No video

شرح شعرِ اقبال: کبھی سوزو ساز رومی ، کبھی پيچ و تاب رازی

شرح شعرِ اقبال:
پروفیسر ڈاکٹر شعیب احمد کے ساتھ
اسی کشمکش ميں گزريں مری زندگی کی راتيں
کبھی سوزو ساز رومی ، کبھی پيچ و تاب رازی
Link to Sharah of Complete Poem: • Course 2: A Study of B...
Sharah Kalama e Iqbal - Shair e Iqbal - Dr Shoaib Ahmed
Wohi meri kam naseebi, wohi teri be nayazi

Пікірлер: 16

  • @TheOne-mu7tx
    @TheOne-mu7tx3 жыл бұрын

    اقبال کی شرح عشاق ہی کر سکتے ہیں۔ جیسے امیر المجاھدین

  • @user-po5ot8rr7u

    @user-po5ot8rr7u

    3 жыл бұрын

    کوئی شک نہیں

  • @kiranhassan5085
    @kiranhassan50853 жыл бұрын

    ماشاءاللہ استاد محترم

  • @muhammadhussainthaheem5080
    @muhammadhussainthaheem5080 Жыл бұрын

    بہت خوب حضور ❤️❤️❤️❤️

  • @zulfiqardanish6975
    @zulfiqardanish69753 жыл бұрын

    عمدہ شرح۔

  • @atiquejilani749
    @atiquejilani749 Жыл бұрын

    🌹🌹🌹🌹🌹

  • @ishahzaibkhan
    @ishahzaibkhan3 жыл бұрын

    I really like Dr. Shoib...

  • @prettydoll9238
    @prettydoll92383 жыл бұрын

    Zbrdast content

  • @umeed-e-bahaar6889
    @umeed-e-bahaar68893 жыл бұрын

    انٹرنیشنل اقبال سوسائٹی نے یہ بہت اچھا کورس منعقد کیا تھا بالِ جبریل پر لیکن اس میں صرف چند غزلیں اور نظموں کی ہی تشریح ہو سکی تھی۔ کاش ساری بالِ جبریل کی ایسی تشریح ہو سکتی۔

  • @alikhanpathan3928
    @alikhanpathan39283 жыл бұрын

    Fantastic videos Iqbal society

  • @barikhalid
    @barikhalid3 жыл бұрын

    Ma Sha Allah very impressive.

  • @saadbabar6292
    @saadbabar62923 жыл бұрын

    How can I join this course???

  • @pearlsofheaven6542
    @pearlsofheaven65423 жыл бұрын

    نعمان صاحب.. کسی اقبال کے سکالر کو مدعو کریں.. شعیب سر نے علامہ کا شعر پڑھا ہے, وہ بھی سطحی.. بیک گراؤنڈ سے واقف نہیں ابھی. آپ اتنے بڑے پلیٹ فارم سے کوشش کریں کہ ان لوگوں سے بلوائیں جو غرق ہیں اس کے نظریہ حقیقی سے.

  • @tuqeerabbas4534

    @tuqeerabbas4534

    3 жыл бұрын

    یہ کورس دراصل پروفیسر معین نظامی پڑھا رہے تھے۔ اس دن معین نظامی صاحب آ نہیں سکے تھے اس لیے ڈاکٹر شعیب نے کلاس لی۔

  • @mianjee2771
    @mianjee27712 жыл бұрын

    ابھی میں یہی سوچ رہا تھا کہ اقبال نے اپنے اشعار میں ایک فکر اور قوم کے لیئے راہنمائی دی ہے،جو باقی شعراء میں نظر نہیں آتی۔ خاص طور پر لوگ غالب کو کیوں اتنا بڑا سمجھتے ہیں؟ جس نے سوائے سطحی عشقیہ اور محبوب مجازی اور دنیاوی لذت پر لکھاہے۔بالکل مانتا ہوں کہ بطور شاعر اسکے اشعار بہت اچھے ہیں۔ مگر کیا کوئی اپنی اس خوبی کو سوسائٹی کی بہتری کیلئے کچھ کیا؟ بالکل نہیں۔ اسکے برعکس اقبال نے اپنے کلام کا زیادہ حصہ اپنی قوم کی فلاح اور بہتری پر صرف کیا۔ اور ساتھ ہی اس ویڈیو پر نظر پڑی تو پروفیسر صاحب نمیرہ دل کی بات کر دی۔

Келесі