"The taste of the houses of old Delhi food will not be found in the shops" | VOA Urdu
"رمضان میں پرانی دلّی جیسا ماحول اور کہیں نہیں ملتا۔ پرانی دلّی میں آپ کسی کے گھر بلانے پر نہیں جاتے، بس پہنچ جاتے ہیں۔ یہاں ہم جو کھانے کھاتے ہیں، وہ ذائقے دکانوں پر کسی کو نصیب نہیں ہوں گے۔"
دیکھیے دلّی کی رہائشی ثنا خان کی یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
Пікірлер: 14
ہم پاکستان میں رہ کر پرانی دلی کا بہت ذکر سنتے آئے اور ذوق و شوق سے سنتے رہے پر دیکھنے کی حسرت ہی رہ گئی ۔
ثناء خان کا شستہ لہجہ نے ماضی کی یاد تازہ کردی ..... بڑے بوڑھے مرحومین یاد آگئے .... الفاظ , لہجہ , تلفظ لاجواب مزہ آگیا
بہت بہترین اردو
How sweet❤
Wow
دلی کے لذیذ کھانوں کے بارے میں ثناۃ خان کی شستہ اردو میں ذکر سن کر ایسا لگا کہ ہم نے نہ کھا کر بھی وہ کھانے اسی ماحول میں چکھ لیۓ اور ہندؤں کا مسلمانوں کا روزے کی حالت میں ان کا خیال رکھنا اور کھانے پینے سے پرہیز کرنا یہ سن کر بہت خوشی ہوئ۔ کاش ہم بھی کبھی یہ دیکھ لیتے اور اس ماحول کو بھی تجربہ کر لیتے۔ چلیں سن سن کر خوشی تو مل ہی جاتی ہے۔ ماشاء اللہ
@ibrahimsyed7387
Жыл бұрын
آنکھیں اور دل کھلے رکھیں، پاک و ہند کے ساتھ ساتھ دنیا میں ہر جگہ نظر آ جائے گا
Very nice 😊😋
ان دنوں گرچہ دکن میں ہے بڑی قدر سخن کون جائے ذوقؔ پر دلی کی گلیاں چھوڑ کر
right says but every positive thing have negative too oor vice versa
@ibrahimsyed7387
Жыл бұрын
یہاں کیا بات ہوئی ؟
@usmanrafiq7080
Жыл бұрын
@@ibrahimsyed7387 i also belong to such kind of society but i know negative point too
@ibrahimsyed7387
Жыл бұрын
@@usmanrafiq7080 Please write what you want to say.
@usmanrafiq7080
Жыл бұрын
@@ibrahimsyed7387 sir nothing but different way of thinking