Kia Molana Modudi Fajr ki Namaz ada nahi krty the ?

Anti-Maududi sects in Pakistan keep trying to spread false propaganda against Syed Abul Ala Maududi. A similar effort is where they are trying to use the shoulders of Dr. Israr Ahmed and are spreading an edited video of Dr. Israr against Syed Maududi. This video reveals the false intentions of those sects.

Пікірлер: 11

  • @selfsculptingman8475
    @selfsculptingman847519 күн бұрын

    جنہیں آپ علماء کہتے ہیں ان کے اعتراضات کی حالت ہی ان کی اپنی سوچ کی عکاسی کر رہی ہے

  • @awesomewajih
    @awesomewajih23 күн бұрын

    very well explained mashaallah. those who want to propagate this should read the works of maulana maududi first before deciding. do they offer their fajr prayers in masgid everyday?

  • @syedfarooq4563
    @syedfarooq456321 күн бұрын

    السلام علیکم و رحمة الله....... اس ویڈیو میں جو جواب دیا گیا ہے آپ اسے غور سے سنئے اور سمجھئے۔ بات بالکل واضح سمجھا دی گئی کہ مولانا مودودی رح فجر کی نماز ادا نہیں کرتے تھے یہ الزام غلط ہے۔ آپ مولانا منظور احمد نعمانی کی 1980 ء کی لکھی ہوئی کتاب "مولانا مودودی رح کے ساتھ میری رفاقت کی سر گزشت" آن لائن ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھ لیں۔ ساری بات واضح ہو جائے گی۔ رہا ڈاکٹر اسرار صاحب کا اس بارے میں کہنا مغالطہ کی وجہ سے ہے کیونکہ 1941ء میں وہ صرف 9 سال کی عمر کے تھے۔ دوسری معصومانہ غلط بیانی ڈاکٹر اسرار نے یہ کی کہ ان دنوں کے اس واقعہ کو گردے کی تکلیف سے جوڑ دیا جو اس سے بہت بعد کی بات ہے۔ پھر اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے انہوں نے مولانا کی راتوں میں تصانیف کے کام کو بھی اس سے جوڑ دیا۔ میرے بھائی مولانا مودودی ہی کے بقول انہوں نے اپنی زندگی کی بیشتر راتیں تصانیف میں لگائیں۔ لیکن ڈاکٹر اسرار نے اپنی بات کو منمانی ثابت کرنے کے لئے مختلف ادوار کے واقعات کو خلط ملط کر دیا جسکی وجہ سے اصل واقعات سے نا واقف لوگ اس غلط بیانی کو صحیح اور حقیقت سمجھ کر برا گمان کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنا بھی خیانت کہلاتا ہے۔ جسکے صاف مرتکب ڈاکٹر اسرار صاحب بے خیالی میں ہو چکے ہیں۔ اللہ ایسی غلطیوں سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین۔ بھائی صاحب یہ فتنوں کا دور ہے۔ اس لئے ہر بات کی اچھی طرح تحقیق کر لیں۔ جزاک اللہ خیرا

  • @saifrahman9044

    @saifrahman9044

    13 күн бұрын

    ڈاکٹر صاحب کم علمی کی بنا پر ایسا ہی الزام حضرت علی علیہ السلام پر بھی لگا چکے پیں۔ جس میں شراب پی کر نماز پڑھانے کا ذکر ہے۔

  • @saifrahman9044

    @saifrahman9044

    13 күн бұрын

    اللہ انکی مغفرت فرمائے

  • @Afalam9085
    @Afalam9085Ай бұрын

    ڈاکِٹر اسرار احمد صاحب سے ذاتی ون ٹو ون ملاقات کرچکا ہوں(سن 1987) بحث و مباحثہ بھی کرچکا ہوں اسرار صاحب کی تجزیہ سازی, کم علمی اور کم فہمی کا مجھے افسوس ہے ...آفتاب عالم خان کراچی والا تھائ لینڈ .

  • @mahmoodamer5113
    @mahmoodamer511324 күн бұрын

    کسی مسلمان کے فوت ہو جانے کے بعد اس کی خامیاں ہی بیان کرنا کہا ں کا اسلام ہے؟ اور پھر بہتان لگاتے ہوئے اللہ کا خوف نہ ہونا ڈاکٹر صاحب جیسی عظیم شخصیت کے کردار کے منافی ہے۔ مولانا کیا، ہر مسلمان سوائے انبیاء کے خطا کار ہے۔خود ڈاکٹر صاحب سے ایسی کئی غلطیاں سرزد ہوئی ہونگی ۔ اللہ ہم سب کو معاف فرما ئے۔آمین

  • @ngakuri
    @ngakuri22 күн бұрын

    بھئی !!! بھر حال ایک بات تو ثابت ہوتی ہے کہ جماعت ، خاصکر وہ جماعت جس کے بارے میں حدیث میں بڑی تاکید آئی ہے مودودی صاھب کو اسکا اہتمام نہیں تھا ، کیا لکھنا .جماعت کی نماز سے زیادہ مھتم بالشان چیز تھی ؟ . اور جو چیز سنت ترک کرکے کیاجائیگا زہر ہے اس میں برکت نہیں ہوگی .اسلئے آج تک جماعت اسلامی کو کہیں بھی اقامت دن کی توفیق نصیب نہیں ہوئی . سمجھنے کی بات ہے.

  • @syedfarooq4563

    @syedfarooq4563

    21 күн бұрын

    بھائی صاحب۔ السلام علیکم و رحمة الله....... اس ویڈیو میں جو جواب دیا گیا ہے آپ اسے غور سے سنئے اور سمجھئے۔ بات بالکل واضح سمجھا دی گئی کہ مولانا مودودی رح فجر کی نماز ادا نہیں کرتے تھے یہ الزام غلط ہے۔ اور آپ پوری بات سمجھے بغیر پھر وہی جھوٹی راگ الاپ رہے ہیں۔ آپ مولانا منظور احمد نعمانی کی 1980 ء کی لکھی ہوئی کتاب "مولانا مودودی رح کے ساتھ میری رفاقت کی سر گزشت" آن لائن ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھ لیں۔ ساری بات واضح ہو جائے گی۔ رہی ڈاکٹر اسرار صاحب کا اس بارے میں کہنا مغالطہ کی وجہ سے ہے کیونکہ 1941ء میں وہ صرف 9 سال کی عمر کے تھے۔ دوسری غلط بیانی ڈاکٹر اسرار نے یہ کی کہ ان دنوں کے اس واقعہ کو گردے کی تکلیف سے جوڑ دیا جو اس سے بہت بعد کی بات ہے۔ اپنی بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے انہوں نے مولانا کی راتوں میں تصانیف کے کام کو بھی جوڑ دیا۔ میرے بھائی مولانا مودودی ہی کے بقول انہوں نے اپنی زندگی کی بیشتر راتیں تصانیف میں لگائیں۔ لیکن اپنی بات کو منمانی ثابت کرنے کے لئے مختلف ادوار کے واقعات کو خلط ملط کر دینا خیانت کہلاتا ہے۔ جسکے صاف مرتکب ڈاکٹر اسرار صاحب بے خیالی میں ہو چکے ہیں۔ اللہ ایسی غلطیوں سے امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین۔ بھائی صاحب یہ فتنوں کا دور ہے ہے۔ اس لئے ہر بات کی اچھی طرح تحقیق کر لیں۔ جزاک اللہ خیرا

  • @shaikhwaheed8780

    @shaikhwaheed8780

    19 күн бұрын

    @@syedfarooq4563

Келесі