The Distinction of the Martyrdom of Hussain (R.A) شہادتِ حسینؓ کا اختصاص - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Shahadat e Hussain R.A ka Ikhtisas - Ahmed Javed
00:00 (Introduction by Najam Suharwardi )
11:45 (Imam e Hussain R.A ki Asal Fazeelat - امامِ حسینؓ کی اصلِ فضیلت)
15:42 (Imam e Hussain R.A aur tragedy - امام حسین اور ٹریجیڈی)
21:54 (Qatilaan e Hussain R.A - قاتلانِ حسینؓ )
24:30 (Secular Discourse aur Imam e Hussain R.A - سیکولر ڈسکورس اور امامِ حسینؓ)
27:14 (Hindustai Tehzeeb aur Marasim e Aza - ہندوستانی تہذیب اور مراسمِ عزا)
33:48 (Mamqabti Mushairay - منقبتی مشاعرے)
38:36 (Jadeed Tehzeeb aur Imam e Hussain R.a - جدید تہذیب اور امام حسینؓ)
42:42 (Deen Kesay Mehfooz Rahay ga? دین کیسے محفوظ رہے گا؟)
43:35 (English Poem: To my Self - انگریزی نظم)
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#imamhussain
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#muharram
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial

Пікірлер: 41

  • @MuftiHussainLectures
    @MuftiHussainLectures23 күн бұрын

    بہت زبردست اور عقیدہ توحید کا محافظ بیان جس میں حب اہلبیت اور حب حسین کا اعلی ترین اظہار بھی ہے ۔ اسی معتدل نقطہ نظر سے ہی ہم مسلمان اور محب حسین رہ سکتے ہیں ورنہ غلو کی تو کوئی حد نہیں اور اس کے بعض حدود کے ساتھ مسلمان رہنا مشکل ہے ۔

  • @Subsethea
    @Subsethea24 күн бұрын

    امام حسین علیہ السلام نے جو مرتبہ دنیا اور آخرت میں پایا ہے وہ نسبتِ مع اللّہ اور نسبتِ مع رسول کے ساتھ صادق اور کامل ہونے کی وجہ سے پایا ہے

  • @naziaajmal8960
    @naziaajmal896023 күн бұрын

    کتنے عرصے سے منتظر تھا ذہن و دل۔۔اس تائید و حوصلہ افزا ایمان افروزی کا

  • @noshadar
    @noshadar23 күн бұрын

    کاش حسین کو ماننے والوں کی توحید حسین جیسی ہو جائے تو ہر کوئی حسین بن جائے گا۔

  • @ShaikhNaveed
    @ShaikhNaveed20 күн бұрын

    سبحان اللہ ۔کیا خوبصورت گفتگو ہے۔

  • @M.S.K-es2cw
    @M.S.K-es2cw23 күн бұрын

    خیالی حسین کو حقیقی حسین پر غالب کیا جارہا ہے۔ واقعی یہ سچ ہے

  • @hayatwithsmile3382
    @hayatwithsmile338223 күн бұрын

    بہت اعلی اور مثبت بیان ۔

  • @shahidayusuf9884
    @shahidayusuf988423 күн бұрын

    آں امام عاشقاں پور بتول سرو آزاد ز بستان رسول بہر آں شہزادہء خیر الملل دوش ختم المرسلین نعم الجمل❤

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy21 күн бұрын

    واہ حسین واہ حسین علیہ السلام

  • @blackhat1903
    @blackhat190319 күн бұрын

    استاد محترم کمال است ❤۔

  • @AsadullahFarqleet
    @AsadullahFarqleet24 күн бұрын

    استاذ المکرم ❤

  • @naziaajmal8960
    @naziaajmal896023 күн бұрын

    Bht umda kamaal guftagu

  • @muhammadsaad3513
    @muhammadsaad351324 күн бұрын

    33:20بصد ادب گزارش ہے کہ قوم عقیدے سے بنتی ہے زمین سے نہیں ❤❤❤

  • @CriticalThoughtCorner

    @CriticalThoughtCorner

    23 күн бұрын

    Samajh rahe ho jo keh rahe ho? Aqeede bahot logon ko mukhtalif hai. Even sunniyon main bhi aur shiya mai bhi bahot alag alag aqeede hai. To fir qaum kaise banegi?

  • @shahidayusuf9884
    @shahidayusuf988422 күн бұрын

    Your sincerity of faith seems unquestionable,your scholarship in religion and philosophy is enviable. But some of the areas in this conversation have hurt me a lot ,some of the examples cited in your conversation were below and beyond the dignity and status of syedna Imam Hussain.He upheld the mission of the Holy Prophet peace be upon Him.To carry out this mission,He must have been granted with some virtues.

  • @mbkhan28
    @mbkhan2823 күн бұрын

    حقیقی انقلابی نبوی حسینی نظامی اسلام و شیعت کو جاوید صاحب یا جانتے نہیں کیونکہ کم تعداد میں ہوتی ہے یا کم ظرفی ہے کہ صرف رسوماتی عوامی کم علم مدعیان محبت نظر آتے ہیں

  • @Fikrastan
    @Fikrastan23 күн бұрын

    پوری دنیا نذرِ آتش کر دینے والا جملہ سن کر فوراً میری آنکھوں کے سامنے سیالکوٹ میں ہونے والا ناگوار واقع چلنے لگا .. جس میں ایک غیر مسلم کو نذرِ آتش کر دیا گیا تھا ۔۔ کہیں ایسے واقعات کی پشت پناہی میں یہی جذباتیت تو نہیں ہوتی ؟

  • @hafizwasi5773

    @hafizwasi5773

    23 күн бұрын

    The incident was really unfortunate

  • @ayeshashabbir1842

    @ayeshashabbir1842

    17 күн бұрын

    نہ وہ جذبہ ھے نہ وہ اخلاص ھے جہالت ھے وجہ

  • @imtaizali2337
    @imtaizali233723 күн бұрын

  • @junaidnaseemsethi5415
    @junaidnaseemsethi541523 күн бұрын

    Brilliant

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta47523 күн бұрын

    ❤❤❤❤❤

  • @SireMuhammad
    @SireMuhammad23 күн бұрын

    39:15 remarkable insight 41:16 points to ponder

  • @anwarabbasi2984
    @anwarabbasi298422 күн бұрын

    بہت ہی اعلی اور معتدل بیان۔ جزاک اللہ۔ بس ایک سوال ذہن میں ابھرتا ہے ،اگر اس کا جواب مل جائے۔ سوال ہے کہ حضرت حسین کس چیز کے امام تھے؟ فقہ، تفسیر یا حدیث کے یا فلسفے کے؟

  • @rajunaqash9075

    @rajunaqash9075

    22 күн бұрын

    جن چیزوں کے امام گنواۓ ہیں وہ علوم کسبی ہیں باقی امام حسین ع امت کے امام ہیں

  • @wahab9700
    @wahab970019 күн бұрын

    Mai Barabanki se laga Hua zila bahraich se hu

  • @saqibali1237
    @saqibali123719 күн бұрын

    ❤❤ Imran khan ❤

  • @mahmoodazhar4667
    @mahmoodazhar466718 күн бұрын

    نواسۂ رسول کی شہادت یہ پیغام دیتی ہے کہ ان کے والد محترم کے پیشرو خلفاء کی خلافت مغصوبہ نہیں تھی، ورنہ ان کے والد بھی کسی غاصب یا نااہل کے ہاتھ بیعت کرنے کی بجائے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیتے۔ محمود ازہر ۔۔۔۔ (ملتان)

  • @Fikrastan
    @Fikrastan23 күн бұрын

    بصد احترام قبلہ ! آپ کے یہ جملے فرمانا کہ رسول اللہ کے پاۓ اقدس میں کانٹا لگنے کی تلافی ہزاروں حسین کی شہادت بھی نہیں کر سکتی ، یا رسول اللّٰہ کے دل زخمی ہونے کی تلافی پوری دنیا بھی نذرِ آتش کر دینے سے نہیں ہوتی ، یقیناً آپ کی باتیں مع جذبات قابلِ قدر ہیں اور ان میں بحیثیت مسلمان بظاہر کوئی عیب نظر نہیں آتا، حسین کے نام لیوا بھی انھی جذبات اور عقائد کی روایت کے امین ہیں ، وہ بھی محبت ، عشق اور غم کی سرشاری میں بعض ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں جن کا سلسلہء روایات اور عام فہم زندگی سے بعض اوقات تعلق کمزور نظر آتا ہے لیکن عقیدت مندوں کی نگاہ میں وہ ہر عیب سے پاک ہوتی ہیں ، یعنی یہ دونوں باتیں جن پر آپ کو تحفظات ہیں اور جو آپ فرما رہے ہیں ایک ہی زبان سے نکلی معلوم ہوتی ہجں ، مختصراً یہ کہ سنی( بریلوی ) اور شیعہ دونوں ہی کے جذبات ، احساسات اور عقائد کے پیچھے لگ بھگ ایک ہی قسم کا یا ملتا جلتا مادہ کار فرما نظر آتا ہے ، شیعہ چونکہ زیادہ متحرک نظر آتے ہیں اور ان کے عقائد اور مذہبی تہذیب زیادہ وقت لائم لائٹ میں رہتی ہے ، اس لیے وہ زیادہ وقت موضوع گفتگو بنے رہتے ہیں 💐

  • @mbkhan28

    @mbkhan28

    23 күн бұрын

    بہت خوب جناب

  • @ubaidtareen8289

    @ubaidtareen8289

    23 күн бұрын

    Ap samajh hi nahi paye

  • @mbkhan28
    @mbkhan2823 күн бұрын

    بصد احترام مسئلہ یہ ہے کہ اہل تشیع و اہلِ سنت برادران اور انکے دیگر فرقوں میں نظریہ خدا و رسول و امام و نظام میں کافی فرق ہے اس لئے اہل سنت جناب رسالت مآب ص اور اہل بیت کی کچھ ثابت شدہ عقلی فطری باتوں کو بھی غلو سمجھتے ہیں اور اہل تشیع انکو مقصر سمجھ سکتے ہیں جبکہ خودساختہ بابوں صوفیوں کے درجات خدا تک بڑھائے جاتے ہیں مزید یہ کہ جتنے منہ اتنی باتیں ہر فرقے کے لوگوں میں کمی بیشی ہے صرف دوسروں پر الزام درست نہیں ہمیں اسوہ حسنہ کو ہر زمانے کے ساتھ ریلیٹ کر کے دیکھنا ہے ❤ اسلام کی حقیقی

  • @MohammadAbbas-ib7xk
    @MohammadAbbas-ib7xk21 күн бұрын

    عین ممکن ہے نہ رہے باقی در امکان یہاں طلب محدود صحیح مگر بکتا ہے سامان یہاں یہی میری کشت ے تمنا سے ملا ہے مجھ کو اب کسی صورت باقی نہیں انسان یہاں جانے کس اثر میں ا کر کتاب لکھ ڈالی مٹے ہیں اٹھ کر ایسے کئی عنوان یہاں بات اہل ظرف سے ہوئی تو نتیجہ نکلا سوچ سے دور مکید ہیں اذہان یہاں سلف کے واسطے رہ گئے بازاروں سے سامان بکتا نہیں بکتی ہے دکان یہاں jJavaid sahb aap ki nzr

  • @iftikharhussain1454
    @iftikharhussain145417 күн бұрын

    A.S likhnai mai koi problem hai kya

  • @RayyanAliKhan1

    @RayyanAliKhan1

    17 күн бұрын

    Bro refrain from cynicism. If you really knew Sir Ahmad Javaid (his past) and his intense love for Ahl e Bait, you would never have come up with such remarks. Think and introspect before you speak.

  • @firozebukht8207
    @firozebukht820720 күн бұрын

    Shia is the Yazidi religion not Hussaini/Mosa.

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy21 күн бұрын

    واہ حسین واہ حسین علیہ السلام

Келесі