“Rasulullahﷺ is not the reason Allāh created the entire universe” - Javed Ahmad Ghamidi
جاویدغامدی کی ایک اوربڑی غلطی تخلیق کائنات کی وجہ آپؐ نہیں ہیں! قرآن میں کوئی دلیل نہیں
Javed Ahmad Ghamidi once again made a mistake: there’s no where mention in the Quran, Muhammad ﷺ is the reason, Allāh Ta’ala created the entire Universe. Mufti Azam America Mufti Muneer Ahmed Akhoon proved through Quran.
Kia Takhleeq e Kainat ki Wajah Muhammad ﷺ hain ?
Is Rasulullah ﷺ the reason, Allāh Ta’ala created the entire universe !?
Welcome to Raham TV.
Raham TV is an Internet Based Islamic Channel.
---------------------------------------------------
Mufti Muneer Ahmed Akhoon - Raham TV
---------------------------------------------------
Thank You! So Much for watching our video!
Please Do Like, Comment And Share our video!
And Don't Forget to SUBSCRIBE our channel because our team is always working to get more and better content just for you!
---------------------------------------------------
Our Social Media Links!
► Facebook Page:-
/ rahamtv
► Twitter:-
/ rahamtv
► Google Plus:-
plus.google.com/u/2/+RahamTV
► Our Websites:-
www.Raham.TV
---------------------------------------------------
► Grand Mufti Of America
Dr. Mufti Muneer Ahmed Akhoon!
► Facebook:-
/ muftimuneerahmadakhoon
► Twitter:-
/ muftimuneer
► Website:-
kitabummuneer.com
► About Mufti Muneer Ahmed Akhoon:-
kitabummuneer.com/about/hazrat...
► Booklet
kitabummuneer.com/wp-content/u...
#RahamTV #IslamicChannel #MuftiMuneerAhmadAkhoon
Пікірлер: 1 000
🕋🌹🍁 NOTE 👈🍃 TITLE OF THIS VIDEO ✍️👌 JAVED AHMED GHAMIDI 👈🍃 KI 1 OUR BARI GHALTI 🍁🍂 TAKHLEEQ E KAINAT KI WAJAH 🍁🍂 AAP SALAL LAHO ALEHE WASALAM NEHI HEIN 🌹🥀🌻 QUR'AN MEIN KOI DALEEL NEHI HAI 🌹🥀🌻 MUFTI E AZAM AMERICA 🇺🇸 MUNEER AHMAD AKHOON SAHIB KA QUR'AN SE JAWAAB 🌟⭐
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks for your love 💕 n Support Dear Azmat Shuja! اللہ آپکی محبت و خدمت کا بہترین بدلہ دے آمین
@azmatshuja5836
3 жыл бұрын
RAHAM TV CHANNEL AAPKA BOHAT BOHAT SHUKRIYA 🌹🙏🍃 AMEEN SUME AMEEN 🌹🥀🌻
@antimajoosantirawafiz7906
3 жыл бұрын
عیسائی کا بھی یہی عقیدہ ہے. غامدی صاحب سو فیصد درست ہیں.... وجہ کیا ہے. اللہ کی حکمت میں دخل اندازی نہ کریں ❗ یہ دنیوی مثالیں آپ اللہ پر لاگو نہ کریں ❗ ارے جاہل مولبی اگر سالہا سال یعنی کئی ہزار یا لاکھوں سال تربیت کی تھی تو فرشتہ وحی لے کر کیوں آتا تھا؟؟؟؟ ؟؟ ہر بات میں جھوٹی تاویلیں دیتے ہو ❗
@mohammadilyas4006
3 жыл бұрын
@@antimajoosantirawafiz7906 مفتی صاحب امریکہ میں رھتے میں بھی امریکہ میں ھوں جاکر کسی یہودی کے پاس وہ مفتی کو کہیگا کہ دنیا رحمن نے یہودیوں کیلئے پیدا کیا ھے. یہودی جتنابھی گمراھی کرلیں گے وہ Chosen قوم ھے. پیغمبروں کی قوم ھے. پھر عیسائ یا حضرت عیسی کو خدا مانتے ھیں. یا خدا کا بیٹا. میری پڑوسن Candy دو مھینے پہلے کورنا سے مرگئ وہ تو عیسی کو خدا مانتی تھی. اور مجھے کھتی کہ الیاس مجھے بہت فکر ھے اپکی آخرت کی. اس طرح کام میں Jonatan پادری کیساتھ تعلقات ھوگئے وہ وہ عیسی کو خدا کا بیٹا مانتے ھیں اور کھتے تھے کہ God created the Universe for his son Jesis. اور مجھے گرجہ میں انے کا دعوت دیتے تھیں میں بھی ان کو کہتا دیکھو جب میں سکول میں تھا. تو ھمارے محلے کا ایک ریٹائیرڈ فوجی قادری سلسلے کا پیر بن کر ایک روز ھمیں کھنے لگا. کہ ایک دن اللہ نے قسم کھائ کہ محمد اگر میں اپکو پیدا نہ کرتا تو کائینات اج نہ ھوتی. تو میں نے پادری کو کہا اجاو ھرپریت سنگھ کے پاس لیکر جاوں وہ تو کائینات کو بابا گورونانک اور پنچہ صاحب کی وجہ سے موجود ھے. لیکن مفتی صاحب نے رحمت للعالمین کو رب لعالمین کا ھم پلہ قرار دیا. تو پھر سارے مذھب ایک جیسے ھوگئے.
@muhammadayed231
3 жыл бұрын
معاف کیجئے گا مفتی صاحب، آپ اپنے الفاظ ڈال رھے ہیں آیت میں، اگر خلقناك ھوتا تو آپ کا ترجمہ اور توجیح ٹھیک تھی، لیکن أرسلناك کا ترجمہ آپ تخلیق کہاں سے کر رھے ہیں؟ رَحۡمَةࣰ لِّلۡعَـٰلَمِینَ كا مطلب رسالت دے کر بھیجنا اللہ کی رحمت قرار دیا گیا ھے، وَمَا كُنتَ تَرۡجُوۤا۟ أَن یُلۡقَىٰۤ إِلَیۡكَ ٱلۡكِتَـٰبُ إِلَّا رَحۡمَةࣰ مِّن رَّبِّكَۖ۔۔۔[Surah Al-Qasas 86]، اس آیت میں قرآن پاک کا ملنا/رسالت كا ملنا اللہ کی رحمت سے منسوب کی گئی، العالمین کا مطلب ھر جگہ اگلے اور پچھلے لوگ نہیں ہوتے، اس سے مراد آپ صلی اللہ و سلم کی امت ھے، یَـٰبَنِیۤ إِسۡرَ ٰۤءِیلَ ٱذۡكُرُوا۟ نِعۡمَتِیَ ٱلَّتِیۤ أَنۡعَمۡتُ عَلَیۡكُمۡ وَأَنِّی فَضَّلۡتُكُمۡ عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِینَ، كيا بني إسرائيل كو پچھلے،موجودہ اور آنے والی قوموں پر فضیلت دی گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب کے لئے رحمت ھیں جو آپکی قدر کرے، اگر عتبه، شيبه اور ابوجهل کی تخلیق کی وجه آپ صلی اللہ علیہ وسلم ھیں اور وہ جہنم میں جائیں تو رحمت میں حصہ کیسے ملا؟ تخلیق اللہ نے فرمایا، جهنم اپنے کرتوتوں کی وجہ سے گئے، اب اللہ تبارک و تعالی الرحمن، الرحیم اور الغفور ھیں، عتبه، شيبه اور ابوجهل پھر بھی جہنم جائیں تو انکو اللہ کی ان صفات کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، ایسے ھیں رَحۡمَةࣰ لِّلۡعَـٰلَمِینَ کا انکو فائدہ نہیں ہوگا۔۔ (ذَ ٰلِكُمُ ٱللَّهُ رَبُّكُمۡۖ لَاۤ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَۖ خَـٰلِقُ كُلِّ شَیۡءࣲ فَٱعۡبُدُوهُۚ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَیۡءࣲ وَكِیلࣱ) [Surah Al-An'am 102]
ماشاءاللہ ۔ سبحان اللہ *کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ھم تیرے ھیں* *یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں*
@infopanel4u
3 жыл бұрын
کی محمد سے وفا تو نے تو ھم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ہیں پکا یقین ھے
سبحان اللہ _جزاک اللہ ۔لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب _گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب علامہ اقبال رح
تاجدار ختم نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم زندہ باد عاشق رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی سچی قربانی اور سچی محبت کو کروڑوں سلام
@iqbalshaikh2657
3 жыл бұрын
ماشاء اللہ ایسے اسکالرس کی امت کو ضرورت ہے
@m.fidahussain186
3 жыл бұрын
او لعنتی تجھے کیا معلوم کہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک کتنی اعلی وارفع ہے،اللہ نے تمہارے دماغ و عقل پر پردہ ڈال دیا ہے۔اللہ تعالی تمہیں غارت کرے ۔
@sarahpatel8322
2 жыл бұрын
@@iqbalshaikh2657 q
ماشاءاللہ. .آپ نے تو دیوبندی اور بریلوی دونوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ہے. .ایسے خوب صورت دلائل تو میں نے پہلی مرتبہ سماعت کیے ہیں. .
@shanikhan7964
9 ай бұрын
وہ کوئی مد مقابل تھوڑی ہیں علماء کے وہ بھی اسکالر ٹیپ شخص کے پیروکار ہیں یہ یہ ہیں وہ وہ ہیں وہ شروع سے ہی ان کی باتوں کو ہی توڑ مروڑ کر امت کے سامنے پیش کرتے ہیں
@syedasadullah7462
5 ай бұрын
Sahi baat hey
Haq taala Hazrat ke ilm me mazeed noor o barkat den Aameen
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks 😊 اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں
واہ واہ حضرت مفتی اعظم امریکہ زندہ باد،، کیازبردست جواب دیا کہ دل جان خوش ہوگئی۔۔
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks for your love 💕 n regard اللہُ خوش رکھے آمین
بیشک بیشک وجہ کائنات میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔کاش دنیا کے تمام علماء آپ کی طرح بیان کریں تمام مسلمان ایک ہو جاءیں گے انشاءاللہ
@RahamTV
3 жыл бұрын
اللہ آپکی محبت قبول کرے اور میرے نقطۂ نظر کوشرف قبول بخشے آمین
@binmohammed6032
3 жыл бұрын
الحمد للہ ۔۔۔۔علماء کرام سب ماشاءاللہ ۔۔۔۔
@Funny-videos519
3 жыл бұрын
@@binmohammed6032 بات در اصل بے ہے کہ نا یے عالم ہے نا مفتی اسکو مانے والے بھی گناہ گار ہوںگے اور سبکا عقاب غامدي کو بھی ہوگا اب غامدي عذاب برداشت كر سكنا هے ؟
@nasirmohammed8826
3 жыл бұрын
@@Funny-videos519 وہ تو قیامت کے دن رب ذوالجلال والاکرام فیصلہ کردیگا اور وہ وقت بہت قریب ہے فرشتہ کوئی نہیں ہے سب انسان ہیں چاہے یہ ہوں یا وہ ہوں
@bhatmaqbool8894
3 жыл бұрын
اور سب آپ کی وجہ سے گمراہ ہو جاتے
ماشاء اللہ، جزاک اللہ۔ کائنات کے بادشاہ اللہ واحدالقہار کے محبوب آخری نبی رسول اعظم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم وجہ تخلیق کائنات ہیں اللہ کے خاص الخاص فضل و کرم سے
سبحان اللہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ سلام
Munkareen e Nabi Muhammad saw ki Azmat par Quran ki ayat say mutod jawab dediya... Jazakallah khair Hazrat Mufti Aknoon Munner DM
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطاء کریں آمین دل خوش ھوا
@RahamTV
3 жыл бұрын
اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین ! اللہ آپکو خوش رکھے آمین
@binmohammed6032
3 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیر اللہ تعالی آپکو لمبی عمر عطا فرمائے اور سلامت رکھیں
@MuneerAhmed-vc9cn
3 жыл бұрын
Ya ulma to shaitan ko bhi bhat ka detay ha
Mohammed saw jinpr latadad drood salam aur salamti ho aur unki al e krim per be ho ameen
Labaika Ya Rasullaha (SAW)
ALLAH ham sab ko quran ko ache se padne ki taufiq de
سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاك اللهُ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ حضرت آپ نے بہت اچھے انداز سے ان کا جواب دیا اللہ تعالی ان کو قرآن کی سمجھ عطا آمین یا رب العالمین
@RahamTV
3 жыл бұрын
الحمد لله💖
ماشاللہ❤❤❤ تمام اہل سنت ایسے ہی متفق ہوں تو مسلمان پھر سے عروج پائیں گے
Mashallah Subhanallah kamal ka ilmi jawab hai Allah aap k ilm mein khoob azafa kare, rehmaton wali zindagi atta farmaye aap ki Mohabat-e-Rasool (PBUH) ko salam
Without doubt my Nabi Sallalahualihiwasalum is Rehmatanlilaalameen
@sajidkhan-kf2dt
3 жыл бұрын
Masaallah subhanallah sae bat kae hazrt ne
@RahamTV
3 жыл бұрын
الحمد لله💖
ماشاءاللہ تبارك الله اللهم صل على سيدنا ونبينا محمد صلى الله عليه وسلم
من سب نبیا فاقتلوہ من سب نبیا فاقتلوہ
@RahamTV
3 жыл бұрын
صدق اللہ و رسولُہ 👌
Masha Allah bhot he khub app ne hamare ilm mai izafa kia Allah aapk ilm mai barakat de or appk aamal ko qabool kare Aameen
@RahamTV
3 жыл бұрын
الحمد لله💖 Thanks 🤩
Subhanallah one of the greatest scholar of this Ummah ❤️❤️❤️
SUBHANALLAH MASHAALLAH KIA KHOBSORAT AUR MAKMAL JAWAB DIA HA MUFTI SAHIB NA JAZAKALLAH KHAIR MUFTI MUNEER AHMAD SAHIB
@RahamTV
3 жыл бұрын
Allah Qabool kre اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
ماشاءاللہ ،۔۔ بہت عمدہ مدلل بیان اللہ جزاۓ خیر عطا ٕ فرماۓ۔ بیشک رسول اللہ ﷺ ہی وجہ تخلیق کاٸنات ہیں۔ آپ تمام جہانوں اور تمام عالمین کے لیٸے رحت ہیں۔
Ya Allah mufti sab ko wo elm atta ker jo qiamat tak puri dunyia ka loogon ke rehanmi kera aur ya deen haq puri dunia ma phail jae be shak hazrat sab ka ilm bhair bekaran ha ya ilm Allah ka khas karm ka ya batain noor feham sa.milti han gamadi sab dua kerain Allah un ko noor feham atta kera
Mashallah Mufti Sahab. May Allah SWT bless you. Allah ajro sawab de.
@RahamTV
3 жыл бұрын
الحمد لله💖 اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
@gulammustafabhutto743
3 жыл бұрын
@@RahamTV gm
Subhan-Allah :-) kya bahtareen wazahat farmay. Allah tala app k ekhlas, Ilm or amal ma ezafa farmay. Ameen
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ القدیم اللھم صل علی سیدنا و نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین ❤ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🌹
Subhan Allah Allah AP ko salamat rakhy Mery Nabi pr croron drood or salam
Bahut hi behtareen 👌👌👌👌👌SUBHAN ALLAH
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks 😊
Great respect for Peer sb. And we love Islam. Good work done, more videos please
Mohammad(Peace be upon Him).
MashaAllah subhanallah bohat behtreen andaz me apnay samjaya mufti Sahab Allah pak kamyab rakhay apko aaameeeen
Wahh wahhh ❤️ ❤️❤️❤️❤️ 💞👌👍👌👌❤️💞 dil khush ho gya mera aaj sunn k ....... Jazakallah huu khairaa 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞........
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks for your love 💕 n dua اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
Masha Allah Allah AAP ke Noor ko Kyem rakhe
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks for your love 💕 اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
subha Allah hazrat ji Allah apkay ilm me barkat dain Aameen Summ Aameen
سبحان اللہ خوبصورت تشریح کی ہے۔ نبی رحمت صل اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا " اے ابوبکر میری حقیقت کو میرے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا "
Nice answer Masha Allah Mufti sab..
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks 😊
@zafarlone1694
3 жыл бұрын
@@hamidsaeed337 kis cheez ki tauba
Wah.wah. subhanallah. Kia bemisaal missal hai.AllahPaak aap ko boht jaza e khair ata farmain.ameen 👌👌👌👌👌👌
@RahamTV
3 жыл бұрын
اللهُ اكبركبيراً🗣🙋♂️ Thanks for your love 💕
@AmjadAli-jb7om
3 жыл бұрын
Excellent Speech Mashallah
بہت خوب مفتی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ بہت اچھی مثالوں سے آپ نے واضح کیا ہے
MashaAllah 😍 Allah pak Qabool.farmayen Ameen
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان الله الله أكبر جزاك الله
@RahamTV
3 жыл бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله 💝
اللہ تعالی جاوید غامدی کو اور ان کی باتوں کو ماننے والوں کو ہدایت فرمائے ۔ آمین ثمہ آمین
@ayan6240
2 жыл бұрын
Ameen summa ammen
ماشاءاللہ علم میں اضافہ ہوتا ہے مفتی صاحب کو سن کر۔ محمد انعام صوبہ پنجاب انڈیا
Masha Allah jazakaAllah, behtaren alfaz main Ala mesalain day kar samjaya hay hazarat g nay..... Allah apko salamt rakhy ameen
ALLAH U AKBER best reply
Na koi Quran say daleel na he koi sahih hadees say. Bus apni taraf say mantaq. Allah hidayat naseeb kerai ameen
@pleasem3089
3 жыл бұрын
Quran se dallil de hai thumare samaj main aya hai lekin ashraf ali thanvi ko jhuta markkar sabit karna nahi chate ho
@sirajahmad8339
2 ай бұрын
Waese jhoty log kisi ki bat ni manty
Allah aap ko jazaye khayr de aamin Allah aap ko apni hefazat me rakkhe aamin
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بیشک بیشک بیشک جزاک اللہ زبردست زبردست
allah pak apko sehat k sath lambi umar ata karay ameen
@RahamTV
3 жыл бұрын
اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین ! thanks 😊
جزاک اللّہ۔۔۔
Be shaq ALLAH pak ne aap ko tamam jahano k liye rehmat banaya hai
Masha ALLAH. Respected Dr Sahib, Aap ne bahut hi betahreen bayaan ke zarie se bataya hai. ALLAH Aap ko aise RAHNUMAI ke liye long, very long life attah kre. Aameen, summa aameen.
Mashallah very well explanation Subhanallah
@MushtaqAhmad-zc6es
3 жыл бұрын
غامدی صاحب کے لیے اقبال کا شعر ھے: دین مجو اندر کتب اے بے خبر علم و حکمت از کتب دین از نظر
@sajiddurrani1886
3 жыл бұрын
Aappe Isllah karain Mufti sb
ماشاءالله ۔شانداروضاحت
بہترین بات کی ہے دلاٸل کے ساتھ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید
May Allah bless you always......Ameen
ماشااللہ بہت خوب حضرت جی
@RahamTV
3 жыл бұрын
الحمد لله💖
Subhan Allah, Masha Allah, Allah Azo Jal Aap k darjat main bulandi farmay. Aameen. Talib e Dua
great explain
Masha Allah very nice reply
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks 🤩
@fd2_cpm
3 жыл бұрын
Masha Allah Allah pak Aap ko bohut zayada Ajar Aataa farmahey Aameen suma Aameen
ایمان تازہ کر دیا ۔۔۔ مسلک اہل سنت والجماعت زندہ باد
Very good. I like mufti muneer vedios. Jazakalallah
جزاک اللہ خیرا
@RahamTV
3 жыл бұрын
اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
Subhan Allah 🌹🌹🌹
ماشااللہ بھت اچھا لگا ہے، آپ ہیں دین کے وارس آپ ہیں عاشق رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
Best best best answer ever Mufti sahab Allah apke imaan me mazid ezafa karein or farja ahsaan bakhshe,
MashAllah very nice.peer sahib.
Mashallah Subhanallah Bahut Khoob aapane Apne mufte hone ka Hak Ada Kar Diya
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks 🤩 Allah aap ke hussne zann ko haqeeqat bna de اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
@godisone4284
3 жыл бұрын
@@RahamTV aslm alkm, Mufti Muneer Ahmed Akhoon, Mufti e Azam America, Aap ne jo kaha Allah ne nabi ku apne noor se paida kiya hai. Ahle biddath Hazrat iska matlab ye nikalte hain, Allah me aur nabi me koi farak nahi, noor ek hai tu, dono me farak bhi koi nahi, sirf naam ka farak hai. Iska jawab dijiye, Mohammad syed Faheem Hyderabad India
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
bht khoob mufti sahab . drood pak pesh karien rasool Allah salalhoalihiwalihiwasslam ki bargah ma . aur mere walda ka liea dua karien kuch mah qabl mere walda is dunia sa intiqal kr gaie .
احکام ترے حق ہیں مگر اپنے مفسر تاویل سے قرآں کو بنا سکتے ہیں پاژند
Allah ho akbar ulama e duoband zinda bad
@RahamTV
3 жыл бұрын
اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین ! Thanks 😊
Masha Allah Bahut Bahut Bahut Umdah Guftagu
Bht khoob Andaz hy..baat ko misaloon sy smjhany ka..mashaAllah...
ہر صحابی نبی جنتی جنتی
@RahamTV
3 жыл бұрын
بے شک درست کہا
Plz share some Aayat or Hadees in favor of your stance .....Straight Forward not between the lines
@saleemsaleem9829
3 жыл бұрын
Right sahi kaha
ماشاء اللہ بہت ہی پیارا انداز ہے آپ کے سمجھانے کا ماشاءاللہ
@RahamTV
3 жыл бұрын
شکریہ محبت کا 💖
سبحان اللہ وبحمدہ
❤️
@RahamTV
3 жыл бұрын
🌹
Assalamo alykum , Allahu Akbar!!!! Hazrat g! Mere paas ilfaaz nhi jin main aap ki ta’areef ki hart, ma Sha Allah Sallalahu alaihi wassalam
@RahamTV
3 жыл бұрын
ye sab aap ki muhabbat ki baat he ♥️ warna main tou ail Talib ilam hun اٰمین ! یاربّ العالمین ☔️برحمتک یاارحم الرّاحمین !
@cutetv5433
3 жыл бұрын
🌷💕🌷
2018,,,،،، میں آپ کو دیکھ تھا بیان کرتے ہوئے بہت اچھا بیان کرتے اور اچھا لوگوں کو سمجھاتے ہیں مفتی اعظم
Mashallah bhot umda samjaya ap Jesa mufti koi ni
AoA Anchor should learn correct recitation of Qur'an e karim
سورہ طلاق آیت 12 میں تخلیق کائنات کی وجہ موجود ہے۔ واضح نصوص کے ہوتے ہوئے آپ رحمت سے قیاس کر رہے ہیں۔
@syedilyasahmed8664
3 жыл бұрын
Baba Ji jis topic par baat ho rahi hai aur mufti sahab kya bata rahay hain usko 5, 6 baar vedio repeat kar kay suno aapko puri baat samajh may aajayegi.
@muhammadtufail8584
3 жыл бұрын
@@syedilyasahmed8664 konsa algebra ka question solve kiya hai. Baat to simple ki hai lekin ghalat ki hai
@muhammadusmanmadni895
3 жыл бұрын
چلیں آپ بتا دیں نبی کریم ﷺ تمام جہانوں کیلئے رحمت کیسے ہیں
اسلام علیکم و رحمۃ الله وبرکاتہ ماشاء اللّٰہ جی بہت ہی خوبصورت انداز ميں اپ نے جواب دیا ہے میرے پیارے آقا محمد مصطفی صلی الله عليه وسلم اپ پر کتنے خوش ہوئے ہوں گے ۔دعا ہے کہ الله پاک اپکو علم عمل عزت اور مرتبے میں برکتیں و بلندیاں نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
@salmaabdullah4535
3 жыл бұрын
بے شک نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سلم کا مبارک نور آیا پھر کائنات کی تخلیق پروردگار نے فرمائیں
Great answer by mufti sahab. Ghamdi sahab plz listen this answer. Mere Allah hamare mufti Sahab ko hamesha salamat rakhe.
القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى كَذٰلِكَ يُوۡحِىۡۤ اِلَيۡكَ وَاِلَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِكَۙ اللّٰهُ الۡعَزِيۡزُ الۡحَكِيۡمُ ۞ (3) ترجمہ: اِسی طرح اللہ غالب و حکیم (اے نبیؐ) تمہاری طرف اور تم سے پہلے گزرے ہوئے (رسولوں) کی طرف وحی کرتا رہا ہے وَكَذٰلِكَ اَوۡحَيۡنَاۤ اِلَيۡكَ قُرۡاٰنًا عَرَبِيًّا لِّـتُـنۡذِرَ اُمَّ الۡقُرٰى وَمَنۡ حَوۡلَهَا وَتُنۡذِرَ يَوۡمَ الۡجَمۡعِ لَا رَيۡبَ فِيۡهِؕ فَرِيۡقٌ فِى الۡجَنَّةِ وَفَرِيۡقٌ فِى السَّعِيۡرِ ۞ (7) ترجمہ: ہاں، اِسی طرح اے نبیؐ، یہ قرآن عربی ہم نے تمہاری طرف وحی کیا ہے تاکہ تم بستیوں کے مرکز (شہر مکہ) اور اُس کے گرد و پیش رہنے والوں کو خبردار کر دو، اور جمع ہونے کے دن سے ڈرا دو جن کے آنے میں کوئی شک نہیں ایک گروہ کو جنت میں جانا ہے اور دوسرے گروہ کو دوزخ میں شَرَعَ لَـكُمۡ مِّنَ الدِّيۡنِ مَا وَصّٰى بِهٖ نُوۡحًا وَّالَّذِىۡۤ اَوۡحَيۡنَاۤ اِلَيۡكَ وَمَا وَصَّيۡنَا بِهٖۤ اِبۡرٰهِيۡمَ وَمُوۡسٰى وَعِيۡسٰٓى اَنۡ اَقِيۡمُوا الدِّيۡنَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوۡا فِيۡهِؕ كَبُـرَ عَلَى الۡمُشۡرِكِيۡنَ مَا تَدۡعُوۡهُمۡ اِلَيۡهِ ؕ اَللّٰهُ يَجۡتَبِىۡۤ اِلَيۡهِ مَنۡ يَّشَآءُ وَيَهۡدِىۡۤ اِلَيۡهِ مَنۡ يُّنِيۡبُ ۞ (13) ترجمہ: اُس نے تمہارے لیے دین کا وہی طریقہ مقرر کیا ہے جس کا حکم اُس نے نوحؑ کو دیا تھا، اور جسے (اے محمدؐ) اب تمہاری طرف ہم نے وحی کے ذریعہ سے بھیجا ہے، اور جس کی ہدایت ہم ابراہیمؑ اور موسیٰؑ اور عیسیٰؑ کو دے چکے ہیں، اِس تاکید کے ساتھ کہ قائم کرو اِس دین کو اور اُس میں متفرق نہ ہو جاؤ یہی بات اِن مشرکین کو سخت ناگوار ہوئی ہے جس کی طرف اے محمدؐ تم انہیں دعوت دے رہے ہو اللہ جسے چاہتا ہے اپنا کر لیتا ہے، اور وہ اپنی طرف آنے کا راستہ اُسی کو دکھاتا ہے جو اُس کی طرف رجوع کرے وَمَا تَفَرَّقُوۡۤا اِلَّا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَهُمُ الۡعِلۡمُ بَغۡيًاۢ بَيۡنَهُمۡؕ وَلَوۡلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتۡ مِنۡ رَّبِّكَ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى لَّقُضِىَ بَيۡنَهُمۡؕ وَ اِنَّ الَّذِيۡنَ اُوۡرِثُوا الۡكِتٰبَ مِنۡۢ بَعۡدِهِمۡ لَفِىۡ شَكٍّ مِّنۡهُ مُرِيۡبٍ ۞ (14) ترجمہ: لوگوں میں جو تفرقہ رو نما ہوا وہ اِس کے بعد ہوا کہ اُن کے پاس علم آ چکا تھا، اور اس بنا پر ہوا کہ وہ آپس میں ایک دوسرے پر زیادتی کرنا چاہتے تھے اگر تیرا رب پہلے ہی یہ نہ فرما چکا ہوتا کہ ایک وقت مقرر تک فیصلہ ملتوی رکھا جائے گا تو ان کا قضیہ چکا دیا گیا ہوتا اور حقیقت یہ ہے کہ اگلوں کے بعد جو لوگ کتاب کے وارث بنائے گئے وہ اُس کی طرف سے بڑے اضطراب انگیز شک میں پڑے ہوئے ہیں فَلِذٰلِكَ فَادۡعُ ۚ وَاسۡتَقِمۡ كَمَاۤ اُمِرۡتَۚ وَلَا تَتَّبِعۡ اَهۡوَآءَهُمۡۚ وَقُلۡ اٰمَنۡتُ بِمَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُ مِنۡ كِتٰبٍۚ وَاُمِرۡتُ لِاَعۡدِلَ بَيۡنَكُمُؕ اَللّٰهُ رَبُّنَا وَرَبُّكُمۡؕ لَـنَاۤ اَعۡمَالُـنَا وَلَـكُمۡ اَعۡمَالُكُمۡۚ لَا حُجَّةَ بَيۡنَنَا وَبَيۡنَكُمُؕ اَللّٰهُ يَجۡمَعُ بَيۡنَنَاۚ وَاِلَيۡهِ الۡمَصِيۡرُؕ ۞ (15) ترجمہ: چونکہ یہ حالت پیدا ہو چکی ہے اس لیے اے محمدؐ، اب تم اُسی دین کی طرف دعوت دو، اور جس طرح تمہیں حکم دیا گیا ہے اُس پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہو جاؤ، اور اِن لوگو ں کی خواہشات کا اتباع نہ کرو، اور اِن سے کہہ دو کہ: "اللہ نے جو کتاب بھی نازل کی ہے میں اُس پر ایمان لایا مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں تمہارے درمیان انصاف کروں اللہ ہی ہمارا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی ہمارے اعمال ہمارے لیے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے لیے ہمارے اور تمہارے درمیان کوئی جھگڑا نہیں اللہ ایک روز ہم سب کو جمع کرے گا اور اُسی کی طرف سب کو جانا ہے"
@shahidnisarhashmi7716
3 жыл бұрын
زبردست
@syedilyasahmed8664
3 жыл бұрын
Mulla Ji wahan baat kuch aur ho rahi hai tum kuch aur bata rahay ho. Paighambaron ka mission Allah tala k ahkamat k tahat hota hai. Vedio ko 5,6 baar laga kar ghour say suno wahan baat kya ho rahi hai. Aapko har baat samajh ajayegi.
@user-lx6pr4ub4u
3 жыл бұрын
@@syedilyasahmed8664 sir aap video ko 10 bar sunen aur dekhen ye jhota kya keh raha hai ab ham aap ko ayat dete hain in par gor karo
@user-lx6pr4ub4u
3 жыл бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 11 هود آیت نمبر 49 تِلۡكَ مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَيۡبِ نُوۡحِيۡهَاۤ اِلَيۡكَۚ مَا كُنۡتَ تَعۡلَمُهَاۤ اَنۡتَ وَلَا قَوۡمُكَ مِنۡ قَبۡلِ هٰذَا ۛؕ فَاصۡبِرۡ ۛؕ اِنَّ الۡعَاقِبَةَ لِلۡمُتَّقِيۡنَ ۞ ترجمہ: اے محمدؐ، یہ غیب کی خبریں ہیں جو ہم تمہاری طرف وحی کر رہے ہیں اس سے پہلے نہ تم ان کو جانتے تھے اور نہ تمہاری قوم، پس صبر کرو، ا نجام کار متقیوں ہی کے حق میں ہے لفظی ترجمہ: تِلْكَ: یہ | مِنْ: سے | اَنْۢبَآءِ الْغَيْبِ: غیب کی خبریں | نُوْحِيْهَآ: ہم وحی کرتے ہیں اسے | اِلَيْكَ: تمہاری طرف | مَا: نہ | كُنْتَ تَعْلَمُهَآ: تم ان کو جانتے تھے | اَنْتَ: تم | وَلَا: اور نہ | قَوْمُكَ: تمہاری قوم | مِنْ: سے | قَبْلِ ھٰذَا: اس سے پہلے | فَاصْبِرْ: پس صبر کریں | اِنَّ: بیشک | الْعَاقِبَةَ: اچھا انجام | لِلْمُتَّقِيْنَ: پر وہیزگاروں کے لیے
@user-lx6pr4ub4u
3 жыл бұрын
القرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف يَسۡئَـــلُوۡنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرۡسٰٮهَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُهَا عِنۡدَ رَبِّىۡ ۚ لَا يُجَلِّيۡهَا لِوَقۡتِهَاۤ اِلَّا هُوَۘ ؕ ثَقُلَتۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ لَا تَاۡتِيۡكُمۡ اِلَّا بَغۡتَةً ؕ يَسۡــئَلُوۡنَكَ كَاَنَّكَ حَفِىٌّ عَنۡهَا ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُهَا عِنۡدَ اللّٰهِ وَلٰـكِنَّ اَكۡثَرَ النَّاسِ لَا يَعۡلَمُوۡنَ ۞ (187) ترجمہ: یہ لوگ (اے محمدؐ) تم سے پوچھتے ہیں کہ آخر وہ قیامت کی گھڑی کب نازل ہوگی؟ کہو "اس کا علم میرے رب ہی کے پاس ہے اُسے اپنے وقت پر وہی ظاہر کرے گا آسمانوں اور زمین میں وہ بڑا سخت وقت ہوگا وہ تم پر اچانک آ جائے گا" یہ لوگ اس کے متعلق تم سے اس طرح پوچھتے ہیں گویا کہ تم اس کی کھوج میں لگے ہوئے ہو کہو "اس کا علم تو صرف اللہ کو ہے مگر اکثر لوگ اس حقیقت سے نا واقف ہیں" قُلْ لَّاۤ اَمۡلِكُ لِنَفۡسِىۡ نَـفۡعًا وَّلَا ضَرًّا اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ ؕ وَلَوۡ كُنۡتُ اَعۡلَمُ الۡغَيۡبَ لَاسۡتَكۡثَرۡتُ مِنَ الۡخَيۡرِ ۖ ۛۚ وَمَا مَسَّنِىَ السُّۤوۡءُ ۛۚ اِنۡ اَنَا اِلَّا نَذِيۡرٌ وَّبَشِيۡرٌ لِّقَوۡمٍ يُّؤۡمِنُوۡنَ ۞ (188) ترجمہ: اے محمدؐ، ان سے کہو "میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا، اللہ ہی جو کچھ چاہتا ہے وہ ہو تا ہے اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے اپنے لیے حاصل کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی نقصان نہ پہنچتا میں تو محض ایک خبردار کرنے والا اور خوش خبری سنانے والا ہوں اُن لوگوں کے لیے جو میری بات مانیں"
معاف کیجئے گا مفتی صاحب، آپ اپنے الفاظ ڈال رھے ہیں آیت میں، اگر خلقناك ھوتا تو آپ کا ترجمہ اور توجیح ٹھیک تھی، لیکن أرسلناك کا ترجمہ آپ تخلیق کہاں سے کر رھے ہیں؟ رَحۡمَةࣰ لِّلۡعَـٰلَمِینَ كا مطلب رسالت دے کر بھیجنا اللہ کی رحمت قرار دیا گیا ھے، وَمَا كُنتَ تَرۡجُوۤا۟ أَن یُلۡقَىٰۤ إِلَیۡكَ ٱلۡكِتَـٰبُ إِلَّا رَحۡمَةࣰ مِّن رَّبِّكَۖ۔۔۔[Surah Al-Qasas 86]، اس آیت میں قرآن پاک کا ملنا/رسالت كا ملنا اللہ کی رحمت سے منسوب کی گئی، العالمین کا مطلب ھر جگہ اگلے اور پچھلے لوگ نہیں ہوتے، اس سے مراد آپ صلی اللہ و سلم کی امت ھے، یَـٰبَنِیۤ إِسۡرَ ٰۤءِیلَ ٱذۡكُرُوا۟ نِعۡمَتِیَ ٱلَّتِیۤ أَنۡعَمۡتُ عَلَیۡكُمۡ وَأَنِّی فَضَّلۡتُكُمۡ عَلَى ٱلۡعَـٰلَمِینَ، كيا بني إسرائيل كو پچھلے،موجودہ اور آنے والی قوموں پر فضیلت دی گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب کے لئے رحمت ھیں جو آپکی قدر کرے، اگر عتبه، شيبه اور ابوجهل کی تخلیق کی وجه آپ صلی اللہ علیہ وسلم ھیں اور وہ جہنم میں جائیں تو رحمت میں حصہ کیسے ملا؟ تخلیق اللہ نے فرمایا، جهنم اپنے کرتوتوں کی وجہ سے گئے، اب اللہ تبارک و تعالی الرحمن، الرحیم اور الغفور ھیں، عتبه، شيبه اور ابوجهل پھر بھی جہنم جائیں تو انکو اللہ کی ان صفات کا کوئی فائدہ نہیں ہوا، ایسے ھیں رَحۡمَةࣰ لِّلۡعَـٰلَمِینَ کا انکو فائدہ نہیں ہوگا۔۔ (ذَ ٰلِكُمُ ٱللَّهُ رَبُّكُمۡۖ لَاۤ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَۖ خَـٰلِقُ كُلِّ شَیۡءࣲ فَٱعۡبُدُوهُۚ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَیۡءࣲ وَكِیلࣱ) [Surah Al-An'am 102]
Allah aapko jazaye khair de aapne tableeg e kainaat ki wajah ko acche se Samjhaya Mufti sahab ham sab aapke shukerguzaar hai
Ma'sha'ALLAH Ma'sha'ALLAH Ma'sha'ALLAH .Excellent ! Superb ! Marvellous True,very true and nothing but true what all has been said .
مینے پہلے یہاں اپنا کمنٹ کچھ لکھا تھا لیکن میں وہ اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں ۔۔۔۔ جب حضرت مفتی ساب اشرف تھانوی کو علماء عرب عجم کے فتوؤں کے مطابق کافر نہیں کہتے ! حضرت مفتی ساب تو انکو کئی مرتبہ نعوذباللہ رحمتہ اللہ علیہ کہے چکے
@hafiztariq1918
10 ай бұрын
Jessy slam kh sakty hae asy kha ra
Bedum yahi to paanch hai maqsoode Qayanat Khairunnisa,Hassan-o-Hussain,Mustafa,Ali💖💖💖💖💖
@RahamTV
3 жыл бұрын
Thanks 🤩
Subhan Allah; Alhamdo liLLAH !
صلی اللّٰہ علیہ وسلم صلی اللّٰہ علیہ وسلم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@RahamTV
3 жыл бұрын
محمد صلّى اللهُ عليهِ وآلهِ سلَّم