Reasoned response to Mr. A. Javed's attack on the doctrine of Wilayat Faqih||

Also See:
• Why a Suni can't becom...
• An analysis of Mr. A.J...
• Stop Injustice, Demand...
Dr. Molana Muhammad Hasnain Nadir
(Ph.D. Islamic Philosophy & Theosophy _ Tehran University)
(فارغ التحصیل سطح 4 از حوزہ علمیہ قم _ جامعۃ المصطفی العالمیہ )
These videos will increase viewers information about Islamic teachings and will acquaintance them with facts about Islamic theology, history, philosophy, theosophy, politics etc.
Contact us
Email: sheikh .hasnain26060@gmail.com

Пікірлер: 71

  • @martialartsking7707
    @martialartsking77074 ай бұрын

    ڈاکٹر صاحب بالآخر آج کچھ وقت نکال کر میں نے احمد جاوید کے نظریہ ولایت فقیہ پر جارحیت کے مدلل جواب کو بغور سنا ہے ۰ اس کے فورا بعد احمد جاوید کا متعلقہ بیان بھی سننا پڑا ۰ آپ کا جواب سنا تو ایسا معلوم ہوا کہ اپنے بیان کے آخری دس منٹ میں آپ “ تُو تکار “ پر اتر آئے اور اپنے بیان کے آخری ایک تہائی حصے میں آپ بھی اپنے معمول کے رویے سے ہٹ کر جارحانہ انداز میں دفاع فرما رہے ہیں ۰ مگر جب احمد جاوید کا بیان سنا تو یقین جایئے اپنے کانوں پر یقین نہیں آ رہا تھا ۰ میں جاوید صاحب کو بیس پچیس سال قبل سے سنتا اور پڑھتا آ رہا ہوں مگر ان کے حالیہ بیان نے بالکل مایوس کردیا ہے ۰ بے اختیار “ مُوتوا بغیظکم “ کہنے کو جی چاہ رہا تھا ۰ ایران سے زیادہ انہوں نے تشیع کو نشانہ بنایا اور نہایت نفرت انگیز اور بے بنیاد الزامات لگائے ۰ ایک پڑھے لکھے اور واقف حال انسان سے ایسی گفتگو کا میں تصور بھی نہیں کرسکتا تھا ۰ ایسا لگتا ہے جیسےوہ دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں ۰ انہوں نے اپنے ترکش میں کوئی تیر باقی نہیں رہنے دیا ۰ ان سے پہلے یوسف القرضاوی بھی اسی رویے کا اظہار کرچکے ہیں ۰ دکھاوے کی مروت اور جعلی فراخ دلی بالآخر انتہائی درجہ کی نفرت کے اظہار پر منتج ہوتی ہے ۰

  • @nasiralituri508

    @nasiralituri508

    3 ай бұрын

    Mashallah Hum ne Dr sb ki asliyat ko tub jana jab unn ki Ali Akbar Natiq k khilaf Hajw parrhi. jis me Natiq k sath sath Shion k khilaf intehayee ghatya zuban istemaal ki hy.

  • @ali8967
    @ali89674 ай бұрын

    Zabardast. Keep up the good work Allama Sahib

  • @drjawadsherazi
    @drjawadsherazi4 ай бұрын

    Mashallah

  • @tasawarhussain7504
    @tasawarhussain75043 ай бұрын

    Mashallah very informative video

  • @wajidalivlog
    @wajidalivlog4 ай бұрын

    MashaAllah❤

  • @muhammadsibtain1461

    @muhammadsibtain1461

    4 ай бұрын

    سلامت رہیں

  • @user-fm9bi8my2l
    @user-fm9bi8my2l4 ай бұрын

    محترم ڈاکٹر نادر صاحب نے بہت ہی واضح انداز میں احمد جاوید صاحب کی تناقض گوئیوں کو بےنقاب کیا ہے۔احمد جاوید کیلئے سب سے بڑا جواب فلسطین کے عوام اور مجاہدین کے ایران کے بارے آنے والی بیانات اور تاثرات ہیں جس میں ایران کی واضح لفظوں قدر دانی کی گئی ہے۔

  • @islamivideose3264
    @islamivideose32644 ай бұрын

    Khoob

  • @user-ds7qj5fg8w
    @user-ds7qj5fg8w4 ай бұрын

    ماشاءاللہ علامہ صاحب

  • @syedbasit3559
    @syedbasit35594 ай бұрын

    Mash Allah Aga shab❤

  • @servantofallah1572
    @servantofallah15724 ай бұрын

    حماس جنگ جیتے یا ہارے ایرن دونوں صورتوں میں کامیاب ہے خوب احمد جاوید❤

  • @bluesky1357
    @bluesky13574 ай бұрын

    bht zabardast allama shb panjsarki mein bht dafa majalis suni hain apki

  • @user-ds7qj5fg8w
    @user-ds7qj5fg8w4 ай бұрын

    بہت شکریہ علامہ صاحب جاوید صاحب کا حقیقی چہرہ دکھا دیا❤

  • @sanizainabhussain2108
    @sanizainabhussain21084 ай бұрын

    Well said sir👍

  • @GhulamQamar-iv3xc
    @GhulamQamar-iv3xc3 ай бұрын

    Agha sab good reply to ahmed javed

  • @nadirsukhan

    @nadirsukhan

    3 ай бұрын

    Thanks all

  • @sanizainabhussain2108
    @sanizainabhussain21084 ай бұрын

    بغض اہل بیت علیہ السلام کا نتیجہ ہے -

  • @fazalurrehmanmahyar5340
    @fazalurrehmanmahyar53404 ай бұрын

    احمد جاوید صاحب کا تیر نشانے پر لگ گیا ھے

  • @azeemzaidi3375
    @azeemzaidi33754 ай бұрын

    Dr shaab ka dimag hat Gaya he ya fir America Israel se kuch hadiya aa gaya hoga Shia Sunni bate krne ka.. wilayete faqi pr hamari jaan bhi Qurban he... labbaik khamenai rehbar ❤

  • @yateemkafalatykp8881
    @yateemkafalatykp88814 ай бұрын

    Bahot khob Allama sb.

  • @user-ox4ln3pb7d
    @user-ox4ln3pb7d4 ай бұрын

    Humne Javed saheb ko suna unki guftgu me koi bhi bugz aur taassub nahi dikha

  • @Ainu-llah
    @Ainu-llah4 ай бұрын

    Mashallah agha sahab jahilon ki rehnomai bahut zarori he

  • @mushahidbashovi7051
    @mushahidbashovi70514 ай бұрын

    جاوید احمد صاحب ادیب و سکالر ہے لیکن فلسفی نہیں ۔۔۔۔مکمل متفق ۔۔۔۔

  • @fatimazerqavi2582

    @fatimazerqavi2582

    4 ай бұрын

    محترم کسی کو فلسفی ہونے کےلیے کسی کی سند کی ضرورت نہیں ہے

  • @mushahidbashovi7051

    @mushahidbashovi7051

    4 ай бұрын

    @@fatimazerqavi2582 جی انکے پاس سند بھی نہیں ہے ،نہ ھم سند دے سکتے ہیں ،فقظ یہی. عرض ہورہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کوئی اچھا فیلسوف نہیں ہاں ادیب ہے ۔۔۔

  • @mushahidbashovi7051

    @mushahidbashovi7051

    4 ай бұрын

    @@fatimazerqavi2582 فیلسوف پاکستان سید جواد نقوی نے بھی کھل کر تنقید کیا ہے ان پر ۔۔۔۔۔اور خوب کلاس لی ہے ۔۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے۔۔۔

  • @RayyanAliKhan1

    @RayyanAliKhan1

    4 ай бұрын

    جناب اگر احمد جاوید فلسفی نہیں ہیں، تو دور حاضر کے مسلمانوں میں کوئی فلسفی نہیں ہے ، کم از کم بر صغیر پاک و ہند کی حد تک تو کوئی نہیں - کمال ہے!، فلسفی کی کیا تعریف ہے، برائے مہربانی واضح کریں - حضرت احمد جاوید سے اختلاف رائے بلکل ممکن اور صحیح ہے لیکن انکے مرتبے کا عدم اعتراف محض جہل اور بغض -

  • @mazharkhan4197

    @mazharkhan4197

    4 ай бұрын

    پریشان تو خیر آپ لگ رہے ہیں😂😂😂خیر اتنا ہی کہوں گا۰۰کدھر رات ،کدھر دن۰۰کدھرزمین کدھر آسمان کدھر تُم اور کدھر احمد جاوید صاحب۰۰

  • @ghpir9664
    @ghpir96644 ай бұрын

    احمد جاوید❤

  • @TariqAhmad-hw7up
    @TariqAhmad-hw7up4 ай бұрын

    You are not telling the truth just playing blame game. Don't fan the flames of sectarianism.

  • @user-vj4xm4zh3d
    @user-vj4xm4zh3d3 ай бұрын

    تو ایران ہجرت کرجا

  • @syedmuhammadfaheem8662

    @syedmuhammadfaheem8662

    3 ай бұрын

    or tu dunya say hi hijrat farma lay.

  • @sarmadrehman3304
    @sarmadrehman33044 ай бұрын

    سنے بغیر ، تاریخ اور تجربہ اس پر شاہد ہےکہ مولوی اور دینی فلسفہ کے پاسدار اصلاح دینے کو ہی فقط عزت افزائی اور اصلاح لینے کو توہین سمجھتے آئے ہیں،

  • @syedmehdi8793
    @syedmehdi87934 ай бұрын

    Huzoor AAP ki aqal Aur/ fehm Aur Ahmed Javed ki Aqal/fehm may Zameen Aur Aasman ka farq Hai. Ahmed Javed Saheb Aasman PE hain Aur AAP, Zahir Hai. AAP ko koi Nahin jaanta, jabke Javed Saheb ko eik aalam jaanta Hai. What a waste of time

  • @bluesky1357

    @bluesky1357

    4 ай бұрын

    dr nadir shb pak kay namwar alim hain mery khayal se apko koi nahi janta nadir shb ko sb janty hain

  • @user-bd4ft6fc3x
    @user-bd4ft6fc3x4 ай бұрын

    ایران اور شیعہ عقیدے کے مطابق مسجد اقصیٰ زمین موجود نہیں ہے بلکہ آسمانوں میں ہے

  • @alituri2606

    @alituri2606

    4 ай бұрын

    اپ کے ہاں تو ہے نا پھر جائے نہ ابھی موقع ہے جہاد کرنے کا بجائے پاکستان میں بے گناہوں کے حلاف

  • @ShakirRaza-jd2zp

    @ShakirRaza-jd2zp

    4 ай бұрын

    Kaisi behoda bat kr rhy ho sharam kro

  • @syedmuhammadfaheem8662

    @syedmuhammadfaheem8662

    3 ай бұрын

    woh sirf Allahyari ka aqida hay

  • @PeerAfzalHsahmi
    @PeerAfzalHsahmi4 ай бұрын

    غیر مدلل جواب

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta4754 ай бұрын

    میں خود شیعہ گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں لیکن آپ کجا اور احمد جاوید صاحب کجا. آپ کی گفتگو سن کر علماء دلی رنج پہنچا. پتہ نہیں یہ سب ایران کی وفاداری میں ہے یا یو ٹیوب کے ویوز کیلیے. میری دعا ہے کہ اللہ آپ کے ساتھ عدل کرے.

  • @martialartsking7707

    @martialartsking7707

    4 ай бұрын

    شیعہ سے زیادہ منافق گھرانے سے تعلق ظاہر ہو رہا ہے آپ کا

  • @alhujat8122

    @alhujat8122

    4 ай бұрын

    حیف ہے تمھارے شیعہ ہونے پر ۔ بات ایران کی نہیں بلکہ بات نظریہ ولایت فقیہ کی ہے اور ولایت فقیہ کی وجہ سے وہ ایران کو نشانہ بنا رہے ہیں ۔ آپ نام نہاد شیعہ سے عرض ہے کہ ساری دنیا میں صرف ایک ملک ہے جہاں فقہ اہلبیت عملی طور پر ملک کا قانون ہے یہ شاہ کا ایران نہیں فقہ امام جعفر صادق کا ایران ہے اور سارے مسلم اور غیر نسلم ممالک ایران کے صرف اس لٸے بد ترین دشمن ہیں کہ ولایت اہلبیت کا تسلسل ہے مگر دشمنوں سے زیادہ آپ نا نہاد شیعہ پر حیرانگی ہے ۔

  • @alituri2606

    @alituri2606

    4 ай бұрын

    پھر اپ کا امام علی سے کیا تعلق ہے وہ تو عرب میں پیدا ہوئے

  • @farihawaqas8052
    @farihawaqas80524 ай бұрын

    غلط مطلب نکال کر بات کرنا آپ کا کام ہے

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta4754 ай бұрын

    علامہ صاحب آپکو ان جھوٹے بہتانوں پر خدا کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا. آپ نے ثابت کیا ہے کہ آپ عدل و حق سے زیادہ ایران کے وفادار ہیں . تعصب سے لتھڑی ہوںُی گفتگو کی ہے آپ نے .بے حد افسوس ہوا آپ کی سطحی دروغ گوںُی سن کر.

  • @ashfaqhussainshah4903

    @ashfaqhussainshah4903

    4 ай бұрын

    ❤ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ❤

  • @fatimazerqavi2582
    @fatimazerqavi25824 ай бұрын

    آپ نے بات کو غلط ملط کیا ہے۔ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہو۔اپ نے تو نظریہ پاکستان کو ہی سوالیہ بنا دیا ہے ۔ مشہور ہونا ہو تو کسی مشہور پہ گندگی ڈال دو

  • @Abuahmadturabi

    @Abuahmadturabi

    4 ай бұрын

    جاوید صاحب کی گفتگو میں نے بھی سنی ہے جس میں مسلکی جھلک بہت نمایاں نظر آ رہا ہے ۔ اور نظریہ ولایت فقیہ کو سمجھے بغیر اس پر تبصرہ کررہے ہیں ۔بہر اس وقت دنیا میں ولایت فقیہ کی صورت میں مسلمانوں کے لیے ایک لیڈر شب موجود ہے ۔اگر کوٸی اور ہے تو ہمیں بتادیں ۔۔

  • @fatimazerqavi2582

    @fatimazerqavi2582

    4 ай бұрын

    @@Abuahmadturabi شام میں ہم ظلم و بربریت کی وہی مثالیں دیکھ رہے ہیں جو اسرائیل پیش کر رہا ہے ۔ ولایت فقیہ ظالم کو روکتی کیوں نہیں

  • @fatimazerqavi2582

    @fatimazerqavi2582

    4 ай бұрын

    اور آپ نے علامہ صاحب کی بات غور سے نہیں سنی وہ خود کہہ رہے ہیں کہ کچھ لوگ ایسے ضرور ہیں اہل تشیع میں جو ولایت فقیہ کے قائل نہیں ۔ اور اختلاف رائے تو ہر جگہ پایا جاتا ہے ۔اس پہ مشتعل ہونے کی تو کوئی ضرورت نہیں

  • @martialartsking7707

    @martialartsking7707

    4 ай бұрын

    ​@@fatimazerqavi2582 محترمہ اپنی سٹیٹمنٹ درست کریں یہ تو گندگی 💩 مچادی دن دھاڑے آپ نے۔ آپ کے علم کے لیے عرض ہے کہ ولایتِ فقیہ کی طاقت سے ہی عراق میں داعش کی گردن ٹوٹی آیت اللہ سیستانی کے فتویٰ کے بعد ہی حشداشعبی معرض وجود میں آیا اسی طرح شام سے بھی ظلم و بربریت کا خاتمہ ولایتِ فقیہ کے نوکروں نے کیا قاسم سلیمانی کی مثال لیجئے۔ اس وقت فلسطین کی مقاومت کے پیچھے بھی انہی بزرگواروں کا ہاتھ ہے۔ آپ اور آپ کے پاپا جانی تو صرف تماشہ ہی دیکھ رہے ہیں نا😊😊۔

  • @Money6Young

    @Money6Young

    4 ай бұрын

    Jazak Allah m'sha Allah Mola slamat rakhe allahi amin syed Lyon fr

  • @hamzadafaqui
    @hamzadafaqui4 ай бұрын

    audio recording is so bad...echo throughout...pls. do audio recording again. better still add urdu subtitltles.

  • @nadirsukhan

    @nadirsukhan

    3 ай бұрын

    Thanks I will try iy

Келесі