ہر سال میرے دل کے ساتھ کیھلتے ہیں۔۔!! اب ہمت نہیں - مولانا منظور مینگل صاحب - ختمِ بخاری 2024
Ойын-сауық
🌟 Explore the Divine Wisdom with Molana Manzoor Mengal Sahab 🌟
Dive into the world of knowledge and spirituality with the renowned Molana Manzoor Mengal Sahab in our latest video series.
📚 Discover the Essence of Hadith: Bukhari Shareef 📚
Volume 01: Unlock the treasure of knowledge - • Bukhari Sharif | (Lect...
Volume 02: Continue your journey - • Bukhari Sharif | (Lect...
📖 Journey through the Quran: Dora Tafseer-ul-Quran 2023 📖
Unveil the hidden meanings of the Quran - • Quran Intro, literal &...
Missed any of our previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran? Don't worry, we have a dedicated playlist for you!
📺 Explore More on Yaqeen Media 📺
🔗 Watch here: / yaqeenmedia. .
Stay tuned for more exciting content and spiritual insights.
Join us on this spiritual journey with these hashtags:
#khatam-e-bukhari2024 | #jamiasiddiqia | #molana | #manzoor | #mengal | #sahab | #karachi | #doratafseerulquran | #2024 | #yaqeen | #media
🌐 Stay Connected with Yaqeen Media 🌐
💡 Follow us on Facebook: / yaqeenmediav. .
💡 Get inspired on Instagram: / yaqeenmedia. .
💡 Subscribe to our KZread Channel: / yaqeenmedia
💡 Keep up with us on Twitter: / yaqeenmediateam
💡 Find us on Tiktok: / yaqeenmediash. .
💡 Whatsapp Channel: bit.ly/3QtjQEt
🚫 Copyright Notice 🚫
©Yaqeen-Media. Any unauthorized reproduction or distribution of our content will be dealt with promptly.
📢 Connect with Yaqeen Media 📢
Primary Author and Founder: Manzoor Mengal
📧 Contact Email: support@Yaqeen-Media.com
Stay connected, stay enlightened, and embark on a spiritual journey with Yaqeen Media. Subscribe now for more captivating content! 🔥
Пікірлер: 209
ماشاء اللہ❤💕❤🎉🎉🎉 😢😢😢😢 آنکھیں نم ہو گئ 😢اللہ مولانا صاحب کا سایہ تا دیر رہے🎉 🇮🇳🇮🇳دیوبند❤
@Hussaini_Media.
5 ай бұрын
آمین ❤
انڈیا سے ہوں مولانا خدا کی قسم آپ کو دیکھنے کے لیے تڑپ رہا ہوں آپ سے بہت محبت ہے حضرت آپ کے علم میں اللہ خوب برکت دے
@Hussaini_Media.
5 ай бұрын
آمین
اللہ ہمارے مدارس کی خوبصورتی کو تاقیامت قائم رکھے ۔ اللہ رب العزت ہمارے اکابر علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے ۔ آمین
ماشاءاللہ اللہ ہمارے علماء دین کی حفاظت فرمائیں آمین یارب العالمین
اللّٰہ پاک میرے استاد محترم کی حفاظت فرمائے آمین 🤲 واللہ بڑے آدمی ہیں ❤
اللہ رب العالمین حضرت جی کو تا دیر سلامت رکھے آمین
@Hussaini_Media.
5 ай бұрын
آمین
ہائے دل چرتا ہے ۔۔۔حضرت کے بول بول سے محبت الٰہی ،عشقِ رسول ﷺ ،محبتِ صلحاء ٹپکتی ہے ❤❤❤
Allah ap Ki humesha hifzoaman m rakhy or security ko bh tumam ulama or din Islam K ifazat framae
میرا ملنگ استاد جی ۔ I love you اللّٰہ سلامت رکھے
Masha Allah❤
سبحان اللّٰہ۔ ڈاکٹر منظور منگل کی کیا کمال شخصیت ہے اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ ان کی حفاظت فرمائے اور ان سے مزید دین کا کام لے۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی حفاظت فرمائے ❤
Jaan Gerenal E Islam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤....Gerenal Farooqi ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💕💕💖💖🫀🫀🔥🔥💘💘❣❣😍😍😘😘🤩🤩💞💞🥰🥰🥲🥲♥️♥️❣ sir❤
ماشا ء الله
طال عمرك بارك الله في عمرك وعملك
اللہ کریم آپ کے کامیابیوں کو قبول فرمائے حاسدین کےحسد سے بچاے
Marsha Allah
استاد محترم میں ایک ڈاکٹر ہو لیکن اپ کے آواز کے لیے تڑپ رہا تھا ۔شکر ہے اللہ نے بہت ٹاءیم بعد اپ کا دیدار نصیب کیا۔باقی میرے بنگلہ دیش کے لیے دعا کر
@sajadmalik123
5 ай бұрын
❤
@faizur.rahman_
5 ай бұрын
Allah ham sabko jaza e khair ata farmaye ❤
@YUR1884
5 ай бұрын
@user-tc5ly1mk5r ohhh bangali chup kar . Or Apnay Harami ustad ko Bangla desh le ja . Tera ustad kanjar hay khabees hay, Karachi say is ko leja Bangla desh okayyyyy😊😊😊
@sirajmirza5755
5 ай бұрын
❤
@ataurrahmankhan4461
5 ай бұрын
😅.@@sajadmalik123
Mashallah Mashallah ❤❤❤❤❤allah hazrat aap ki zindgi may Barkat để aur ulma ka saya hum pr qaim rkhe aameen Summa aameen
Mashallah murshad ❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابر علماء کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین دعاگو ہوں
@Hussaini_Media.
5 ай бұрын
آمین
Hazrat Manzoor Mengal Salamat Rahe. Allah hazrat ke umar daraz kare
یہ محبت صرف مدارس میں دیکھنے کو ملتی ہے ، خدا تمام مدارس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین. سکول کالج یونیورسٹیز میں یہ محبت نہیں ہوتی استاد کی طالب علم سے جو مدارس میں ہوتی.
Ustad ji Allah aapse razi ho😭😭
حضرت مولانا منظور احمد مینگل🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤❤❤❤❤❤ میں انڈیا کے گجرات سے پالنپور سے
ماشاءاللہ اللّٰہ تعالٰی مولانا صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے ❤❤
ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ میرے شیخ کو سلامت رکھے اور علم وعمر برکت عطا فرمائے اور ہر شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@Hussaini_Media.
5 ай бұрын
آمین
میں ایک درجہ سادسہ کا طالب علم پچھلے سال آپ کے پاس دورۂ تفسیر القرآن پڑھا تھا آپ کی بہت یاد آتی ہے استاذ جی اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے سلامت رکھے آمین 🤲😢😢
حضرت محمد مزمل سہارن پور انڈیا سے مظاہر علوم سے فراغت ہے آج آپ کے منھ سہارن پور کا نام سنکر بہت خوشی ہوئی مجھے آپ سے بہت محبت ہے
ماشاءاللہ بہت مولانا منظور احمد مینگل صاحب کی دیکھنی کی لئی ترس رہے ہیں
@YUR1884
5 ай бұрын
Manzoor Harami ka Kiya dekhna hay apko 😊😊😊
ﷲحضرت مولانا منظور مینگل صاحب کی اور حضرت کے ادارہ کی حفاظت فرماوے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ استاد جی
Yakeen media mer ek i pasandida channel mai say hai molana mengal bhi bahot achay lagtay hsin mujhe
ماشاءاللہ
I love you molana lm from India🇮🇳
ماشاءاللہ❤❤❤❤❤ في أمان الله
حضرت آپکو سن کے رونے کا مزہ آتا ہے اللّه مجھے بھی اپکا شاگرد بنا دے امین
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تا دیر ہم پر قائم رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ جزاک اللہ
اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کو سلامت رکھے ❤❤❤❤❤
اللّٰہ تعالٰی رَبُّ العزت ، تمام عُلمإ و مدارس کی حفاظت فرماٸے۔آمین
اللہ تعالی حضرتِ والا كا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر تك رکھے
@TanveerAhmad-ng3rt
5 ай бұрын
میں نے تو حضرت کی زیارت مبایل پر یا کبھی خواب میں کی ہے دعا کریں اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ دراز فرمائے آمین
@malikhamza3568
5 ай бұрын
آمین
@malikhamza3568
5 ай бұрын
آمین
Maulana Manzoor ki Umar mein barkat di Allah
Allah Omar ma barkat atta farmaya
ماشاءاللہ بہت ہی❤❤❤❤❤ خوبصورت منظر
استاد جی 😭😭😭😭 اللہ پاک اپکی زندگی میں برکت عطاء فرمائیں۔۔۔❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ استاد محترم کا سایہ ہمارے اوپر تا دیر سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ مولانا صاحب اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو صحت وسلامتی دے آمین
اللہ رب العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین بندہ محمد حنیف باڑمیری راجستھانی
ماشاالله ماشاالله ماشاالله ماشاالله ماشاالله ,,, 😭😭
اللہ پاک حضرت کی حفاظت فرمائیں ❤
ماشاءاللہ بہت خوب حضرت
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ باد ❤😊
بارکم اللہ فی علمکم وعمرکم وحسن عبادتکم
اللّٰہ پاک ہمارے استاذ مکرم کولمبی عمرعطافرمائےاللہ پاک حضرت کے مدرسے کی حفاظت فرمائے اور حضرت کےاورتمام اساتذہ کی دینی خدمات کو قبول فرمائے ۔آمین۔
Mashallah 🥰🤗
ماشاء اللہ
Aap tamaam afraad ko 13 Rajab, basilsalaae wilaadate saadat, Hazrate Maula Ali (R.T.A) bohat bohat mubarak. Hadeese mubarak hae, 'AL HAQQO MA ALI UN WA ALI UN MA HAQ,' Haq Ali (R.T.A) ke saath hae aur Ali (R.T.A) Haq ke saath hae.
﷽. ﷲ. ﷻ. ﷴ. ﷺ. «أضحك الله سنك» ”اللہ تجھے ہنستا رکھے“ Ya-Allah (سبحانہ وتعالیٰ) hazrat دامت برکاتہم ko lambi umer aur Dunya wa akhirat ki khushya aur kamyabiya aur har qisam ke shuroor se Mahfouz farma... Ameen ya rab alameen ❤🤲🏼🤲🏼🤲🏼 وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ لَمَّا سَمِعُواْ ٱلذِّكۡرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجۡنُونٞ ۔ وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكۡرٞ لِّلۡعَٰلَمِينَ ۔ (القرآن) اَعُوْذُ و اُغیْذُکم بِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّۃِ مِنْ کُلِّ شَیْطَانٍ وَّ ھَامَّۃٍ وَّمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَّامَّۃٍ۔ اللهم اغفر لي، ولہُ ولوالدي ولأهلي ولجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين والمؤمنات الأحياء منهم والأموات وارحمنا بواسع رحمتك وجودك وكرمك ولطفك
استاد جی اللّہ تعالیٰ آپ کی عمر مبارک میں برکت ڈالے آج پھر رلا دیا 😢😢😢
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔محترم ومکرم عالی جناب آپ کی آواز سن کر میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں۔آپ کابیان ہرجمعہ آتا اب نہیں آرہا ہے۔برائے مہربانی ہرجمعہ کو آپ کا بیان ارسال کریں
ماشااللہ!اللہ تعالی حفاظت فرمائیے آمین
❤❤❤
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد ❤️🌹❤️ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلَّم ❤️🌹❤️ اللهم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد ❤️🌹❤️ اَللّهُمَّ صَلَّ عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ. اَللّهُمَّ بَارِک عَلیَ مُحَمَّدٍ وَّ عَلیَ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلیَ اِبرَاهِیمَ وَعَلیَ الِ اِبرَاهِیمَ اِنَّکَ حَمیدٌ مَّجِیدٌ ❤️❤️❤️ اللھم صل علٰی محمدِ نِ النَّبِیِ الاُمِّیِّ وَ علٰی آلہِ وسلِم تَسلِیمًا❤️❤️❤️
اللہ تعالی اس ملنگ کو سلامت رکھے
❤❤❤ ماشاءاللہ
قربان اپنے اکابر کے ❤❤❤
اللہ تعالیٰ ہمارے اکابر ین کو تاقیامت قائم ودائم رکھے اور اللّٰہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہیرا ہیں علما ٕ دیوبند کا مولانا منظور مینگل مرشدی
Mashallha ❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ حضرت کے عمر میں خوب برکت عطاء فرمائے
ماشاء اللّٰہ ❤❤❤
Utadji rula deya ap ny
طلباء کی جوتیوں میں رکھے 😭😭😭😭
سلامت رہو جگر قربان آپ پر ❤😘😥
JUI ZINDH ABAD❤ISLAM ZINDH ABAD❤
Subhan Allah ❤️💐
اللہ حضرت کی حفاظت فرمائے
اللّٰہ پاک حضرت کی عمرمیں عمل میں صحت میں برکت عطا فرمائے اللّٰہ پاک حضرت کی حفاظت فرمائے آمین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ حضرت جی نے مھجے بھی اشک بار بنایا۔۔۔ اللہ قبول فرماے امیں ۔۔۔۔۔۔ مولوی منظور ص زندہ باد۔۔۔۔۔
اللہ پاک اس ادارے کو سلامت رکھے اور مولانا ص کو تادیر سلامت رکھے امیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ استاد محترم اللہ آپکو ھمیشہ ھمیشہ اپنے اص حفظ و امان میں رکھےاللہ پاک آپکی مخلصانہ دینی محنت کو قبول فرماۓ اللہ پاک آپکے اور دنیا کے تمام اسلام کے قلعوں کا حفاظت فرماۓ یہ سیاہ کار آپکا مرید ہے جو آپکی دعاٶں کا محتاج ہے❤
Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe
اللہ پاک مولانا صاحب کو ہمیشہ اپنے حفظ وایمان میں رکھے آمین
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت نصیب فرماے
یااللہ ہمارے اقربین اور تمام مسلمانوں کو جنت الفردوس نصیب کرے اس رمضان کی برکت سے
ماشاءاللہ ❤❤❤
قربان 😍
بہت خوب جناب
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤ Masha Allah
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مساء الخير یا اهل الخير والكرامة والسعادة اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و تندرستی سلامتی وعافیت اور دنیا و آخرت کی تمام خیر وبرکتیں نصیب فرمائے آمین یارب العالمین خاص طور پر حضرت کو اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان رکھے
اللہ یحفظک
Ameen
ماشاﺀالله سبحان الله
اللّٰہ تعالٰی ان بزرگانِ دین کا سایہ عاطفت ہم گنہگاروں کے سر پر تا دیر قائم دائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🇮🇳🇵🇸🤲💚💚 دھلی میوات ہریانہ انڈیا 🇮🇳🇮🇳🤲🇵🇸
@faisalgujjargujjar6699
5 ай бұрын
Mashallah
اللہ آپ کو سلامت رکھےآمین🤲🤲🤲
❤❤❤❤