Go back 70 years from Imam Abu Hanifaؒ to find Rasulullahﷺ & Ahl-e-Hadith Salafi!

Ahl-e-Hadith Salafi Scholar said Hanafi have reached Imam Abu Hanifa just go back 70 years more. you’ll find Rasulullahﷺ and Ahl-e-Hadith Salafi. All these ikhtilafat will diminish Hanafi vs Shafi etc.
اہل حدیث سکالرکی تجویز،اگر دیوبندی امام ابوحنیفہؒ کی اتباع کی بجائے70سال.... مفتی اعظم امریکہ کاجواب
Ahl-e-Hadith Salafi Alim said you Hanafi have reached Imam Abu Hanifa just go back 70 year more you’ll reach Rasullahﷺ and will become Salafi
Welcome to Raham TV.
Raham TV is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Raham TV
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.com/u/2/+RahamTV
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneerahmadakhoon
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.com/about/hazrat...
► Booklet
kitabummuneer.com/wp-content/u...
#RahamTV #IslamicChannel #MuftiMuneerAhmadAkhoon

Пікірлер: 824

  • @zubairahmedchandna5036
    @zubairahmedchandna50363 жыл бұрын

    کیا زبردست علم تھا امام اعظم کا اللہ امام اعظم پر کروڑوں رحمت نازل فرمائے آمین

  • @AbdurRehman-cl7cb

    @AbdurRehman-cl7cb

    3 жыл бұрын

    Ameen

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    بے شک 👍♥️

  • @asgmanjhaproductstotalmaid3871

    @asgmanjhaproductstotalmaid3871

    3 жыл бұрын

    Tha ...tha...likha tune...matlab koi adab nhi .... Iska matlab tera baap beadab tha...tow tu bhi be adab hy...

  • @muzzammalqureshi8014

    @muzzammalqureshi8014

    3 жыл бұрын

    ایسے کڑوڑوں بھی ھو تو رسول اللہ کے پاؤں کی دھول ھیں

  • @muzzammalqureshi8014

    @muzzammalqureshi8014

    3 жыл бұрын

    ھم گوشت نہیں کھائیں گے مگر حضور سے محبت کریں گے

  • @correctobservation6455
    @correctobservation64553 жыл бұрын

    آپ کا استدلال نہایت خوبصورت ہے اور تمام غیرمقلدین کے نظریہ پر غالب اور حاوی ہے۔ماشاءاللہ۔اللہ نے اہل حق میں کیسے کیسے اہل علم مجددین پیدا فرماۓ۔سبحان اللہ

  • @stunninghindustan5058
    @stunninghindustan50583 жыл бұрын

    کروڑوں رحمتیں نازل ہوں امام اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر جس کا احسان امت مسلمہ ادا نہیں کر سکتا ھے اللہ تعالی اپنی شایان شان جزائے خیر دے ہماری طرف سے اور قیامت کے دن تک آنے والی نسلوں کی طرف سے

  • @muzzammalqureshi8014

    @muzzammalqureshi8014

    3 жыл бұрын

    مگر حضور سے قریب تر ھونا سنت ھے

  • @tausifshaikhsalim8525

    @tausifshaikhsalim8525

    3 жыл бұрын

    @@muzzammalqureshi8014 کیوں بھائ باقی حنفی شافعی مالکی حنبلی نبی علیه السلام کی سنت پر عمل نہیں کرتے ہیں کیا ؟ صرف تم لوگ ہی عمل کرتے ہو کیا

  • @rahehidayat9963
    @rahehidayat99632 жыл бұрын

    اللّٰہ تعالیٰ امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللّٰہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے

  • @iamfastindianiamlastindian2860
    @iamfastindianiamlastindian28603 жыл бұрын

    اللہ تعالیٰ ائمہ اربعہ کی قبروں کو نور سے منور فرمائے آمین یارب العالمین

  • @allahkabandaibneadam9841

    @allahkabandaibneadam9841

    2 жыл бұрын

    SubhanAllah MashAllah

  • @Usman-Mahmood

    @Usman-Mahmood

    9 ай бұрын

    Aaaameen summameen

  • @m.ds.b5073
    @m.ds.b50733 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ دندن شکن جواب ۔ فخر سے بولینگے علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    آپکی محبت کا شکریہ ۔ یہ سب میرے اکابر اساتذہ کافیض ہے بالخصوص مناظرِ اسلام حضرت مولانا محمد امین اکاڑوی رح مجھ ناکارہ کے براہ راست استاد رہے ہیں اور یہ سب انہی کا فیضان ہے 💖 😭💔

  • @m.ds.b5073

    @m.ds.b5073

    3 жыл бұрын

    @@RahamTV ماشاءاللہ ۔ رب کو منا گئے ہیں دیوبند کے ستارے ۔ عالم پہ چھا گئے ہیں دیوبند کے ستارے

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    @@m.ds.b5073 بے شک 👍💖

  • @mohdumarqureshimohdumarqur2438

    @mohdumarqureshimohdumarqur2438

    3 жыл бұрын

    @@RahamTV asslamualikum dua ki darkhast ha

  • @Notworkchannel

    @Notworkchannel

    3 жыл бұрын

    @@RahamTV okarvi (r.a)

  • @jotumkeho
    @jotumkeho3 жыл бұрын

    بے شک امام ابو حنیفہ رح کا اس امت پر بڑا احسان ہے۔ اللہ امام اعظم کی قبر پر رحمتوں کا نزول جاری رکھے، آمین

  • @awaisahmedqureshi368
    @awaisahmedqureshi3683 жыл бұрын

    ماشاءاللہ ۔جب وقت جواب دیتا ہے تب گواہوں کی بھی ضرورت نہیں پڑتی؟ "وہ امام اعظم ابو حنیفہ کی شان "

  • @IlyasKhan-yl5dt

    @IlyasKhan-yl5dt

    3 жыл бұрын

    Massallah

  • @tigar447
    @tigar4473 жыл бұрын

    بےشک ان باتوں میں سمجھنے، والے کے، لئے، نصیحت' ہیں، پاگلوں کے، لئے نھيں،، آج مجھے اپنے مقلد ہونے پر فخر ہورہا ہے، اللہ تعالی ائمہ اربعہ کی قبر پر لاکھوں کروڑوں رحمت برسائے،،،

  • @user-hn1sb5ug6q

    @user-hn1sb5ug6q

    3 жыл бұрын

    Aamim thumm aamin

  • @zagralmohammed3153

    @zagralmohammed3153

    3 жыл бұрын

    Aameen Aaj muje sharah Sadar hugaya...

  • @ayoubkhanayoubkhan6126

    @ayoubkhanayoubkhan6126

    3 жыл бұрын

    Muqalled jahil hota hai apnay jahil honay per kiyoon fakhar kar rahay ho ? Taqleed par lanat

  • @Htfbkvnkkgcbnj

    @Htfbkvnkkgcbnj

    3 жыл бұрын

    @@ayoubkhanayoubkhan6126 humare haan india me kuch andh bhakt hai lagta hai aap bhi aise hi ho pakistan me 😁

  • @user-zd4cu7qv8g

    @user-zd4cu7qv8g

    3 жыл бұрын

    ملکہ ویکٹوریا کی پیداوار تم کو کس نے حق دیا کسی پر لعنت بھیجو انگریز کی پیداوار

  • @Jojos469
    @Jojos4693 жыл бұрын

    حضرت جی دعا کیجئے کہ میں اور تمام مسلمان مرتے وقت ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو۔

  • @alkhaimafood10041

    @alkhaimafood10041

    3 жыл бұрын

    آمین یا رب العالمین

  • @AbdulKhaliq-vj4vg

    @AbdulKhaliq-vj4vg

    3 жыл бұрын

    اللہم آمین یارب العالمین

  • @muneerahmed294

    @muneerahmed294

    2 жыл бұрын

    @@AbdulKhaliq-vj4vg up

  • @HayatKhan-el4in
    @HayatKhan-el4in3 жыл бұрын

    جواب ایسا کہ دل خوش ہو جائیں ۔۔۔۔ماشاءاللہ ۔۔۔اللہ مفتی صاحب کو عافیت کیساتھ دراز عمر عطا فرمایئں آمین

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    الحمد لله💖 Thanks for your love 💕 n dua اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

  • @awaisahmedqureshi368

    @awaisahmedqureshi368

    3 жыл бұрын

    جب وقت جواب دیتا ہے تب گواہوں کی بھی ضرورت نہیں پڑتی؟ "وہ امام اعظم ابو حنیفہ کی شان "

  • @user-ln3sm7vt9b
    @user-ln3sm7vt9b3 жыл бұрын

    خدا آپ کو ہمیشہ سلامت رکہے۔ مولانا آپ نے تو دل خوش کردیا۔

  • @zainullah5374
    @zainullah53743 жыл бұрын

    اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطافرمائے آپ نے امّت کو فتنہ میں ڈالنے والوں سے امّت کو خبردار کیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطافر مائے۔ آمین

  • @alfalahkfi5235
    @alfalahkfi52353 жыл бұрын

    ماشاء دیوبندی شیر مفتی اعظم امریکہ اللہ آپکی عمر میں خوب برکت عطاء فرماے آمین یا رب العامین

  • @mdqaiyum8098
    @mdqaiyum80983 жыл бұрын

    آمین صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ

  • @makeyourowncreation8624
    @makeyourowncreation86243 жыл бұрын

    کمال کا جواب دیا حضرت صاحب آپ بے اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @zagralmohammed3153

    @zagralmohammed3153

    3 жыл бұрын

    Aameen

  • @aasimhanfi7561
    @aasimhanfi75612 жыл бұрын

    اللہ امام اعظم ابو حنیفہ پر کروڑوں رحمت عطا فرما

  • @uzmawaseem5665
    @uzmawaseem56653 жыл бұрын

    MashaAllah بہترین مدلل جواب دیا حضرت جی، اللّہ پاک آپ کو سلامت رکھے درازی عمر عطا فرمائے ( آمین)

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    thanks for your love 💕 n dua اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

  • @zafarali8914

    @zafarali8914

    3 жыл бұрын

    مفتی صاحب جزاءکم اللہ خیرا۔سلفی بھا ٸ بھی تو کسی نا کسی کی بھی تقلید کر تے ہیں۔ یہ دوسروں کو مغا لطہ دیتے ہیں۔

  • @muhammadrafique4600
    @muhammadrafique46003 жыл бұрын

    سب کا منبع ھدایت ایک ھی ھے اللہ کریم صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @idreesmugal8805

    @idreesmugal8805

    3 жыл бұрын

    اللہم آمین یارب العالمین، اللہم آمین یارب ذوالجلال والاکرام،،،،،

  • @aliwajid7009
    @aliwajid70093 жыл бұрын

    ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ یا حبیب اللہ یا نبی اللہ یا نور اللہ تاجدار ختم نبوت ذندہ باد ہے اھلسنت و جماعت ذندہ باد ہے تحریک لبیک پاکستان ذندہ باد ہے

  • @hafizqarizubairi7419
    @hafizqarizubairi74193 жыл бұрын

    سربکف سربلند دیوبند دیوبند ،زبردست ماشاءاللہ مفتی صاحب

  • @khalifariasatalitahiri515
    @khalifariasatalitahiri5153 жыл бұрын

    الحمد اللہ کیا بات ہے ہمارے پیارے امام اعظم ابو حنیفہ ( نعمان ) زندہ باد

  • @muhammadimtiaz1092
    @muhammadimtiaz10923 жыл бұрын

    ماشاءاللّٰه بہت ہی خوبصورت انداز میں حق کی بات امت تک پہنچائی ہے اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے ❤❤❤

  • @zahidaparween2023
    @zahidaparween20233 жыл бұрын

    واقعی دل خوش ہو گیا مختصر البتہ بہت جامع بیان

  • @amirsohail6791
    @amirsohail67913 жыл бұрын

    اسلام علیکم مفتی صاحب اللّٰہ آپ جیسے علماء حق کو ہمارے جیسے گنہگار بندہ پر ہمیشہ سایہ رکھے آمین۔۔ تاکہ صحیح علم ہمارے پاس پہنچ سکے

  • @anjuara6559
    @anjuara65593 жыл бұрын

    ماشاءاللّٰه‎ جزاكَ اللّٰه‎ مبارک ہو بہت بہت شکریہ مفتی صاحب کی آپ کی باتوں دل خوش ہوگیا اللہ آپ کی عمر دراز کرے

  • @aliwajid7009
    @aliwajid70093 жыл бұрын

    اللہ سبحان تعالی ایسے لوگوں کو ہدایت دے آمین

  • @muhammadlatif2932
    @muhammadlatif29322 жыл бұрын

    جزاكم الله خيرا كثيرا كثيرا أحسن الجزاء في الدنيا والآخرة اللهم امين يارب العالمين والصلاه والسلام على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين

  • @muhammadislamalam2394
    @muhammadislamalam23943 жыл бұрын

    زبردست, اللہ اپ کو اور علماء دیوبند کو لمبی اور برکت والی عمریں عطا فرمائیں

  • @saleemurrahmanmahfoozurrah1407
    @saleemurrahmanmahfoozurrah14073 жыл бұрын

    حضرت مولانا صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے امت پر آپ کا سایۂ تادیر قائم دائم فرمایئے

  • @usmansheru8013
    @usmansheru80133 жыл бұрын

    سبحان الله....... ماشاء الله.... اللہ تعالیٰ آپکی عمر کو بعافیت دراز فرمائیں۔۔۔۔۔ شاندار جاندار دھواں دار منہ توڑ جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللهم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعه...وارنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه...........

  • @mdahtashamsaddiki3057
    @mdahtashamsaddiki30573 жыл бұрын

    سبحان الله ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللّہ

  • @muneerkhan9395
    @muneerkhan93953 жыл бұрын

    الحَمدُ للہ اللہ کا فضل ہے کہ میں حنفی دیوبندی ہوں اور مزید دار العلوم دیوبند کا طالب علم بھی ہوں

  • @khuramshahzad7664
    @khuramshahzad76643 жыл бұрын

    ماشاء اللہ ، اللہ تعالٰی عمر اور علم میں برکت عطا فرمائے، اور اس سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے ،

  • @qarimuhammadsajid1044
    @qarimuhammadsajid10443 жыл бұрын

    زبردست جواب قرآن مجید سنت کی روشنی میں

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    جزاکم اللہ قاری صاحب اللہ شرفِ قبول بخشے آمین

  • @ameerbabamd277
    @ameerbabamd2773 жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ آپ کو بری نظر سے بچائے آمین ثم آمین

  • @imdadullah3931
    @imdadullah39313 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب حضرت جی اللہ آپ کے اور سارے عالم دین کے عالموں میں مزید علم کا اضافہ فرمائے امین ثم امین 💐💐💐💐

  • @sajidhasan8896
    @sajidhasan88963 жыл бұрын

    آپ لوگ دعاکردیں کہ اللہ مجھے امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ جیسا قوت فہم اور امام شافعی رحمة اللهِ علیہ جیسا حافظہ عطا فرمائے, آمین

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    دل سے دعاکرتاہوں ! اٰمین اللّٰہ آپکو کامیاب کرے!آمین🌸

  • @sajidhasan8896

    @sajidhasan8896

    3 жыл бұрын

    @@RahamTV جزاک اللّهُ خیرااحسن الجزاء, بہت بہت شکریہ پیارے بھائی ,اللہ آپ کو بھی ترقیات سے نوازے ,آمین

  • @awaisahmedqureshi368

    @awaisahmedqureshi368

    3 жыл бұрын

    جب وقت جواب دیتا ہے تب گواہوں کی بھی ضرورت نہیں پڑتی؟ "وہ امام اعظم ابو حنیفہ کی شان "

  • @sajidhasan8896

    @sajidhasan8896

    3 жыл бұрын

    @@awaisahmedqureshi368 aap ki bat h lekin aap se ho sake to dua zarur karden.

  • @sajidhasan8896

    @sajidhasan8896

    3 жыл бұрын

    @@RahamTV jazakallah

  • @safiullhasultanpuri1987
    @safiullhasultanpuri19873 жыл бұрын

    ماشاءاللہ حضرت کے کیا دلاءل ہیں سبحان اللہ

  • @atifmadani4745
    @atifmadani47453 жыл бұрын

    مفتی صاحب اللہ تعالٰی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے نیک سیرت کے ساتھ 🌷🌎🌷

  • @faqeermuhammad4743

    @faqeermuhammad4743

    3 жыл бұрын

    Aameen

  • @KetoDietKarachi
    @KetoDietKarachi2 жыл бұрын

    جزاکم الله خیراکثیرامفتی صاحب

  • @Hafiz-sadique_islamicofficial
    @Hafiz-sadique_islamicofficial3 жыл бұрын

    واہ ہمارے بڑے نے سب کچھ حل کر کے چلے گئے اب ہم متفق ہوکر چلیں

  • @tahirazam6170
    @tahirazam61703 жыл бұрын

    واہ واہ واہ واہ کمال کمال ۔۔۔ واہ شیر اسلام واہ 💓💓💓💓💓

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    الحمد للّٰہ 💖 الّٰلہ واقعی شیرِ اسلام بنادے آمین 🤲😊

  • @tahirazam6170

    @tahirazam6170

    3 жыл бұрын

    @@RahamTV آمین یا رب العالمین 💓💓💓

  • @shakeelahmed1913
    @shakeelahmed19133 жыл бұрын

    SubhanAllah, MUFTI sb. per meri jaan qurban. Hazrat MUFTI sb. ALLAH T'ALA ki ek azeem ne'mat hein.

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    اللهُ اكبركبيراً🗣🙋‍♂️ Allah aap ke Husne Zann ko haqeeqat se badal de اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !

  • @mirmir6081
    @mirmir60813 жыл бұрын

    ماشاء اللہ حضرت صاحب آپ نے بہت کمال کا جواب دیا

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    یہ سب میرے والدین کی دعائیں اور اساتذہ کا فیض ہے ورنہ مجھ طالبعلم کی کوئ حقیقت نہیں 💔😭 Thanks for your love 💕

  • @aftabahmad7544

    @aftabahmad7544

    3 жыл бұрын

    کمال کا چکر دیا۔ جنہوں نے علم کی طرف نہیں آنا، ان کو اسی طرح چکر دیے جاتے رہیں گے۔

  • @urdukahanian0
    @urdukahanian03 жыл бұрын

    حضرت جی السلام علیکم ! کیا آپ کبھی پاکستان آئیں گے ؟؟؟ مجھے آپ کا حضر علیہ السلام والا واقعہ بہت اچھا لگا میری تو آنکھوں سے آنسو نہیں رک رہے تھے ۔۔۔ اللہ پاک میرے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں ۔۔

  • @alfalahkfi5235
    @alfalahkfi52353 жыл бұрын

    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند جرءت مند غیرت مند دیو بند دیوبند

  • @ej1621
    @ej16213 жыл бұрын

    ما شا اللہ، اللہ سب کو ہدایت عطا فرمائے ۔امین۔

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین ! thanks 🤩

  • @ej1621

    @ej1621

    3 жыл бұрын

    Can you help me to do (bate) with Hazrat G

  • @azharalisayyed1414
    @azharalisayyed14143 жыл бұрын

    It is a strange phenomena of the self proclaimed ahl-e- hadis that they assume themselves to be the only true followers of Ahadith. They are appropriately called "Ghair Muqalid" . they assume themselves to be more intelligent & insightful about fiqah than the 4 imams. Beautiful & brilliant answer given by the Mufti Azam USA. Jazak Allah. Wish we had more sensible & knowledgeable ulema like the Mufti sb.

  • @shhassaanful

    @shhassaanful

    3 жыл бұрын

    Nice 👍

  • @javaidmalik8240

    @javaidmalik8240

    2 жыл бұрын

    Very good

  • @naikmuhammad1905
    @naikmuhammad19053 жыл бұрын

    سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ

  • @ummemuhammad4983
    @ummemuhammad498310 ай бұрын

    صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم فداہ روحی وقلبی ، امام اعظم رحمتہ اللہ رحمتہ واسعہ

  • @kingkhan-cw9us
    @kingkhan-cw9us3 жыл бұрын

    واہ مزا آگیا 👍🌹

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    اللّٰہ آپکو دنیا و آخرت میں مزیدار زندگی نصیب فرمائے آمین 💖

  • @kingkhan-cw9us

    @kingkhan-cw9us

    3 жыл бұрын

    @@RahamTV آمین ثم آمین

  • @kingkhan-cw9us

    @kingkhan-cw9us

    3 жыл бұрын

    اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مفتی صاحب کا سایہ امت پر تا دیر قائم و دائم رکھے ۔ اور رحم ٹی وی والا کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی دے۔ آمین ثم آمین۔

  • @mohammadjaved448
    @mohammadjaved4483 жыл бұрын

    Bahot hi bahtareen jawab hai Mager koi bhi aapas me tanz wa tanqeed na kare ummat ko ek jagah lana hai bikherna nahi hai🙏🙏🙏

  • @nashar65

    @nashar65

    3 жыл бұрын

    Muslim (279) narrated that Abu Hurayrah (may Allaah be pleased with him) said: The Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) said: “The purification of the vessel of one of you, if a dog licks it, is to wash it seven times, the first time with soil.” Hanafies say three times, RasoolAllah ki mukhalfat as hanafies say 3 times washing with water. What type of solution is this. Big sin.

  • @RahimUllah-tg6pl
    @RahimUllah-tg6pl3 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہترین اور معقول جواب ہے

  • @khalidansari1306
    @khalidansari13062 жыл бұрын

    زبردست ماشاءاللہ کیا خوب فرمایا اللہم زد فزد

  • @abdulrashid9430
    @abdulrashid94303 жыл бұрын

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ اسليۓ سب مسلمانوں کو امام اعظم ؓ کے مسلک پے چلنا چاہيۓ ۔ اور ماننا چاہيۓ ۔

  • @Hassan346c
    @Hassan346c3 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب حضرت جی

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    شکریہ ❤️ اللہ خوش رکھے آمین

  • @mohammadjamil3416
    @mohammadjamil34163 жыл бұрын

    ماشاء اللہ بہت خوب جناب مفتی محمد جمیل قاسمی بھونڈی

  • @shabnumjawad6559
    @shabnumjawad65593 жыл бұрын

    Hazrat ji jab bhi aap ko suna , Qalb o rooh Roshan ho gaey.Allah Kareem Omar e khizer ataa fermaey.

  • @Hafiz-sadique_islamicofficial
    @Hafiz-sadique_islamicofficial3 жыл бұрын

    ماشاءالله ماشاء الله تبارك الله جزاكم الله خيرا جزيلا. الله پاک آپکی علم وعمل میں اور ترقی عطاء فرمائے آمین یا رب العلمین

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین ! Thanks 🤩

  • @alkhaimafood10041
    @alkhaimafood100413 жыл бұрын

    سبحان اللہ. ما شاءاللہ

  • @syedmuhammadnaeemshah4651
    @syedmuhammadnaeemshah46513 жыл бұрын

    حضرت آپنے بہت اچھے دلائل دیئے ۔بارک اللہ فی علمک وعملک وحیاتک باالعافیہ۔ آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad89543 жыл бұрын

    اہل علم وہ ھیں جنہیں اللّٰہ پاک کی معرفت حاصل ھے۔ اور جو مسائل شرعیہ قرآن وحدیث میں واضح نہیں علماء حق قرآن وحدیث میں غوطہ زن ھوکر مسائل کا حل دودھ سے مکھن کی طرح نکال کر امت کی راہنمائی فرماتے ہیں۔ اللّٰہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے ان پاک روحوں کو۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔

  • @JavedIqbal-cv7qs
    @JavedIqbal-cv7qsАй бұрын

    ❤ suobhan Allah alazeym 🕋 buohat knob Masha Allah ,,jazak Allah ,,, mufti sahib 😌

  • @NaushadWrites103
    @NaushadWrites103 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت عمدہ جواب عنایت فرمایا آپ نے

  • @zk3128
    @zk31282 жыл бұрын

    Wa wah.. mashallah..ye video too har Musalman dekhna cahiye.aaj kal firqa wariyat badrahi hai.. hazrat ki jawab nahi.jazakalllah.

  • @hafizmyasir4774
    @hafizmyasir47743 жыл бұрын

    Masha Allah subhanallh jazakallh

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    Thanks الحمد لله💖

  • @amilhussain2958
    @amilhussain29583 жыл бұрын

    سبحان اللہ, اللہ آپ کی عمر دراز کرے

  • @NHASUNAIN4568
    @NHASUNAIN45683 жыл бұрын

    Subhan Allah... masha Allah jazak ALLAHU khair.. Ameen....

  • @shareit9552
    @shareit95522 жыл бұрын

    Very very informative bayaan ALLAH aapke jaan aur rizk me barkat de dil se dua he mufti Sahab 🤲🤲

  • @crazyyoutuber7150
    @crazyyoutuber71503 жыл бұрын

    ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ بہت خوب بہت خوب حضرت آپ کتنی اچھی بات کرتے ہیں ہیں

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    الحمد لله💖 Thanks 🤩 for your love 💕

  • @sajidhussain9413
    @sajidhussain94133 жыл бұрын

    السلام علیکم بہت اچھا جواب ھے اس سے بہتر کوئ کوئی جواب ھو ھی نہں سکتا . ماشاءاللّٰه

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    وعليكم السلام ورحمة الله 💝 Thanks for your love 💕 الحمد لله💖

  • @farmanbhatti6347
    @farmanbhatti63473 жыл бұрын

    ISLAM ZINDABAD INSHA ALLAH

  • @siddeequeakbarhusaini7954
    @siddeequeakbarhusaini79543 жыл бұрын

    میں آپ کے پروگرام کا عام طور سے شبہ کا ازالہ دیکھتا ہوں اور میں نے ہر شبہ کا ازالہ اتنا بہترین کہیں نہیں پایا آپ امت کےسرمایہ ہیں اللہ آپ کے سائے کو امت پر تا دیر قائم و دائم فرماے ہاں یہ ہے کہ آپ کے اپنے فتاوی سے جو بسا اوقات آپ سے ٹی وی پر بھی دریافت کیے جاتے ہیں اختلاف کیا جاسکتا ہے آپ کے اتنے بہترین جوابات امت پر احسان عظیم ہے آپ کے لئے دل کی گہرائی سے دعا نکلتی ہے آپ سے بھی دعا کی درخواست ہےا فجزاکم اللہ خیراً جزا

  • @mohammadfayazmir5043
    @mohammadfayazmir50433 жыл бұрын

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @TalimKhan-xs9jh
    @TalimKhan-xs9jh3 жыл бұрын

    Masha Allah

  • @imtiyazazam4480

    @imtiyazazam4480

    3 жыл бұрын

    Mashaa Allaah, jazaak Allaah,

  • @RahamTV

    @RahamTV

    3 жыл бұрын

    الحمد لله💖

  • @almadaarnetwork9477
    @almadaarnetwork94772 жыл бұрын

    سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ في أمان الله

  • @abdulrehman-pc3sk
    @abdulrehman-pc3sk3 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت زبردست

  • @1nooreeman192
    @1nooreeman1923 жыл бұрын

    بہت خوب۔ ماشااللّٰہ

  • @zahidahmedjagirdar2687
    @zahidahmedjagirdar26874 ай бұрын

    Ye Ullumma ka jawab sunkar mujhe Maulana Hali ki nazm yaad aagai, Emamon ka rutba Nabi se badade. Allah hame sahih samajh ki taufeeq de Ameen ya rabbil almeen.....

  • @murtazakhan9303
    @murtazakhan93033 жыл бұрын

    سبحان اللہ احسن احسن احسن

  • @iamfastindianiamlastindian2860
    @iamfastindianiamlastindian28603 жыл бұрын

    ماشاءاللہ زادک اللہ علما یا شیخنا 👍

  • @shafibaggad8402
    @shafibaggad8402Ай бұрын

    SubhanAllah ❤hame faker he ke Aap jese Muazziz Shakhsiyat hamare beech me he Allah Aapko Umar me barkat Ata kare aor Eizzat badhaye Aameen ya Rabbal Aalameen ❤❤

  • @abdulalim3150
    @abdulalim3150 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ کیا سمجھایا ہے آپ نے

  • @muwyatariqsoti6518
    @muwyatariqsoti65183 жыл бұрын

    اللہ پاک اپ کے علم میں برکت دے بھت اچھا

  • @MuftiShamsulhaqkaviFalahi
    @MuftiShamsulhaqkaviFalahi3 жыл бұрын

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ! ماشاء اللہ مثبت انداز میں بہترین گفتگو فرمائی۔اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے۔

  • @mrskookafarhankhan6091
    @mrskookafarhankhan60912 жыл бұрын

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @syedahmed6644
    @syedahmed66443 жыл бұрын

    Imam Abu Hanifa Zindabad Zindabad 🎉🎉🤲

  • @syedqais1032
    @syedqais10323 жыл бұрын

    اللہ ہمیں دین کیے تمام علوم کو علماء سے حاصل کر کے عمل کریں امین۔

  • @younusshaikh6828
    @younusshaikh68283 жыл бұрын

    Masha Allah 🌹🌹🌹

  • @muhammaduzair8178
    @muhammaduzair81782 жыл бұрын

    Mashaa Allah mufti sb Apne duaon me yad rakna thanx...

  • @muhammadkhankhan4233
    @muhammadkhankhan423310 ай бұрын

    سبحان الله‎ سبحان الله‎ ماشاءالله

  • @muhammadmujeeburrehman470
    @muhammadmujeeburrehman4702 жыл бұрын

    Subhan' Allah...Kya Bayan hie!!

  • @aslamimadi
    @aslamimadi3 жыл бұрын

    Mufti sahab ne umdah dalail diye hain. Khoob. JazakAllah

  • @aslamimadi

    @aslamimadi

    3 жыл бұрын

    Aslam imadi

  • @aliwajid7009
    @aliwajid70093 жыл бұрын

    سب سے پہلے عقیدہ کا درست ہونا ضروری ہے اللہ سبحان تعالی ایمان کی دولت سے مالا مال کرے اگر عقیدہ ایمان درست نہیں ہے تو ساری عبادات راہگاں ہو جائیں گی ۔ جو لوگ یعنی جماعت نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پردرود پڑے گی وہ جماعت جنتی ہے اللہ سبحان تعالی ہمیں ہدایت دے آمین

  • @saimanoreen3015
    @saimanoreen30152 жыл бұрын

    Zabardast mashallah

  • @artistman8053
    @artistman80533 жыл бұрын

    واقعی یہ مفتی اعظم امریکہ ہیں۔۔۔۔امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا مقلد ہونا نصیب ہے۔۔۔۔۔جسے ملا زہے نصیب۔۔۔۔

  • @shafipathan7074
    @shafipathan70742 ай бұрын

    Mashallah subhanallah bahut bahetrin andaz wo zahin se ilm k roshni me baat ko samjhae allah aako sehat wo afiyat wali zindagi ata kare allah aap dono k umar me barkat ata kare aameen summa aameen 🤲🏻

  • @habibakhan7160
    @habibakhan71603 жыл бұрын

    MashaAllah subkhan Allah Allah Dr sab ko achi sehat aur lambi zindagi ata kare Ameen

  • @muddasirali1883
    @muddasirali1883 Жыл бұрын

    ماشاءاللہ

Келесі