Agha Jawad Naqvi! You Too!! !! آغای جواد نقوی! آپ بھی - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Agha Jawad Naqvi! Aap Bhi!! - Ahmed Javed
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00 (Introduction - تمہید)
03:05 (Cause of conflict - وجہِ نزاع)
05:00 (Problems and considerations - اشکالات و تحفظات)
09:08 (Is Iran a country or a belief? - ایران ملک ہے یا عقیدہ؟)
12:55 (Minorities in Iran - ایران میں اقلیتیں)
18:14 (Oppressed of your choice - اپنی پسند کا مظلوم)
22:08 (Milli Yakjehti aur Wahdat e Muslimeen ka Discourse - ملی یکجہتی اور وحدتِ مسلمین کا ڈسکورس)
26:26 (A few questions on Wilayat-e-Faqih - ولایتِ فقیہ پر چند سوالات)
احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#jawad naqvi
#iran
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial

Пікірлер: 368

  • @sarfarazahmed9724
    @sarfarazahmed97244 ай бұрын

    ماشاء اللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔۔ یہ مجھے مشیت الہی کے مطابق ہوتا معلوم ہوتا ھے اتنی جامع و فیصل معلومات ایسے علمی انداز میں پہلی دفعہ سمجھیں ہیں جزاک اللہ خیرا

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta4754 ай бұрын

    استاد محترم امید ہے کہ آپ اس طرح کے بہتانوں سے دل چھوٹا نہیں کریں گے.

  • @harfeawal2201
    @harfeawal220115 күн бұрын

    بہت عمدہ اور بروقت❤

  • @sarfrazahmedbutt2726
    @sarfrazahmedbutt27264 ай бұрын

    ما شاءاللہ ،آپ کا ردِعمل بہت ہی شائستہ اور علمی اعتبار سے نہایت اعلیٰ درجے کا ہے ۔

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @tehseenmoradabadi607
    @tehseenmoradabadi6074 ай бұрын

    روذہ نماز حج سے۔ بڑھ کے اتحاد ہے فلسطین میں قتل عام ہو رہا ہے اس بارے فکر ہونی چاہیے

  • @kulsoomkhatoon3318
    @kulsoomkhatoon33184 ай бұрын

    Great tolerance, rational analysis.

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @user-gc7jd8gw5h
    @user-gc7jd8gw5h4 ай бұрын

    بہترین ❤

  • @user-cc5ki6dr4k
    @user-cc5ki6dr4k4 ай бұрын

    جزاک اللہ۔❤

  • @fatimah6400

    @fatimah6400

    4 ай бұрын

    بنو امیہ کی چمچہ گیری کرنے والوں سے اور کس چیز کی توقع رکھ سکتے ہیں۔۔موصوف کا کہنا ہی کہ سنی ایران کا پسا ہوا طبقہ ہے انہیں حقوق دلوانے کیلیے شیعوں کو ہمارے ساتھ مل کر آواز اٹھانی چاہئے ۔۔ عجیب یہودیوں والا sense of entitlement ہے۔۔۔سوال یہ بنتا ہے کہ 57 اسلامی ممالک میں سے کتنے سنی ممالک ہیں ان میں شیعوں کے کیا حالات ہیں؟ اگر نہیں جانتے تو احمقانہ تبصروں سے گریز فرماکر اپنی معلومات میں اضافہ کرنے پر توجہ دیجئے اگر جانتے کیں تو ان شیعوں کے حقوق کے لئے آوازبلند کرئے کہتے ہیں سنی مکتب سے زیادہ روادار کوئی نہیں کہ علی الاعلان شیعہ امنے عقائد کا اظہار کرتے ہیں واہ بھئ واہ اس سادگی لہ کون نہ مر جائے ے خدا۔۔۔ہندوستان میں مساجد سے باآواز بلند اذانیں کوتی ہیں مطلب علی الاعلان بتوں سے تبرا تو پھر ہندووں سے بڑھ کر روادار کون ہوا۔۔۔۔west میں کس منہ سے آپ اپنے طریقے سے زندگی گزارنے کا حق مانتے ہیں جب آپ حضرت عیسی کو انکے طریقے سے نہیں مانتے اور آپکے مکتب کی رواداری کی کیا ہی بات ہے ہزارہ، پاراچنار پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان، اے پی ایس، مزار شریف ، داعش، النصرہ، طالبان کی دہشتناک کاروایاں کافی نہیں ہے آپکی رواداری ما پردہ چاک کرنے کو کافی نہیں؟ اور یاد دلائوں تو سانحہ سیالکوٹ، سانحہ جڑانوالہ، سانحہ قصور ، اور آگے جائیں تو توہین آمیز خاکوں پر ہونے والے متشدد مظاہرے جن میں بے گناہ پاکستانیوں کی املاک جلائی گئیں ،، ختم نبوت کے نعرے کی بنیاد پر کھڑے کئے گئے تحریک لبیک کے تماشے بھی ابھی کسی کی یاد داشت سے گئے نہیں ہیں۔۔۔مگر کیا کہئے کہ آل پیغمبر کا خون کرنے والوں، خانہ کعبہ پر سنگ باری کرنے والوں، مسجد نبوی کی حرمت پامال کرنے والوں، اور ایک ہزار پاکدامن عورتوں کے دامن داغدار کرنے والے بے ضمیر و۔ د نسل حیوان جنہیں کتا کہنا کتے کی توہین ہے، ایسوں کے دفاع کرنے والوں کا دین اس سے بڑھ کر کو بھی کیا سکتا ہے ۔۔۔۔شام میں سنی آبادی کا تناسب 67٪ ہے۔ اس اکثریت کی بنیاد میں یہود و ہنود کی تھالی میں کھا کھا کرپورے شام کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔۔۔وہاں بحرین میں یہی شیعہ آبادی کا تناسب ہے پوری طاقت سے عوامی مظاہروں کو کچلا گیا آپ لوگ ٹس سے مس نہیں ہوئے۔۔۔۔مگر کمال وفا شعار مکتب ہے تشیع کا کہ ہتھیار اٹھا کر اپمے اسلامی ملک کے خلاف ویسٹ کے آلہ کار نہیں بنے۔۔۔۔

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @MustafaAli-313
    @MustafaAli-3134 ай бұрын

    استاد محترم حقیقت اور ضرورت کی بات کرتے ہیں

  • @Ali-kn3dx
    @Ali-kn3dx4 ай бұрын

    انتہائی بہترین جواب❤

  • @gulshanshahqadri
    @gulshanshahqadri4 ай бұрын

    عمدہ

  • @AliHaider-bf2mz
    @AliHaider-bf2mz4 ай бұрын

    Hamas ke pass jitne bhi hathiyar hain sb iran ke hi hain

  • @KidsFunMentor
    @KidsFunMentor4 ай бұрын

    حضرت ہمیں اپ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں خدارا اس امت کو ایک کرنے کے لیے قران سے جوڑنے کے لیے اپنا کردار نبھائیں امت کو اپ جیسے صالح بزرگوں کی اشد ضرورت ہے

  • @SanoberAftab

    @SanoberAftab

    4 ай бұрын

    جو صحابہ کرام پہ تبراء کیا جاتا ہے اس سے امت تقسیم نہیں ہوتی؟

  • @alituri2606

    @alituri2606

    4 ай бұрын

    @@SanoberAftab اپ لوگوں کو بس یہی ایک رٹ لگا ئئ ہے تبرا تبرا پہلے اس کی معنی سیکھ لیں

  • @SanoberAftab

    @SanoberAftab

    4 ай бұрын

    @@alituri2606 بالکل پتہ ہے، ہم پڑھتے سنتے رہتے ہیں ، سنتے ہیں کہ صحابہ کرام اور ازواج مطہرات پہ کتنا بہتان ، اور زبان درازی کی جاتی ہے

  • @tariqsiddiqi7964

    @tariqsiddiqi7964

    4 ай бұрын

    I am also a critic of ulemas not only sunnis but shia also Yheyvhave spoiled the simplicity of deen by taking deen as a knowledge . Deen is not a knowledge its reality is beyond 5 senses . Deen is an awareness because the definitionnof knowledge is thatbknowledge is always falsifiable . Obvously how could deen bee considered a knowledge as it would render deen as falsifiable. Deen was bestowed on aap saws heart hence it is divine. The chaos in islam is because of considering it a knowledge and applying the laws of knowledge to the divine communication

  • @MalikAMalik-uh3tz

    @MalikAMalik-uh3tz

    4 ай бұрын

    @@tariqsiddiqi7964 MashALLAH excellent analysis of deen .. JazakALLAH Khair

  • @s.zubair359
    @s.zubair3593 ай бұрын

    بہت درست تجزیہ کیا ۔ ماضی میں , میں خود شیعہ مذہب چھوڑ چکا ہوں ۔

  • @shakilahmad8246

    @shakilahmad8246

    2 ай бұрын

    agar shia chaur ker koi sunni ya wahabi ho gaye ho to wapsi ker lo. koi faida nahi

  • @Jauherali
    @Jauherali4 ай бұрын

    Ye Batein Behtar Hota Ki Aap Ustad e Mohtram Se Milkar Karte

  • @AbdulRehman-il7wv

    @AbdulRehman-il7wv

    4 күн бұрын

    استاد جواد نقوی کا فہم اتنا بلند نہیں کہ بغیر لغت کو دیکھے جاوید صاحب کے کسی سادہ فقرے کو بھی سمجھ کر جواب دے سکیں۔

  • @muhammadshoaib8834
    @muhammadshoaib88344 ай бұрын

    دیر آئے درست آئے ❤

  • @Aliraza-fz4pp
    @Aliraza-fz4pp4 ай бұрын

    آپ کی باتوں کا نچوڑ یہ ہے جب تک ایران سنی نہ ہوجائے ان کا حماس کی مدد کرنا غلط ہے۔۔

  • @junaid1234ist

    @junaid1234ist

    4 ай бұрын

    یہ تو انہوں نے اپنی پوری بات میں کہیں نہیں کہا

  • @Growing_Pakistan313

    @Growing_Pakistan313

    4 ай бұрын

    بجا فرمایا ہے جب وقت نصرت آیا تو نصرت کی بجائے ناصرین پر نقد کرنا شروع کردی اچھا ٹاسک ملا ہے جناب احمد جاوید ان کو موقع و مناسبت کے لحاظ سے ۔

  • @JumaWali-br3qn

    @JumaWali-br3qn

    4 ай бұрын

    محترم جوادی ٹولہ شیعہ کفریات سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لیے بنایا گیا ہے درحقیقت سب ایک پیچ پر ہیں جس خمینی کو آٸیڈل بتلایا جارہا ہے وہی دراصل فتنے کی جڑھ ہے

  • @wisedome3433
    @wisedome34334 ай бұрын

    Excellent lecture ❤❤

  • @abdullahsajidcheema9165
    @abdullahsajidcheema91654 ай бұрын

    Great scholarship

  • @rajatahir10
    @rajatahir104 ай бұрын

    Although I am not a big fan of Jared sahib. Javed sahib is a big critic of sunni ulema as well, yet nobody can deny Javed sahib scholarly and academic coptence.let us have the ability to differences of opinion and tolerance.

  • @maa3770

    @maa3770

    4 ай бұрын

    باتیں کڑوی ہیں لیکن انداز دل نواز ۔۔

  • @jax9574

    @jax9574

    4 ай бұрын

    He's great at poetry and philosophical discourse, but in religion i wouldn't recommend him

  • @ihsanrehman8701

    @ihsanrehman8701

    4 ай бұрын

    Vbhat khobsurat Andaz m bat ki Kash koe or log b seekhyn bat krna​@@jax9574

  • @ghazanfaralishah9939

    @ghazanfaralishah9939

    4 ай бұрын

    There is need of مجاهد با عمل. These Moin Akhtar type jokers with Pan in the mouth 👄 talker are of what character or they are impotent to lead.

  • @uzmarizvi2855
    @uzmarizvi28554 ай бұрын

    ہمارے خاندانی عقیدے قرآن سے افضل ہیں ۔ افسوس ہوا جاوید صاحب جیسی علمی شخصیت کو بھی اسی نہج پر دیکھ کر ۔

  • @razanazim8832

    @razanazim8832

    4 ай бұрын

    Dushmani E Ahle Bait Yahan Tak Puhcha Deti Hai

  • @user-mz2vv9zb4o

    @user-mz2vv9zb4o

    Ай бұрын

    Quran say afzal hain to, hum Quran say afzal kisi ki bat ko nai mantay.

  • @fahadkhan2410
    @fahadkhan24104 ай бұрын

    Subhaan Allah

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @imtaizali2337
    @imtaizali23374 ай бұрын

    ❤❤❤

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @MolanaShaheenAbbasi
    @MolanaShaheenAbbasi4 ай бұрын

    الله تعالٰی آپ کو اجر جزیل عطا فرمائے آمین۔۔۔ کاش اور مسلم رہنماؤں کو بھی غیرت دینی حمیت ظاہر کرنے کی جرات ایمانی نصیب ہو جائے

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @mubarakali3341
    @mubarakali33414 ай бұрын

    Very nice vlog.

  • @muhammadbilalbaqi56db
    @muhammadbilalbaqi56db4 ай бұрын

    ❤❤❤❤❤

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @muhammadshabbir7824
    @muhammadshabbir78244 ай бұрын

    آپ کا تجزیہ سننے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا کہ آپ اس اتحاد کے خواہاں ہیں جس میں شیعوں کے عقائد میں ترمیم کی جائے. کیا یہ بہتر نہیں کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف بولنے کے بجائے ایک کے مشترکہ عقائد پر متفق ہو ایک ہی سب کا نبی دین بھی ایمان بھی ایک حرم پاک بھی اللہ بھی قرآن بھی ایک کچھ بڑی بات جو ہوتی تو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں

  • @junaid1234ist

    @junaid1234ist

    4 ай бұрын

    مطالعہ کیجئے اور دیکھئے کہ شیعہ عقائد میں ولایت فقیہ کا تصور کب پیدا ہوا ؟؟؟ انقلاب ایران سے پہلے اور بعد کے حالات کا تفصیلی مطالعہ کیجئے

  • @muhammadshabbir7824

    @muhammadshabbir7824

    4 ай бұрын

    انقلاب اسلامی اور ولایت فقیہ پر میرا وسیع مطالعہ ہے اگر ہم تعصب کی عینک اتار کر دیکھے تو 1979 سے آج تک عالمی استکبار کی طرف سے انقلاب کو سبوتاژ کی تمام کوششیں زیادہ اس لئے ہیں کہ نظام اسلامی دام درم سخن قدمے فلسطینیوں کے ساتھ ہے یہ بات جو تسلیم نہ کرے اس کو کیا کہ سکتے ہے. دوسری بات ہے اتحاد کی تو آپ کو یہ بتادوں کہ شیعوں میں سب سے سوفٹ چہرہ وہی ہے جو ولایت فقیہ نے پیش کیا ہے جو شیعہ ولایت فقیہ کے مخالف ہے وہ اسی لئے ہے کہ مجتہدین اور انقلاب نے اہلسنت برادران کے ساتھ اتحاد اور پیار و محبت کا شعار بلند کیا ہوا ہے. تیسری بات یہ ہے کہ اس وقت فلسطینی مسلمان مظلوم ہے اس موقع پر نہ صرف مسلمان بلکہ غیر مسلم بھی اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں ایسے نازک موقع پر بجائے اس کے کہ مظلومیت فلسطین کو بیان کیا جاتا آپ نے انصاف نہ کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کو ٹارگٹ کیا جو تمام مشکلات کے باوجود اسلامی مزاحمت کے ساتھ کھڑا ہے

  • @faisalazeem4074

    @faisalazeem4074

    4 ай бұрын

    ایران ایک مُلک ہے نا کہ شیعوں کا مزہب

  • @gooriguriya7134

    @gooriguriya7134

    3 ай бұрын

    شعیہ عقائد کچھ بھی ہیں لیکن تبرا اب ہر طرف سنائی دیتا ہے حالانکہ شعیہ ہندوستان و پاکستان میں ایک اقلیت ہیں لیکن جو دل آزاری ببانگ دہل ہر طرف کی جارہی ہے سوشل میڈیا ایک تبرائی پلیٹ فارم کا کام انجام دے رہا ہے اور اس میں صرف ذاکرین ہی نہیں آپ کے مین اسٹریم علماء اپنا حصہ ڈالنا عقل مندی سمجھتے ہیں اور تو اور اہل سنت کے مقدسات کی تکفیر کی جارہی ہے ظاہر ہے یہ ساری حرکتیں دیکھ کر افسوس ہی ہوتا ہے لیکن برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے

  • @muhammadshabbir7824

    @muhammadshabbir7824

    3 ай бұрын

    جی ہاں آپ نے بجا فرمایا کہ شیعوں میں مشکلات موجود ہیں لیکن Extremism آپ کو ہر فرقہ و مذہب میں ملے گا لیکن ان کے ساتھ اسی فرقہ میں معتدل علماء بھی ملتے ہیں ہماری زمہ داری یہ بنتی ہے کہ معتدل مزاج علماء کو سپورٹ کریں.. اہلسنت میں معتدل علماء بہت ہیں جو اتحاد کے لئے صرف باتیں ہی نہیں کام بھی کررہے لیکن ان سے کہیں زیادہ متعصب اور شدت پسند مولوی ہیں جو صرف شیعوں کو ہی نہیں بلکہ دوسرے مسالک کو بھی گمراہ اور کافر تک کہتے ہیں تو بطور شیعہ ہماری کیا زمہ داری بنتی ہے تو ہم ان علماء کو سپورٹ کرتے ہیں جو متعدل مزاج ہے اسی طرح اہل تشیع کے اندر بھی شدت پسندی کا عنصر موجود ہے لیکن جو علماء امت میں اتحاد و اتفاق کے لئے کام کررہے ہیں وہ سارے اصولی اور تقلیدی ہیں ان کے مقابلے میں بہت سے ذاکرین اور علماء تقلید بھی نہیں کرتے اور کھلے عام تبرا بھی کرتے ہیں تو ہم سب کو ان کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے ایک اور نکتہ یہ ہے کہ احسن انداز میں سب علماء کو کوشش کرنی چاہیے کہ مناظرے اور مباحثے کریں اور قرآن و حدیث سے لوگوں کو دعوت فکر دیں نہ کہ دوسرے مسالک کے مقدسات کی توہین کریں

  • @thumbsup2684
    @thumbsup26844 ай бұрын

    آپ اپنے جوابات کے لیے شیخ حسن الہیاری سے رابطہ کریں

  • @TALFL449
    @TALFL4494 ай бұрын

    الله

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @ahmadawan847
    @ahmadawan8474 ай бұрын

    How to meet Ahmad Javaid

  • @PertinentDiscussions
    @PertinentDiscussions6 күн бұрын

    25:53 This is the main question for all Shias.

  • @TheGreenfrog140
    @TheGreenfrog1404 ай бұрын

    Aap ku phone kaise karsate hai maulana?

  • @malikabrar1160
    @malikabrar11604 ай бұрын

    Apki baton se lug raha hai k shia apny tamam aqahid se dusbardar hojaein uske bad hi ithad ul behnul muslameen hosakta hai jab tak imam Mahdi a s k zahor na hojai uswaqt tak mushkil hai musalman aik purchum k nehchy aahein

  • @hayatwithsmile3382
    @hayatwithsmile33824 ай бұрын

    آپ کا بیان بہت عمدہ ہے ، ماشاءاللہ ، سلامت رہیں 🥀❣️

  • @fatimah6400

    @fatimah6400

    4 ай бұрын

    بنو امیہ کی چمچہ گیری کرنے والوں سے اور کس چیز کی توقع رکھ سکتے ہیں۔۔موصوف کا کہنا ہی کہ سنی ایران کا پسا ہوا طبقہ ہے انہیں حقوق دلوانے کیلیے شیعوں کو ہمارے ساتھ مل کر آواز اٹھانی چاہئے ۔۔ عجیب یہودیوں والا sense of entitlement ہے۔۔۔سوال یہ بنتا ہے کہ 57 اسلامی ممالک میں سے کتنے سنی ممالک ہیں ان میں شیعوں کے کیا حالات ہیں؟ اگر نہیں جانتے تو احمقانہ تبصروں سے گریز فرماکر اپنی معلومات میں اضافہ کرنے پر توجہ دیجئے اگر جانتے کیں تو ان شیعوں کے حقوق کے لئے آوازبلند کرئے کہتے ہیں سنی مکتب سے زیادہ روادار کوئی نہیں کہ علی الاعلان شیعہ امنے عقائد کا اظہار کرتے ہیں واہ بھئ واہ اس سادگی لہ کون نہ مر جائے ے خدا۔۔۔ہندوستان میں مساجد سے باآواز بلند اذانیں کوتی ہیں مطلب علی الاعلان بتوں سے تبرا تو پھر ہندووں سے بڑھ کر روادار کون ہوا۔۔۔۔west میں کس منہ سے آپ اپنے طریقے سے زندگی گزارنے کا حق مانتے ہیں جب آپ حضرت عیسی کو انکے طریقے سے نہیں مانتے اور آپکے مکتب کی رواداری کی کیا ہی بات ہے ہزارہ، پاراچنار پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان، اے پی ایس، مزار شریف ، داعش، النصرہ، طالبان لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کی دہشتناک کاروائیاں کافی نہیں ہے آپکی رواداری ما پردہ چاک کرنے کو کافی نہیں؟ اور یاد دلاؤں تو سانحہ سیالکوٹ، سانحہ جڑانوالہ، سانحہ قصور ، اور آگے جائیں تو توہین آمیز خاکوں پر ہونے والے متشدد مظاہرے جن میں بے گناہ پاکستانیوں کی املاک جلائی گئیں ،، ختم نبوت کے نعرے کی بنیاد پر کھڑے کئے گئے تحریک لبیک کے تماشے بھی ابھی کسی کی یاد داشت سے گئے نہیں ہیں۔۔۔مگر کیا کہئے کہ آل پیغمبر کا خون کرنے والوں، خانہ کعبہ پر سنگ باری کرنے والوں، مسجد نبوی کی حرمت پامال کرنے والوں، اور ایک ہزار پاکدامن عورتوں کے دامن داغدار کرنے والے بے ضمیر و۔ د نسل حیوان جنہیں کتا کہنا کتے کی توہین ہے، ایسوں کے دفاع کرنے والوں کا دین اس سے بڑھ کر کو بھی کیا سکتا ہے ۔۔۔۔شام میں سنی آبادی کا تناسب 67٪ ہے۔ اس اکثریت کی بنیاد میں یہود و ہنود کی تھالی میں کھا کھا کرپورے شام کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔۔۔وہاں بحرین میں یہی شیعہ آبادی کا تناسب ہے پوری طاقت سے عوامی مظاہروں کو کچلا گیا آپ لوگ ٹس سے مس نہیں ہوئے۔۔۔۔مگر کمال وفا شعار مکتب ہے تشیع کا کہ ہتھیار اٹھا کر اپمے اسلامی ملک کے خلاف ویسٹ کے آلہ کار نہیں بنے۔۔۔۔

  • @tahirashraf4567
    @tahirashraf45674 ай бұрын

    ماشاءاللہ۔ بہت ھی مدلل گفتگو۔ اللہ کریم آپ کو صحت عافیت اور ایمان کے ساتھ سلامت رکھے۔ آمین

  • @fatimah6400

    @fatimah6400

    4 ай бұрын

    بنو امیہ کی چمچہ گیری کرنے والوں سے اور کس چیز کی توقع رکھ سکتے ہیں۔۔موصوف کا کہنا ہی کہ سنی ایران کا پسا ہوا طبقہ ہے انہیں حقوق دلوانے کیلیے شیعوں کو ہمارے ساتھ مل کر آواز اٹھانی چاہئے ۔۔ عجیب یہودیوں والا sense of entitlement ہے۔۔۔سوال یہ بنتا ہے کہ 57 اسلامی ممالک میں سے کتنے سنی ممالک ہیں ان میں شیعوں کے کیا حالات ہیں؟ اگر نہیں جانتے تو احمقانہ تبصروں سے گریز فرماکر اپنی معلومات میں اضافہ کرنے پر توجہ دیجئے اگر جانتے کیں تو ان شیعوں کے حقوق کے لئے آوازبلند کرئے کہتے ہیں سنی مکتب سے زیادہ روادار کوئی نہیں کہ علی الاعلان شیعہ امنے عقائد کا اظہار کرتے ہیں واہ بھئ واہ اس سادگی لہ کون نہ مر جائے ے خدا۔۔۔ہندوستان میں مساجد سے باآواز بلند اذانیں کوتی ہیں مطلب علی الاعلان بتوں سے تبرا تو پھر ہندووں سے بڑھ کر روادار کون ہوا۔۔۔۔west میں کس منہ سے آپ اپنے طریقے سے زندگی گزارنے کا حق مانتے ہیں جب آپ حضرت عیسی کو انکے طریقے سے نہیں مانتے اور آپکے مکتب کی رواداری کی کیا ہی بات ہے ہزارہ، پاراچنار پنجاب سندھ بلوچستان گلگت بلتستان، اے پی ایس، مزار شریف ، داعش، النصرہ، طالبان لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کی دہشتناک کاروائیاں کافی نہیں ہے آپکی رواداری ما پردہ چاک کرنے کو کافی نہیں؟ اور یاد دلاؤں تو سانحہ سیالکوٹ، سانحہ جڑانوالہ، سانحہ قصور ، اور آگے جائیں تو توہین آمیز خاکوں پر ہونے والے متشدد مظاہرے جن میں بے گناہ پاکستانیوں کی املاک جلائی گئیں ،، ختم نبوت کے نعرے کی بنیاد پر کھڑے کئے گئے تحریک لبیک کے تماشے بھی ابھی کسی کی یاد داشت سے گئے نہیں ہیں۔۔۔مگر کیا کہئے کہ آل پیغمبر کا خون کرنے والوں، خانہ کعبہ پر سنگ باری کرنے والوں، مسجد نبوی کی حرمت پامال کرنے والوں، اور ایک ہزار پاکدامن عورتوں کے دامن داغدار کرنے والے بے ضمیر و۔ د نسل حیوان جنہیں کتا کہنا کتے کی توہین ہے، ایسوں کے دفاع کرنے والوں کا دین اس سے بڑھ کر کو بھی کیا سکتا ہے ۔۔۔۔شام میں سنی آبادی کا تناسب 67٪ ہے۔ اس اکثریت کی بنیاد میں یہود و ہنود کی تھالی میں کھا کھا کرپورے شام کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ۔۔۔وہاں بحرین میں یہی شیعہ آبادی کا تناسب ہے پوری طاقت سے عوامی مظاہروں کو کچلا گیا آپ لوگ ٹس سے مس نہیں ہوئے۔۔۔۔مگر کمال وفا شعار مکتب ہے تشیع کا کہ ہتھیار اٹھا کر اپمے اسلامی ملک کے خلاف ویسٹ کے آلہ کار نہیں بنے۔۔۔۔

  • @RizwanAhmad-mz6dy
    @RizwanAhmad-mz6dy4 ай бұрын

    ,,, ان تازہ خداؤں میں ,,وطن ,, ہے,,!!!

  • @RaeesAbbas-bl8ti
    @RaeesAbbas-bl8ti4 ай бұрын

    ولایتِ فقیہ کو آپ مکمل طور پر ایرانی لے رہے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے بلکہ یہ امامت و فقاہت کا سلسلہ ہے

  • @khan-pw4hc

    @khan-pw4hc

    4 ай бұрын

    کس نے کہا؟

  • @javedhassan555

    @javedhassan555

    4 ай бұрын

    😅😅😅😅😅😅😅

  • @junaid1234ist

    @junaid1234ist

    4 ай бұрын

    اپنے عرب مذہبی مراجع سے ثابت کیجیے۔ عراق کے شیعہ علما اور بالخصوص آیت اللہ سیستانی وغیرہ ولایت فقیہ کے بلکل قائل نہیں۔

  • @RaeesAbbas-bl8ti

    @RaeesAbbas-bl8ti

    4 ай бұрын

    @@junaid1234ist نجف اشرف کے مراجع تقلید ولایتِ فقیہ در امور حسبیہ کے قائل ہیں فقط فرق یہ ہے کہ وہ ولایتِ فقیہ مطلقہ کے قائل نہیں ہیں لیکن ولایت فقیہ نص معصوم سے ثابت ہے امام مھدی علیہ السلام کی حدیث ہے کہ زمانہ غیبت کبریٰ میں فقہاء تم پر ہماری طرف سے حجت ہیں تشکر آپ نے مینشن کیا خداوند متعال توفیقات علمی و عملی میں اضافہ فرمائے آمین

  • @abrarhaider9239

    @abrarhaider9239

    4 ай бұрын

    Ajab hai keh Dr israar ney jab nizam e khilafat chera to kahan thay awam ?

  • @SHERAZI_FF
    @SHERAZI_FF3 ай бұрын

    Bazurgo Aly nabi k qatlon k sath ap ko itna piyar qun h. sab zalim or qatlil ap k peer qun hn.

  • @ChefbyMistake
    @ChefbyMistake4 ай бұрын

    سب ہی ایسے ہے صرف ایک فرقہ نہیں ہے۔

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @alinasir9828
    @alinasir98284 ай бұрын

    آخر کار جواد جی کی چادر تقیہ میں پیوند لگ ہی گیا😢

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @rizvigh60
    @rizvigh604 ай бұрын

    Allama sahab aap bahot suljhei huyei insan hayn leikin aap taareekh ka mutalaa karein aur haqaaeq zaahir hongei. Behtar hot ki aap Iran kee baat Irani hukkaam se karein.

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta4754 ай бұрын

    😢😢😢

  • @irfanjaffar8020
    @irfanjaffar80204 ай бұрын

    بہت خوب زبردست بیان تفصیلی بریفنگ رپورٹ

  • @sabahatfatima6646
    @sabahatfatima66464 ай бұрын

    باباجی آپ لوگوں کو انڈر اسٹیمیٹ کر رہے ہیں ۔

  • @drsuhailrashidmir674
    @drsuhailrashidmir6744 ай бұрын

    Mix religion with politics 😅😅😅 Ye tubsura ap ko apne country k leye krna chahiye 😅😅😅😅

  • @zawartarar
    @zawartarar4 ай бұрын

    علامہ جواد نقوی ایرانی انقلاب نہیں بلکہ اسلامی انقلاب کے قائل ہیں۔

  • @MuhammedWaqas-sg3kk

    @MuhammedWaqas-sg3kk

    4 ай бұрын

    یہ روز روشن کی طرح واضح بات ان کو سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔۔۔

  • @gooriguriya7134

    @gooriguriya7134

    3 ай бұрын

    جواد نقوی پاکستان میں کس قسم کا انقلاب چاہتے ہیں وہ اُن کے دوست اور دشمن سب جانتے ہیں ہماری گزارش اتنی ہے ایران کی دلالی بند کی جانی چاہئیے شام عراق اور یمن میں ایران اور اُس کی پالتو ملیشیاز جو کھیل کھیل رہی ہیں اُن کے جرائم کی تفصیل اتنی ہے کہ تشیع کی پوری تاریخ تاریخ کےکٹہرے میں کھڑے شرما جائیگی ایران اگر سمجھتا ہے کہ ہر جگہ موجود شیعوں کو وہ استعمال کرسکتا ہے تو یہ بات پاکستان کے تشیع کو سمجھنی چاہئیے کے یہ پالیسی کتنی اُن کے مفاد میں ہے ایران کی دلالی مذہبی بنیادوں پر بھی ولایت فقیہ کے تناظر میں پاکستانی اہل تشیع کے مفادات کو کتنا فائدہ پہنچائیگی

  • @usamahuzaifa-ec6yc
    @usamahuzaifa-ec6yc4 ай бұрын

    muhtaram ahmad javed sahib jio hazar saal aap ki himat haq goi ko salam

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @sheikhhilalalvi3733
    @sheikhhilalalvi37334 ай бұрын

    اُستازِ محترم احمد جاوید محتفم المقام ۔۔۔امیدوارم احوال شما خوب باشہ و خانوادہ شماھم خوب باشہ۔۔۔شما نہ باید در این بحث را می وارید۔۔این اختلاف در ھزار و چھار صد قرن حل نہ شد ۔۔و نہ تنھا شیعیان بلکہ خود اہل سنت ھم صحیح فکر نہ دارند۔۔۔ھر دو اینجا حق نہ دارند۔۔۔۔واللہ اعلم

  • @hassanaskry5138
    @hassanaskry51384 ай бұрын

    آدمی شیعہ ہو یا سنی بس اس کو اپنا عقیدہ ضرور معلوم ہونا چاہیے ۔ آپ نے غیر شیعہ عقائد کو بہت اچھے انداز میں بیان فرمایا جس سے شیعہ عقیدے کا مذہب اور بھی اچھے انداز میں واضح ہو گیا ۔

  • @muhammadfarooq9237
    @muhammadfarooq92374 ай бұрын

    لا جواب باتیں. احمد جاوید صاحب ❤

  • @muhammadahsan5400
    @muhammadahsan54004 ай бұрын

    Bari mushkil hay....in ko in kay haal pr chordia jae aur in ko exposed kea jae jaisay is clip may kea gaya hay. Jazak Allah khair Aap ka yeh jumla ka amal daikha jae ga kay amal may kea hay Mashaa Allah

  • @hussainigoattv9222
    @hussainigoattv92224 ай бұрын

    Mein shia hn and mere khyal se ap fazool behas kr re hain... sub musalam ek baat pe ikhatai hone chaheye and the one point of unity is against oppression against Israel.

  • @zaminali2402
    @zaminali24024 ай бұрын

    Pura sunte to samj ajate h

  • @waqarahmad2449
    @waqarahmad24494 ай бұрын

    Love you Ahmad Javaid sb❤

  • @islamabad.thebeautiful3509
    @islamabad.thebeautiful3509Ай бұрын

    Sheikh Wajiuddin ke mtaliq aap ka video dekha he under the tiltle embodied image of taqwa. Jisqader aala, umda ap ne naqsha kasshi ke he. ""gunah ka tassaear to darkinar mutshabehat se b ijtenab.""....and at some places you sworen upon Allah describing his aala seerat n innocense. From your farmoodat One can easily ascertain sheikh was a kind of Masoom in the eyes of Ahmed javed. And he was a Kamil e insaan... .wali Allah. .Dear sir , if an unknown ordinary umati, ghair syed iss muqam per pohnch sakta he to what about those who distribute walayet.......Mola Ali a.s...why they cannot be "masoom".....Ahemed Javed sb. Keep Nazriyat aside and give it a second thought ... because your this discourse under the title""Brutus😊 you too" seems to be delivered authoritatively in haste and under the impression and advice of some others.. thanks Dear sir..Tehqeeq ki zaroorat he.

  • @sabihahaider9019
    @sabihahaider90194 ай бұрын

    Iran jo kaam kar raha hay pakistan k musalman tu awaz tak nahin utha rahy

  • @mjawadyasubi5557
    @mjawadyasubi55574 ай бұрын

    Apko iran m hony wali mahromiyat pr wazhih dalayel paish krni chahiye misal k tor pr statistics k zareeye

  • @mohammadyaseen9360
    @mohammadyaseen93604 ай бұрын

    ویڈیو کی سپیڈ یا تو تیز کردی جائے یا پھر بات کا نہایت مختصر کردیا جائے

  • @SpreadtheHope

    @SpreadtheHope

    2 ай бұрын

    Ap mosoof ki video 1.5 py sunny

  • @syedmehdi8793
    @syedmehdi87934 ай бұрын

    Ahmed Javed is a true Muslim, a real Shian e Ali, a pure admirer of Sahab e Rasool, a die hard slave of AHL e Bait and a lover of Prophet Muhammad. I am lucky to be alive and listening to this gem of humanity.

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar98594 ай бұрын

    شاباش

  • @maliktony9950
    @maliktony99504 ай бұрын

    بابا جی آپ کے لیے دعا ہے آپ سنی ہی رہیں اور اسی عقیدے میں اللہ پاک آپ کو اس دارفانی سے رخصت فرماے یا اللہ ہمارے دلوں میں ایمان کی روشنی جلا دے اور آل نبی کے دشمنوں میں نہ اٹھانا

  • @gooriguriya7134

    @gooriguriya7134

    4 ай бұрын

    دوست آپ ہماری آخرت کی فکر نہ کریں آپ اپنی اور اپنے گھر کی فکر کریں یوم یبعثون پر ہم جس کسی کے ساتھ بھی محشور کیے جائے ہمیں آپ کے عقیدہ کے مطابق مولا علی علیہ السلام کوبھی یوم الدین پر منصف قبول کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہو گی ہمیں مولا علی عہ کے عادل اور منصف ہونے پر پورا بھروسہ ہے اُس دن نہ آپ کی نہ ہماری خواہش کو بنیاد بنا کر فیصلے ہونگے۔

  • @ishtiaqueahmed8450

    @ishtiaqueahmed8450

    4 ай бұрын

    Aur 4 khulfa e Rashidun se mohabbat karne ki taufiq ata ho

  • @razanazim8832

    @razanazim8832

    4 ай бұрын

    ​@@ishtiaqueahmed8450Lanat Un 4 Pe Hadees E Ladood Se Kya Sabit Hai Batana Zara, Nabi Ko Kehte Aakhari Waqt Main Hizyan Bakne Lage The????

  • @razanazim8832

    @razanazim8832

    4 ай бұрын

    ​@@gooriguriya7134Bhai Aap Apni Karen Bukhari Ki Hadees Ladood Main Kya Likha Hai????,

  • @razanazim8832

    @razanazim8832

    4 ай бұрын

    ​@@gooriguriya7134Nabi Ke Dushman Ho Tum Bataye Hadees E Ladood Keh Kya Rahi Hai???,

  • @sarmadrehman3304
    @sarmadrehman33044 ай бұрын

    جو آپنے تشویش ظاہر کی ، اسکی حقیقی اور عملی تصدیق جواد صاحب نے عملا کی، انھوں نے اپنی اصلیت کا اظہار کھل کر کیا۔

  • @salimahmad7414
    @salimahmad74144 ай бұрын

    Great Bayaan by Ahmad Javaid Saheb. ALLAH aap ko lambi u'mr a'taa farmaaye. Aameen. ::::::::::: I have deep respect for Syed Jawwad Naqvi Saheb. Perhaps, Syed Jawwad Naqvi Saheb is the only Shia A'alim who has openly accepted that almost all of the Shia ZAAKIREEN take the help of FALSEHOOD and Untrue statements in their speeches.

  • @sabihahaider9019
    @sabihahaider90194 ай бұрын

    Ittehad ka matlab ye nahin hota k shiyya apni cheezein chor den

  • @yumnafareed3147
    @yumnafareed31474 ай бұрын

    Peripheral Iran is almost comprised on sunnis!!

  • @junaid1234ist
    @junaid1234ist4 ай бұрын

    بہت اہم گفتگو

  • @faizhassaan2913
    @faizhassaan29134 ай бұрын

    Good

  • @saleemabbas8771
    @saleemabbas87714 ай бұрын

    0

  • @user-pz1yd9nq6t
    @user-pz1yd9nq6t4 ай бұрын

    یہ بات کہنے کیلئے حضرت کی مخصوص تعبیر سے طبیعت لطف اندوز ہوئی: ایک تو یہ ناصبیت ایسی جنس بازار بن گئی ہے جو تشیع کی تمام بازاروں میں جیسے انبار کئے ہوئے ہے۔ 9:30

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @ghafeershah5804
    @ghafeershah58044 ай бұрын

    بہت ھی اعلی

  • @yaqeen6469
    @yaqeen64694 ай бұрын

    اللہ آپ کی حفاظت فرمائے - آمین

  • @Ameeri72110
    @Ameeri721104 ай бұрын

    حضور کم از کم ایک بات کی ضرور تحقیق کر لیتے کہ جس ابو لولو فیروز کا ذکر آپ کر رہے ہیں ۔ وہ ابو لولو فیروز وہ نہیں جس نے خلیفہ ثانی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو شہید کیا تھا۔ بلکہ یہ ابو لولو فیروز ایک صوفی بزدگ ساتویں صدی ہجری کے لگ بھگ گزرے ہیں۔ کاشان میں ان کا مزار ہے۔ اور آج بھی اس مزار کے متولی برادران اہل سنت ہیں۔ کاش آپ نے اپنا فلسفہ جھاڑنے سے پہلے تھوڑی سی تحقیق کر لی ہوتی۔ اب نتیجہ یہ ہے کہ آپ کی باتوں میں کوئ وزن ہی نہیں رہا۔ اب بھی آپ کو میری بات میں شک ہے تو خود گوگل پہ سرچ کر لیں اور نئے سرے سے اپنی علمی عمارت کی تعمیر شروع کیجئے۔ معذرت کے ساتھ۔

  • @ijazawan9367

    @ijazawan9367

    4 ай бұрын

    en.wikipedia.org/wiki/Shrine_of_Abu_Lu%27lu%27a#:~:text=The%20Shrine%20of%20Abu%20Lu,ibn%20al%2DKhattab%20in%20644. wikipedia endorses what Javed sb is saying🙁🤐

  • @Ameeri72110

    @Ameeri72110

    4 ай бұрын

    @@ijazawan9367 ہاں میرا خیال ہے تحقیق کا سارا دارومدار وکی پیڈیا پر ہی ہے۔ حضور میں اس زمینی حقیقت کی بات کر رہا ہوں جو زمین پر موجود ہے۔ اور مجھ جیسے لاکھوں افراد سال بھر وہاں جاتے ہیں۔ اب اگر وکی پیڈیا ہی معیار ہے تو پھر وکی پیڈیا پر صفین و جمل و نہروان بھی سرچ کر لیں اور جو وہ بتائے من وعن مان لیں۔

  • @PertinentDiscussions

    @PertinentDiscussions

    6 күн бұрын

    Woh buzarg ka mazar abu lulu ka hi hai apni malomat teek karo.

  • @drsardarfayyazulhassanofficial
    @drsardarfayyazulhassanofficial4 ай бұрын

    حب علی ہے واجب بڑھ چڑھ کے کیجئیے گا بغضِ مُعَاوِیہَ میں کیوں جی جَلا رہے ہو آلِ نبی کا ہم سر کوئی نہیں جہاں میں اُن کی ذوات پر کیوں جھگڑا کرا رہے ہو یاروں کی دشمنی میں اس قدر گر چکے ہو دینِ حنیف کا تم نقشہ مٹا رہے ہو حب علی ہے واجب بڑھ چڑھ کے کیجئیے گا بغضِ مُعَاوِیہَ میں کیوں جی جَلا رہے ہو اچھی بہت ہیں باتیں اسلام کے چمن میں تم موتیوں کے بدلےکنکر اُٹھا رہے ہو احکامِ دین میں تو پاکیزگی بہت ہے پھر بھی رسومِ بد میں خود کو کھپا رہے ہو حب علی ہے واجب بڑھ چڑھ کے کیجئیے گا بغضِ مُعَاوِیہَ میں کیوں جی جَلا رہے ہو یہ بغض یہ تعصب، اصحاب پر تبرے بچوں کو مجلسوں میں کیا کچھ سکھا رہے ہو اہل حرم کا شیوہ کرنا نہیں تبرا نقش قدم پہ کس کے تم آج جا رہے ہو حب علی ہے واجب بڑھ چڑھ کے کیجئیے گا بغضِ مُعَاوِیہَ میں کیوں جی جَلا رہے ہو گلیوں میں سال بھر تم پھرتے ہو مارے مارے کر کے شہید ان کو آنسو بہا رہے ہو سجاد کربلا میں جو دیکھ کر تھے آئے سجاد کی وہ سیرت تم کیوں بھلا رہے ہو حب علی ہے واجب بڑھ چڑھ کے کیجئیے گا بغضِ مُعَاوِیہَ میں کیوں جی جَلا رہے ہو ازواجِ مصطفی تو ہیں مومنوں کی مائیں تم اُن کی عزتوں پر حملے کرا رہے ہو اصحابِ مصطفی کو مشقِ ستم بنانا جانے ہے کل زمانہ جو گل کھلا رہے ہو حب علی ہے واجب بڑھ چڑھ کے کیجئیے گا بغضِ مُعَاوِیہَ میں کیوں جی جَلا رہے ہو ازواج پر تبرے انکار بیٹیوں کا دنیا کی زندگی میں یہ کچھ کما رہے ہو فیاض کی نصیحت کو مان کر تو دیکھو بے سود اِس جہاں میں تم پِٹ پِٹا رہے ہو حب علی ہے واجب بڑھ چڑھ کے کیجئیے گا بغضِ مُعَاوِیہَ میں کیوں جی جَلا رہے ہو

  • @afshinzafar3798

    @afshinzafar3798

    4 ай бұрын

    سبحان اللہ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے

  • @SajidAliMir
    @SajidAliMir4 ай бұрын

    جناب احمد جاوید صاحب! آپ نے ہم کو جو سمجھانا تھا وہ ہم سمجھ چکے ہیں۔ آپ اپنی انرجی اِن پہ مت لگائے، گزارش ہے کہ مزید اس پہ ویڈیو نہ بنائے،

  • @ihsanrehman8701

    @ihsanrehman8701

    4 ай бұрын

    نہیں بھائی آنے دیں علمی مکالمہ سود مند رہتا ہے بہت سے لوگوں کو فائیدہ ہو گا

  • @noornazir8374

    @noornazir8374

    4 ай бұрын

    نہیں بھاٸی شیعوں کے خلاف دل کے بڑاس کو نکالنے کےلیے ویڈیو بنانا اچھی بات ہے ۔جب دل بغض سے بھرا ہو اور انسان زبان پہ بھی نہ لاٸے تو ڈیپریشن میں چلا جاتا ہے۔ 😂😂😂

  • @JamilAhmadHaidry-zq2sb
    @JamilAhmadHaidry-zq2sb4 ай бұрын

    تیسری دنیا کی اصطلاح ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں منظرِ عام ہوئی بظاہر تو اِس شخص کو کچھ کہہ لیں لیکن اِس کی طینت میں خود مختاری بالعموم زیادہ تھی جو اِس کی جان لیوا بھی ثابت ہوئی تیسری دنیا کی خود مختاری کیلئے اس کی کوششیں بھی قابل ستائش ہیں جو اِس نے اِس تیسری دنیا کو ایک بلاک میں اکھٹا کرنے کیلئے کیں اور پاکستان کی خارجہ اور داخلہ خود مختاری کیلئے اُس وقت کی بین الاقوامی طاقت امریکہ سے پنجہ آزمائی کی تیسری دنیا یعنی وہ ممالک جنہوں نے استبدادی اور استعماری قوت سے آزادی حاصل کی تھی سلطنتِ عثمانیہ ٹوٹنے کے بعد برطانوی سامراج نے سلطنت عثمانیہ کو اپنے مفاد کے پیشِ نظر کئی ریاستوں میں تقسیم کر دیا اِن میں سرحدیں قائم کرکے مسلمانوں کی اکثریتی قوت کو تقسیم کرکے اپنے منظورِ افراد کو بٹھا دیا تاکہ اپنا اثر و رسوخ کو اِن ممالک میں قائم رکھ سکے اور کچھ نئے ممالک معرضِ وجود میں آئے اِن میں دو ملک خالصتاً مذہب کی بنیاد پر قائم ہوئے یک پاکستان اور دوسرا اسرائیل نو آبادیاتی ممالک بمعہ خلیجی ریاستیں بظاہر تو آزاد ہوئیں مگر خود مختاری حاصل نہ کرسکے ہمارے ذہن میں جو دنیا کا تصور ھے وہ سات ۔ آٹھ سو سال پرانا تصور ھے* *پندرہویں صدی شہروں کی حکومت کی مرکب تھی* *مگر وہ اپنے فیصلے آپ کرتی تھیں* *آج کی دنیا گلوبلائزیشن* *ا{ Globalization } کی دنیا ھے* *جرمن اور برطانیہ کے درمیان 1914 میں شروع ہونے والی پہلی جنگِ عظیم۔جو 1918 تک جاری رہی* *1919میں جب یہ مفاہمت کی ٹیبل پر آئی* *تو طے یہ ہوا کہ مغرب اپنے معاملات کو جنگ کی بجائے مل بیٹھ کر طے کرے گا* *اور 1920 میں نیشنل آف لیگ کی تشکیل ہوئی* *اِس کا چارٹر یہ طے پایا کہ جس خطے پر مغربی اقوامیں حاکم ہیں* *وہاں وہ دیکھیں اِن کے درمیان اختلاف کیا ھے ۔ رنگ ۔ نسل ۔ مذہب وغیرہ کوئی بھی اختلاف ھے* *اُسے اُبھار کر تصادم بنائیں* *اور اِس طرح امن کے نام پر اپنا اثر و رسوخ قائم رکھنے میں کامیاب ہو جائیں گے* *اسٹیبلشمنٹ میں اثر و نفوز پیدا کرکے* *براہِ راست حکومت کرنے کی بجائے بالواسط حاکمیت قائم ہو جائے گی* *مغربی ممالک دنیا کے اصل مالک ہیں* *جو یہاں حکومتیں ہوتی ہیں یہ ایلچی کی حیثیت ہوتی ہیں* *آج دنیا کو ہم سمجھتے ہیں ۔ کہ یہ الگ الگ ملک ہیں* *آج کی دنیا گلوبل ویلج* *ا{ Global village } ایک گاؤں کی شکل اختیار کر چکی ھے* *یونائیٹڈ چارٹر پانچ ممالک نے طے کیا تھا* *دنیا کے تمام ممالک کو اِس چارٹر کے ذریعے تسبیحی کی صورت پرو لیا* *یہ تسبیحی کی صورت پرو اے ممالک ہیں* *جن کا سربراہ امریکہ ھے* *جن انتظامی یونٹوں کو ہم حکومتیں سمجھتے ہیں* *ایسا نہیں ھے* *یہ آپ کی خدمت اور سہولت کیلئے نہیں ہیں* *یہ ویلفیئر سٹیٹ { State }* *فلاحی ریاستیں نہیں ہیں* *یہ سیکورٹی { State } سیکورٹی ریاستیں ہیں اِن کا جو آقا ھے* *اُس کا مفاد جس خطے سے ہو یہ اُس کے مفاد کی محافظ ہیں* *1989 میں { سویت یونین } موجود روس کی فوجیں جب پسپا ہوئیں* *تو مغرب کی طرف سب سے پہلا جو نعرہ لگا* *وہ { New world order } نئے عالمی نظام کا اعلان تھا* *اِس کے دو شعبے ہیں* *ا{ One world order}* *ا{ One world Religion }* *ا{ One world order } کے تحت وہ موجود دنیا کا نقشہ بدلنا چاہتا ھے* *امریکہ کہتا ھے موجودہ دنیا کا نقشہ اُن حکومتوں نے بنایا تھا* *جو یہاں اُس وقت حاکم تھیں ۔ اور جو اُن کے مفاد میں تھا* *امریکہ اپنے آپ کو دنیا کا حاکم سمجھتا ھے ۔ لہٰذا وہ کہتا ھے* *کہ از سرِ نو دنیا کے نقشے کو مرتب کرنے کی ضرورت ھے ۔ جو میری خواہشات کے مطابق ہو* *دوسرا آج جو جنگ جاری ھے* *وہ { One world Religion } کی جنگ ھے* *جسے ہم تہذیبوں کی جنگ کہہ سکتے ہیں* *مغربی دنیا نے مذہب کو سیاست سے دور کرکے لیبرل ازم کی بنیاد رکھی* *اب امریکہ آپ کے مذہب کو بھی اِسی نہج پر لانا چاہتا* *جس کا پہلا حصہ پہلے { Part } کو کرونا وائرس کی شکل میں خوف پھیلا کر آزما لیا ھے* *کیا مولوی ۔ کیا سیاست دان سب نے اُس کا ساتھ نہیں دیا* *جبکہ صحت کے ماہرین کے مطابق اِس کی شرح اموات دو فیصد تھی* *کیا دو فیصد شرح اموات والی بیماری کو وبا کہتے ہیں* *میں نے خود ایک پمفلٹ نکالا تھا* *جس میں اِسے فتنہ آخر الزماں قرار دیا تھا* *اِس کے مطلق میرا اختلاف بھی پیدا ہوا* *کیا کرونا کے دور میں ہم نے اپنے دینی فرائض اور مذہبی رسومات احکام کے مطابق ادا کیں تھیں* *پھر اور کیا { One world Religion } ہوگا ؟؟؟* *سب سے بڑا دفاع امریکہ کی سوشل تھیوریز کو سنجیدگی کے ساتھ غور کرنے کی ضرورت ھے ؟؟؟* *جھٹ سے اُس کی سوشل تھیوریز کا شکار نہیں ہونا چاہئے* *شیطان کو شیطان کہا ھے ۔ امریکہ کو شیطانِ بزرگ کہا گیا ھے*

  • @neilbohar8212
    @neilbohar82124 ай бұрын

    ناصح صالح ❤❤

  • @muaz9607
    @muaz96074 ай бұрын

    اہم گفتگو

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @user-ip6ol9se6j
    @user-ip6ol9se6j2 ай бұрын

    hidayat ka taaluq umar (age) se nahin...Aap intihayi adab or ehtaram se guzarish kr rahay hain ke shia mazhab chor dain " agha sahab". Who are you ??? shia pata nahin kion aap logon ko sath milanay ki nakam koshish krtay hain, ho hi nahin sakta ke ghadeer or saqeefa aik ho jayen...

  • @RaeesAbbas-bl8ti
    @RaeesAbbas-bl8ti4 ай бұрын

    آپ ولایتِ فقیہ اور مکتب امامت پر گفتگو نہ کریں۔ کنفیوژن پیدا ہو رہی ہے آپ کی گفتگو سے

  • @MEHDVISTUDIO
    @MEHDVISTUDIO4 ай бұрын

    ما شاء الله اچھا انداز تنقید ہے۔ البتہ جاوید صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ ولایت فقیہ کے نظام و سرکاری سطح پر بالکل یوم عمر عید شجاع یا ابو لولو کا دن نہیں منایا جاتا۔ یہ جاوید صاحب کا الزام ہے۔ جواد نقوی صاحب کو بھی اچھے انداز سے اس علمی فکری بحث کو آگے بڑھانا چاہیے۔

  • @sahebalisayed7778
    @sahebalisayed7778Ай бұрын

    Aye kash yeh baten aap direct jawad naqvi sahab se karte to shayad aap mutmain ho jate aur musalmano mein mazeed talqhi paida na hoti

  • @bu2jo
    @bu2jo4 ай бұрын

    😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @zawartarar
    @zawartarar4 ай бұрын

    آپ کی ان سب باتوں کا جواب علامہ جواد نقوی بہت پہلے دے چکے ہیں

  • @ZawarHussaincomrade
    @ZawarHussaincomrade4 ай бұрын

    قبلہ! ولایت فقیہ کے فلسفہ پر ایرانی آمرانہ حکومت قائم ہے بصورت دیگر شعیہ امامیہ فلاسفی میں “حکومت الہیہ” منزل ہے۔ جواد نقوی نے ایرانی ملائیت کا دلال ہے وہ تو اس امر کی وکالت کرے گا ہی۔

  • @anayatkargili

    @anayatkargili

    4 ай бұрын

    آپ کو امامت کے فلسفہ پر تو ایمان ہوگا نہ Comrade صاحب ؟ یا احمد جاوید صاحب کی طرح بس تشیع کا غلط عقیدہ سمجھتے ہو ؟

  • @MustafaAli-313

    @MustafaAli-313

    4 ай бұрын

    ٹھیک سمجھا mi6 cia اور سعودی حکومت کے رلال نھیں ھے بلکہ ولایت فقیہ کے مدافع ھے

  • @MustafaAli-313

    @MustafaAli-313

    4 ай бұрын

    سعودی ریال بول تا ہے ڈالر بولتے ہیں

  • @SaeedAhmad-dp4xb
    @SaeedAhmad-dp4xb4 ай бұрын

    It's true Iran double-crossed Hamas and Gazan Muslims.

  • @syawar08

    @syawar08

    4 ай бұрын

    Kuch bhi! 😂😂😂

  • @wisedome3433

    @wisedome3433

    4 ай бұрын

    Correct

  • @babulilmlibrary
    @babulilmlibrary4 ай бұрын

    *کاشان میں ابو لؤلؤۃ کے نام سے معروف مزار* کاشان جوکہ خلیفہ دوم اور خلیفہ سوم کے دور کے بعد اہل سنت آبادی والا شہر تھا میں ایک صوفی بزرگ رہتے ہیں جن کا نام بابا شجاع الدین لؤلؤ فیروز ہے۔ اس صوفی بزرگ کا مزار لوگوں میں مقبول تھا۔ بعض نے یہ گمان کیا کہ شاید یہ ابو لؤلؤۃ کا مزار ہے کیونکہ شجاع الدین کے آخری میں یہی الفاظ آتے ہیں تو انہوں نے اس کی نسبت قاتلِ خلیفہ دوم کی طرف دینا شروع کر دی۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ کسی بزرگ کی قبر ہے جس کا قاتلِ خلیفہ دوم سے کوئی تعلق نہیں ۔ نیز یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ ابو لؤلؤۃ کا یہاں سے تعلق بھی تھا یا نہیں

  • @AhmedAli-gr3eq
    @AhmedAli-gr3eq4 ай бұрын

    Hazrat ye video paighaam buhat zaruri tha

  • @kanwaraqeelakhtar9859
    @kanwaraqeelakhtar98594 ай бұрын

    شاباش احمد جاوید

  • @muhammadbilalmuhammadnaeem3293

    @muhammadbilalmuhammadnaeem3293

    4 ай бұрын

    احمد جاوید صاحب

  • @AhmedSultan-hi4gv
    @AhmedSultan-hi4gv4 ай бұрын

    Agh Fawad is considered as moderate Shia Aalim. He should know the sensitivity of other Masaliks and should not target them directly. Neither Sunni Aalims should unnecessarily get entangled in controversial things which are sensitive to Shia. Furthermore, I am not against Zakireen but they do indulge in propagating filth against all three earlier Caliphs of Islam. Its bcz their livelihood depends in such propagation .. "Yeh kabhi bhi masalihat per naheen hongey" They are incorrigible However one thing is clear like day light that Shia do not respect Khulafai Rashideen who are so sacrsanct with Sunnis and considered most pious after Nabi AS, Contrarily no Sunni worth his name can ever think of degrading Ali AS. The Shia Ulema should follow Ali RA who accepted Caliphs and served the ummah with same zeal and courage. The best example was set by Hasan AS who bridged the gap. Though Ummayyads did initiate Tabarrah type Bidaat but Ali AS was ruthless in curbing this kind of Bidaat. Last but not the least, let us "Come to terms with common things that we all believe in One Allah SWT and the last of the Prophets Muhammad SAW who is best teacher Allah ever sent to mankind. Say we all are Muslims, we are followers of Deen e Muhammad and we are on Millate Ibraheemi". Jazak Allah khaira. May Allah guide us to right path and shower his bounties on all Muslims. Aameen.

  • @mohammedsaleem1241
    @mohammedsaleem12414 ай бұрын

    برسوں اسلام کی چھتری تلے علماء و مشائخ کو بغور سنتا آیا ہوں بلکہ مولوی ملاؤں کو بھی۔ علامہ نصیر الاجتہادی کو ان کے ہمعصروں کے مقابلے میں قدرے معتدل مزاج پایا۔ اس کے بعد معتدل باتیں تو بہت سے اکابر کرتے رہے ہیں لیکن مزاج بد کی آڑ میں۔ آپ کو بھی کئی برسوں سے وقتاً فوقتاً سنتا رہتا ہوں۔ آغا جواد صاحب کو گذشتہ برس پہلی مرتبہ دیکھا اور سنا تو ایسا لگا کہ اب عقیدت سے حقیقت کی طرف آغا صاحب نے قدم اٹھایا ہے۔ امید بندھ چلی تھی شخصیت پسندی کی گدیوں سے اٹھ کر اب حقیقت پسندی کی طرف سفر کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ آپ نے آغا صاحب کے جس موضوع پر اپنی رائے کا یوں کڑوے پن کے ساتھ مسکراتے چہرے سے میٹھے لہجے میں اظہار کیا ہے وہ نہایت شائستہ اور آپ کا مدبرانہ انداز گفت ہے۔ آغا صاحب بھی پیار کی باتیں بڑے پیار سے نہایت پیارے انداز میں کرتے ہیں۔ مگر ہر دو اپنے اپنے ذہنی قید خانوں سے باہر آنے کو تیار نہیں! سورہ النحل کی آیت 93 میں فرمان ہے کہ "اور اگر اللہ چاہتا تو تمہیں (تمام انسانوں کو) امت واحد ہی بنا دیتا۔۔۔۔" لیکن اللہ میاں نے ایسا کرنا نہ چاہا۔ ابن کثیر اپنی تفسیر میں فرماتے ہیں: "اگر اللہ چاہتا تو دنیا بھر کا ایک ہی مذہب و مسلک ہوتا۔۔۔۔" اور اس بے علم نے جو اخذ کیا ہے وہ یہ ہے: "۔۔۔۔۔۔کئی ادیان، مذاہب و مسالک کا ہونا اللہ کی چاہت ہے۔۔۔۔۔۔"۔ اس سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ حیات کی قدر کریں۔ مذہبی تفرقہ سازی ہو یا ذات پات کا تفرقہ یا امیر غریب کا، ختم کرنا ضروری ہے۔ اللہ نے پہلے آدم کو موجود مخلوق سے متعارف کرایا یا پہلے مذہب یا دین کو؟ ملک، مذہب، معیشت فقط وہاں ملتے ہیں جہاں انسان بستے ہیں۔ جہاں انسان نہیں وہاں نہ مذہب ہوتا ہے اور نہ معیشت۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اللہ اور اس کی دیگر تخلیق ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @poetryofwaseemabbashaidari8966
    @poetryofwaseemabbashaidari89664 ай бұрын

    سر آپ جس مسلک سےبھی ہیں اس سے مجھے کوئی غرض نہیں البتہ آپ عاشقِ مولا علی ہیں... آپ کے کلام اور تجزیے کو سنتا رہتا ہوں... مگر ایران کے حوالے سے اور شیعہ کے حوالے سے اچانک یہ سخت رویہ آپ کی طرف سے زرا سا حیران کن بھی ہیں...... آپ سے آگے بھی اتحاد کی امید ہے...

  • @sabeelahmad27
    @sabeelahmad274 ай бұрын

    Defending Iran isn't about Defending Shiaism. Shia Scholars shall understand this

  • @asimrafiq3509
    @asimrafiq35094 ай бұрын

    Jawed Sahib. I am a Shia and had such reservations against Irani based ulama from the beginning when the biddat of Yome Fatimia was started. I was afraid of this day when people like you would be forced to say things which you have said correctly. I am so very saddened by all these things which are taking place with a clear agenda of dividing us further. Kindly and humbly please consider Shias like me (we are in big numbers with no voice) which are against all such non-Islamic Iran based activities. Thank you

  • @Amazonassociates354

    @Amazonassociates354

    4 ай бұрын

    Tum jaisayjahil

  • @atifbold

    @atifbold

    4 ай бұрын

    Wow, you are shia and agaist ayaam e fatima a.s. 😂 what a joke Keep listing to your subscribed play list of bollywood music rather than commenting about your false claims about shias.

  • @MuhammadUzairMU

    @MuhammadUzairMU

    4 ай бұрын

  • @maa3770

    @maa3770

    4 ай бұрын

    دھیرے سے جانا کھٹین میں او کھڈمل ۔۔

  • @haiderabbas7791

    @haiderabbas7791

    4 ай бұрын

    Mean you are not hussaini

  • @FardeenHRZ-lc4tw
    @FardeenHRZ-lc4tw4 ай бұрын

    شیعی علماء سے اتحاد کی توقع رکھنی فضول ہے ،اس کے متعدد تجربے ناکام ہو چکے ہیں ،الخطوط العریضہ اس کی شاہد عدل ہے ،

  • @PsychologyandIslam

    @PsychologyandIslam

    4 ай бұрын

    kzread.info/dash/bejne/jGyWydN-ia7Il8o.html

  • @ehsanahmad1312
    @ehsanahmad13124 ай бұрын

    بہت اچھا لگا آپ کی متانت سے بھرپور اس تقریر کو سن کر خدا آپ کو اچھا رکھے البتہ آپ کی ساری باتیں صحیح نہیں ہے پھر بھی اگر اس طرح گفتگو کا رواج عام ہو جائے تو بھی مستقبل روشن ہےُ

  • @chill1779
    @chill17794 ай бұрын

    Oo jinab yeh Abu looloo feroz wo nahi hay jis nay hazrat ummar ko qatil kiya tha. Zara tehqeeq kiya karo

  • @ghulammohammadshah2590
    @ghulammohammadshah25904 ай бұрын

    Shias will never leave to be loyal to Sassanian Crown who believes that Human body as temple and spirit is believed by them to be a mark of sacrifice for absolute loyalty of crown. The Iranian have never forgotten their shameful defeat from shepherds of the Arabian deserts under command of Umar . They are therefore working against Islam introduced by Arabian Nabi Pbuh but they are working for Sassani crown in the shape of worshiping statues of Coffins, Horses, Alams, Decorated Graves and other leftovers of their religious dignitaries. They never believe in Tawheed ideology of Allah in Alquran. They are tested only by Tawheed ideology in which prophets and their Ahalibayat are creatures of Allah and all the worships are meant for Allah only Still Imam Mehdi is approaching fast who will see how Shias have replaced Karballa by Kabba .

  • @SajidAliMir
    @SajidAliMir4 ай бұрын

    ایرانی بھائی ہمارے مسلمان بھائی ہیں لیکن ایران اکیلا پوری امت کا درجہ نہیں رکھتا، ایران کو بس اپنی اوقات میں رہنا چاہیے، ایران کو مسلمانوں کی کتنی فکر ہے، وہ ہم کشمیریوں کو معلوم ہے۔

  • @am-army8395

    @am-army8395

    4 ай бұрын

    Jab kashmirion ko khud apni fiqr nhi tu Iran kyun fiqr karega. Palestine wale khud lad rahe ha tab hi unki madad koi ker raha ha. Azadi plate mai paroosi jati leni padti ha.

  • @joharabbas5738

    @joharabbas5738

    4 ай бұрын

    تو باقیوں کو لے تو اوقات سے باہر۔ باقی اپنا سب کچھ تیرے جیسے جب دشمنوں کی گولیاں اپنے پچھواڑے پر ۔ تو پھر ایران تو کیا شیطان سے بھی پناہ مانگتے ہو۔

  • @nengrooasif7700

    @nengrooasif7700

    4 ай бұрын

    Bhai jab Kashmiri log azaad nhi hona chate to Iran kya kar sakta hai

  • @atharj8054

    @atharj8054

    4 ай бұрын

    @sajidAliMir. Bhai pahle aap apna profile photo change kijiye. Itni gahri ilmi baten sun kr tajziya Krna aur is tarah ki bachkana tasweer lagana bilkul koi mutabiqat nhi rkhta. Aap se guzarish h ki aap ise tabdeel karenge

  • @imeeran

    @imeeran

    4 ай бұрын

    @@atharj8054 khud apni profile picture dekho phir dosroon ko lecture do

  • @RaeesAbbas-bl8ti
    @RaeesAbbas-bl8ti4 ай бұрын

    محترم آپ جواد نقوی صاحب کو ملیں اور انہیں قائل کریں وہ شاید غلط فہمی کا شکار ہو گئے ہیں

  • @SaqibMasoodOfficial

    @SaqibMasoodOfficial

    4 ай бұрын

    I agree with you. This is really saddening 😢

  • @imeeran
    @imeeran4 ай бұрын

    Ahmed javaid sahab issi tarah haq ko bayan karain rafzi 1400 saal se islam kee peeth main chura ghonb rahy hain. Ahlebaite razi allah talah anhum kee jhoti mohabbat kee chatri ke nichay ye qatilin umar, usman, Ali, hassan, Hussain (razi allah tala unhum ajmain) faris ke majoosi islam kee dushmaini main paish paish hain oor sahara ahelbait kee jhooti mohabbat ka hai jis ke charagh ke nichay ye sahaba karam RA ummhat ul Momineen RA oor Anmbia karam alehmusalam ke badtareen gustakh hain.

  • @yawarabass3328

    @yawarabass3328

    4 ай бұрын

    😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 Molvi ko allahyari k pass bhejo, thoda warm up hojayega

  • @imeeran

    @imeeran

    4 ай бұрын

    @@yawarabass3328 tumhara Matlab uss abo Lolo feroz majoosi kee oulad ke pass 😂😂😂

Келесі