مولانامودودی کی اولاد کے مولانا مودودی کی جماعت سے اختلافات | حسین فاروق مودودی کی سبوخ سید سے گفتگو

#molanamodudi #molanatariqjameel #molana
Maulana Maududi's heirs have distanced themselves from his political party due to ideological differences.

Пікірлер: 264

  • @rafiqsharif7235
    @rafiqsharif723514 күн бұрын

    سید مودودی ایک نابغہ روزگار شخصیت تھے، جنھوں نے کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بدل دیں۔ اللہ انکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @mubarakbhutto3757
    @mubarakbhutto375721 күн бұрын

    اللہ رب العزت مرحوم مولانا ابوالاعلیٰ مودودی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو روز روشن کی طرح منور کرے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @ViewsNewsChannel

    @ViewsNewsChannel

    4 күн бұрын

    Has a Ruler Ever Transferred Power Without Threat? Allama Mashriqi’s Impact on Indian Independence kzread.info/dash/bejne/oG2O2quPlcSdocY.html پاکستان اور بھارت نے اپنی آزادی علامہ مشرقی کی پانچ لاکھ سے زیادہ خاکساروں کی فوج کی وجہ سے حاصل کی kzread.info/dash/bejne/c5Wsl85tgKi0lrQ.html "Allama Mashriqi’s Order: 300,000 Khaksar Soldiers Reach Delhi and the Sudden Collapse of British Rule" By Nasim Yousaf. facebook.com/KhaksarAssemblyBritishRuleCollapse

  • @user-se6gr5vn2b
    @user-se6gr5vn2b23 күн бұрын

    we love Mulana Moududi For Allah . Mohammed.omar.from Bangladesh

  • @ihtishamulhaq3987
    @ihtishamulhaq398710 күн бұрын

    Bahut Khushi hue Mulana Mawdudi ke Betsy KO dekhy aisa laga Jaise Mulana Mawdudi KO Dekh Raha hon. Allah SWT Aap ko lambi zindage naseeb farmaen Ameen ❤️❤️❤️

  • @user-wv2yi3vo9p
    @user-wv2yi3vo9p16 сағат бұрын

    مورثیت کی کوئی گنجائش مولانا صاحب کے نظریہ و لٹریچر میں نہیں ایک نظم مرتب ھے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @salahuddinafridi3552
    @salahuddinafridi355223 күн бұрын

    خدا کی رحمتیں ہو اپ پر سو بار مودودی رح ❤

  • @mukhtarahmed460
    @mukhtarahmed46023 күн бұрын

    Maulana Maududi was a light house for educated middle working class.

  • @sukhn_feham
    @sukhn_feham23 күн бұрын

    بہترین انٹرویو انتہائی پروقار اور پروفیشنل اس دور میں ایسا بہترین انٹرویو دیکھنے کو نہیں ملتا۔

  • @reebasheikh7922
    @reebasheikh79222 күн бұрын

    Bahot achcha laga aaj pahli baar moulana ke bare me khud unnki aulaad ki zaban se suna Allah moulana ko janatul firdos ata farmaye aameen

  • @younusmir4407
    @younusmir44078 күн бұрын

    Very interesting interview. I would give credit of this beautiful interview to Hussain Farooq more than Sabookh Sayed. Such a fair conversation despite many differences with jamaat Hussain Farooq,Has earned honour in my heart

  • @user-vv8zd3dm3j
    @user-vv8zd3dm3jКүн бұрын

    As a 1st time viewer to Ur Chanel, I was unable to do anything till i finish this whole podcast... Love it . Good work. Unveil the history..

  • @aneesjournalist
    @aneesjournalist24 күн бұрын

    سبوخ بھائی۔ انتہائی اہم گفتگو کی گئی ہے۔ شکریہ آپ دونوں کا

  • @sabookhsyed

    @sabookhsyed

    24 күн бұрын

    Thanks

  • @mak3380mak3380
    @mak3380mak338023 күн бұрын

    Sabookh syed, I know Hafiz Naeem personally, he is genuine and clean person. You make arrangements to arrange one to one meeting with son of Maududi Sahab. In sh Allah it resolves many issues and people's remember you with golden words.

  • @F2003S
    @F2003S19 күн бұрын

    Agar Jamaat-e-Islami k log itney corrupt hain to phir country wise hakoomat main ku nahi asake establishment k sath compromise ker k? Aaj tak Jammat kisi member per NAB k cases ku nahi? Ya TV k itne sarey channels hain wo ku nahi Jammat k logon ki corruption pe TV discussion kerte? Mansoora pe agar Baloch aur Paracha ka qabza hai aur pathan pathan ko vote deta hai to phir Jamaat main groups ku nahi ban sakey? Liaqat Group Qazi Group Munawar Group etc etc?

  • @MainMatloob
    @MainMatloob10 күн бұрын

    مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ علمی شخصیت تھے ۔ ان کا مقام بڑا بلند ھے اللہ پاک مولانا مرحوم ومغفور رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @khalidrehman1150
    @khalidrehman115022 күн бұрын

    ہمارے بزرگ بڑی سادہ طبیعت کے محسوس ہوئے اور سچی سچی باتیں کر ڈالی مگر سامنے ۔۔۔۔۔۔ایک شاطر جسکی آنکھیں اور معنی خیز مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ کیا منصوبے ہیں اور کافی بار اپنا لقمہ دینے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔اس ساری محنت کا حاصل یہ ہوگا کہ ابلیس کی طرح لوگوں کو مایوسی کے اندھیروں میں دھکیلا جائے بس ۔۔جبکہ یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ انسانوں کی جماعت اپنی بشری کمزوریوں کے ساتھ ہی کامیابی کے سفر طے کرتی ہے

  • @daudkhail1

    @daudkhail1

    18 күн бұрын

    سبوخ سید جوڑنے والے انسان ہیں۔ اب اسی انٹرویو سے ہی ایک مثبت راہ کے امکانات روشن ہو سکتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ حافظ نعیم صاحب کوشش کریں گے بشرط کہ لاہوری گروپ کشادہ کرنے پہ تیار ہوا تو۔

  • @muzzammalqureshi8014

    @muzzammalqureshi8014

    Күн бұрын

    اصل کے کمسل کمسلوں کے اصل

  • @MuhammadFaheem-ls1ml
    @MuhammadFaheem-ls1ml19 күн бұрын

    خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی رحمہ اللہ 🤲

  • @islamicdialogue3525
    @islamicdialogue352523 күн бұрын

    علامہ سید ابواعلی مودودی رحمہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار خصوصیات میں سے ایک خصوصیت لاتعداد دوسرے علماء اور سکالرز سے ممتاز کرتی ہے وہ دین اسلام کی اشاعت اور تبلیغ کیلئے امت مسلہ کے افراد تیار کرنا۔ سید ابواعلی مودودی رحمہ اللہ نے امت مسلہ کی جیبوں پر پلنے والے صاحبزادے تیار نہیں کئے ،انہوں ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ جیسے مفسر قران تیار کئے ہیں۔ اپنے بیٹوں کو تعلیم دلوا کر آزادانہ طور پر ان کی مرضی پر چھوڑ دیا۔ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا مشن اپنی صلاحیتوں دین کیلئے استعمال کرنا ناکہ چندہ جمع کرنے کیلئے اپنے صاحبزادوں کو تیار کرنا۔ اللہ تعالیٰ سید ابواعلی مودودی کے جنت الفردوس میں کروڑوں درجے بلند کرے۔آمین

  • @superplusmedia786

    @superplusmedia786

    13 күн бұрын

    کیا منطق ہے 😅😂

  • @uroojtaj7267

    @uroojtaj7267

    8 күн бұрын

    اوراسی لئے ڈاکٹر اسرار احمد جماعت اسلامی سے علاحدگی کرلی جناب ؟

  • @MajidjalilAwan
    @MajidjalilAwan20 күн бұрын

    مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ مجدد ہیں اللہ نے انسے کام لیا وہ چلے گئے۔ دنیا بھر کی یونیورسٹیز میں انکا نصاب پڑھایا جا رہا ہے وہ عالمی شخصیت تھے۔ ❤

  • @superplusmedia786

    @superplusmedia786

    13 күн бұрын

    @@MajidjalilAwan تھوڑا بریک پہ پیر رکھیں ۔۔۔ خلافت و ملوکیت پڑھو تو حضرت عثمان و معاویہ کا دشمن بھی تھا

  • @MainMatloob

    @MainMatloob

    10 күн бұрын

    @@superplusmedia786 آپ لوگ کند ذہن کے مالک ہیں ۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت معاویہ رضہ اللہ تعالیٰ عنہ سے علمی اختلاف رکھنا کوئی گستاخی نہیں ۔ اللہ پاک صحابہ کو شان بلند فرمائے آمین

  • @arshsiddiquiresearchforum7378
    @arshsiddiquiresearchforum737822 күн бұрын

    Eye- opener! On many different levels, an eye- opener!

  • @saeedanjum8789
    @saeedanjum878915 күн бұрын

    Hussain farooq sahib looking reasonable personality

  • @Asadullah-wp6zg
    @Asadullah-wp6zg20 күн бұрын

    جو لوگ عظیم مقصد کو عظیم لے لیتے ھیں ان سے گھر بار اپنا خاندان چھوڑنا پڑتا ھے۔ کیونکہ ایک مقصد اور منزل پر پہنچنے میں سب سے بڑی رکاوٹ خاندان اور خاندانی مسائل ھوتے ھیں۔ جو گھر گیا وہ گھر گیا کے مصداق۔ مولانا نے امت کا کام کرنا تھا۔ گھر کو سدھارنا انکے نزدیک کوئی بڑا کارنامہ نہیں تھا۔ اپ سابقہ تمام اسکالرز ، طبیب ، سائنسدان ، سیاح کی تاریخ کو اٹھاکر دیکھیں ۔ ان میں ایسی غلطیاں یا نقائص گنوائے جاتے ھیں۔ حالانکہ انکا کام پرفیکٹ ھوتا ھے۔ مولانا مودودی تاقیامت ایسا کام کر کہ گئے ھیں کہ انکا نام اور کام جاری رھیگا۔ انشاء اللہ ۔ واللہ اعلم باالصواب۔

  • @ghazalimuhammad4669

    @ghazalimuhammad4669

    13 күн бұрын

    مولانا کے یہ بیٹے اختلاف کے باوجود مہذب ہیں ۔عظیم باپ کا رنگ نظر آ رہا ہے ۔ایک دوسرے بیٹے متشدد ہیں ۔ان کا رویہ جارحانہ ہے ۔شاید مولانا مودودی سمجھ گئے تھے اولاد اور جماعت کی چپقلش جماعت کے لیے نقصان دہ ہو گی ۔امید ہے حافظ نعیم الرحمن صاحب کے دور میں اختلاف دور ہو جائیں گے

  • @Afalam9085
    @Afalam90858 күн бұрын

    مودودی صاحب ایک جینئس انسان تھے , حسین مودودی صاحب نے بہت ہی سچّی باتیں کی ہیں ...آفتاب عالم کراچی والا .

  • @talqur
    @talqur23 күн бұрын

    Great interview. Knowledgeable host 👏

  • @sabookhsyed

    @sabookhsyed

    23 күн бұрын

    Thanks you

  • @mak3380mak3380
    @mak3380mak338023 күн бұрын

    Worth listening. My salute to channel organizer wel done. Speaks from heart. Eye opener. Real insight. Thanks.

  • @akramahamad8083
    @akramahamad808323 күн бұрын

    Assalam o alaikum aap dono hazrat ko ur tamam bhaiyon ko. Aap ki guftagu sunkar bahut achha laga ur maulana maududi rahmtullah alaih ke zindagi ke kuchh pahlu ko janane ka mauka mila. Aap dono hazrat ka bahut shukriya.

  • @user-hh7kc1zv9x
    @user-hh7kc1zv9x23 күн бұрын

    محترم فاروقی صاحب جو کچھ بھی ہم ہیں وہ اللہ کا فضل اور والدین کی دعاء اور اپنے اساتذہ کی توجو اور اپنی ذاتی لگن یامحنت یہ جملہ زیادہ بہتر ہے؟ باقی ہم کو عموما بات کرتے وقت اللہ کی نعمتیں ایمان صحت علم عمل صلاحیت اور دولت کی نسبت اسی کی طرف کرنا چاہیے تاکہ اسکا ہر نعمت شکر ہو لفظی اور عملی بھی

  • @muhammadshafishaikh8014
    @muhammadshafishaikh80143 күн бұрын

    الحمدللہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے مسلکوں میں بٹے ہوے امت کے جمود کو توڑا ہے۔علماء و دانشوروں کو جدید مسائل پر تحقیق کا جدید طریقہ کار عطا کیا ۔اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نور سے منور کریں آمین ثم آمین

  • @zahoorahmad4023
    @zahoorahmad40237 күн бұрын

    Moulana moudoedie shaib ko allah pak jannat ferdous meie jagah dey ohnoue ne kafi deen kee khidmat kee meie hamesha moudoedie shaib key khayalat se agree hota houe

  • @darbadar1544
    @darbadar154423 күн бұрын

    very informative

  • @sabookhsyed

    @sabookhsyed

    23 күн бұрын

    Thanks you

  • @riazulhaq39
    @riazulhaq3915 күн бұрын

    Very informative and impressive interview Thanks Sir

  • @GhullamAbbas-vn4pr
    @GhullamAbbas-vn4pr18 күн бұрын

    Azeem mission Azeem log May Allah bless him with jannah

  • @ShakilChaudhary
    @ShakilChaudhary23 күн бұрын

    Interesting interview indeed.

  • @abdullahmuhammad1611
    @abdullahmuhammad161123 күн бұрын

    بھائی سٹوڈیو میں آمنے سامنے نشست ہونی چاہیے۔

  • @HasanBilgrami7
    @HasanBilgrami718 күн бұрын

    Janab Hussain Moududi Sb Salaam Alaikum, Thank you for the frank explanation and historical account. It can go a long way in Assisting @Hafiz Naeem UrRehman, in bringing the much-needed "COURSE CORRECTION" for JI. JI is a National Party with presence all over the country. Thus it's a National Asset. God & the Muslims will reward & be Greatful respectively, of you for sharing the "Fact or Fiction" status of the following: It was Moulana's Last wish, that His Namaz e Janaza be performed according to Asna'shari Norms, too.

  • @khurram498
    @khurram49823 күн бұрын

    بہت اعلی

  • @AbadPakistanOfficial
    @AbadPakistanOfficial18 күн бұрын

    مودودی صاحب کے نو بچے ہیں، اس سے زیادہ اور کیا گھر کو وقت دیتے

  • @tahirjaved2139

    @tahirjaved2139

    15 күн бұрын

    کمال کا نکتہ ہے۔ تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔

  • @salman92pk
    @salman92pk17 күн бұрын

    بہترین کام کیا سبوخ بھائی

  • @akmalwahidvlogs2376
    @akmalwahidvlogs237623 күн бұрын

    Sabook your questions were very relevant

  • @ishfaqlone20
    @ishfaqlone2022 күн бұрын

    Behtareen guftsgoo

  • @muhammadtahir2209
    @muhammadtahir220914 күн бұрын

    Thanks please for informative interview

  • @abdulsattar-ox5rv
    @abdulsattar-ox5rv13 күн бұрын

    Mera murshid syeed modudi RA. mojhy deen sikaya ALLAH PAK INHEEN janat ul ferdus mein allaaaa maqam atta farmay. Ameen

  • @shahbazalambarvi7477
    @shahbazalambarvi747722 күн бұрын

    Great interview

  • @riffatmehboob3314
    @riffatmehboob331419 күн бұрын

    Maulana Maududi ke sahibzadey dunya ke bad qismat tareen log hain jinhun ne Maulana ke rastey ko chur kar be maqsad zindagi gudari

  • @tahirmagrey107
    @tahirmagrey10721 күн бұрын

    Please ask Farooq Sb what is the estimated worth of Tarjmanulquran & A-5 Zaildar Ichra property Among political parties in Pakistan, Jamaat I Islami is the richest party monetary payment is not a issue & Jamaat must address this issue

  • @MuhammadFaheem-ls1ml
    @MuhammadFaheem-ls1ml19 күн бұрын

    پاکستان کی واحد کرپشن فری، خدمت سے سرشار، دیانت وامانت کی ضمانت جماعت اسلامی ⚖️✌️

  • @riffatmehboob3314
    @riffatmehboob331419 күн бұрын

    Hussain Maududi ki apney walid ke mutaliq durast maloomat nahi. Maulana Amir Usmani ne Maulana Maududi ki Saharupur ki sanad ka bhi zikr kiya hai aur Mufti Saeed Khan sahib ne bhi us ka zikr kiya hai

  • @Nomanbashir-lz8ur

    @Nomanbashir-lz8ur

    12 күн бұрын

    کیوں آپ لیاقت بلوچ کے گروپ کے ہیں

  • @asifjamal5596
    @asifjamal559613 күн бұрын

    اللہ تعالیٰ کے سپاہیوں کے پاس ذاتی معاملات کے لیے کوئی وقت نہیں ہوتا کیونکہ ان کا مقصد بہت اعلیٰ و ارفع ہوتا ہے

  • @muhammadtahirtarani4563
    @muhammadtahirtarani456320 күн бұрын

    خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی رح

  • @almuqriinstitute5996
    @almuqriinstitute599624 күн бұрын

    حسین فاروق صاحب کا مکمل انٹرویو سن لیا ہے مجھے یہ بہت اچھے لگے ہیں ان سے لاہور میں ملنے کا کوئی طریقہ ہو سکتا ہے کیا ؟

  • @sabookhsyed

    @sabookhsyed

    24 күн бұрын

    Thanks , he is leaving for US

  • @wajidhussain2122

    @wajidhussain2122

    23 күн бұрын

    واہ یار یہاں پہ جماعتی مردہ باد امریکہ کے نعرہ لگاتے ہیں ۔ جماعت کے بانی کی اولادیں امریکہ میں رہتے ہیں

  • @mansoorahmed8485
    @mansoorahmed848519 күн бұрын

    Very informative

  • @hikerover7045
    @hikerover704513 күн бұрын

    مودودی صاحب ایک محقق انسان تھے اللہ کی رحمتیں ان پر نازل ہوں مگر افسوس کہ انکی جماعت اس راہ سے منحرف ہوئی جس پر مودودی صاحب مرحوم اسےچلانا چاہتے تھے بلکہ درباری لوگوں پر مشتمل ایک پارٹی بنی ۔

  • @ASgamingstudio144
    @ASgamingstudio14424 күн бұрын

    👍

  • @aadilashraf2689
    @aadilashraf268919 күн бұрын

    یہی سوالات خالد فاروق مودودی سے انٹرویو کر کے پوچھ لیں!! تاکہ دونوں پہلو سامنے آئیں--- ورنہ الله تعالٰی کے ہاں آپکی پکڑ ہوگی سبوخ صاحب!!! خالد صاحب آپکو کبھی بھی مل جائیں گے انٹرویو کیلۓ!

  • @riazhussain462
    @riazhussain46223 күн бұрын

    افسوس! باپ کیا تھا اور آگے سے کچھ بچے کیا بن گئے۔۔ناشکرا

  • @user-co1wk5xz4y

    @user-co1wk5xz4y

    6 күн бұрын

    ان کی کسی بات کو دلیل سے رد کرو محض بکواس سے کچھ نہیں ہوتا۔ مجھے تو لگا کہ ان کی باتیں جماعت کے لیے بہت مثبت ہیں۔

  • @tahirjaved2139
    @tahirjaved213915 күн бұрын

    اس کے دل میں دین کی نہیں بلکہ مال کی محبت ہے

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed992219 күн бұрын

    جماعت کی خواہش تھی اور ھے کہ وہ گھر اور عمارت جہاں مولانا نے اک عمر گزاری ، جو منصورہ مںتقل ھونے تک جماعت کا مرکز رھا ، جہاں وہ آسودہ خاک ہیں، مولانا کی فیملی وہ جماعت کو فروخت کر دے تا کہ وھاں مولانا کی یادگار ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ قائم کیا جائے۔۔۔لیکن مولانا کے صاحبزادے ، خصوصاً حیدر فاروق نہیں مانے ۔ مقدمہ بازی شروع ھو گئی ۔۔ حیدر گاہے گاہے میڈیا ہر جماعت اور اس کے رہنماوں کے خلاف دل کے پھپھولے جلاتا رہتا ھے ۔۔۔۔جو نامناسب بات ھے ۔۔۔۔

  • @user-co1wk5xz4y

    @user-co1wk5xz4y

    6 күн бұрын

    انسٹیوٹ قبضہ کیے بغیر بھی بن سکتا ہے۔ جب وارث نہیں مان رہے تو کون سی شریعت میں ہے کہ جماعت قبضہ مارے۔ اولاد خود بھی یاد گار بنا سکتی ہے۔

  • @mazharshah1955
    @mazharshah19555 күн бұрын

    Allah Tahala, Syed Maududi ko karwat karwat Janat atta farmaein, Aameen

  • @marshadmeragdin5534
    @marshadmeragdin553415 күн бұрын

    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی صاحب انتہائی نیک سیرت انسان تھے

  • @tariqhanifi875
    @tariqhanifi87520 күн бұрын

    بھائ کوئ پازیٹیو بات بھی اس انٹرویو میں آپنے پوچھی ان حضرت سے ؟؟ آج مولانا کو دنیا میں سب جانتے ہیں انکی دینی شخصیت اور انکی تصانیف کے حوالے سے۔ جو لوگ بھی جماعت کو چھوڑ کر گۓ وہ صرف ماضی کا حصہ بن کے رہ گۓ۔ افسوس بہت عجیب و غریب انٹرویو آپنے کیا…افسوس!!

  • @aabdiabbas4885
    @aabdiabbas488522 күн бұрын

    میاں سبوخ، حسین فاروق سے کیسے رابطہ ہو سکتا ہے۔

  • @mohammadrazaq1985
    @mohammadrazaq198515 күн бұрын

    Yes maududi sahib was against Pakistan he say Rasul Pak take sword then people became Muslim astagferullah jamaat Islami is in student diktator why he was against Pakistan

  • @mujahidjalal1764
    @mujahidjalal176419 күн бұрын

    بہت ہی اہم انٹرویو تھا جس سے کئی تاریخی واقعات کا سراغ ملتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ موجودہ قیادت جماعت کو درست راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور جماعت کو چند لوگوں کی قبضہ مافیا سے نجات دے جو ان میں سیکیورٹی اداروں کی طرف سے ضیاء الحق کے دور میں داخل کردی گئی تھی بلکل اسی طرح جیسے مسلم لیگ ن کی مافیا ملک پر مسلط کی گئی!!

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751Күн бұрын

    لیاقت بلوچ داڑھی رکھنے کے وقت دوران نشتر ہسپتال ، میں داخل تھے۔۔ میں بھی وہاں موجود تھا ۔۔ جب انہوں نے چہرے کے زخموں کی وجہ سے داڑھی رکھ رہے تھے۔۔۔

  • @SaqibMasoodOfficial
    @SaqibMasoodOfficial23 күн бұрын

    Saboogh sb well done

  • @ghulamnabijut6597
    @ghulamnabijut659722 күн бұрын

    Geo shah sab

  • @user-je2zu6sz5q
    @user-je2zu6sz5q18 күн бұрын

    Good mododi

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed992219 күн бұрын

    اصل اختلاف شاید نظریاتی تھا۔ چھوڑنے والے جید علماء تھے اور وہ ریسرچ ، تصنیف و تالیف اور دعوت و ارشاد کے کام تک محدود رہنا چاہئتے تھے اور سیاست میں حصہ لینے کے خلاف تھے۔ اس ظرح "فریضہ اقامت دین" کے بارے میں اصولی اور نظریاتی اختلافات پیدا ھو گئے تھے ۔۔۔ وہ شاید ندوۃ العلماء اور دارالمصنفین کی طرز پر کام کرنے کے خواہشمند تھے ؟؟

  • @ubm123123
    @ubm1231232 күн бұрын

    🏹

  • @amjadhussainmalik4773
    @amjadhussainmalik477311 күн бұрын

    Although I did belong to Islami Jamieat Talaba during my student life, but Syed Maududi was then alive. Now Jamat i Islami is simply as good as PML(Q) of Ch Shujaat, thanks to Qazi Hussain, Liaqat Baluch and Sirajul Haq etc etc.

  • @abdulqavi978
    @abdulqavi9782 күн бұрын

    I love syed Maududi

  • @muhammadanwarkhan4637
    @muhammadanwarkhan46377 күн бұрын

    جماعت اسلامی میں موروثیت کا شائبہ تک نہیں ہے۔ یہ بات اس کو باقی تمام جماعتوں سے ممتاز کرتی ہے۔ ایک سسٹم ہے جس کے تحت امیر اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب ہوتا ہے۔

  • @user-co1wk5xz4y

    @user-co1wk5xz4y

    6 күн бұрын

    موروثیت کا رٹا نجانے تمہیں کس گدھے نے رٹوا دیا۔ ایک شخص کی اولاد اس کی نظریاتی اساس کی امین ہوتی ہے۔ ہاں انگریزوں میں ہے کہ سولاں سال سے ماں باپ سے جدا ہو جاتے ہیں۔ ماں شوہر یا بواۓ فرینڈ کے ساتھ رہتی ہے۔ بہرحال موروثیت کے لیے ضروری ہےکہ نسل قابل بھی ہو۔ جماعت اسلامی ان کو قابل سمجھتی ہے یا نہیں اس کا جماعت سے پوچھ لینا جو جواب ملے بتا دینا۔

  • @Afalam9085
    @Afalam90858 күн бұрын

    گیم کھیلنے آئے تھے ....یہ جملہ انٹرویو کی جان ہے جو کہ حسین بھائ نے روانی میں ادا کیا ہے ...آفتاب عالم کراچی والا .

  • @muzaffariqbal3750
    @muzaffariqbal37502 күн бұрын

    شکر کریں ورنہ آپ کا حال جماعت والا ہوتا

  • @hafizzakaullahkhan6939
    @hafizzakaullahkhan693920 күн бұрын

    حدیث کا مفہوم تمہاری اولاد اور گھر والوں کا بھی تم پر حق ہے مودودی صاحب خدا جانے اس پر عمل کیوں نہ کر سکے 😢😢

  • @daudkhail1

    @daudkhail1

    18 күн бұрын

    محترم آپ نے شاید آخر تک گفتگو نہیں سنی۔

  • @MKB605

    @MKB605

    18 күн бұрын

    اور تمہیں یہی حدیث ملی، دینی رشتوں کو دنیوی رشتوں پر ترجیح دینا آخرت کو یاد رکھنا ہے اس سے بڑی سنت کی پیروی کیا ہوسکتی ہے ۔ دل کو بغض سے پاک رکھو۔

  • @shafiullah3397

    @shafiullah3397

    17 күн бұрын

    @@hafizzakaullahkhan6939 سیدنا نوح علیہ السلام کا قصہ قرآن کریم میں پڑھ چکے ہو؟؟؟

  • @nazarkhan1248
    @nazarkhan12487 күн бұрын

    Mododi was not on self menhaj according to allay sunnit .

  • @user-fx8tf7yk1u
    @user-fx8tf7yk1u23 күн бұрын

    Hussain modudi ki book ka name please

  • @talhajee9804
    @talhajee980416 сағат бұрын

    پرانے اور مردہ موضوعات کو دوبارہ سے زندہ کرنا کون سی عقلمندی اور ملک و ملت اور دین کی خدمت ہے ، سوائے مزید انتشار اور اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کے، نوجوان نسل کے ذہن کو زہر آلود اور دین سے دور اور مایوس کرنے کے سوا اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔

  • @atw007
    @atw00723 күн бұрын

    Buht say Razon say parda utha gyay Laikin Is interview say Molana ki Olad ki soch ka andaaz Mazhabi bilkul bhi nhin balkay Siyasi aur entitled kay taur par mehsoos hua.Wallah hu aalam.

  • @imranghani1520
    @imranghani152012 күн бұрын

    Lafz "maodoodi" ka kia matlab hai?

  • @habeeburrahman2073
    @habeeburrahman207323 күн бұрын

    حیدرمودودی صاحب کہاں ہوتےہیں؟؟؟

  • @khawajanaik4408

    @khawajanaik4408

    9 күн бұрын

    اسی جگہ مولانا مودودی کے گھر کے پیچھے ایک گھر میں رھتے ھیں

  • @islahT.V
    @islahT.V9 күн бұрын

    Yani apne bachocho ki Jamat se door rakha gaya, is se maloom hota hai Maududi sahab khud apni jamat ki gumarahi ko jante the. Jisme Rafziyat aur kharjiyat ki boo aati hai.

  • @raheemkhan145
    @raheemkhan14523 күн бұрын

    سبوح صاحب کو متنازع با تیں کروانے کا شوق ھے

  • @imtiazthanvi8912
    @imtiazthanvi89128 күн бұрын

    یہ آزادی دینا کہ آپ جو چاہیں کریں یہی سب سے بڑی خوبی ہے آپ کو اگر مجبور کیاجاتا توآپ شکایت کرتے نظر کرتے نظرآتے۔ میرے خیال میں یہ ناشکری ہے۔

  • @HaiderKhan-jj4ly
    @HaiderKhan-jj4ly7 күн бұрын

    سعید احمد اس لئے پاکستان اج خوشحال ملک ھے کیوکہ مودودی اس ملک میں تھے

  • @arjumandsultana3441
    @arjumandsultana344123 күн бұрын

    والی اللہ تر جع الا مور اور تمام معملات اللہ ہی کی طرف رجوع ہونے والے ہیں ، انٹرویو لینے والے کی نیت کو بھی اللہ جانتاہے ، اور دینے والا تو صرف جواب دیتا ہے ، خیر ہم دعا ہی کرسکتے ہیں کہ اے رب کریم مسلمانوں کو بحیثیت امہ اپنی کیفیت سمجھنے کی توفیق عطا فرما مسجد اقصی اور اہل غزہ کی فکر عطا فرما آمین

  • @servantofallah4554
    @servantofallah455415 күн бұрын

    ❤اللہم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ وسکنہ فی الجنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد ونقہ من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس اللہم ابدلہ دارا خیرا من دارہ واھلا خیرا من اھلہ آمین یا رب العالمین وصلی اللہ علی النبی الامین الکریم وعلی آلہ واصحابہ اجمعین ❤

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed992219 күн бұрын

    مولانا کے بڑے بھائی کی جوش ملیح آبادی سے دوستی، بے تکلفی۔ مولانا کے بارے میں بھی جملے بازی او مولانا کا ہنستے ھوئے تبصرہ۔۔۔۔۔!!

  • @Afalam9085
    @Afalam90858 күн бұрын

    جماعتِ اسلامی کا مرکز کراچی میں قائم کیا جائے , پاکستان کے اولین دارالحکومت کو اہمیت دی جائے ...آفتاب عالم کراچی والا

  • @ahmedeliasraheal4116
    @ahmedeliasraheal411623 күн бұрын

    The greatest Islamic Scholar of this century is Alamma Maududi.

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi131319 күн бұрын

    اللہ تعالٰی کے علاوہ کوئی اعلی نہی ہوسکتا۔ یہ کیسے ابو الاعلی ہوگئے ؟؟؟

  • @mujahidjalal1764

    @mujahidjalal1764

    19 күн бұрын

    @@muhammadkazi1313 عزیزم اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں ایک نام علی بھی ہے۔ اگر آپ اس قسم کی مساواتیں بنائیں گے تو بات بہت دور تک جائے گی حالانکہ اس طرح کی باتیں صرف جاہلانہ اور فاسد اثرات ہی رکھتی ہیں۔ گزارش یہ ہے کہ محض فرقوں کے علماء سے سن کر کوئی رائے قائم نہ کرلیں ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو کسی کی محض عصبیت سے محفوظ فرمائیں ۔ آمین

  • @saleemawais623

    @saleemawais623

    19 күн бұрын

    @@muhammadkazi1313 jaisy wazeer e aala hotay Hain,jaisy nazim e aala hotay Hain usi Tarah

  • @user-ei1qb5yb5y
    @user-ei1qb5yb5y5 күн бұрын

    Moulana moudodi sahib wrote some Truth in his book khalifat and malokiat some could not absorb some truth in his book although before Pakistan was against Pakistan but later on favour the mother millat Fatima Jinnah in her election but during life of moulana moudodi a big schalor and intelligent honest person founder jamati islami, destroyed Pakistan and jamiati by tufail Ahmed new fake amir and so on until now

  • @jamijee1069
    @jamijee106923 күн бұрын

    اب پتہ چلا کہ جماعت کی قیادت وکٹ کے دونوں طرف کیوں کھیلتی ھے اور لوگ انھیں ووٹ کیوں نھیں دیتے ۔ یہ سن کر حیرت ھو ءی کیسے امیر جماعت کے ایکشن میں بھی پانچ ھزار ووٹ غاءیب ھو جا تے ھیں۔

  • @syedhussaini3303
    @syedhussaini33035 күн бұрын

    اللہ اکبر، انجینئرڈ الیکشن پاکستان میں روز اول سے موجود ہے ۔ پھر یہ کیا مسجدیں کسی غیر مقلد کا نماز پڑھنے پر دھلا دیا جاتا تھا ۔ 🇮🇳

  • @user-co1wk5xz4y
    @user-co1wk5xz4y6 күн бұрын

    نقوش کی تحریریں مل سکتی ہیں؟

  • @yaseenakbar8262
    @yaseenakbar826217 күн бұрын

    مولانا ابو الاعلی مودودی رحمہ اللہ 19 ویں صدی کا امام تھا اج کل دنیا کے سارے ممالک میں ان قرآن کریم کےترجمہ تفاسیر کو مسلمان پسند فرماتے اللہ پاک نے اپنے قدرت سےآپ کو ایسا علم دیا تھا کہ دنیا داری سے دور رہا تھااور بچوں کے نام بھی کچھ نہیں کرایا باقی عالموں نے دکانیں بنائے اور اپنے بچوں کے نام کرا دیےاب بچے ان کا کمائی کھاتے ہیں اور الیکشن میں حصہ لے کروزیر و مشیر بن رہےہیں اور اج وہی بچے ان کے بدنامی کا سبب بن رہا ہے اور مولانا مودودی رحمہ اللہ کے بچےاپنا محنت مزدوری کی حق حلال کمائی کھاتے ہیں اللہ پاک مودودی صاحب اور باقی علمائے حق کو جنت الفردوس میں اعلی درجات عطا فرمائے امین یا رب العالمین

  • @seemashah849
    @seemashah8494 күн бұрын

    آپ کے مہمان کی کھری کھری باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان کو ان حالات میں پہنچانے میں جماعت نے منافقانہ رویہ بھی شامل ہے مودودی نے خلافت اور ملوکیت میں حقیقت کو تسلیم اور تحریر کرنے کے باوجود ملوکیت کا ساتھ دیا۔۔۔۔

  • @ijazmian
    @ijazmian9 күн бұрын

    Created NINE children . That proof enough attention at home.

  • @ChefbyMistake
    @ChefbyMistake23 күн бұрын

    Sabookh Syed 🎉

  • @jamalszr468
    @jamalszr46822 күн бұрын

    First of rectify your knowledge. He did not attend any classes in any Darul uloom. He can't be called as Maulana.

  • @mujahidjalal1764

    @mujahidjalal1764

    19 күн бұрын

    امام بخآری کس مدرسے کے فاضل تھے؟ آپ نے اسلام کو فرقوں کے مدرسوں میں محدود کر دیا ہے جہاں بچہ بازی کی تاریخی روایات موجود ہیں😢

Келесі