Controversial Personality of Maulana Maududi, Hidden Facts about him & Important Adviceمولانا مودودی

Controversial Personality of Maulana Maududi, Hidden Facts about him & an Important Advice - مولانا مودودی کی متنازعہ شخصیت، ان کے بارے میں چند انکشافات اور ایک اہم نصیحت
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
/ alnadwa.official
Subscribe to our KZread Channel
یو ٹیوب چینل
/ seeratvideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
chat.whatsapp.com/Don49zxutQm...
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

Пікірлер: 125

  • @mirzakir8732
    @mirzakir87322 жыл бұрын

    اللہ مولانا مودودی کے درجات بلند کرے جس کی فکر مشرق و مغرب میں امید کی کرن کے طور پر روشن ہے.....

  • @shaikhwaheed8780
    @shaikhwaheed87802 жыл бұрын

    اللہ سید مودودی رحم اللہ علیہ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں عطا فرماۓ اور ان کی خطاؤں کو معاف فرماۓ آمین

  • @pashtuntimes8550

    @pashtuntimes8550

    2 жыл бұрын

    Ameen

  • @kashifismail7013

    @kashifismail7013

    2 жыл бұрын

    Ameen

  • @abdullahfaisal1981

    @abdullahfaisal1981

    2 жыл бұрын

    آمین ،،اللہ تعالیٰ مودودی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @drsardarmuhammadsoomro2271
    @drsardarmuhammadsoomro22712 жыл бұрын

    Best knowledge by Multi Saeed sahib Maulana Abul Aala Maoodoodi was Great Islamic sholar Allah SWT Bless him.

  • @ja8788
    @ja87882 жыл бұрын

    اسلام علیکم ورحمت اللہ مولانا مودودی وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اس صدی میں مسلمانوں کو سسٹم میں رہنے کی بات کی ہے

  • @Xoundz
    @Xoundz2 жыл бұрын

    مودودی صاحب کے جواب نے واقعی لرزہ طاری کر دیا ہے۔ تہمت و بہتان و کفر کا ٹھپہ تو اس دور میں اتنا عام ہے جتنا عام پانی بھی نہیں :-(

  • @hasansaeeddr
    @hasansaeeddr2 жыл бұрын

    مفتی صاحب جزاک اللہ۔ آپ نے انصاف کا حق ادا کیا ہے۔ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی علیہ الرحمہ کے اوپر جو بہتان تراشی کی جاتی ہے اس کا اچھا رد کیا ہے آپ نے۔ اللہ آپ کو بہترین جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @ZafarIqbal-zq6qj
    @ZafarIqbal-zq6qj2 жыл бұрын

    پتا نہیں لوگ اِتنے بُغض میں آگے کیوں نکل جاتے ہیں کہ تمام جہان کی بُرائیاں اور جہالت اُسی میں دیکھنے لگ جاتے ہیں جزاک اللّٰه مُفتی صاحب

  • @jawaidahmad3882

    @jawaidahmad3882

    Жыл бұрын

    Jho sabaha ka nhi woo kisi ka nhi .sab say bada dushman sabaha ka . Moududi ka dil bujuz say kala ho jiya tha

  • @Xoundz
    @Xoundz2 жыл бұрын

    جزاک اللّہ واحسن الجزاء فی الدارین 💖

  • @worldexploration5747
    @worldexploration574716 күн бұрын

    Truth is Truth Mufthii Sb great ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadishteyaque9221
    @mohammadishteyaque9221Ай бұрын

    His scholarly greatness makes him distinct across Europe to America. He influenced great scholars of great universities of the West and served Islam.

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Ай бұрын

    You summed it up nicely “influenced great scholars of great universities”, essentially proving that he was not accepted in the true scholarly class due to many mistakes he made.

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Ай бұрын

    Should one read Maulana Maududi Tafseer? مودودی صاحب کی تفسیر | Mufti Muhammad Saeed Khan SQ0919-070 kzread.info/dash/bejne/Ym2Hrrice7rJndY.html

  • @abidsaleem7457
    @abidsaleem74572 жыл бұрын

    ALLAH PAAAK Mufti Sahb k umaarr mei barkaat rakhay.

  • @andmeist
    @andmeist Жыл бұрын

    Actually there was none in deoband like Syed maudodi....so they decided to oppose Syed maudodi ....had Maulana maudodi remained with deoband then they would bhave made him a saint irrespective of any thing

  • @aqeelahmedzia
    @aqeelahmedzia2 жыл бұрын

    مفتی صاحب۔۔۔۔۔۔♥️♥️♥️

  • @ahadkhan9195
    @ahadkhan91952 жыл бұрын

    JAZAK ALLAH

  • @lutfurrahman4491
    @lutfurrahman44912 жыл бұрын

    Jazakllah khair

  • @ali222abubakar8
    @ali222abubakar82 жыл бұрын

    Nice ji

  • @alhidayahtv
    @alhidayahtv2 жыл бұрын

    Assalam Alekum Peace and Blessings Be Upon You

  • @akmalbaloch913
    @akmalbaloch9132 жыл бұрын

    Good

  • @mubashirhasan5293
    @mubashirhasan52937 ай бұрын

    Hazrat maudode rahmatullah alaih pr Allah ke rahmateen ho,ameen

  • @Islamis4all
    @Islamis4all2 жыл бұрын

    تکفیرِ مسلم کا مسئلہ بہت اہم اور نازک ہے، حضرت امام اعظم رحمہ اللہ کا قول ہے کہ: اگر کسی کے قول میں ۹۹/ احتمالات کفر کے پائے جائیں اور ایک احتمال عدمِ کفر کا پایا جائے تو میں اس پر کفر کا فتوی نہیں لگاتا " إلا أن یکون کفرًا بواحًا" مگر یہ کہ کوئی قول کھلا ہوا کفر ہو جس میں کوئی تاویل ممکن نہ ہو۔ ہمارے اکابر نے مودودی صاحب کے بارے میں کفر کا فتویٰ نہیں دیا ہے، تاہم ان کی عبارات میں انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام ،صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی عنہم اجمعین پر تنقید کی گئی ہے جس کا انہیں یا کسی اور کو اختیار حاصل نہیں؛ لہٰذا اکابر نے ان کے جادہٴ حق سے ہٹے ہوئے ہونے کا حکم لگایا ہے۔ مفتی احمد الرحمٰن صاحب رحمہ اللہ ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں: ’’مولانا مودودی پر علماء نے کفر کا فتویٰ نہیں لگایا، البتہ ان کی تحریر میں بے شمار ایسی گم راہ کن باتیں پائی جاتی ہیں جو سراسر اسلام کے خلاف ہیں، اور علماءِ فن نے اس کی گرفت کی ہے، اور علماء پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ مودودی کی گم راہیوں سے عامۃ المسلمین کو آگاہ کریں۔ فقط واللہ اعلم کتبہ: احمد الرحمٰن غفرلہ‘‘. مفتی محمد عبدالسلام چاٹ گامی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں: ’’واضح رہے کہ مولانا مودودی صاحب نے انبیاءِ کرام علیہم السلام کی عصمت پر جو حملہ کیا ہے اور صحابہ کرام علیہم الرضوان کی عدالت پر جو زہر افشانیاں کی ہیں، ان کی وجہ سے مودودی صاحب راہِ حق اور امتِ مسلمہ کے متفقہ مذاہب سے ہٹے ہوئے، گم راہی کی راہ پر گامزن تھے۔ اس لیے اکابر اور محققین علماء نے ان پر گم راہ ہونے کا فتویٰ تو دیا ہے، مگر کفر کا فتویٰ کسی نے نہیں دیا، لہٰذا اس وقت جو ان کے پیروکار ہیں، ان کا بھی یہی حکم ہے، الا یہ کہ وہ مودودی صاحب کے گم راہ کن خیالات سے توبہ کرلیں۔ فقط واللہ اعلم کتبہ: محمد عبدالسلام عفا اللہ عنہ (29/4/1403)

  • @hp5203
    @hp52032 жыл бұрын

    اقبال مجددي (لاہور) مولانا نور الحسن راشد كاندهلوي

  • @AdBd-tm5zg
    @AdBd-tm5zg2 ай бұрын

    Sayyed e Aala Ekhtlafat ka nhi bl k bht zyada Hsd ar Bughz ka shkar rhy Agr Deubndi Akabr prsti na krty to Kitny achhy hoty Ay sayyed e Aala Tujhy Slam

  • @mizanmuhammadhasan9254
    @mizanmuhammadhasan92543 ай бұрын

    اپ کا بات تو صحیح۔ مگر غلطیا کی کیا فیصلہ ہو گا؟ جو امت کو فطنہ میے ڈالتے ہے۔

  • @esmartshop8174
    @esmartshop81742 жыл бұрын

    کیا منفی رائے قائم کرنے کے لئے صرف صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ہی نظر آتے ہیں ان کوجب یہ خود بے احتیاطی کریں گے تو پھر ایسا ہی ھو گا

  • @zaffersajad494
    @zaffersajad494Ай бұрын

    Unka tou khuda dekh lega. Kafi galtiyan ki. Leken ab guzar chuke tou ham khamosh rahegae. Lekin us kae followers nae Itnae fitna aur violence badaya Dunya mae ki aksar log unse Nafrat kartae hai

  • @hafezgehafezge5748
    @hafezgehafezge57482 жыл бұрын

    صرف اور صرف ایک سوال، جواب طلب ہے مولانا مودودی صاحب نے، صحابی رسول، کاتب وحی، رسول اللہ کے سالے عزیزم، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں کس نظریہ کا اظہار کیا؟

  • @noorjehanfahim7575
    @noorjehanfahim7575 Жыл бұрын

    BESHAK Aesa hi krna chahiy Hr kesi ko jannati jahnnumi ka certificate dena hmara haqq nhi he! Han mgr Ilme Deen k andr ghus kr be deeni ki tbligh krna,aqeedon k khrab krna aor deen k situno ko hilana yani ummat k dil se aslaf ki azmat ko nikalna Yh sb Kbirah gunah hen,jin se hr frde muslim ko aagahi zruri he ta k un k literature ko pdh kr Eiman men tzalzul na aa pae Ap ka kehna therk he k is hd tk na jaen k kafir aor mushrik qrar de den,lekin un ki zbrdast be adbiyan jinhen unho ne shae kiya aor phelaya,wuh qabile girift hen aor un pr action len skht zruru tha Ap bhi thoda sa sochen k Rasulullah sw medane hashr men ummahatul momenin aor sahaba keram k haqq men agr modudi sb ka greban pkd len to kya ba'aeed he? Ketne logon k dil se unho ne azmat ko nikal diya,apni shandar tareekh men shukuk u shubhat peda kr diy,aese ilm se to wuh jihalat behtr he jis men Eiman slamt rahe Kesi k khilf kufr k ftwe sadir krna na kl sahi tha na aj sahi he,"Hr insan apne aamal k aewaz rehen rkha hua he". Zban ko utha k talu se lgana jitna aasan he,is fasil ko duniya aakhirt men katna utna hi dushwar he!

  • @baba747baba2
    @baba747baba22 жыл бұрын

    Saare Arab world mein modoodi sahb ko bara aalime Deen mana jaata hai..... tafheemul Qur'an best tafseer hai.....aik jild par lain buhat faida ho ga

  • @binmohammed6032
    @binmohammed60322 жыл бұрын

    جناب مفتي صاحب تو بهت هي عظیم ہیں۔ کتنی اچھی بات فرمائی ۔مگر جناب مفتی صاحب آپ نے جناب مولانا محمد مکی صاحب کے متعلق جو رائے دی اس کی آپ سے بھی جواب دہی ہو گی ۔جناب مفتی صاحب آپ نے انتہائی نامناسب گفتگو فرمائی لہذا خدا سے معافی مانگیں اور جناب مولانا مکی صاحب سے بھی معافی طلب فرمائیے ۔پوری دنیا جانتی ہے کہ مولانا محمد مکی صاحب کی وجہ سے لاکھوں کو ھدایت ملی ہے ۔۔۔۔خدا کیلئے فوری معافی مانگیں ۔شکریہ جناب مفتی صاحب اللہ خدا کیلئے مجھے معاف فرمائیں اور میری عرض پر پوری توجہ فرمائیے ۔مفتی صاحب تک خدمت میں میری اس عرض کو پیش فرمائیے اور ناکارہ کی دعاء لیجیئے شکریہ

  • @Hassan2565

    @Hassan2565

    2 жыл бұрын

    Jinab makki sahab firqawariyat pehla rahe hen.

  • @user-ld8sl9tb3z

    @user-ld8sl9tb3z

    2 жыл бұрын

    @@Hassan2565 بالکل غلط بات

  • @Hassan2565

    @Hassan2565

    2 жыл бұрын

    @@user-ld8sl9tb3z aap ne un ko suna he kbhi?kehte hen brelvi k peeche namaz nahi hoti.

  • @zaheenlarka9308
    @zaheenlarka93082 жыл бұрын

    Assalam u alaikum . Nhi janta molana aap ye comments parhty hyn ya nhi ya aap tk ye msgs koi pohnchata hy ya nhi .. meri zindgai ki bhttt khuwahish hy k aapse dobara mulaqat hy or aapke sath kuch din guzary jaen ye baat likhty or aapka ilm or aapki baaten sunty dil me itni taaqat nhi rehty aese maloom hota hybk dil phatne wala hy or dil bardst k qabil nhi rehta or us keefiyt ko bayan krne ki b salahaiyt nhi hy .. bsss apni baat is pe khatam krta hon k shyd zindgai me aesi mulaqat naseeb me ho to baat hogi wrna dil ki gehraiyon se dua hy k bssss allaaaaaaahhh aapse raazi ho jaen or aapko apne mahboob muqarrab bando me shamil kren ot hume b deeen ka fehem ata famaen .. ameeen

  • @ahlussunnahahlussunnah3697
    @ahlussunnahahlussunnah36972 жыл бұрын

    مودودي - عدوًصحابه تھا مودودي. علئاءً نے مودپدي ڪو مھديت ڪے دعوي سے روڪا

  • @eurusholmes6504
    @eurusholmes65042 жыл бұрын

    8:46 Teesre hasti janab wala khud hain?

  • @ziyadzahid5432

    @ziyadzahid5432

    2 жыл бұрын

    G mery khyal my

  • @zafariqbal204
    @zafariqbal2043 ай бұрын

    Molana k baray ma wo bat karay Jo in k barber ka alum ho or pechlay 100 sal say to un k barber ka alum nahi aaya

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    3 ай бұрын

    بات اتنی کریں جتنی بنتی ہو۔ مودودی صاحب پر تنقید کیوں ہوئی، اس کو تعصب کی عینک اتار کر علمی سطح پر جو علماء نے اعتراض کئے وہ سمجھیں ورنہ آپ ایک فرقہ پرست شخص ہی شمار ہوں گے۔

  • @lonealimohd1896
    @lonealimohd18962 жыл бұрын

    اپنے مولویوں کو رحمت اللہ کہنا اور مولانا موددی رحمت اللہ کو موددی کہنا جہالت کا ثبوت ہے

  • @dr.mohsinhassan908
    @dr.mohsinhassan908Ай бұрын

    Jab imran khan ke bare mai rai de tab ye khayal nhn aya

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Ай бұрын

    مفتی صاحب نے رائے نہیں گواہی دی تھی جو سو فیصد سچ ہے، ہاں یہ دوسری بات ہے کہ آپ کی طرح بہت سے اور الزامات لگانے والے مر کر اللہ کو جواب دینے کا خوف کھو چکے ہیں۔

  • @user-kw6nu4nf3e

    @user-kw6nu4nf3e

    Ай бұрын

    @@SeeratVideo شکر ہے آ پ کو بھی مر کر جواب دہی کا خیال آ یا

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Ай бұрын

    جی بالکل اگر یہ احساس نہ ہو تو آپ کی طرح کے ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ علماء پر تہمتیں لگانا چھوڑ دیں لیکن چونکہ اس جھوٹ کے دور میں جھوٹ سن کر اور اللہ کو مر کر جواب دینے کا احساس نہ ہونے پر آپ کی طرح بہت سے اور موجود ہیں سو اس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ یہ سب کرتوت کرنے والوں کے تمام اعمال قیامت کے دن ضائع ہو جایئں گے اور اس کے علاوہ علماء حق اور خدا ترس شخصیات پر الزامات لگانے والے اللہ کی پکڑ میں ہوں گے اسی پر مر کر اللہ کو جواب دینے والی بات کی ہے لیکن آپ لوگوں کو یہ بات سمجھ نہیں آتی

  • @user-kw6nu4nf3e

    @user-kw6nu4nf3e

    Ай бұрын

    @@SeeratVideo علماء پر کوئی تہمت نہیں لگاتا وہ علماء دیوبند ہی تھے جو کانگریس کا ساتھ دیتے تھے متحدہ قومیت کی حمایت کرتے تھے ہندو اور مسلمان کو ایک قوم قرار دیتے تھے علماء خطا سے مبرّا نہیں اصل بات یہ ہے کہ علماء کی بات کو بھی قرآن وسنت پر پرکھنا جائے گا مگر معزرت کے ساتھ آ پ جیسے احباب سمجھتے ہیں کہ مولانا ساتھ لگا لینے سے ہم معصوم ہو گئے ہیں ہماری کسی بات پر تنقید نہیں ہو سکتی اقبال رح نے ایسی ہی نہیں کہا تھا ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت ناداں یہ سمجھتا ہے کہ اسلام ہے آ زاد ہا ں علماء حق اس سے مبرّا ہیں تلخی ہو گئی ہو تو معزرت چاہتا ہوں

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Ай бұрын

    آپ کی لاعلمی اسی بات سے واضح ہو جاتی ہے کہ جواب نہ علماء کی غلطیوں پر تھا، نہ ان کو معصوم ثابت کرنے پر اور نہ ہی دو قومی نظریہ پر۔ اس قوم کا یہی المیہ ہے کہ علم کے ساتھ ساتھ فراست سے بھی محروم ہے۔

  • @AbdulRauf-cb2og
    @AbdulRauf-cb2og Жыл бұрын

    مودودی پیداھی نھ ھوتااچھاتھابقول علامہ بنوری رح

  • @user-kw6nu4nf3e

    @user-kw6nu4nf3e

    Ай бұрын

    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

  • @irfananoor676
    @irfananoor676 Жыл бұрын

    نہ کہنے کہ باوجود دل کا بغض زبان پر آ ہی گا

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Жыл бұрын

    اور آپ کی بدگمانی بھی- آپ مودودی صاحب کی پکی مقلد ہیں تو یہ آپ کا معاملہ ہے لیکن اہل سنت کے جمہور سے جو راہ الگ کرے گا، اس پر ضرور بات ہو گی- یہ علمی اختلاف ہے، آپ سب سے پہلے اپنی اندھی تقلید سے ہٹ کر سوچیں اور الزامات لگانے سے گریز کریں- کس کے دل میں بغض ہے یہ صرف اللہ جانتا ہے، آپ نہیں-

  • @Ramseweslambs100
    @Ramseweslambs1002 жыл бұрын

    تعصب کی عینک نکال کر جو بھی مودودی رح کو پڑھے گا اسے مودودی صاحب کو تسلیم کرنا پڑے گا۔

  • @irfananoor676
    @irfananoor676 Жыл бұрын

    اللہ سبحان تعالیٰ مولانا مودودی رحمۃ اللہ کے درجات بلند فرمائے آمین شعور کی انتہا پر تھے مولانا مودودی رحمۃ اللہ مدرسے کے مولویوں سے اللہ تعالیٰ نے ہمیں بچا لیا اور مولانا مودودی کو اللہ تعالیٰ کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ثم آمین

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Жыл бұрын

    چلیں اچھا کیا کہ آپ نے “مولوی” کی نفرت ظاہر کر دی- اسی بغض کا الزام آپ دوسروں پر لگا رہی ہیں اور “اسلام” کی خدمت کر رہی ہیں-

  • @user-ld8sl9tb3z
    @user-ld8sl9tb3z2 жыл бұрын

    مولانا مودودی کے لئے بھی غلط زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے لیکن مولانا مودودی کا جرم یہ ہے کہ انہوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے لئے غلط زبان استعمال کی ہے۔

  • @ishfaqmir7356

    @ishfaqmir7356

    2 жыл бұрын

    Maulana Maududi nay jo b kuch likha hai uss Ka hawala deya Hai, Agar maulana Kay kilaf kuch bolna Hai too pehlay unn ulma Kay kilaf bolay

  • @bhatzeya7052

    @bhatzeya7052

    2 жыл бұрын

    Kahan par? Reference please?

  • @humbalshah

    @humbalshah

    2 жыл бұрын

    Aur ye baat mudodi shb k muqaledeen ko damajh nhe aati.... Mufti shb per heran houn,, unhoun nain kis angle sey modudi shb kee ketabain parhee hain.

  • @user-ld8sl9tb3z

    @user-ld8sl9tb3z

    2 жыл бұрын

    @@ishfaqmir7356 انہوں نے ضعیف روایات کا سہارا لیا اور صحابہ کی اس طرح کردار کشی کی کہ ان سے پہلے یہ کام سوائے رافضیوں کے کسی نے نہیں کیا تھا۔ انجینئر علی مرزا جیسے لوگ بھی مودودی کے اگائے ہوئے پودے ہیں۔

  • @JunedHussain
    @JunedHussain2 жыл бұрын

    حضرت آپ قابل احترام ہیں۔ اور مودودی صاحب کی حدیث یہ سند درست بھی ہو سکتی ہے۔ مگر یہ حوالے کسی تیسرے عالم کے درست نہیں ہو سکتے۔ مودودی صاحب کے علمی شجرہ کا ثبوت مودودی صاحب سے ہونا چاہیے نا کہ کسی تیسرے شخص سے ہمیں یہ معلوم ہو۔ جبکہ مودودی صاحب عصر حاضر کی شخصیت تھے۔

  • @user-ld8sl9tb3z
    @user-ld8sl9tb3z2 жыл бұрын

    کفر کے فتوی نہیں لگانا چاہئیے لیکن انہوں نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے لئے بہت غیر محتاط زبان استعمال کی ہے۔ وہ صحابہ کی شان کو نہیں سمجھتے تھے۔

  • @baba747baba2

    @baba747baba2

    2 жыл бұрын

    Ali se bughz nehe rakhta magar munafiq.....Kia ye hadees nehe hai.....soore toba Aya 100/101/102 khud dakh lain.....soore munafqoon BHI ..... Tulaqa sahabi kese ho sakte Hain

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    2 жыл бұрын

    This false interpretation of Hadith by Rafzi inspired or those who claim to be Sunni but are Shia inspired was already answered by Mufti sb. kzread.info/dash/bejne/X22epNOKo5CTYJc.html (A 1400 year Predecided Ahle Sunnah Aqeedah Regarding Hazrat Moaviyah R.A & Current day Gumrahi)

  • @user-ld8sl9tb3z

    @user-ld8sl9tb3z

    2 жыл бұрын

    @@baba747baba2 اس حدیث کا کس نے انکار کیا؟ سوال گندم جواب چنا۔۔۔

  • @adnanaslam5858
    @adnanaslam58589 ай бұрын

    Kia un sahab ne apnay Walid sahab ki taraf se koi wazahat ki? Ya chup kar ke chal diyay.

  • @Islamis4all
    @Islamis4all2 жыл бұрын

    جواب نمبر: 147700 بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa: 393-1370/H=1/1439 (۱) مودودی صاحب کے عقائد اور نظریات جادہٴ مستقیم سے ہٹے ہوئے ہیں، اہل حق اہل سنت والجماعت سے منحرف ہیں۔ (۲) حضراتِ صحابہٴ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کی تنقیص اور ان اکابرِ دین پر بیجا الزامات لگاکر مودودی صاحب مجروح کرتے ہیں غلط حوالے دے کر بھی عیب جوئی کے نظائر ان کی کتب میں بکثرت ہیں۔ (۳) ترجمہٴ قرآن (تفہیم القرآن) میں صراطِ مستقیم سے ہٹ کر بہت ٹھوکریں کھائی ہیں مثلاً ایک جگہ لکھا ہے ”احد کی شکست کا سب سے بڑا سبب یہ تھا کہ مسلمان (صحابہٴ کرام رضی اللہ(ھ)) عین کامیابی کے موقعہ پر مال کی طمع سے مغلوب ہوگئے اور اپنے کام کو تکمیل تک پہنچانے کے بجائے غنیمت کو لوٹنے میں لگ گئے۔ (تفہیم القرآن ج۱ص۲۸۷) دنیا جانتی ہے کہ طمع کا تعلق دل سے ہوتا ہے معلوم نہیں اس بندہٴ خدا (مودودی صاحب) کو صحابہٴ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے دلوں میں طمع صدیاں گذرجانے کے بعد کس طرح نظر آگئی؟ پھر غنیمت لوٹنے میں لگ گئے یہ انتہائی بھونڈی اور گستاخانہ تعبیر ہے بلکہ الزام تراشی کے قبیل سے بھی ہے، اسی طرح سلفِ صالحین راسخین فی العلم اکابر کی تفاسیر پر بے اعتمادی صحیح احادیث پر بے جا رد وقدح ان کی تفہیم القرآن اور لٹریچر کے خصوصی امتیازات ہیں جیسا کہ اُن اہل علم حضرات پر مخفی نہیں ہے کہ جنھوں نے مودودی صاحب کی کتابوں کو دلائل کی روشنی میں بغور ملاحظہ کیا ہے، فتاوی محمودیہ فتاوی رحیمیہ وغیرہ میں مفصل مدلل کلام ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند

  • @syedkashanejaz4897

    @syedkashanejaz4897

    2 жыл бұрын

    Mufti Saeed Kazab bayani aur glu main mahar hain. Moulna Saeed akbarabadi ka tu pata tha kay Delhi kay aik agbar main adaryaha likhtay thay likin yeah kahan Hadees par li moudidi Sahab nahi Hazrat Khalil Ahmed Saharanpuri R.A say. Jab kay Hazrat Saharanpuri kay intaqal 1926 huwa tha wo bhi madina tayabha main

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    2 жыл бұрын

    جواب کو دوبارہ سن لیں، ان کے براہ راست شاگرد نہیں بلکہ ان کے شاگردوں کے شاگرد تھے- تعصب سے ہٹ کر بات کی تو تعصب والے غور سے سن بھی نا پائے- یہی افسوس مفتی صاحب نے اس کلپ میں کیا ہے-

  • @mazharshah2537
    @mazharshah2537 Жыл бұрын

    جتنی ملمع سازی شروع میں آپ کر رہے ہیں اس سے مودودیت کی عکاسی ہو رہی ہے ۔ جبکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور امہات المومنین کے گستاخ کا حکم بھ آپ کو معلوم ہی ہوگا ۔۔ اور باقاعدہ مودودی کی کتب کے حوالہ جات سے ثابت کیا جا سکتا ہے ۔

  • @alee3432
    @alee34322 жыл бұрын

    میں کسی صحابی پر تنقید کرنے والے کو درست نہیں سمجھتا ،اور صحابہ سے حسن ظن کا قائل ہوں۔۔مگر آج کے دور میں ان پر تنقید کرنے والے یقینی طور پر بھرپور مذمت کے لائق ہیں۔۔مگر مولانا مودودی کا طریقہ اختلاف اور مولانا اسحاق کا طریقہ حسن ظن کا متقاضی ہے ،جیسے صحابہ کے لیے مغفرت اور رحمت کی دعا کی جائے ،ویسے ہی یہ شخصیات کے لیے بھی دعا کی جائے۔۔جبکہ زندوں میں مرزا محمد علی جیسے جو صحابہ پر تنقید کریں ان کو بھرپور جواب دیا جائے۔

  • @baba747baba2
    @baba747baba22 жыл бұрын

    Professional jealous y mullaon mein sab se ziada hai

  • @humbalshah
    @humbalshah2 жыл бұрын

    Mufti shb aap kee dil sey qadar kerta houn,, lakin kuch dinon pehley Fitna Mudodiat by Moulana Zikreya shb ke kitaab parhi... Ya to jo Modudi shb nain likha apni books main woh theek hai ya Ulema e Haq. Dono theek nhe ho saktey.. Aaj aap keh rahey hain ,Modudi shb per bohtan nhe bandna chaheye,, Allah ko jawab dena hai,,,kia Modudi shb nain bhee yahee socha tha,, Sahaba per bohtan nhe bandna chaheye,, Allah ko jawab dena hai...

  • @mmzhashmi8618
    @mmzhashmi86182 жыл бұрын

    احمد رضاخان صاحب نے جو کفر کے فتوے دیے ھیں اس کے بارے میں آپ کا کیا کہنا ھے۔ اور ان کو کس نے ٹھیکہ دیا تھا ایسا کرنے کے لیے۔ اور طرہ یہ کہ جو ایسا نہ سمھے وہ بھی کافر۔ اس کی وجہ سے امت میں بہت بڑا فتہ برپا ھے۔

  • @user-iv8di3er9l

    @user-iv8di3er9l

    2 жыл бұрын

    کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ اعلحضرت حضور نے ان کو عقل دلائی مگر ہوتی تو۔ عرب سے فتاوی تشریف لائے حسام الحرمین پڑ ھ لیکن اس کیلئے علم چاہئے زبان کافی نہیں

  • @ranaqasim1393

    @ranaqasim1393

    2 жыл бұрын

    Ye theka unko un k mannay walon na dia hai …..ulma behen na chudwatay tou wo itny sakht fatway na detay…..

  • @abdullahmani5123

    @abdullahmani5123

    2 жыл бұрын

    @@user-iv8di3er9l فاضل بریلوی کے متعلق عرب کے فتوے ابھی بھی آرہے ہیں اس بارےمیں کیا خیال ہے ؟

  • @nomanmiftahi

    @nomanmiftahi

    2 жыл бұрын

    @@abdullahmani5123 😂😂😂😂

  • @user-iv8di3er9l

    @user-iv8di3er9l

    2 жыл бұрын

    @@abdullahmani5123 ذرا مجھے کسی عالم کا فتوی دکھا دیں مگر یاد رہے نجدی علماء نہیں خوارج ہیں شک ہے تا تو کسی دیوبندی سے پوچھ لو جو کند ذہن نہ ہو وہ درست بتائے گا میرے اعلی حضرت کا علمی معیار سورج کی طرح روشن مگر کور دیدہ نے تو نہیں ماننا

  • @khalidmahmood3901
    @khalidmahmood39012 жыл бұрын

    Kissi banday ke gumrahkum khialat se awam ko agah krna kia zaroori nahen?

  • @shamleedrehan6317
    @shamleedrehan63172 жыл бұрын

    Mr modudi na Salem Deen thà Orr sahebur Raye thà ulemae dubend motidiyetism ko fitnae modidiyet sy tabeer kerty heen Orr sahi khty heen ,modidi apni tefseer men Umahatulmomeneen ki Shan men Herzret Suleman aelheslam ki Shan Orr sahabah kiram ki Shan men gustakhian kerta Raha Hy.Ye khud sakhta Orr ghaer muquld aalum bana Huwa thà.

  • @user-kw6nu4nf3e
    @user-kw6nu4nf3eАй бұрын

    جناب اپنی شخصیت کے بارے میں کیا خیال ہے آ جکل تو آ پ خوب controversial ہیں

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    Ай бұрын

    جناب اگر تھوڑی عقل استعمال کی ہوتی اور تعصب کی عینک اتار دیتے تو یہ بات واضح ہو جاتی کہ مودودی صاحب کی متنازعہ شخصیت ان کے اہل سنت کی راہ سے ہٹ کر نظریات تھے اور یہاں کسی سیاسی شخص کے نکاح کا معاملہ ہے اور ایک شرعی مسئلہ ہے جس پر پوری امت متفق ہے۔ کچھ لکھنے سے پہلے سوچ لیا کریں، یہی اللہ کا قرآن میں فرمان ہے۔

  • @user-kw6nu4nf3e

    @user-kw6nu4nf3e

    Ай бұрын

    @@SeeratVideo عقل کے اندھوں کچھ عقل آ پ بھی استعمال کر لیا کرو کوئی شرم حیا نہیں جس کو چاہا بد دین بنا دیا مولانا مودودی رح کو شاہ فیصل ایوارڈ آ خر کن خدمات پر دیا گیا باقی مفتی صاحب کا کردار کھل کر سامنے آ چکا ہے

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    26 күн бұрын

    شرم حیا کے علاوہ مر کر اللہ کو جواب دینے کا احساس آپ کی طرح بہت سے اور میں ختم ہو چکا ہے۔ مودودی صاحب کے بارے میں جو بھی لکھا گیا وہ اہل سنت کے عقائد اور مودودی صاحب کی تحریروں کو دیکھ کر ہی لکھا گیا، یہ تمام علمی مباحث ہیں، شخصیت پرستی کی عینک لگانے والوں کو یہ بات سمجھ نہیں آئے گی۔ باقی “کردار کھل کر سامنے آ چکا ہے” یہ تو تب معلوم ہو جب اللہ قیامت کے دن سب اصل میں کھول دے گا، اس دن سب واضح ہو جائے گا۔

  • @imranmalik7190
    @imranmalik7190 Жыл бұрын

    is mufti ko sihaba ki parwah nein mododi ka barra dukh hy mododi ki hasiat sihaba k muqabla min kia hy?

  • @mansoor2377
    @mansoor23772 жыл бұрын

    مودودی کی خلافت و ملوکیت نامی شرمناک کتاب جس نے بھی پڑھی ہے ۔ اور جس طرح صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کو معتوب و مطعون کیآ ۔ اس پر کیا جواب ہے مفتی صاحب کا ۔ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ، سیدنا مغیرہ ابن شعبہ رضی اللہ عنہ، پر مودودی صاحب نے جو جرح کی اور اپنی ذاتی حیثیت میں ان مقدس ہستیوں پر الزام لگاے۔ اللہ تبارک و تعالی کی پناہ ہے۔ ایران میں یہ کتاب پڑھایا جاتی ہے ۔ ہر شیعہ گفتگو میں خلافت و ملوکیت پیش کرتا ہے اور ہماری بولتی بند ہو جاتی ہے۔

  • @user-iv8di3er9l
    @user-iv8di3er9l2 жыл бұрын

    امام احمد رضا خان رحمہ اللّٰہ عزّوجلّ پر ہمارے ایمان کے تقاضے مکمل ہمیں مودودیوں اور دیوبندیوں کے بعض عقائد فاسدہ سے کوئی علاقہ نہیں کلک رضا ہے خنجر خونخوار برقبار اعداء سے کہو خیر منائیں نہ شر کریں ہمارا تو سب کچھ ہیں رحمت عالم جی رہیں ہیں زمانے میں انہیں کیلئے

  • @hafezgehafezge5748

    @hafezgehafezge5748

    2 жыл бұрын

    کیا پدی، کیا پدی کا شوربہ، احمد رضا کو کسی مورخ نے اس قابل سمجھا ہی نہیں، کے انکے اسلوب، جدوجہد، فکر یا کسی بھی درجے کے عالم لکھے، وہ صرف بدعتی ٹولے ایک پیشوا ہیں باقی تاریخ میں انکے لئے کوئی جگہ نہیں اخلاقاً، انکی زندگی پر کوئی اچھا تبصرہ بھی کرنا گوارہ نہیں کرتے،

  • @abdullahmani5123

    @abdullahmani5123

    2 жыл бұрын

    سدھر جاؤ بھائی

  • @asgharasghar9038

    @asgharasghar9038

    2 жыл бұрын

    Mashaallah jahalat nazar a rahi hy

  • @zaydkarlal5723

    @zaydkarlal5723

    Жыл бұрын

    دونوں اہل بیت کے طرفدار ہیں

  • @asimqureshi1031

    @asimqureshi1031

    Жыл бұрын

    کیوں کہ رضا خانی اور انکا امام آسمان سےاترےتھےشکر ہےمعصوم نہیں بنادیا اسے

  • @kiranamin
    @kiranamin2 жыл бұрын

    تفہیم القرآن میں کافی غلطیاں ہیں ایسا عالم مفتی زر ولی خاں کہے ہیں کیا یہ بات صحح نہی ہے

  • @qasmiizhar

    @qasmiizhar

    2 жыл бұрын

    السلام علیکم ورحمۃاللہ حضور والا ! آپ کی بات کیسے تسلیم کر لی جائے جب کہ مولانا مودودیؒ نے خود اقرا کا ہے کہ نہ عالم ہوں نہ جدید تعلیم یافتہ البتہ دونوں کوچہ سے ہم خوشہ چینی کیا ہے ۔ ممکن ہے مولانا نورالحسن راشد رحمہم اللہ کو مغالطہ ہوا ہو ۔ جناب مولانا مودودیؒ مفتی کفایت اللہ رحمہم اللہ کے درس حدیث میں کبھی کبھی مسجد فتحپوری دلی میں شریک ہو جاتے تھے ۔ انہوں نے حضرت سہارنپوری سمجھ لیا ہو ؟کیوں کہ مولانا مودودیؒ نے کبھی اور کہیں بھی علامہ سہارنپوری سے علم حاصل ہی نہیں کیا ہے ۔ علم حدیث تو دور بہت دور کی بات ہے ۔ مفتی کفایت اللہ رحمہم اللہ کے درس میں بھی چند شرکت کر لینے سے آدمی باضابطہ طالب علم اور عالم دین نہیں بن جاتا ۔ مولانا منظور نعمانی رحمہم اللہ نے مولانا مودودیؒ کے ساتھ اپنی سر گذشت میں خود ان کا اقرار نقل کیا ہے کہ شرح تہذیب جو کہ درجہ عالمیت کے عربی سوم کی کتاب ہے کو اپنے ہی گھر پر ٹیوشن کے طور پر استاذ سے پڑھا ہے ۔ والد مرحوم محلہ کے بچوں کے ساتھ کہیں اخلاقی حالت خراب نہ ہوجائے مکتب اور مدرسہ نہیں بھیجتے تھے ،اس لیے آپ کی تعلیم ٹیوشن کے ذریعہ ہوئی ہے ۔ چونکہ والد مرحوم کا انتقال تیرہ سال کی عمر ہی میں ہوگیا اس لیے مزید درسی تعلیم باضابطہ جاری نہیں رکھ سکے ،کیونکہ گھر کی پوری ذمہ داری آپ کے سر آگئی ۔ البتہ مطالعہ جاری رہا ہو گا ۔ تحریر کا فن آچکا تھا ۔ بلا کے ذہین تھے ،تو ان کے علم کی کل کائنات مطالعہ کتب ہے ۔ اور قاعدہ ہے : من کان معلمہ کتابہ کثر غلطہ اس کے بموجب ان کے اغلاط اور اخطاء ہیں ۔ نیز کسی عالم دین نے انہیں کافر نہیں کہا ہے ۔ ہاں ضال و مضل ضرور کہا ہے ۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ضال اور مضل یعنی خود بھی صراط مستقیم سے ہٹے ہوئےاو ر راہ سنت کو گم کردہ تھے ، اوردوسروں کو بھی اسی کی رہنمائی کرتے تھے ۔ اگر آپ کی نظر میں کفر و ضلال میں فرق نہیں تو بات دوسری ہے ۔ خدارا نقل صحیح کیجیے اور امت مسلمہ کو ان گھسی پٹی موضوعات میں مت الجھائیے اور گڑے مردہ کو مت اکھاریے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمائیں ۔ آمین

  • @abdullahmani5123

    @abdullahmani5123

    2 жыл бұрын

    اس موضوع کو چھیڑ کر خواہ مخواہ لوگوں کو تشویش میں مبتلا کر رہے ہیں جب کہ باخبر پر مخفی نہیں مودودی اور خمینی بھائی بھائی

  • @SajidKhan-cd9fq

    @SajidKhan-cd9fq

    2 жыл бұрын

    @@qasmiizhar انا للہ وانا الیہ راجعون

  • @asgharasghar9038

    @asgharasghar9038

    2 жыл бұрын

    Mashaallah comments mn jahalat hi jahalat nazar a rahi hy

  • @MuhammadUsman-ft2iu
    @MuhammadUsman-ft2iu2 жыл бұрын

    میٹرک پاس مودودی کے قلم سے صرف دو لوگ ہی بچ سکے ایک اللّه اور دوسرا مودودی خود باقی اس نے کسی رسول کسی نبی کسی صحابی کسی آئمہ محدث کو نہیں چھوڑا۔ وہ خود بھی گمراہ تھا اور باقی اپنے منانے والوں کو بھی گمراہ کر گیا۔

  • @asgharasghar9038

    @asgharasghar9038

    2 жыл бұрын

    Mashaallah apny garaiban mn jhank kalla hy to

  • @jawaidahmad3882
    @jawaidahmad3882 Жыл бұрын

    May nay us key kitabi padi ha .karoon jasa Nasha aoor firwoon jisa khumar may tha woo .us key akal us ka meyar tha .hamari akabir par us nay jhooti tahamati lagaie .

  • @shuaibaziz5027
    @shuaibaziz50272 ай бұрын

    Molvi sb aap ki jhoty insaan can’t trust u

  • @SeeratVideo

    @SeeratVideo

    2 ай бұрын

    آپ الزامات کو قیامت کے دن اللہ کے سامنے ثابت کیجئے گا اور چونکہ آپ ثابت نہیں کر سکیں گے اس لئے اپنے تمام اعمال ضائع ہونے سے ڈریں اور اللہ کا خوف کریں۔

  • @ZafarIqbal-zq6qj
    @ZafarIqbal-zq6qj2 жыл бұрын

    پتا نہیں لوگ اِتنے بُغض میں آگے کیوں نکل جاتے ہیں کہ تمام جہان کی بُرائیاں اور جہالت اُسی میں دیکھنے لگ جاتے ہیں جزاک اللّٰه مُفتی صاحب

  • @ZafarIqbal-zq6qj
    @ZafarIqbal-zq6qj2 жыл бұрын

    پتا نہیں لوگ اِتنے بُغض میں آگے کیوں نکل جاتے ہیں کہ تمام جہان کی بُرائیاں اور جہالت اُسی میں دیکھنے لگ جاتے ہیں جزاک اللّٰه مُفتی صاحب

Келесі