Shukr Aur dusro ko apnea se bahtar samosa Tab to thik he Agar dysri chiz ho to achha nahi he Dilo ki baat to Allah hi janta he
@ZuhaibHayder7 сағат бұрын
paka yazeedi
@azmatnawazkhan49048 сағат бұрын
Why this Maulvi make fun of other. Is he what he learn from Sharia
@mashalumar83808 сағат бұрын
Kya ap majmoa e ahadees k tamam tar ahadees ka difa karskty hai ???????
@mashalumar83808 сағат бұрын
Hadees se Kya Murad hai ... Aur Javed ahmad ghamidi kesy munkar e hadees hai iski wazahat hojy to acha hoga
@syedzeeshanmuhibshah55188 сағат бұрын
يَنْبَغِي أَنْ يُفْهَمَ أَنَّ سَمَاعَ الْمَوْتَى كَلَامَ الأَحْيَاءِ لَيْسَ دَاخِلًا فِي دَائِرَةِ الْأَسْبَابَ الطبيعية العادية ولهذا اليس لنا قُدْرَةٌ عَلَى سَمَاعِهِم وَلَكِنَّ اللَّهَ قَادِرٌ عَلَى أَن يَحْرِقَ العادَةَ أو يُنشِئُ أسباباً خَفِيَّةً مَّجْهُولَةً عندنا فيُسْمِعُهم بعض أصواتِنا فَيَسْمَعُونَ سَمَاع الأحياء بل أَزْيَدَ مِنهُم وَلَعَلَّ لهذه الدَّقِيقَةِ نَفَى القرآن العزيزُ الإسماعَ مِنَ العباد وما أفصح في موضع بنفي السماع عن الأموات . [شبیر احمد عثمانی: فتح الملهم ٤۷۹:۲]
@syedzeeshanmuhibshah55188 сағат бұрын
مدارك التنزيل: قال الإمام النسفي (٧١٠هـ) " الصم " بتولية الإدبار: (فإن قلت: الأصم لا يسمع مقبلا أو مدبرا، فما فائدة هذا التخصيص؟ قلت: هو [أي الأصم] إذا كان مقبلا يفهم بالرمز والإشارة، فإذا ولي لا يسمع ولا يفهم بالإشارة) قلت: ويظهر من هذا أن الميت لا يسمع في حال من الأحوال، سواء كان مقبلا أو مدبرا، وأن الميت كما لا يسمع صوتا كذلك لا يفهم الرمز والإشارة أيضا.
@syedzeeshanmuhibshah55188 сағат бұрын
شرح الفقه الاکبر: لأنَّ المَيِّتَ لا يسمع بنفسه۔
@syedzeeshanmuhibshah55188 сағат бұрын
علامہ طحطاوی حاشیه نورالایضاح میں: قوله : مبناه على أن الميت لا يسمع عندهم ، على ما صَرَّحُوا به في كتاب الأيمان: لو حلف لَا يُكَلِّمُهُ فَكَلَّمَهُ ميتًا ، لا يحنث لأنها تنعقد على من يفهم ، والميت ليس كذلك لعدم السماع ، قال الله تعالى: وَمَا أَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَّنْ فِي الْقُبُورِ۔ وقال : إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى ، وهذا تشبيه لحال الكفار في عدم إذعانھم للحق بحال الموتى، وهو يفيد تحقيق عدم سماع الموتى إذ هو فرعه۔
@syedzeeshanmuhibshah55188 сағат бұрын
شرح المقاصد میں تصریح ہے کہ : لَا نَزَاعَ فِي أَنَّ الْمَيِّتَ لَا يَسْمَعُ *(۳:۳۲۵)
@syedzeeshanmuhibshah55188 сағат бұрын
کوكب الدري لشيخ الجنجوهي -(جـ: ١ صـ: ٢١٩// ۳۱۹:۲ ) قال الشیخ المشایخ مولانا رشید احمد الجنجوهي (١٣٢٣هـ) : (استدل المنكرون [لسماع الموتى] ومنهم عائشة، وابن عباس، ومنهم الإمام [أبو حنيفة] بقوله تعالى: {إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى}فَإِنَّهُ لَمَّا شَبَّهَ الْكُفَّارَ بِالْأَمْوَاتِ فِي عَدَمِ السَّمَاعِ عُلِمَ أَنَّ الأَمْوَاتَ لَا يَسْمَعُوْنَ وَإِلَّا لَمْ يَصِحُ التَّشْبَيْهُ.
علامہ عینی نے شرح صحیح بخاری میں ذکر کیا ہے کہ: قال ابن التين: لا مُعارَضَة بين حديث ابن عمر والآية لأن الموتى لا يسمعون لا شَكٍّ لكن إذا أراد الله إسماع ما ليس من شأنه السماع لم يمتنع كقوله تعالى : إِنَّا عَرَضْنَا الْأَمَانَ ...... الآية. {عمدة القاری ۲۲۳:٤} |
@syedzeeshanmuhibshah55188 сағат бұрын
لطائف رشیدیہ ص: 9 میں علامہ گنگوہی کا بھی یہی قول ہے: اللہ تعالیٰ کے فرمان إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى " میں استعاره مصرحہ ہے ۔ موتی ، مُشبہ بہ اور کفار مُشَبَّہ ہیں اور وجہ تشبیہ مشبہ بہ میں اقوئی ہوگی ورنہ استعارہ صحیح نہیں ہوگا۔
@syedzeeshanmuhibshah55188 сағат бұрын
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔۔ منہ سے ہی بولنا پڑھتا ہے ۔۔۔
@ertugrulghazi699912 сағат бұрын
مولانا منظور مینگل ایک اچھے عالم دین ہے عالم کی یہی شان ہے کہ دوسرے کے علم کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔
@user-br6gx2qf2d12 сағат бұрын
مولانا صاحب کی سادگی ❤❤❤❤❤
@MdshamsuzzamaShamsuzzama13 сағат бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی حضرت کی سایہ ہم لوگوں پر تادیر قائم عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohsinafzal702214 сағат бұрын
جناب آپ نے مینگل کو منیگل لکھا ہوا ہے
@khajazakirhussain961116 сағат бұрын
اس طرح کے تھب نیل سے بچیں ، علماء ایک دوسرے کا احترام کریں ۔ آپ نے انہیں نہیں سمجھا ، قرآن مجید کے ساتھ ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا متواتر عمل کو دین کھا ھے غامدی صاحب نے ۔ کسی کو سمجھے بغیر ، پڑھے بغیر تنقید کرنا غلط ھے ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کو نیک توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
@Shah_hssn18 сағат бұрын
Ghamidi sahib Jaise aalim ap Ka koi firqa Nahi paida Kar sakta
@alifqaf22 сағат бұрын
Jiska mehmaan ban ke gaya usi ki tanqees kar raha h. Subhanallah
@yameenmalghani9465Күн бұрын
اللّٰہ اکبر آخر میں بہت ہنسی آئی ہے ایسے عالم بہت کم ہیں اس دنیاں میں اللّٰہ پاک حضرت کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
@VetNDevКүн бұрын
غامدی صاحب منکر حدیث نہیں ہیں۔ ان کی کتب پڑھیں مرید ہوجائیں گے۔
@ghulamali2497Күн бұрын
مزید اسباق بھی اپ لوڈ کریں شدت سے انتظار ہوتا ہے
@Mohdwasim-jk6kbКүн бұрын
Hamare faizabad ke hi the hazrat ilahi bqksh
@Arshadkhanvlog6688Күн бұрын
حضرت سلامت رہو ❤
@Dr.SohailA.KКүн бұрын
Pakistan may Islam kab ayega mullagi. Bahtreen kala kar ho saary pakistani.
@mulkijani2363Күн бұрын
منظور صاحب ابھی تک آپ کو روایتوں اور سنت کے مابین فرق معلوم نہی اور تنقید چلے غامدی صاحب پر! بہت افسوس ہوتا ہے ان لوگوں پر جو آپ جیسے لوگوں کو عالم دین مانتے ہیں۔
@user-gi8gg1io1kКүн бұрын
قربان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ❤❤❤
@saqibmengal4046Күн бұрын
kzread.info/dash/bejne/q5aq1taflsLZf9I.html جواب حاضر ہے حضرت
@syedshahzain7802Күн бұрын
اپنے منہ میاں مٹھو بننا اسے کہتےہیں
@ebad258Күн бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت مرحوم کے درجات بلند فرمائے، اور حضرت مینگل صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے... آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ebad258Күн бұрын
♥ ♥ ♥
@Hasan-ln2rzКүн бұрын
واقعی جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد اور اکابر کی دعا اور توجہ ہوتی ہے اس کا مسئلہ آسان ہوجاتا ہے
@Hasan-ln2rzКүн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Hasan-ln2rzКүн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Hasan-ln2rzКүн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
@islamiatclass910khurrum5Күн бұрын
حضرت مولانا فضل الرحمن کشمیر کے بہت ہی بڑے عالم ہیں،کشمیر کے مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی صدر ہیں اور بہیڑی ضلع کشمیر میں مدرسہ امام ابوحنیفہ کے مہتمم ہیں،جو کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ الحاق ہے،شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان رحمہ اللہ کے خاص شاگردوں میں ہیں،مولانا منظور احمد مینگل صاحب کے ہم جماعت ہیں۔تاریخی مقام کشن گاٹھی کے بارے میں سنۓ kzread.info/dash/bejne/gGRpraOpf5Oaqbw.htmlsi=KSWbZAf0fZJw5t3w
@-wp6oiКүн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@MukhlesMasood01Күн бұрын
❤❤
@Ghulamishaq-cn1wjКүн бұрын
ان دروس کا سلسلہ آخر تک چلے گا؟
@syedtajdarhussain7683Күн бұрын
سنیوں کے یہ سارے امام ۔امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد تھے
@fairozahmadbhat6268Күн бұрын
اللہ حضرت مفتی صاحب کو سلامت رکھے امیں ۔۔۔۔ کشمیر
@islamiatclass910khurrum5Күн бұрын
حضرت مولانا فضل الرحمن کشمیر کے بہت ہی بڑے عالم ہیں،کشمیر کے مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی صدر ہیں اور بہیڑی ضلع کشمیر میں مدرسہ امام ابوحنیفہ کے مہتمم ہیں،جو کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ الحاق ہے،شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان رحمہ اللہ کے خاص شاگردوں میں ہیں،مولانا منظور احمد مینگل صاحب کے ہم جماعت ہیں۔تاریخی مقام کشن گاٹھی کے بارے میں سنۓ kzread.info/dash/bejne/gGRpraOpf5Oaqbw.htmlsi=KSWbZAf0fZJw5t3w
@hafeezmuhammad9646Күн бұрын
مولانا صاحب غامدی صاحب کے بارے میں آ پ کی رائے بلکل غلط ہےان کو جاننے کیلئے پہلے انکی کتابوں کا مطالعہ کریں پھر کوئی نتیجہ اخذ کریں۔
@mohammadsajid4263Күн бұрын
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء 🌹
@syedabbas1602Күн бұрын
ماشاء اللہ کیا شان ہیں حضرت کی کشمیری ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah ka ehsan hay kay napak log apni maut aap mer jatay hain. Mullah aur Masjid ki jori deen ki hifazat kerti rahay gi. Ulama ko apny mulla aur maulvi kehlwanay main fakhar hona chaheay. Mulla aur Maulvi ka matlab hay "DOCTOR OF KNOWLEGE". kitabullah Allah kay nabi ki zindagi kay baghair hidayat nahin day sakti. nabi ko na mana aur unki zindgi yeni sunnat ko na lia to bhi kafir hay insan. Kalmay kay do hissay hain ALLAH aur Rasool. Aey ulama datay raho aur khoob mehnat karo ilm e sahih aur aamal main aur khairulqurun kay aslaf say juray raho. mayusi ko qarib say bhi mat guzarnay do. tum main say jab tab tak aik bhi haq per qaim hay aur zinda hay qayamat nahin aaey gi. ayashian jannat main karain gay aap. QURAN to deen e islam ka muqaddima hay, deen kia hay? wo nabi ki zindagi hay jis main Quran ki amli surat gari ki gai hay. Rasoolullah ki zindgi hi deen hay verna kitan farishton kay zareay insanon ko day di jati. Duniavi ullom kay usool nahin daikhtay? ustad hi kitab ko perhata aur samjhata hay. agar sirf kitabain hoteen to ilm ka naam o nishan bhi na hota.
Пікірлер
Shukr Aur dusro ko apnea se bahtar samosa Tab to thik he Agar dysri chiz ho to achha nahi he Dilo ki baat to Allah hi janta he
paka yazeedi
Why this Maulvi make fun of other. Is he what he learn from Sharia
Kya ap majmoa e ahadees k tamam tar ahadees ka difa karskty hai ???????
Hadees se Kya Murad hai ... Aur Javed ahmad ghamidi kesy munkar e hadees hai iski wazahat hojy to acha hoga
يَنْبَغِي أَنْ يُفْهَمَ أَنَّ سَمَاعَ الْمَوْتَى كَلَامَ الأَحْيَاءِ لَيْسَ دَاخِلًا فِي دَائِرَةِ الْأَسْبَابَ الطبيعية العادية ولهذا اليس لنا قُدْرَةٌ عَلَى سَمَاعِهِم وَلَكِنَّ اللَّهَ قَادِرٌ عَلَى أَن يَحْرِقَ العادَةَ أو يُنشِئُ أسباباً خَفِيَّةً مَّجْهُولَةً عندنا فيُسْمِعُهم بعض أصواتِنا فَيَسْمَعُونَ سَمَاع الأحياء بل أَزْيَدَ مِنهُم وَلَعَلَّ لهذه الدَّقِيقَةِ نَفَى القرآن العزيزُ الإسماعَ مِنَ العباد وما أفصح في موضع بنفي السماع عن الأموات . [شبیر احمد عثمانی: فتح الملهم ٤۷۹:۲]
مدارك التنزيل: قال الإمام النسفي (٧١٠هـ) " الصم " بتولية الإدبار: (فإن قلت: الأصم لا يسمع مقبلا أو مدبرا، فما فائدة هذا التخصيص؟ قلت: هو [أي الأصم] إذا كان مقبلا يفهم بالرمز والإشارة، فإذا ولي لا يسمع ولا يفهم بالإشارة) قلت: ويظهر من هذا أن الميت لا يسمع في حال من الأحوال، سواء كان مقبلا أو مدبرا، وأن الميت كما لا يسمع صوتا كذلك لا يفهم الرمز والإشارة أيضا.
شرح الفقه الاکبر: لأنَّ المَيِّتَ لا يسمع بنفسه۔
علامہ طحطاوی حاشیه نورالایضاح میں: قوله : مبناه على أن الميت لا يسمع عندهم ، على ما صَرَّحُوا به في كتاب الأيمان: لو حلف لَا يُكَلِّمُهُ فَكَلَّمَهُ ميتًا ، لا يحنث لأنها تنعقد على من يفهم ، والميت ليس كذلك لعدم السماع ، قال الله تعالى: وَمَا أَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَّنْ فِي الْقُبُورِ۔ وقال : إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى ، وهذا تشبيه لحال الكفار في عدم إذعانھم للحق بحال الموتى، وهو يفيد تحقيق عدم سماع الموتى إذ هو فرعه۔
شرح المقاصد میں تصریح ہے کہ : لَا نَزَاعَ فِي أَنَّ الْمَيِّتَ لَا يَسْمَعُ *(۳:۳۲۵)
کوكب الدري لشيخ الجنجوهي -(جـ: ١ صـ: ٢١٩// ۳۱۹:۲ ) قال الشیخ المشایخ مولانا رشید احمد الجنجوهي (١٣٢٣هـ) : (استدل المنكرون [لسماع الموتى] ومنهم عائشة، وابن عباس، ومنهم الإمام [أبو حنيفة] بقوله تعالى: {إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى}فَإِنَّهُ لَمَّا شَبَّهَ الْكُفَّارَ بِالْأَمْوَاتِ فِي عَدَمِ السَّمَاعِ عُلِمَ أَنَّ الأَمْوَاتَ لَا يَسْمَعُوْنَ وَإِلَّا لَمْ يَصِحُ التَّشْبَيْهُ.
علامہ شہاب الدین خفاجي: اكْثَرُ مَشَايِخِنَا عَلَى أَنَّ الْمَيِّتَ لَا يَسْمَعُ إِسْتِدْلَا لَّا بِهَذِهِ الآيَةِ . [ خفاجی علی البیضاوی ۷ : ۱۳۸]
شرح المقاصد: وَمَا أَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَّنْ فِي الْقُبُورِ فَتَمْثِيْلُ حَالِ الْكَفَرَةِ بِحَالِ الْمَوْتَى وَلَا نَزَاعَ فِي أَنَّ الْمَيِّتَ لَا يَسْمَعُ. [ شرح المقاصد ١٢٣:٢]
علامہ عینی نے شرح صحیح بخاری میں ذکر کیا ہے کہ: قال ابن التين: لا مُعارَضَة بين حديث ابن عمر والآية لأن الموتى لا يسمعون لا شَكٍّ لكن إذا أراد الله إسماع ما ليس من شأنه السماع لم يمتنع كقوله تعالى : إِنَّا عَرَضْنَا الْأَمَانَ ...... الآية. {عمدة القاری ۲۲۳:٤} |
لطائف رشیدیہ ص: 9 میں علامہ گنگوہی کا بھی یہی قول ہے: اللہ تعالیٰ کے فرمان إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَى " میں استعاره مصرحہ ہے ۔ موتی ، مُشبہ بہ اور کفار مُشَبَّہ ہیں اور وجہ تشبیہ مشبہ بہ میں اقوئی ہوگی ورنہ استعارہ صحیح نہیں ہوگا۔
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔۔۔ منہ سے ہی بولنا پڑھتا ہے ۔۔۔
مولانا منظور مینگل ایک اچھے عالم دین ہے عالم کی یہی شان ہے کہ دوسرے کے علم کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔
مولانا صاحب کی سادگی ❤❤❤❤❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی حضرت کی سایہ ہم لوگوں پر تادیر قائم عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جناب آپ نے مینگل کو منیگل لکھا ہوا ہے
اس طرح کے تھب نیل سے بچیں ، علماء ایک دوسرے کا احترام کریں ۔ آپ نے انہیں نہیں سمجھا ، قرآن مجید کے ساتھ ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا متواتر عمل کو دین کھا ھے غامدی صاحب نے ۔ کسی کو سمجھے بغیر ، پڑھے بغیر تنقید کرنا غلط ھے ۔ اللہ تعالیٰ ہمارے علماء کو نیک توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
Ghamidi sahib Jaise aalim ap Ka koi firqa Nahi paida Kar sakta
Jiska mehmaan ban ke gaya usi ki tanqees kar raha h. Subhanallah
اللّٰہ اکبر آخر میں بہت ہنسی آئی ہے ایسے عالم بہت کم ہیں اس دنیاں میں اللّٰہ پاک حضرت کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
غامدی صاحب منکر حدیث نہیں ہیں۔ ان کی کتب پڑھیں مرید ہوجائیں گے۔
مزید اسباق بھی اپ لوڈ کریں شدت سے انتظار ہوتا ہے
Hamare faizabad ke hi the hazrat ilahi bqksh
حضرت سلامت رہو ❤
Pakistan may Islam kab ayega mullagi. Bahtreen kala kar ho saary pakistani.
منظور صاحب ابھی تک آپ کو روایتوں اور سنت کے مابین فرق معلوم نہی اور تنقید چلے غامدی صاحب پر! بہت افسوس ہوتا ہے ان لوگوں پر جو آپ جیسے لوگوں کو عالم دین مانتے ہیں۔
قربان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین ❤❤❤
kzread.info/dash/bejne/q5aq1taflsLZf9I.html جواب حاضر ہے حضرت
اپنے منہ میاں مٹھو بننا اسے کہتےہیں
اللہ تعالیٰ حضرت مرحوم کے درجات بلند فرمائے، اور حضرت مینگل صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے... آمین ثم آمین یا رب العالمین
♥ ♥ ♥
واقعی جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد اور اکابر کی دعا اور توجہ ہوتی ہے اس کا مسئلہ آسان ہوجاتا ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤
حضرت مولانا فضل الرحمن کشمیر کے بہت ہی بڑے عالم ہیں،کشمیر کے مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی صدر ہیں اور بہیڑی ضلع کشمیر میں مدرسہ امام ابوحنیفہ کے مہتمم ہیں،جو کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ الحاق ہے،شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان رحمہ اللہ کے خاص شاگردوں میں ہیں،مولانا منظور احمد مینگل صاحب کے ہم جماعت ہیں۔تاریخی مقام کشن گاٹھی کے بارے میں سنۓ kzread.info/dash/bejne/gGRpraOpf5Oaqbw.htmlsi=KSWbZAf0fZJw5t3w
❤❤❤❤❤❤
❤❤
ان دروس کا سلسلہ آخر تک چلے گا؟
سنیوں کے یہ سارے امام ۔امام جعفر صادق علیہ السلام کے شاگرد تھے
اللہ حضرت مفتی صاحب کو سلامت رکھے امیں ۔۔۔۔ کشمیر
حضرت مولانا فضل الرحمن کشمیر کے بہت ہی بڑے عالم ہیں،کشمیر کے مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی صدر ہیں اور بہیڑی ضلع کشمیر میں مدرسہ امام ابوحنیفہ کے مہتمم ہیں،جو کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ساتھ الحاق ہے،شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان رحمہ اللہ کے خاص شاگردوں میں ہیں،مولانا منظور احمد مینگل صاحب کے ہم جماعت ہیں۔تاریخی مقام کشن گاٹھی کے بارے میں سنۓ kzread.info/dash/bejne/gGRpraOpf5Oaqbw.htmlsi=KSWbZAf0fZJw5t3w
مولانا صاحب غامدی صاحب کے بارے میں آ پ کی رائے بلکل غلط ہےان کو جاننے کیلئے پہلے انکی کتابوں کا مطالعہ کریں پھر کوئی نتیجہ اخذ کریں۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء 🌹
ماشاء اللہ کیا شان ہیں حضرت کی کشمیری ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی بہت زبردست۔ اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے