اکابرین کے مولانا مودودی رحمتہ اللہ پر لَگائے گئے الزام غلط تھے | Mufti Saeed Khan

دیوبند مکتبہ فکر کے معروف عالمِ دین مفتی محمد سعید خان نے اپنے اکابرین کی جانب سے مولانا سید مودودی رحمۃ اللہ علیہ پر لگائے گئے جھوٹے اور توہین آمیز الزامات کو تسلیم کرکے عَلَمِ حق بلند کردیا۔
Syed Abul A’la Maududi (1903-1979) was an influential Islamic revivalist, Islamist thinker, prolific author and political activist, and founder of the Jamaat-e-Islami, an Islamist political organization that has profoundly shaped the Islamic character of Pakistan. Among Islamists globally, Maududi was one of the first to articulate a modern Islamic political vision and to forge a path independent of both traditional Islamic leadership (the ‘ulama) as well as nationalist leaders. His writing and political life had an important impact on global Islamism, inspiring others across the Muslim world, both Sunni and Shi’a alike.
#MaulanaMaududi
#ReadMaududi
#LetsReadMaududi

Пікірлер: 106

  • @ursamjad
    @ursamjad4 ай бұрын

    اپ نے حق تو بیان کر دیا ہے اب اس شدید رد عمل بھی ائے گا اللّه اپ کو استقامت عطاء فرمایے اور اپ سچ گوئی کی مزید توفیق عطاء فرماے امین

  • @hifzurrahman8322
    @hifzurrahman83224 ай бұрын

    Main tou aap jaise aalim k liye duaa go hun, aap logon k beech aayain aur ittehad quayem karain. Jazakallah khair.

  • @ghassanulhaq7446
    @ghassanulhaq744623 күн бұрын

  • @tahmidrahman8527
    @tahmidrahman85274 ай бұрын

    This is a short portion of the whole video. Mufti Saab explains both the positive and negative points and everyone should listen and understand, cutting a portion and giving it tag won't change his point of view. Mufti Saab is a very i'tidal pasand personality.

  • @servantofallah9425

    @servantofallah9425

    4 ай бұрын

    Yes, these bidati jamat e islami people are propaganda people

  • @user-ms1nu4mp8r
    @user-ms1nu4mp8r4 ай бұрын

    Good ❤ Information

  • @user-ip8fm1vb3e
    @user-ip8fm1vb3e4 ай бұрын

    Wallahi Appne bhhhhhhhhhhht acchi nasihat di. Inshallah mai ispe qaem rahunga.

  • @sssssssss34444

    @sssssssss34444

    4 ай бұрын

    Moodoodi Ki Kitano ghustakhion Sa bahri Pari hn

  • @NazirAhmad-xy5go
    @NazirAhmad-xy5go4 ай бұрын

    Maulana Madoodi was great scholar with man of action but jealous mullahs opposed him for personal gains

  • @nadeemabbas725
    @nadeemabbas7254 ай бұрын

    اللہ پاک مولانا مودودی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤

  • @aslamparacha1928

    @aslamparacha1928

    4 ай бұрын

    جو بھی علماء کرام نے کہا ہے۔ بالکل حق اور سچ اور ایک ایک بات کو بڑی احتیاط سے بیان کیا ہے۔ ایک آدمی کی خاطر تمام امت کو گمراہ تو نہیں کیا جا سکتا۔ اوہ آدمی جیسا علماء نے فرمایا ہے۔ اس سے کہیں زیادہ ہے۔ انشاءاللہ اللہ پاک علماء کرام کو اس کا بہترین اجر عطا فرماۓ۔ مودودی کو ایسے غلط عقاید بیان کرنے کی کیا ضرورت پیش آگئ تھی۔ تم۔ نے بہترین طریقے سے جھوٹ کو سچ بنانے کی کوشش کی ہے۔ بالکل منشی مودودی۔۔

  • @aslamparacha1928

    @aslamparacha1928

    4 ай бұрын

    حضور اقدس صلالہ علیہ وسلم کی واضح حدیث میرے صحابہ کے بارے خاموش رہو، جو ان کے بارے لب کشائی کرے نہ اس کا روزہ قبول اور نہ ہی نماز وغیرہ اور یہ آپ کا عالم کہتا ہے کہ میرے نزدیک صحابہ تنقید سے بالا تر نہیں۔ حدیث مبارک کا مفہوم کہ جو بھی قرآن کی تفسیر اپنے پاس سے کرے اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے۔ اور آپ کا عالم کہتا ہے۔ کہ کوئ بھی جو عربی زبان کے مغز کو پا چکا ہو وہ تفسیر کر سکتا ہے۔ داؤد علیہ اسلام۔ کے بارے۔ کہ اوریا کی بیوی کو دیکھتے ہی ذہول طاری ہو گیا۔ نبی نہ ہؤا مذاق ہوئ۔ انبیاء کے بارے یہ عقاید اور یہ انداز بیان۔ حضرت معاویہ رض پر یہ بہتان کہ انہوں نے لکھا کہ سونا چاندی وغیرہ ہے وہ میرے لۓ بھیج دیں۔ ایک جھوٹا حوالہ البدایہ والنہایہ سے دیا۔ حالانکہ وہاں صاف لکھا ہے کہ بیت المال کے لۓ بھیج دیا جاۓ۔ حضرت موسی علیہ اسلام کی مثال ہٹلر اور مسولینی جیسے ڈکٹیٹر کی طرح۔ آدمی کیا کیا خرافات بیان کرے۔ علماء کو تو مودودی کے بارے بات کرنے میں احتیاط کرنی چاہیۓ اور مودودی کو کھلی چھٹی ہے کہ جو بھی صحابہ کے بارے یا انبیاء بارے کہے اجازت ہے۔ اگر مودودی کے ان تمام گمراہ کن عقایدکو بیان کیا جاۓ۔ تو باقی ایمان کی کون سی چیز رہ جاتی ہے۔ مودودی کو ہر غلط عقیدے کے بیان کرنے کی اجازت اور علماء حقیقت حال بیان کرنے کی پابندی۔ احادیث کا کیا اعتبار۔ چودہ سو سال گذر چکے کسی ایک ضعیف حدیث میں ہی زبر ریر کی تبدیلی دکھا دو۔ یہ حدیث نہیں یہ کلام ہے ختم الانباء کا۔ علماء اگر بیان نہ کریں تو ان سے پوچھ ہوگی۔ کیوں بیان نہیں کیا۔ اب تم گمراہ کرنے آ گۓ ہو۔ کہ مودودی کی بات تسلیم کرو اور پھر سیدھا ایک راستہ ہے جو جاتا ہے جہنم کی طرف۔ اللہ علاماء کرام کو جاۓ خیر عطا فرماۓ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا ہے۔ اور امت کی صحیح رہنمائ فرمائ ہے۔ میری علماء سے درخواست ہے۔ جس طرح آپ ہر فتنے کو بتاتے چلے آ رہے ہیں۔ اس میں ذرا بھی کمی کوتاہی نہ کریں۔ ورنہ پھر یہ دین بھی انجیل کی جگہ ہ باءبل اور تورات کی جگہ تلمود۔

  • @bashirparray7813

    @bashirparray7813

    4 ай бұрын

    آمین

  • @servantofallah9425

    @servantofallah9425

    4 ай бұрын

    Bidati ka janat se kya kaam ?

  • @sssssssss34444

    @sssssssss34444

    4 ай бұрын

    Ghustkh Sahaba ko molana khana jaiz ha,,, moodoodi kibkotabin ghustakhion Sa bahri Pari han

  • @AbdusSalam-bg7gz
    @AbdusSalam-bg7gz4 ай бұрын

    حق ظاہر کرنے پہ الللہ تعالی اپ اس کا جزا عطا فرمایء

  • @najeeb6310
    @najeeb63104 ай бұрын

    Allah Pak zuban ko qabo mein aur firqay Ki asbeat say mehfooz rakhay.

  • @drka21
    @drka214 ай бұрын

    According to Maulana Noorul Hasan Rashid kandhalvi, Maulana Maududi studied Hadith with student of Hazrat Khalil Ahmed Saharanpui.

  • @LineOut-wv2to

    @LineOut-wv2to

    4 ай бұрын

    video proof ?

  • @drka21

    @drka21

    4 ай бұрын

    @@LineOut-wv2to mufti saeed himself gives this information in this video, which was given to him by by Maulana Nurul hasan Rashid kandhalvi.

  • @saadhanfi9806
    @saadhanfi98064 ай бұрын

    مفتی سعید صاحب جن اکابر نے مولانا مودودی صاحب سے اختلاف کیا ہے وہ انکی تحریرات کی روشنی میں کیا ہے جن حضرات نے انکے مستقبل کے بارے میں کچھ کہا وہ مناسب بالکل نہیں تھا

  • @manzoorahmad919

    @manzoorahmad919

    4 ай бұрын

    جنہوں نے سید مودودی صاحب رح کو گالیاں دیں،وہ گمنام ہو گۓ اور سید مودودی رح آج بھی پوری دنیا میں احترام کی نگاہ سے اور ایک مفکر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔

  • @AbdulRahman-se9nm

    @AbdulRahman-se9nm

    4 ай бұрын

    یہ سیعد خا ن بھت چا لا ک شیطا ن ھے۔۔۔۔یہ اندر سے مو دو دی زھن کا آدمی ھے۔۔۔

  • @KarkhiMedia
    @KarkhiMedia4 ай бұрын

    Mr Mufti Saeed, you also have to give answer to Allah SWT about what you have done and why you gave statement about the Nikah which was held by you for the couple who are in jail. From India

  • @truthseeker4677

    @truthseeker4677

    4 ай бұрын

    You also have to answerable to Allah for accusing a scholar of Deen. You are doing exactly what Allah has prohibited when Allah said, when someone brings news, you need to validate it. Sitting in India and believing in false news is what you are doing and for this you have to be answerable to Allah.

  • @waqasrahman8167

    @waqasrahman8167

    4 ай бұрын

    Ye mufti 2 numbri ghaleez tareen insaan hay. Isko muafi Nahin honi. Iska naam mufti kazzab Rakh dena Chahiyay

  • @FalggersPoint
    @FalggersPoint4 ай бұрын

    بھگت رہے ہوں گے قبروں میں اب،،،ایسے نیچ نام نہاد علما،،ایسے ہی تنگ نظر و دل علمائے کرام نے ملت کا بیڑا غرق کر دیا سالوں سے

  • @AdBd-tm5zg

    @AdBd-tm5zg

    26 күн бұрын

    Es Gandd ka Beej akabreen ny hi logon k dmagh mn dala Ye Qyamt ko bht Shrmnda hon gy ar Allah k Samny bht zleel hon gy Ay Amam mzloom Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam kry ga ar

  • @AbdulHadi-qv8nm
    @AbdulHadi-qv8nm4 ай бұрын

    مولانا مودودی کی تحریروں سے اختلاف کرنے کا حق ہر صاحب علم کو ہے ہیں لیکن اس کلپ میں جو بات کہی جارہی ہے وہ یہ ہے کہ ایک نہایت معزز شخصیت نے مودودی کے بارے میں یہ کہا تھا کہ یہ مستقبل میں مجدد ہونے کا دعوی کرنے والا ہے۔ یہ کلپ اسی پس منظر کے حوالے سے ہے بنائی گئی ہے ۔ جس معزز شخصیت نے مودودی کے بارے میں یہ لکھا تھا مودودی صاحب خود انکے بڑے مداح تھے اور اس وقت کے اکابر علماء میں انکا شمار کرتے تھے

  • @user-kp6eo8tz6d
    @user-kp6eo8tz6d4 ай бұрын

    مولوى جماعت اسلامى سى وصولى كرو تمهارا كام يه هى

  • @shahzaibshabbir4061

    @shahzaibshabbir4061

    2 ай бұрын

    Kya khoobsurat tarbyat pai ha apnay

  • @user-yd4gk7wx9t
    @user-yd4gk7wx9t4 ай бұрын

    HAM APNI KHUD KI KHARABIYON KI PARDAH POSHI KEY LIYE AKSAR DOOSRON PAR ILZAM LAGA KAR KHUSH HO LETEY HAIN. PL MULAHZA KARNA CHAHEIN : JIGAR MORADABADI KA NAATIYA MUSHAYERA MEIN PARHA GAYA NAAT

  • @zaheerkhan3236
    @zaheerkhan32364 ай бұрын

    Hazrat jee aap bhi t'w baghair sochay samjhay doosron ko kya kya boltay hain yaqeenan ALLAH aap say bhi poochay gaa

  • @dawatequranosunnahbyalapar5409
    @dawatequranosunnahbyalapar54094 ай бұрын

    مفتی صاحب آپ تو مجلس کی امانت کی حفاظت نہ کر سکے عمران خان صاحب کی زوجہ کی عدت کے خلاف گواہی دے دی آپ خود دشمنی میں اس قدر بڑھ گئے کہ اپنا فتویٰ ہی بھول گئے محترم کیا آپ سے کوئی سوال نہیں ہونا ؟

  • @ailahmad3792
    @ailahmad37924 ай бұрын

    آ پ بھی فارغ ہیں

  • @mallarashid4120
    @mallarashid41204 ай бұрын

    bilee 100 choohhay khas kar hajj ko chalee

  • @waqarsyed01
    @waqarsyed014 ай бұрын

    آپ محمد علی مرزا سے مناظرہ کا چیلنج دیں۔

  • @hafiztahir3542
    @hafiztahir35424 ай бұрын

    جی جس نے صحابہ کرام رض پر اعتراض کیا اسے اللہ تعالیٰ کے ہاں جواب دینا پڑے گا۔ جن صحابہ کرام رض کے متعلق سب مؤمن سب جنتی کے پیارے الفاظ آئے قرآن پاک میں ان کو تنقید سے بالاتر نہ سمجھنا صرف دل میں ہی تک بہت خطرناک ہے اگر زبان یا قلم سے ہو تو اور بری بات ہے

  • @muhammadwajid6648
    @muhammadwajid66484 ай бұрын

    Us leaya he firka Bazi lannat hai Jo ap logo k galay ma toq ke thara hai

  • @user-jo8bh3mw2i
    @user-jo8bh3mw2i4 ай бұрын

    کونسی زیادتی کی علما نے مودودی صاحب پر مودودی صاحب نے جو صحابہ کرام پر اور ازواج مطہرات پر جو کھیچڑ اچھالا ہے وہ انصاف ہے کیا اور تو اور انبیاء کرام تک نہیں بخشا

  • @AdBd-tm5zg

    @AdBd-tm5zg

    26 күн бұрын

    Ye ek beSharm ar baseless jhoot hy Hubb a Sahabah Rz ki Aadr mn Bughz a Maudodi Ay Amam mzloom Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam Ye akabreen Qyamt ko bht Shrmnda hon gy

  • @shahfaisal1382
    @shahfaisal13824 ай бұрын

    Hum sab ne marr krr Allah ko jawaab dena hai is permanent for him

  • @AdBd-tm5zg
    @AdBd-tm5zg26 күн бұрын

    Akabreen Amam Maudodi sy Bughz ar Hsd rakhty thy Wo en k khyal ar Soch sy b bulnd elmi muqam rakhty thy Akabreen ny hi logon k dmagh mn Bughz a Maudodi ka Gandd Dala ar Deubndiyun ny es ko eman ka hissa bna Lia Ye bht Shrmnda ar zleel hon gy Qyamt k Din Allah k Samny Lkn en ko Allah k khof b ni janab

  • @user-hb4re2rn1h
    @user-hb4re2rn1h4 ай бұрын

    علمائے حق کا اختلاف ، شخصیت سے نہیں بلکہ نظریات سے ھوا کرتا ھے۔۔۔ آپ نے شخصی اور ذاتی اختلاف کی نفی میں، اختلاف نظریات کو بھی کالعدم کر دیا ھے۔۔۔۔۔ یا تو گفتگو کا مکمل کلپ ڈالا جائے اور بات پوری بیان کی جائے

  • @FayyazurRehmanAlvi-vn2ur
    @FayyazurRehmanAlvi-vn2ur4 ай бұрын

    سعید صاحب آپ نے بشریٰ پیرنی صاحبہ سے انصاف نہیں کیا ۔۔۔۔۔ جو شخصیت صاحب ہدایہ وشرح وقایہ کے مصنفین کو جھنمی کہے اسکو آپ کیا کہو گے

  • @mohammedharis7968
    @mohammedharis79684 ай бұрын

    Jis ilzaam kaa zikr Mufti Saeed Sahab ne kiya hai woh aiteraz to akaabir ne kabhi lagaya hee nhi... Tum akaabirin ulama par jhuti aiteraz naa lagao...... Moududi kee gumhariyan unke tafseer, unke kitaabo me bhari padi hain, iss video kee wajah se Moududi apne ghaltiyo se paak nhi honge

  • @hafeeznageen6179

    @hafeeznageen6179

    4 ай бұрын

    كيا وه لوگ نہیں جانتے تھے کہ اللہ کو جواب دینا ہے ۔ان کی تحقیق کیمطابق انہوں نے جواب دیا ہے ۔ نہ ان جیسی آپ کی تحقیق ہے نہ نظر ۔ آپنی تحقیق پر دوسروں کو مورد الزام ٹھہرانا نیم حکیم جان کا خطرہ اور نیم ملاں ایمان کا خطرہ والی بات۔ عبداللہ انگلینڈ سے۔

  • @musafir2841
    @musafir28414 ай бұрын

    آپ کو بھی انشا اللہ غلط نکاح پڑھانے کا یا غلط کو چھپانے کا یا ایک عورت کو بغیر دلیل کے رسوا کرنے کا انشا اللہ خالق کائنات کو حساب دینا پڑے گا

  • @awajidmughal
    @awajidmughal4 ай бұрын

    تو ادھر ادھر کی بات نہ کر مولودی کی تحریریں ابھی بھی موجود ہیں اس کو پڑھ کے دیکھیں اور بتائیں کہ زیادتی کس نے کی .

  • @musaabdurrani8592
    @musaabdurrani859222 күн бұрын

    کیا ان سے عدت کے بارے میں جھوٹی گواہی دے کر قیامت کے دن سوال نہیں ہوگا؟؟؟ اپنے گریبان میں جھانکیں لوگوں کے معاملات اللہ پر چھوڑ دیں، نوح عليه السلام کی نصیحت یاد کریں: "وما انا بطارد الذين آمنوا إنهم ملاقوا ربهم ولكني أراكم قوما تجهلون".

  • @AbdullahZafarAli
    @AbdullahZafarAli4 ай бұрын

    اس شخص سعید نے جو پچھلے دنوں شریعت کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے اس کا حساب بھی اللہ کو دینا ہے

  • @user-hb4re2rn1h
    @user-hb4re2rn1h4 ай бұрын

    السلام علیکم ۔۔۔۔ حضرت ، مولانا مودودی صاحب سے جو اختلاف کیا گیا ھے وہ ان کی تحریری لغزشوں کے سبب سے ھے۔۔۔ جو ان کی تفسیر اور خلافت و ملوکیت جیسی کتابوں میں آج تک موجود ھیں

  • @abdul1391

    @abdul1391

    4 ай бұрын

    خصوصا خلافت وملوكيت

  • @UmarFarooq-cp7vp
    @UmarFarooq-cp7vp4 ай бұрын

    Aap ne sune hon ge ye naare, or khatm e nubuwat ka munkir to pehli baar aap se suna, ikhtilad to sirf Anbia ki ismat or Sahaba ke adal se mutaliq ta.

  • @servantofallah9425
    @servantofallah94254 ай бұрын

    Please dont tell 1 side of story. Molana modidi fitne ke upar ulama e deoband ke ilzamat bi share kare. Ek side ki story batana propaganda kehlata ha 🤡🤡🤡

  • @Madniislam
    @Madniislam4 ай бұрын

    تم نے عمران خان کے ساتھ بہت زیادتی کی

  • @truthseeker4677

    @truthseeker4677

    4 ай бұрын

    کیا زیادتی کی؟ کیس مفتی صاحب نے دائر نہیں کیا۔ اور جب آپ کی گھر کی خواتین کو اٹھائے جانے کی دھمکی دی جائے گی تب آپ سے پوچھوں گا آپ کا کتنا دین اور ایمان ہے۔ جاہل اور جذباتی عوام میں سے ہیں آپ۔

  • @truthseeker4677

    @truthseeker4677

    4 ай бұрын

    مفتی صاحب سے زور زبردستی سے گواہی لی گئی لیکن مفتی صاحب نے جو تھا وہ بیان کر دیا۔

  • @user-fx8tf7yk1u

    @user-fx8tf7yk1u

    4 ай бұрын

    Absolutely right

  • @waqasrahman8167

    @waqasrahman8167

    4 ай бұрын

    2 numbri mufti

  • @furqansalahi3730
    @furqansalahi37304 ай бұрын

    یہ حضرے کو یہ بات اس وقت یاد نہی آئی جب وہ غامدی صاحب پر انکی نیت انکے محرکات تئے کرتے ہیں ، اور نہ انکی فکر کو دیانت داری سے کبھی انکی کتابوں سے جانا ہے ، بس لوگوں کی زبانوں پر یا کلپ میں سنی باتوں کو سنکر رائے دیتے ہیں اس وقت انکو بھی یہ بات یاد آنی چاہئے کہ اللہ کے ہاں جواب دینا ہے

  • @tkkhan6820

    @tkkhan6820

    17 күн бұрын

    Pakistan me tere jaise joker hai tajjob hai ,😂😂

  • @JamalUdin-jc3il
    @JamalUdin-jc3il4 ай бұрын

    اللہ تعالیٰ دشمنان صحابہ کرام کو ذلیل ہی کیا کرتے ہیں

  • @AdBd-tm5zg

    @AdBd-tm5zg

    26 күн бұрын

    ...ar akabreen ny Amam Maudodi k Bughz ar Hsd mn logon k dmagh mn ye Gandd Dala Ye Deubndi Qyamt ko bht Shrmnda hon gy ar Allah k Samny bht zleel hon gy ...ar jo Gustakhi ka jhoota elzam lgaay...??? Os p b Allah ki Lanat Ay Amam mzloom Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam Ye Deubndi agr Firqa prst ar Akabr prst na hoty to shyd buht zyada achhy hoty

  • @junoon1856
    @junoon18564 ай бұрын

    Mufti Sahab liken aap nay jo Imran Khan k saath zyaadti ki hai or Uska Nikah Mansookh krwanay main hamaray khaas idaray ki Sahoolat-kaari usper aap ko kbhi tareekh muaaf nahi karay gi. Or Rooz e qayamat apko is cheez ka Hisaab dena paray ga. Bay-had zyaadti ki hai aapnay.

  • @AbdulRahman-se9nm
    @AbdulRahman-se9nm4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/eqCgw9eidcvHepM.html mubteey sb.... ye be suno.......gulam goas pr bhonkna bnad kr.....wo dunya me jannat ka tiket ly kr dya huwa hy........ tum apny BAP modui ki koi kramat merny k bad batao

  • @mohdnazarulhasan6947
    @mohdnazarulhasan69474 ай бұрын

    Jo Sahaba kiraam per ungli uthaye wo qabile Ahtaraam kaise ho sakta hai ? Kiya tune unki kitabain Nahin padhi ?

Келесі