کے نام پر ہمیشہ روٹیاں توڑی ہیں۔ اب عوام ان کی اپنی عبارات پر سوال کر رہے ہیں۔ ان کی عبارات کا جواب دیں اگر آپ صحابہ سے محبت کے دعوے میں سچے ہیں تو۔ اور یہ بھی بتائیں کہ فرقہ پرست اپنے اکابر کی عبارات پر فتوے کیوں نہیں دیتے؟ یہاں آپ کی اکابر پرستی صحابہ سے محبت سے آگے بڑھ جاتی ہے؟

  • @abdullahmani5123

    @abdullahmani5123

    Жыл бұрын

    @@theideologist549 آخر جو میں نے لکھا تھا وہی سچ ثابت ہوا ۔۔۔بھائی آپ کے اندر جرأت ہے تو علماء دیوبند کی خطاء پر گرفت کریں ۔۔۔اور ثابت کریں ۔۔یہ کیا فضول اکابر پرستی فرقہ پرستی کا شور مچارہے ہیں ۔۔۔حالانکہ جس طرح آپ سیخ پا ہورہے ہیں ۔۔وہ بھی کسی شخصیت پرستی اور فرقہ پرستی سے کم نہیں ۔۔ہم پورے شرح صدر کے ساتھ مودودی کو گستاخ صحابہ اور گستاخ انبیاء مانتے ہیں ۔۔۔خواہ پوری دنیا مودودیت کی مداح ہوجائے ۔۔۔۔۔آخر اب ان کی غلطیوں کو چھپا کر علمی خیانت سے کام لیا جا رہا ہے ۔۔ان کی گستاخانہ عبارات کو جدید ایڈیشن میں حذف کردیا گیا ہے ۔حالانکہ یہ بہت غلط ہے ہونا یہ چاہیے تھا اس کو باقی رکھ کر حاشیہ میں اس غلطی کی تردید کی جاتی ۔۔مگر پھر مجدد کیسے کہتے اپنے پیر و مرشد کو؟

  • @sadiqhussain157
    @sadiqhussain157 Жыл бұрын

    اھل مسالک سب ایک دوسرے کے بھاٸ ھیں یہ جزباتی مولویوں نے ماحول گرم کر رکھا ھوتا ھے ورنہ کون دینی اصول گھر سے لایا ھاں فرق کے بیان میں کچھ لوگ اعتدال سے ھٹ جاتے ھیں انکے دھواں دار بیانوں سےتصور ابھرتا ھے کہ مسلک علیحدہ علیحدہ ھیں اب یہ جینون علمإ کا فرض بنتا ھے وہ عام آدمی کے ذھن سے یہ تصور نکالیں کہ مسلک کے فرق کوٸ دینی فرق نہں ھیں بلکہ یہ معاملات میں راٸۓ کےتوازن کو برابر رکھنے کا حیلہ ھے مسالک کو جانی دشمن نہ سمجھا جاٸۓ یہ قانونی نقاط میں مختلف راٸۓ کا توازن ھے

  • @sirajali9588

    @sirajali9588

    Жыл бұрын

    خدا کی قسم یہ مولوی سعید جھوٹا آدمی ھے اس نے پیسوں کی خاطر عمران خان نیازی کا نکاح عدت میں پڑھایا اب جھوٹی ایکٹنگ کرکے بزرگ بننے کی کوشش کررھا ھے میں نے جماعت اسلامی میں چار سال گزارے ھیں مودودی صاحب کی کتاب خلافت ملوکیت نے مجھے واقعی گمراہ کردیا تھا خاص کر حضرت عثمان غنی پر جھوٹے الزامات نے تو انکے بارے میں مجھے بدظن کردیا تھا یہ تو اللہ تعالیٰ کا کرم ھوا کہ بندہ نے تقی عثمانی صاحب کی کتاب پڑھی ورنہ نعوذباللہ اس کتاب نے تو ھمیں گندگی کے ڈھیر پر پہنچادیا تھا دوسری بات یہ ھے کہ یہ مولوی جھوٹا ھے آج تک کسی نے مودودی کو کافر نہیں کہا بلکہ گمراہ کہا ھے اسکے قریب ترین ساتھی ڈاکٹر اسرار صاحب کو سن لیں آپ کو پتہ چل جائے گا پھر اس کمینے مولوی سے میرا سوال ھے کہ مولانا منظورِ نعمانی ابوالحسن ندوی ڈاکٹر اسرار جیسی شخصیات نے مودودی صاحب کو کیوں چھوڑا اس سوال کا جواب یہ نہیں دے پائے گا

  • @mdzishanansari-sc6ks
    @mdzishanansari-sc6ks11 ай бұрын

    Aap log is I main pare rahain iska naam Lyon likha hai ye moulana galat hai WO bahut acha hai Allah ke waste ye San band karein ye dekhain WO kitne bare aalim hai.

  • @abdulraufrahman7744
    @abdulraufrahman7744 Жыл бұрын

    قرآن کریم نے تو سب صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ کو حق والے مومن کہا اور مسٹر مو دووی سا ہب نے؟

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0HjUJBKj2S2KVNXb9ccYCojJQbx5HgCAJmFNQVXkkMbnQuz8N5cMKhAjXWrgT6ZSQl&id=100057420940146 یہ پیج دیکھیں تاکہ آپ کو پتا چلے کہ امام مودودیؒ پر تہمتیں لگانے والے منافقین خود کیا لکھتے رہے ہیں۔ یہ آپ کا امتحان ہے کہ آپ منافق فرقہ پرستوں کا دفاع کرتے ہیں یا صحابہؓ کا۔

  • @haqiqat3955
    @haqiqat3955 Жыл бұрын

    مودودی صاحب علیہ رحمہ ہمارے زمانے کے واحد معلم تھے جس کی تصنیفات سے ہم کفر اور شرک کی بیماریوں سے نجات پاۓ۔ رھے مفتیان ھند یہ جوڑنے کے بجاے تقسیم کرنے میں لگے ہیں۔یہاں برصغیر میں اسلام ٹولیوں میں بٹا ہوا ھے۔خداہی حافظ ھے۔

  • @muhammadiqbalawan4714
    @muhammadiqbalawan4714 Жыл бұрын

    اخرت

  • @GULAMAMustaf
    @GULAMAMustaf Жыл бұрын

    That is why engineer is mujadid of this century he is like lion. Being lion..

  • @AltafShaikh-es7sv

    @AltafShaikh-es7sv

    Жыл бұрын

    Engineer mirza aek number ka jhuta aur jahil insan hai jahil hona ye burai nahi par jhuta hona ye shari galti hai

  • @truthseeker4677

    @truthseeker4677

    Жыл бұрын

    انجینئر ایک بدتمیز انسان ہے- اس کو مولانا مودودی سے تقابل ہی پ کی انتہائی جہالت کا ثبوت ہے-

  • @EnguneerMirzafanHunter

    @EnguneerMirzafanHunter

    Жыл бұрын

    😂😂😂😂what a joke

  • @naseermalik5205

    @naseermalik5205

    Жыл бұрын

    ​@@EnguneerMirzafanHunter ابھی آپ ہنس رہے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز کرے ، آپ خود مانیں گے کہ انجینئر محمد علی مرزا ایک نابغہ روزگار شخصیت کے مالک ہیں ۔انہوں نے جو کام کیا ہے وہ پچھلے ایک ہزار سال میں کسی نے نہیں کیا ۔

  • @koshurBoie

    @koshurBoie

    5 ай бұрын

    Are you comedy me?😂

  • @irshadhassan5827
    @irshadhassan5827 Жыл бұрын

    Hazrat sahab bohat mahzrat k sath Hamary akabar ny un k bary main jo likha bola kia ye ayaat un k paish nazar nai thi???? Moudoodi sahab ny Hazrat e Sahab RA k bary main jo raaye di hai kia ap k khayal main wo sub haq hai??? Dr isarar ka ye kehna k moudoodi sahab aik ghalat nazriye k zair e asar thy is par ap kia farmaein gy??? Hazrat e Sahaba k bary main awam k zehnon main shak paida krna shayed ap k khayal main koi barri baat nai Bahar hal is mamly main ham apny akabar k sath poora ittifaq krty hain

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    آپ کے اکابر نے ہمیشہ منافقت سے کام لیا ہے۔ دراصل ان کو صحابہ سے محبت نہیں تھی بلکہ انہوں نے سیاسی مخالفت میں صحابہ کا نام استعمال کیا ہے۔

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    اپنے اکابر کا دوہرا معیار دیکھیں۔ m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid02M9Ty88Kf6YX2bjBAiq541962N419zgAK439wu2Ho8EUJXtU7HiBCpHUrZSWNR9Ssl&id=100057420940146

  • @theideologist549

    @theideologist549

    Жыл бұрын

    یہ بھی دیکھیں۔ m.facebook.com/story.php?story_fbid=pfbid0h9pjTTe8cZXXwPvuhPXCVHoa1HTDWd4iKfA5a1sdMuUsGSYns5j2Rsk3sekAQbenl&id=100057420940146

Келесі