غریب جوڑوں کی شادی

بھارتی ارب پتی مکیش امبانی اور ان کی اہلیہ نیتا امبانی نے منگل کو ممبئی میں اپنے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے پہلے کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر پچاس سے زیادہ غریب جوڑوں کے لیے اجتماعی شادی کا اہتمام کیا۔ اننت امبانی بارہ جولائی کو رادھیکا مرچنٹ سے شادی کے رشتے میں بندھ جائیں گے۔

Пікірлер: 4

  • @khanbaba-gl9tb
    @khanbaba-gl9tb3 күн бұрын

    Nice

  • @shafiq0364
    @shafiq0364Күн бұрын

    Great

  • @kalaajaurkal8461
    @kalaajaurkal84613 күн бұрын

    कूछ करोड छुपाने के लिये कूछ लाख खर्च 😂😂😂

  • @Parachute880
    @Parachute880Күн бұрын

    بھگوان کچھ تو اپنے پاس رکھ لو ، ساری دولت مجھے ہی دے دو گے کیا ؟؟

Келесі