😭 مجھے بدنام کردیا کہ میں گالیاں دیتا ہوں 😭 ایران میں بھی جیت کر آیا 😭 سامنے آکر اعتراض نہیں کرتے 😭

Ойын-сауық

😭 مجھے بدنام کردیا کہ میں گالیاں دیتا ہوں 😭 ایران میں بھی جیت کر آیا 😭 سامنے آکر اعتراض نہیں کرتے 😭
------------------------------------------------------------------------------------
⭐ Special Bayan by: Molana Manzoor Mengal Sahab
For Dars-e-Quran 2022:
bit.ly/3r70h7C
For Dars-e-Quran 2021:
bit.ly/3NEknzY
For short clip bayan at:
bit.ly/3qHymes
Surah Al-Baqarah with Tafseer:
bit.ly/3ux0hio
A playlist of previous Ayats and Surah from Tafseer-e-Quran is available here:
/ yaqeenmedia
#islam | #jamiasiddiqia | #molana | #manzoor | #mengal | #sahab | #karachi | #doratafseerulquran | #2023 | #yaqeen #media
------------------------------------------------------------------------------------
For more latest updates please stay connected with us:
💡 Our Facebook Page: 👉 / yaqeenmediavideos
💡 Our Instagram Account:👉 / yaqeenmediaofficial
💡 Our KZread: 👉 / yaqeenmedia​​​
💡 Our Twitter Account: 👉 / yaqeenmediateam
💡 Our Tiktok Account: 👉 / yaqeenmediashorts
------------------------------------------------------------------------------------
Copyright ©Yaqeen-Media. Any reproduction or illegal distribution of the content in any form will result in immediate action against the person concerned.
Primary Author and Founder of Yaqeen-Media: Manzoor Mengal
Contact Email: support@Yaqeen-Media.com
------------------------------------------------------------------------------------
Copyright © Yaqeen-Media. All Rights Reserved.

Пікірлер: 473

  • @TheMRshahidali
    @TheMRshahidali Жыл бұрын

    آپ ایک ایسا عالم دین ہے ہمارے ہاں جیسا انسان کے بدن میں سر ہوتا ہے اللہ تعالیٰ مولانا منظور احمد منگل کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آپکے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین❤❤❤

  • @NoorKhan-kx9kz
    @NoorKhan-kx9kz Жыл бұрын

    شیخ صاحب میں خود بنوری ٹاؤن کا فاضل ہوں لیکن آپ اور بنوری ٹاؤن کے میرے تمام اساتذہ کرام میرے سر کے تاج ہیں

  • @saad-yw8cw

    @saad-yw8cw

    Жыл бұрын

    Masha Allah Masha Allah

  • @mahmoodmirza3301

    @mahmoodmirza3301

    Жыл бұрын

    ​@@ahmadmoradabad6592 ما شآء اللّٰــہ! بارَک اللّٰـہُ فِی٘کُم٘ و فِی٘نَا ۔ آمین !

  • @allpakistanmeoittihad

    @allpakistanmeoittihad

    Жыл бұрын

    حضرت والا میں امیرالمومنین فی الحدیث مولانا یونس جونپوری رحمہ اللہ کا مرید ھوں لوگ آپ سے صرف اورصرف حسد کرتے ھیں

  • @jamiatulamaislam786

    @jamiatulamaislam786

    Жыл бұрын

  • @IqbalKhan-td4jg

    @IqbalKhan-td4jg

    Жыл бұрын

    ماشاءاللہ

  • @sohailrajput-uu6mq
    @sohailrajput-uu6mq Жыл бұрын

    استادِ محترم آپ ہمارے سر کے تاج ہیں اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے اور ہم سب کو زیادہ سے زیادہ آپ سے استفادہ کرنیکی توفیق عطا فرمائے اور جو آپ کے مخالفین ہے اللہ پاک انکو ہدایت دے اور اللہ پاک پوری امت مسلمہ کو حق پہچاننے اور سننے اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

  • @rationalbeliever4789
    @rationalbeliever4789 Жыл бұрын

    Subhanallah...I was kattar Ahle-hadees before listening to our ShaykhUl Hadees Wa-tafseer Maulana Manzoor Mengal...Now alhamdulillah after listening to lectures of Shaykh my mind opened and my thinking ability increased tremendously...May Allah reward and protect our shyakh from false propaganda ❣️

  • @MohdAslam-id9ix
    @MohdAslam-id9ix Жыл бұрын

    مولانا اصل عزت اور ذلت آخرت کی ہے نہ کہ دنیا کی آ پ حق بات کہتے رہیں اور اپنے آپ سے ڈرتے ر ہیں اور کسی کے دلجوئی سے آپ خوش نہ ہوں اور کسی کے تبصرے سے آپ بدظن نہ ہوں اگر آپ ہماری ان باتوں پر غور فکر کریں گے تو دنیا کی مصیبت آ سان ہو جائے گی

  • @samarali3911
    @samarali3911 Жыл бұрын

    مولانا جیسے ہیرے ہر دور میں پیدا نہیں ہوتا اللّٰہ ہمیں حق وباطل میں پہچان کی سمجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔

  • @tanveerkhan6663
    @tanveerkhan6663 Жыл бұрын

    حضرت اقدس مفتی مولانا ڈاکٹر حافظ البخاری منظور احمد مینگل صاحب دامت بركاتهم آپ اس امت کے لئے بہت بڑے سرمایا ہیں آپ میرے استاد ہیں

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @muhammadsufyan9182
    @muhammadsufyan9182 Жыл бұрын

    حق والوں کے ساتھ ہر دور میں ایسا رویہ رکھا گیا ہے. اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے

  • @mdammar4790
    @mdammar4790 Жыл бұрын

    اللّٰہ حضرت علامہ ڈاکٹر منظور مینگل صاحب دامت بر کاتہم العالیہ کا حامی و ناصر رہے تا حیات 🤲🤲🇮🇳🇮🇳

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @zubairahmadkhan2605
    @zubairahmadkhan2605 Жыл бұрын

    حضرت اگر میں آپ کے پاکستان میں ہوتا تو آپ کے پیر چومتا۔ اللہ کی قسم آنکھوں سے آنسو نکل گئے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔ان کے بھونکنے پر بالکل آپ توجہ نہ دیں یہ خد ہی آپ سے شخصی عداوت کی آگ میں جل کر کے مر مٹیں گے۔اللہ آپ کا حامی اور ناصر ہو۔عالم اسلام کو آپ کی ضرورت ہے ۔ہمیں آپ کے علم اور آپ کی بے باک انداز گفتگو پر فخر ہے ۔ میں روزانہ سوتے وقت تین لوگوں میں سے کسی بھی ایک شخص کی تقریر سنتا ہوں ایک مفتی محمد زرولی خان صاحب رحمتہ للہ علیہ آللہ مفتی صاحب کو غریق رحمت کرے مولانا طاہر حسین صاحب گیاوی اللہ شفاء کاملہ عطا فرمائے اور ایک آپ مولانا منظور احمد مینگل صاحب ۔اللہ کی قسم یوٹیوب پر چہرا دیکھتے ہی دل مچل اٹھتا ہے طبیعت میں سکون آجاتا ہے ۔اللہ آپ کو لمبی زندگی نصیب فرمائے اور شریروں کے فتنے سے اللہ آپ کی حفاظت فرمائے ۔آمین

  • @Dawoodazarkhan
    @Dawoodazarkhan Жыл бұрын

    اللہ حضرت کے عمر میں مال میں ایمان میں اولاد میں برکت عطا فرمائے اور حضرت اقدس مولانا محمد منظور احمد مینگل کے دشمنوں کو نیست ونابود کردے

  • @KaleemUllah-oo2lq
    @KaleemUllah-oo2lq Жыл бұрын

    الحمدللہ حضرت کے تفسیر سے جو استفادہ نیٹ کے توسط سے ہوا اور نیٹ پر موجود تمام سے بہترین تفسیر حضرت ہی کاہے

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @mdfaisal1555
    @mdfaisal1555 Жыл бұрын

    حضرت اللہ آپکو جزائے خیر عطا کرے،آپکے درس سے بہت فائدہ ہوتا ہے،پہلے آپکی صرف چٹکلے والی ویڈیو سامنے آتی تھی جس یہ لگتا تھا کے صلاحیت نہیں ہے،لیکن جب میں نے آپکا درس حدیث سنا تو چکرا گیا،یہ بات میں دل سے کہ رہا ہوں،اللّٰہ آپکی حفاظت فرمائے اور آپکے فیض کو جاری رکھے.

  • @akwaqas5875
    @akwaqas5875 Жыл бұрын

    اللہ آپ کو سلامت رکھے حضرت آپ ہمارے فخر ہو یہ مخالفین بھونکتے رہینگے آپ اپنا کام جاری رکھو یقیناً آپ کا ہونا ملک پاکستان کے لئے کسی نعمت عظمی سے کم نہیں اس وقت کے امام رازی رح ہو آپ ہمارے دعائیں آپ کی ساتھ ہے 🙏 ❤😘

  • @perfectioninvision9454

    @perfectioninvision9454

    Жыл бұрын

    بهونكننے کا لفظ خباثت سے بڑی نجاست ھے!، انسانیت کے دائرہ میں رھنا چاھئے!، اصلاح برائے اصلاح ہونی چاہیئے

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @user-vf4yg3yi1i

    @user-vf4yg3yi1i

    Жыл бұрын

    آپکی اطلاع وسیع نہیں یہ بہت بڑا فتنہ ھے

  • @akwaqas5875

    @akwaqas5875

    Жыл бұрын

    @@user-vf4yg3yi1i ہہہہ آپ کے نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑھتا حضرت بہت لووووگ ہے آپ جیسے کوئی مسئلہ نہیں حضرت مینگل صاحب مانا گیا شخصیت ہے عالم اسلام کی جانب سے 🔥✌✊

  • @perfectioninvision9454

    @perfectioninvision9454

    Жыл бұрын

    @@user-vf4yg3yi1i آپ سے بہت وسیع ہے!،

  • @muhammadattaullah8628
    @muhammadattaullah8628 Жыл бұрын

    اللہ تعالٰی حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے

  • @user-ch9li6ks9w
    @user-ch9li6ks9w Жыл бұрын

    اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں مزید برکتیں نصیب فرمائے اور مجھے بھی ایسا علم نصیب فرمائے آمین اور اللہ عزوجل آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @muhammadabubakar7428
    @muhammadabubakar7428 Жыл бұрын

    حضرت آپ ہمارے سر کے تاج ہو اللہ پاک آپکو شریرین لے شر سے محفوظ رکھے

  • @alsheikhhagagaman8996

    @alsheikhhagagaman8996

    Жыл бұрын

    زبردست جناب ماشاءاللہ تبارک اللہ

  • @HassanKhan-ei1xo
    @HassanKhan-ei1xo Жыл бұрын

    دنیا پرست ملویں کو اللہ پاک دنیا آور آخرات میں تباہ کریگا۔ ملانا منظور منگل صاحب قربان جاؤں آپ پر بہت بڑا علم ہیں آپ کے پاس ❤

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @Islamic_speeches925
    @Islamic_speeches925 Жыл бұрын

    شیخ صاحب تمام اہلسنت آپکے خدمت میں ہیں آپ ہمارے سروں کے تاج اور معاشرے کیلئے چراغ ہیں اللہ اپکو لمبی عمر اور صحت سالم عطاء فرمائیں

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @user-lx6hm3ey7i
    @user-lx6hm3ey7i9 ай бұрын

    جامعہ فاروقیہ میں دیکھ کر أئی الحمد اللہ ۔بہترین ہے ماشاءاللہ

  • @ranatalha9388
    @ranatalha9388 Жыл бұрын

    مولانا ہم آپکی کل بھی عزت کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اپکے علم اور اپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @PtmNewsUpdates
    @PtmNewsUpdates Жыл бұрын

    شیخ صاحب اللہ پاک اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اج بہت دکھ ہوا کسی بڑے عالم سے دکھی بیان سن کے اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @abdulrahmanrahman4780
    @abdulrahmanrahman4780 Жыл бұрын

    پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانو ں کی دعائیں آپ کے ساتھ ھیں

  • @KHANG-Ur_right
    @KHANG-Ur_right Жыл бұрын

    حضرت آپ ہمارے سر کے تاج ہیں.. اللہ اپکو لمبی زندگی اور صحت اور حفاظت فرمائیں. آپ پر اعتراض کرنے والوں کا منہ کالا ہوگا.. انشاءاللہ

  • @gazipasa8277
    @gazipasa8277 Жыл бұрын

    اللہ تعالٰی آپکی حفاظت فرمائے ۔۔۔ جس طرح بعض کم ظرف اپنی شھرت کے لیے اہل دیوبند کے اکابرین کی عبارتوں کو نکال نکال کر بدنام کرنے کی کوشش کیے تھے اسی طرح پھر وہی فتنے دکھائی دے رھے ہیں کہ جسکے کلام سے اور مدلّل نکات سے علماء کے علم میں ترقی ہو رہی ھے ،اسکے اندر خامیاں نکال کر بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے ۔

  • @amjadpathan2288
    @amjadpathan2288 Жыл бұрын

    उस्ताज जी आप हमारे सर के ताज है अल्लाह आप का साया हम पर हमेशा कायम रखें और अल्लाह आप की हर तरह से हिफाजत फरमाए अल्लाह हजरत हमें आपसे बेपनाह मोहब्बत है.अल्लाह ताला आपके और दीन इस्लाम के दुश्मनों को नेस्तनाबूद फरमाए

  • @syedshahhassan4153
    @syedshahhassan4153 Жыл бұрын

    حضرت مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ ایک لائق فائق عالم ہیں ۔ اللہ آپ سے فیضان علم کو جاری ساری فرمائے ۔

  • @abuhammadtanauli8770
    @abuhammadtanauli8770 Жыл бұрын

    والله شيخنا الفاضل البارع نحن نحبكم في الله.... الله يحفظكم من كل سوءٍ...❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @irshadhassan5827
    @irshadhassan5827 Жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ آپ کی علمی خدمات کو قبول فرمائے اللہ ساری امت کی طرف سے آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے

  • @centarguide9069

    @centarguide9069

    Жыл бұрын

    ❤❤❤

  • @zubairmuaavia2372
    @zubairmuaavia2372 Жыл бұрын

    شیخ منظور احمد مینگل صاحب زندہ باد اللہ علم و عمر میں برکت دے آمین

  • @abdulrahmanrahman4780
    @abdulrahmanrahman4780 Жыл бұрын

    استادوں کے استاد حضرت مولانا مفتی محمد منظور مینگل صاحب آپ کی برداشت کرنے کو سلام آ پ کے بعد دیوبند لاوارث نظر آتے ہیں ھماری زندگیاں آپ پر قربان زمانہ تا قیامت آپ کے احسانات کا بدلہ نہیں دے سکتا آپ کا درد دل سن کر خدا کی قسم ھمارے آنسو تک نہیں رہے آ پ فخر دیوبند ھیں انشاللہ دنیا کی کوئی طاقت آپ کا کبھی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتیں مزید ترقیوں سے اللہ تعالیٰ ضرور آپ کو نوازے گا انشاء اللہ تعالیٰ

  • @muhammadhanif9850
    @muhammadhanif9850 Жыл бұрын

    اللّٰہ تعالیٰ میرے شیخ میرے استاد محترم کو سلامت رکھے ❤️🌹❤️

  • @saif-Ali-452

    @saif-Ali-452

    Жыл бұрын

    Ameen summa ameen

  • @sayyedsalahuddin6526
    @sayyedsalahuddin65262 ай бұрын

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت اپ کو دیکھ کر ہمیں بہت کچھ حاصل ہوتا ہے اللہ اپ ہمت طاقت عطا فرما ے آمین

  • @haqbol644
    @haqbol644 Жыл бұрын

    اللہ پاک آپ کے علم عمل عمر میں برکت عطا فرمائے ۔آمین

  • @muhammadkashifaslam7866
    @muhammadkashifaslam7866 Жыл бұрын

    کمال مولانا اللہ آپ کو سلامت رکھے❤❤❤❤❤❤

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @MuhammadJunaid-ez1jh
    @MuhammadJunaid-ez1jh Жыл бұрын

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب ، استاد جی ، اللّہ پاک آپ کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور تمام شرور و فتن سے آپ کی حفاظت فرمائے ، آپ کے علم ، عمل ، تقوی اور عمر میں برکت عطا فرمائے ، آپ کی تمام حاسدین کے حسد سے حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @muhammadUsama-ye2fc
    @muhammadUsama-ye2fc Жыл бұрын

    اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے۔۔۔اور ہمیں آپ کی قدر و اہمیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین کہو

  • @user-cg1kf1mx1i
    @user-cg1kf1mx1i Жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ استاد جی کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤❤❤

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @user-vo4rr3ry9b
    @user-vo4rr3ry9b Жыл бұрын

    میں علامہ بنوری ٹاؤن کا طالب علم ہوں آپ سے ہمیں بہت ہی زیادہ عقیدت ہے اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اور عمر میں برکت دے

  • @muhammedsadiqbalouch2119
    @muhammedsadiqbalouch2119 Жыл бұрын

    ڈاکٹر صاحب اپ ھمارے سر کے تاج تھے ہیں اور رہینگے جس کو بھونکنا ہے بھونکنےدو اپ اپنی طاقت کو ایسے لوگوں پر ضایع نہ کرےجنکی کوی پہچان اورحیثیت نہی ھے

  • @muhammadumer8336

    @muhammadumer8336

    Жыл бұрын

    ایک شہید کے بارے میں چوری کا الزام لگانا صحیح ہے

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 Жыл бұрын

    Best teacher aap tu Azeem teacher aap tu ostaz mothram.aap tu molana saleem ullah ki khas shah gerd heye.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤great teacher.

  • @javedahmad4947
    @javedahmad4947 Жыл бұрын

    اللہ تبارک وتعالی حاسدین سے آپکی حفاظت فرمائے آمین

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @AsimQureshi-rc5zm
    @AsimQureshi-rc5zm Жыл бұрын

    علم کا بحر ہیں حضرت ۔ماشاءاللّٰہ

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 Жыл бұрын

    Ma shallah Beautiful speech very nice speech very very nice speech.jew jew Best teacher ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @info2337
    @info2337 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ سبحان الله زندہ باد حق کھبی مغلوب نہيں ھوتا حضرت اللہ آپکو صحت دےآمین❤❤❤❤

  • @A_s99091
    @A_s99091 Жыл бұрын

    اللہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے نظرے بد سے بچائے

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @sohaibpai1775
    @sohaibpai1775 Жыл бұрын

    حضرت آپ ہمارے بڑے ہیں، البرکۃ مع اکابرکم، دنیا چاہے جو بولتی رہے، ہمیں تو برکت ہی چاہیے ہے

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @AhmedAli-iq2og
    @AhmedAli-iq2og Жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ آپ کی ہر چیز سے حفاظت فرمائے آپ ہمارے سر کے تاج ہے ❤

  • @user-sd5ne6uo8m
    @user-sd5ne6uo8m2 ай бұрын

    اہل معاصر میں اختلاف ہوتا مگر ہمیں دونوں فریقوں کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے

  • @hafizhuzaifachaudhary
    @hafizhuzaifachaudhary Жыл бұрын

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ مولانا مینگل صاحب کو اللّه پاک ہمیشہ ہمارے سروں قایم دائم رکھے ۔اللّه پاک صحت والی زندگی عطاء فرمائے ۔ مینگل صاحب جس انداز سے بات کرتے ہیں لوگوں کو باآسانی سمجھ آجاتا ہے

  • @user-oe8zl6iq9n
    @user-oe8zl6iq9n Жыл бұрын

    استاد جی آپ ھمارے سرکے تاج ہے ۔اللہ آپ کا حامی ناصر ہے

  • @user-mm9hw4bp3q
    @user-mm9hw4bp3q Жыл бұрын

    اللہ میرے شیخ کی حفاظت فرمائے دین حق پر قائم و دائم رکھے

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @muftiateeqrehmandbalmualli759
    @muftiateeqrehmandbalmualli759 Жыл бұрын

    مولانا اللہ تعالی آپ کے درجات بلند فرماٸے ہمیشہ حاسدین بھونکتے رہیں گے

  • @abdulaboo9612
    @abdulaboo9612 Жыл бұрын

    MaashAllah MaashAllah MaashAllah ❤️ ♥️ Manzoor Mengal Saahab Zindabad Zindabad 🥰🥰❤️

  • @Hussaini_Media.
    @Hussaini_Media. Жыл бұрын

    استادِ محترم آپ ہمارے سرکے تاج ہیں اللّٰہ تعالیٰ اپ کی حفاظت فرمائے ❤

  • @SadAnsari-ko6eh
    @SadAnsari-ko6eh Жыл бұрын

    India se hazrt maulana per salaam ho❤🎉😊 jazakallah

  • @fahadbaloch3048
    @fahadbaloch3048 Жыл бұрын

    Allah tala apko lambi Zindagi sihat salamti taraqqi ata farmay allah tala apko dushmano ky shar sy bachay allh tala apky dushmano aur haasdeen ko nestonabood kary ameen suma ameen

  • @ziamaqdasi5842
    @ziamaqdasi5842 Жыл бұрын

    الله تعالی آپ کی حفاظت فرمائے آپ امت مسلمہ کا سرمایہ ہیں

  • @inamulhaqastori9787
    @inamulhaqastori9787 Жыл бұрын

    میری فراغت بنوری ٹاون سے ہے بنوری ٹاون کے اکابر کی ایک تاریخ ہے لیکن ہم مولانا منظور احمد مینگل صاحب کو بھی اپنے سر کا تاج سمجھتے ہے لیکن حضرت سے گزارش ہے کہ جو کچھ محدث کبیر حضرت حبیب اللہ مختار صاحب کی کتاب کے بارے میں کہا اس میں صداقت نہین ہے اس لیے اس قسم کے بیانات سے گریز کرنا بہتر ہے اپنوں کے پیچے لگے ہو ے ہم لوگ باقی مولانا مینگل لاکھوں علماء کے شیخ ہے اور ہمارے بھی سرون کے تاج ہے

  • @khanjee5702
    @khanjee5702 Жыл бұрын

    Ap haq par hai me ne ap k ye sare bayan sune jo ap ne yaha zikar kia Ap aj k dor k Imam ul asar Allama anwar shah kashmiri(RH) hai ye jitne mukhalif hai ye ap k ilm ki daleel hai k ap kitne bare alim hai hame ap se behad mohabbat hai❤❣💜🧡💛💚💙🤍

  • @hafizsameer5609
    @hafizsameer560911 ай бұрын

    اللہ حضرت کو لمبی زندگی عطا فرمائے صحت و عافیت کے ساتھ اللہ حضرت کے علم و فضل میں مزید برکتیں عطا فرمائیں حضرت ہمارا سایا ہے

  • @senseofislam
    @senseofislam Жыл бұрын

    میں خود چونکہ عالم ہوں آپ کے اس ویڈیو سے قلبی اطمینان ہوا جزاکم اللہ الف والاف خیرا

  • @maulanasaeedrashid-sheffie9990
    @maulanasaeedrashid-sheffie9990 Жыл бұрын

    Jazakallah Allah will reward you and keep your safe Ameen UK ENGLAND

  • @YAQEENMEDIA

    @YAQEENMEDIA

    Жыл бұрын

    Ameen

  • @umairkiyani8569
    @umairkiyani8569 Жыл бұрын

    Molana manzor mangal Allah pak apko Khush Abad rakhy Ameen zinda bad❤❤❤

  • @riffatshaheen5208
    @riffatshaheen5208 Жыл бұрын

    ھذا من فضل ربک۔بارک اللہ فی اعمالکم الصالحہ و حیاتکم الطیبہ

  • @darsequran.c
    @darsequran.c Жыл бұрын

    اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے❤

  • @hashimjasat9948
    @hashimjasat9948 Жыл бұрын

    واہ مینگل واہ ، اللہ رب العالمین آپکے خلاف بھونکنے والوں کو ہدایت تامہ نصیب فرمائیں ۔ پناما سے بندہ دعوت سخن پیش کرتا ہے ۔

  • @mmsharifmmsharif5754
    @mmsharifmmsharif5754 Жыл бұрын

    اللہ رب کائنات آپ کی اندرونی اور بیرونی دشمنوں سےحفاظت فرمائے ۔۔۔۔! استاذ محترم ۔۔۔۔آپ ان فضول لوگوں کو جواب میں دینےمیں اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں،ھم آپ کے شاگرد حاضر ھیں، ان شاءاللہ تعالیٰ کوئی مائی کا لعل بھی بگواس نہیں کرسکتا۔۔۔! اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے،آپ ھی نےھمیں ادب احترام سیکھایا ھے،اور آپ ھی نےھمیں دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ،منہ توڑ جواب دینا سیکھایاھے۔۔۔!❤

  • @farooqueali7583
    @farooqueali7583 Жыл бұрын

    Allah pak ap ki har Tarah se hifazat kare Ahle Haq par azmaish ati he Allah pak ap ko mazeed isteqamat ata farmaye or qadyanyo or yahoodyo k Liye kam Kane walo ka parda fash kare Ameen ya rab-ul-Alameen.

  • @ahmadsani313
    @ahmadsani313 Жыл бұрын

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپکی محنت کو قبول کرے آپکی حفاظت فرمائے

  • @313shorts
    @313shorts Жыл бұрын

    اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے ❤ اور جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہے اللہ پاک ان سب کو ھدایت دیں 😢

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @Adnan.501
    @Adnan.501 Жыл бұрын

    allah pak apko lambi zindgi de or apka saya taaa der is ummat p qaym rahy .... baty krny walo ko allah hidayat de or ager hidayat k qabil ni to allah zaleel o ruswa kre ameen

  • @studentcorner3631
    @studentcorner3631 Жыл бұрын

    موالانا آپ کا مثل شاید ملے گا۔ بارک اللہ فی عمرک

  • @farooqmohammed2006
    @farooqmohammed2006 Жыл бұрын

    مولانا اللہ پاک آپ کی عمرمیں علم میں عمل میں برکتیں عاء فرمائیے آمییییین ہردورمیں لوگ بگواسات کرتے ہیں

  • @hot8801
    @hot8801 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ لاقوالہ الا باللہ

  • @munirahmade786
    @munirahmade786Ай бұрын

    قربان شیخ صاحب کیلئے ۔

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 Жыл бұрын

    Very mind blowing performance Maulana doctor manzoor Ahmed mengal subhan Allah 22 February 1990

  • @AltonTamanaha-pp1fi
    @AltonTamanaha-pp1fi Жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے

  • @NaveedKhan-tp3rh
    @NaveedKhan-tp3rh Жыл бұрын

    اللہ پاک ہماری صفوں میں اتحاد پیدا فرمائے۔۔۔آمین۔

  • @usmangani1817

    @usmangani1817

    Жыл бұрын

    kzread.info_bWTS7E-AwI?feature=share

  • @muhammednadeemuddin1839
    @muhammednadeemuddin1839 Жыл бұрын

    اللہ آپکو سلامت رکھے اللہ آپکا علم سلامت رکھے اللہ آپکو نظر بد سے محفوظ رکھے... انڈیا سے آپکی عقیدت مند...

  • @medicaldoctor2613
    @medicaldoctor2613 Жыл бұрын

    حضرت مولانا منظور مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ دور حاضر کے ابن تیمیہ ہیں

  • @MuhammadNasir-jv5ho
    @MuhammadNasir-jv5ho Жыл бұрын

    allah kareem molana manzoor sb ki hifazat farmaye sahaib e ilm hen ummat e muslima ka azeem sarmaya hen

  • @WithMuhammadShahbaz
    @WithMuhammadShahbaz Жыл бұрын

    Allah Pak ki madd apky sath ha In Sha Allah Hazrat g

  • @desertrose580
    @desertrose580 Жыл бұрын

    Meri jind meri jaan molana manzoor mangal saab dba❤❤❤❤❤❤

  • @mudassirrahmani3401
    @mudassirrahmani3401 Жыл бұрын

    مولانا آپ کو دیکھ اکابرین کی یاد تازہ ھوجاتی ھے اور جب ھمارے سامنے سے فرقہ باطلہ کے کسی عالم کا ذکر ھوتا ھے تو ھمارا سینہ چوڑا ھوجاتا ھے کہ ھمارے پاس اللہ تعالیٰ ایسا گوھر نایاب عطا کیا جسکا جواب کسی کے پاس نہیں ہے الحمدللہ سربکف سربلند دیوبند دیوبند

  • @skhankakar8450
    @skhankakar8450 Жыл бұрын

    شیخ صاحب آپ کا محبت ہمارے دلوں میں پیوست ہوا ہے جسے کوئی بھی نہیں نکال سکتا

  • @muftijavidiqbalofficial202
    @muftijavidiqbalofficial202 Жыл бұрын

    مولانا صاحب اپ دین کی خدمت کرے اور یہ اھل بدعت کا طرہ ہے کہ وہ اھل الحق کو ہر وقت بدنام کرتے ہیں

  • @SalmanAhmad-cx3fr
    @SalmanAhmad-cx3fr Жыл бұрын

    Maulana manzoor sahab aap shaandaar alim-e-deen h

  • @tauqeeralam5448
    @tauqeeralam5448 Жыл бұрын

    اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین جب مقابلہ نہیں کرسکتے ہیں تو حسد کرنے لگتے ہیں

  • @Obaidjadoon-fs5bz
    @Obaidjadoon-fs5bz Жыл бұрын

    Shia Mazhab pa Allah Pak na apni lahnat Bhaaji ha or Wajibul Qatal hay or ta Qaimat rhay ga InshaAllah

  • @reeyasarabshah9416
    @reeyasarabshah9416 Жыл бұрын

    اللہ شیخ صحاب کو ہمت عطا کرے

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 Жыл бұрын

    Very tremendous performance Maulana manzoor Ahmed mengal sahib subhan Allah 18 march 1984

  • @ShahzaibKhan-rf2cy
    @ShahzaibKhan-rf2cy Жыл бұрын

    شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا منظور مینگل دامت برکاتہم العالیہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zinoonarbideen1598
    @zinoonarbideen1598 Жыл бұрын

    بہت بہت زبردست جواب دیدیا حضرت جی نے

  • @angalokhan7680
    @angalokhan7680 Жыл бұрын

    Ya allha madad farma molana manzoor sab ka ameen suma ameen

  • @turkmentrana1892
    @turkmentrana1892 Жыл бұрын

    شیخ صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں اللہ آپ کے عمر میں برکت دیں

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 Жыл бұрын

    Very specific performance allama Maulana doctor manzoor Ahmed mengal subhan Allah 6 September 1985

  • @ShahNawaz-gz7um
    @ShahNawaz-gz7um Жыл бұрын

    MashaAllah Allah App ki hifazat kary.

  • @Ostad_M.Emraan
    @Ostad_M.Emraan Жыл бұрын

    در سخن مخفی منم چون بوی گل در برگ گل هر که دارد میل دیدن در سخن بیند من را واقعا این شعر مصداقش مولانا منظور است

  • @shoaibmalik7397
    @shoaibmalik7397 Жыл бұрын

    Very fine performance allama Maulana manzoor Ahmed mengal subhan Allah 17 AUGUST 1988

Келесі