Syed Abul A’la Maududi (1903-1979) was an influential Islamic revivalist, Islamist thinker, prolific author and political activist, and founder of the Jamaat-e-Islami, an Islamist political organization that has profoundly shaped the Islamic character of Pakistan. Among Islamists globally, Maududi was one of the first to articulate a modern Islamic political vision and to forge a path independent of both traditional Islamic leadership (the ‘ulama) as well as nationalist leaders. His writing and political life had an important impact on global Islamism, inspiring others across the Muslim world, both Sunni and Shi’a alike.
#LRM
#LetsReadMaududi
#SyedMaududiOnline
Пікірлер
مولانا مودودی جس صدی میں پیدا ہوئے اور اسی میں بہت ہوئے اس میں ان جیسا صرف ایک ہی تھا اور وہ مولانا مودودی خود ہی تھے اس کے علاوہ ان جیسا کوئی نہیں تھا کیونکہ ایسی مرد مجاہد ایک صدی میں صرف ایک ہی پیدا ہوتا ہے اللہ مولانا مودودی پر رحم کرے اور ان کے درجات کو بلند فرمائے امین ان کی غلطیوں سے درگزر کرے اور انہوں نے نیکی کا اپنی شان کے مطابق بہترین اجر عطا فرمائے امین
❤ 0:36
Free ppppp❤❤❤❤ 0:26 0:26 0:27 0:27 0:27
Ye hargiz modudi saab se. Mutasir nhi hua Modudi saab is se kaafi upar ka mamla hyn. Ye islam aur modernism ko sath kar k khud ko Sath kr k naam chahtaa hy😅😅😂
جو لوگ سنت انبیاء پر نہیں چلنا چاہتے وہ غامدی اور مولانا وحید دین خان کی پیروری کرتے ہیں انبیاء علیہ السلام صرف چند مزہبی عبادات اور زاتی اصلاح کے لئے نہیں آئے تھے خدا نے جتنے بھی نبی بھیجے وہ فرعونی اور نمرودی انسانیت کش نظاموں کو اکھاڑنے کے لئے آئے تھے اور دین اسلام کو غالب کرنے کے لئے آئے تھے۔
Im thankful to maulana maudodi to enlighten our lives with true islamic teachings.
پاکستان میں سارا گند، مودودی ازم ہی نے ڈالا ہوا ہے.
Jhoti tera baap der raat ko sota tha aur fajar nahi padhta tha dopher mein uth kar zohar ke liye jata tha lanati
Free ppppp❤❤❤❤ 0:44 0:44 0:44 0:44 0:45
What happened, why did you ended the session in just three minutes
غفرلہ ورحمہ اللہ تعالیٰ علیہ
قبروں کے پجاری رافضی شیعہ کے ہمایتی تھے مولانا مودودی صاحب
بکواس ھے آپ کی۔۔۔۔۔ منا فق کھیں کا۔۔۔لبادہ علما ء دیو بند کا اور اندرون خانہ پکا کٹر مودودی نظریات کا حامل شخص ۔۔۔۔مکار ۔۔۔ قادیانی ھمدرد۔۔۔ بغض عطا ء اللہ سے بھر پور دل والا نام نہاد جعلی اسکا لر۔۔۔ آپ کے رانداہ درگاہ ھونے کے لئے یہ ھی کافی ھے کہ کوئ بڑا عالم آپ کے دلا ئل کا قا ئل نہی اور اور نہ آپ کو کو ئ گروہ اہل سنت میں داخل کرنے پر راضی ھے۔۔۔مہز آپ اپنی ھی خوش فھمی میی ھیی۔۔۔ اپنے ویوز بڑھانے کے چکر میی لعین مودودی، امام امبتد عین اور رافضییوں کی حمایت حاصل کرتے ھو۔۔۔خدا کی قسم کھا کر کہتا ھوں کوئ ایک آپ کا معتقد پا نچ وقت باجماعت ادا کرنے والا نہی ھو گا۔۔۔چلینج ھے۔۔۔یہ ھی آپ کے مردود ھونے کی نشانی ھے۔۔۔
اللہ امام مودودی رح پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے عظیم انسان تھے
Really great This was the height of his character in addition to his knowledge
❤
Masha Allah
kzread.info/dash/bejne/n3agmLZvl7i1qc4.htmlfeature=shared
I am one of the fortunate person i saw the immam ul asar Molana syed Abul aala Mawdoodi live perhaps on wheal chair when he addressed islami jamiat talaba students when jamait Annual ijtama was held in punjab University God Almighty rests Mujhadad of 20th century soul in peace
Ay Amam Maudodi Tery Elm ar Hilm ko Slam Sachy Deen ka Sacha Khadim
❤
Free ppppp❤❤❤❤ 0:07 0:08 0:08 0:08 0:08
Thanks ❤
Free ppppp❤❤❤❤ 0:27 0:28 0:28 0:28 0:28
❤❤
Wow ❤❤
❤❤ Maulana Maududi ❤❤
حمیرا آپا ۔۔۔۔بخیر۔۔۔۔۔۔۔آپ کی کتاب " ہمارےواالدین۔ شجر ہاۓ سایہ دار۔ " پڑھی تھی۔ واللۀ بچوں کی تربیت میں بہت کام أ ئ ۔ خوش رہۓ ۔ سلامت رہیۓ۔
This is so trivial and stupid.
❤❤❤❤❤
❤
Free ppppp❤❤❤❤ 0:15 0:15 0:15 0:16 0:16
Waiting for
Qari ki awaz bohat irritating ha, jese soya hua quran parh raha ha... خمار بھری آواز میں قرآن پڑھ رہا ہے، Bohat he disrespectful ha yeh baat
اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا کرے۔آمین
ڈاکٹر اسرار اور مولانا مودودی کی چپکلش کی وجہ صرف خلافت و ملوکیت تھی ڈاکٹر اسرار کا نظریہ ناصبیوں کے قریب تر تھا
اسرار بھت بڑا کزاب تھا۔۔۔ ایسے شخص سے یہ اسرارو معافی مانگنے امریکہ کیوں جا پہنچا تھا۔ ۔ بحر تفادت تھا اس کی دین کئ انٹرپٹیشن اور گفتگو میں بھئ۔۔تحقیق کا مادہ ہی نہیں تھا اس کاہل میں پڑھا اور تنظیم کے طوطوں کے سامنے بیان کر دیا ۔۔۔ غامدی صاحب کیساتھ پروگرام دیکھ کلو نہیں تو مبشر لقمان ایسے شخص کے سامنے اس کا علم چیک کر لو۔۔اس نے اس کی اتار کر ہاتھ میں پھڑا دئ۔۔۔ اور اس آلم کا احادیث کا زیادہ مطالعہ نہیں ماں کر جان چھڑائئ۔۔۔
چند دن پہلے میں ڈاکٹر اسرار صاحب کا بیان سن رہا تھا جس میں یہ تھا کہ مولانا نماز فجر کے لیے مسجد میں نہیں ایا کرتے تھے کیا اس کی یہی وجہ تو نہیں تھی کہ ساری ساری رات لکھتے رہتے اور صبح مسجد نہیں جاتے تھے وضاحت فرما دیں🔜
I thought Dr Israr was on a very high Iman status but he stooped too low. Could not imagine this!
Jis ne 1 Alim ko Mutasir Kya uos k Leye israr sab ya in k chelay kehtay hean k fajar nahen parhtay thhay Logon k Ghar kiBaten touu lagana Kya Deen dare hea??? Dr israr sab Sufi thhay Baas. Baqi 0
I Apreciate That!
There is no comparison of Dr israr and syed maudooddi.
No body can compete Syed maududdi. These are very minor minor things. No body can compare with tafheemulqurraan a miracle of the century
Yrrrrr😢😢😢😢😢😢 kya bundy thy ye Allah o Akbarrrrrrrrrr Allah inki mgfirat frma mAalik 😢😢😢😢😢😢😢😢 aesy bayan koi nhi kr skta jesy bayan Molana Moduoodi ny kia deen e Islam
انسان کو انسان رہنا چاہئے منکر نکیر کا کام خود نہیں کرنا چاہئے
Haha durust😂
ڈاکٹر اسرار احمد نے یہ قطعاً نہیں کہا ہے کہ مولانا مودودی فجر کی نماز نہیں پڑھتے تھے بلکہ یہ کہا ہے کہ مودودی صاحب فجر کی نماز مسجد میں جماعت کے نہیں پڑھتے تھے بلکہ گھر میں پڑھتے تھے۔ لوگوں نے غلط تاثر لیا ہے اس شاٹ کلپ سے۔۔۔ واللہ اعلم