VOA URDU| View 360 | July 04 , 2024 | Pakistan's Budget 2024-25

آج ویو تھری سکسٹی میں بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ کیا اسٹرکچرل ریفارمز کی باتیں پھر باتوں تک ہی محدود رہیں اور دیکھیں کہ آئی ٹی بزنسز کو بجٹ سے کیا شکایتیں ہیں
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
kzread.info...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Пікірлер: 4

  • @turkyashi367
    @turkyashi3676 күн бұрын

    happy 4... long live usa

  • @NisarAhmedsheikh-mc1tg
    @NisarAhmedsheikh-mc1tg6 күн бұрын

    Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan

  • @VOTNEWSHd-ii2sv
    @VOTNEWSHd-ii2sv6 күн бұрын

    اللہ پاک ہمارے ملک پر محب وطن سچا پاکستانی،پکا اسلامی حکمران عطا فرمائے

  • @cfscinternational1507
    @cfscinternational15076 күн бұрын

    ❤❤🎉🎉❤❤☆☆♡♡☆☆Happy fourth to the all American peoples ... !☆☆♡♡☆☆❤❤🎉🎉❤❤