EXCLUSIVE INTERVIEW OF MOLANA MANZOOR MENGAL SAHIB IN ALIF LAM MEEM WITH OWAIS RABBANI ON GTV
EXCLUSIVE INTERVIEW OF MOLANA MANZOOR AHMED MENGAL SAHIB IN ALIF LAM MEEM PROGRAM WITH OWAIS RABBANI ON GTV - 20TH JANUARY 2021.
Maulana Interview With Owais Rabbani in Alif Lam Meem Program | Exclusive Interview Of Molana Manzoor Ahmad Mengal Sahib On Gtv .
یقین میڈیا جامعہ صدیقیہ کراچی اور حضرت مولانا منظور احمد مینگل حفظہ اللہ کا آفیشل یوٹیوب چینل
ہے۔۔ جامعہ صدیقیہ کی تمام افیشل اپڈیس اسی چینل پر ہی اپلوڈ کی جاتی ہیں۔۔۔۔ ساتھ ہی ساتھ حضرت شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کا تمام بیانات، درس قرآن و درس تفسیر اور درس حدیث اسی چینل سے اپلوڈ ہوں گے۔۔۔۔ تمام ناظرین سے التماس ہے کسی بھی مسئلہ پر مولانا منظور احمد مینگل صاحب کا موقف جاننے کےلیے صرف یقین میڈیا پر ہی یقین کریں۔۔۔ باقی کسی بھی چینل کا ادارے یا حضرت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔۔ آپ نے کوئی بیان یا ویڈیو کلپ شئیر کرنا ہوتو یقین میڈیا سے ہی شئیر کریں۔۔۔ تاکہ سوشل میڈیا پالیسیز کی وجہ کسی قسم کی کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔
For more latest updates please stay connected with us.
Facebook: / officialyaqeenmedia
Twitter:
Instagram: / yaqeenmediaofficial
KZread: / yaqeenmedia
Dailymotion: www.dailymotion.com/dm_fd795b...
Website: yaqeenmedia.com/
#gtv #gtvintervew #manzoormengalinterview #owaisrabbani #Alifmlaammeem #islahibayan #motivationalspeaker #islamicbayan #iloveislam #molana #manzoor #ahmad #mengal #yaqeen #media #jamiasiddiquia #gulshanemaymar
Пікірлер: 1 400
ماشاءالله ، کاونٹر سوال تھے سب ہندوستان سے بہت ساری محبتیں 🇮🇳
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@tnhheidar8183
4 ай бұрын
🇮🇳💩🇮🇳💩🇮🇳💩🇮🇳💩🇮🇳💩
ماشاءاللہ ۔۔ اپنے روحانی استاد کا انٹرویو دیکھ کر انتہائی مسرت ہورہی ہے ۔۔ اللّٰہ پاک حضرت کو ہمیشہ سلامت رکھے۔۔ آمین۔۔
@muhammaddaud13
3 жыл бұрын
Mashallah
@dinislamdinislam2645
3 жыл бұрын
میں ان کا دیوانہ ہوں جی کشمیری🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
@@muhammaddaud13 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
@@dinislamdinislam2645 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
قربان جاؤں حضرت شیخ الحدیث علامہ منظور منگل پر ماشاء اللہ زبددست عالم ھی
میں انڈیا سے ھو حضرت جی نے آخر میں قرآن کی تلاوت سنا کے دل خوش کر دئیے
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
صحابہ کے بعد اسلام کا پرچم دنیا مین دیوبند نے لہرایا ہے ۔۔۔اللہ پاک استاد جی کو ھمیشہ سلامت رکھے ۔۔جزاک اللہ اویس بھائی استاد جی کا انٹرویو سے ہمے آپ نے بہت خوشی دی
@khr_brand8295
3 жыл бұрын
داتا صاحب دیوبندی تھے؟ معین الدین چشتی دیوبندی تھے؟ شیخ عبدالقادر جیلانی دیوبندی تھے؟ اسلام کا پرچم صحابہ کرام رضوان اللّہ تعالیٰ عنہم اجمعین کے بعد انھوں نے اٹھایا تھا دیوبند نے غداریوں کے علاوہ کیا کیا ہے
@abdulkhaliqirani4510
3 жыл бұрын
@@khr_brand8295 قیامت مین دیکھ شانے دیوبندی ۔قیامت کے دن دیکھ کون تھا دیوبندی وھان افسوس کے سوا کچھ نئی ھوسکتا ۔۔اللہ سے رائے راست کی دعا مانگ حسد اور بغض سے کوئی جنت نئی جاتا پیارے بھائی
@khr_brand8295
3 жыл бұрын
@@abdulkhaliqirani4510 بات کا کوی سر پیر نہیں تھا ویسے
@parvaizakhtar7718
7 ай бұрын
@@khr_brand8295میں ٹچ،
@noorgeneralstore4457
6 ай бұрын
Afgan taliban ulmaye deonand shgird hai❤❤❤
بارک اللہ فی عمر مولانا منظور احمد مینگل صاحب
اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الحدیث والتفسیر صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
میں انڈیا سے ھو ماشااللہ سبحان اللہ جب حضرت کا بیان سنتا ھو تو دل خوش ہو جاتا ہے اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@irshad0333ahmed
6 ай бұрын
اسلام علیکم۔انڈین بھائ ۔۔۔ اللہ۔شاد و اباد رکھے قدیم اھل حدیث بزرگ بھی صوفی ازم تصوف پیری مریدی خانقاھی سلسلوں کشف و کرامات اور اللہ والوں تزکیہ نفس کے بھی قائیل تھے مجدد اھل حدیث نواب صدیق حسن کی اولاد بھی گنج مراد اباد میں ولی کامل حضرت شاہ فضل الرحمان گنج مرادآبادی کی خانقاہ پر حاضری دیتی تھی شاہ فضل الرحمان کا وصال 1895 میں اھل حدیث بزرگوں کی کتب کے مستند حوالوں سے مزین کتابیں پڑھیں 1---علماء اھل حدیث کا ذوق تصوف 2--سچی کرامات اھل حدیث 3--علماء اھل حدیث میں تصوف کی خوشبو ۔۔۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث عن ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ علیہ وسلم ۔۔۔ان اللہ قال من عادی لی ولیا فقد آذنتہ بالحرب ۔۔۔۔۔صیح بخاری بکس اور پوری حدیث نیٹ پر سرچ کرلیں جزاک اللہ
اللہ پاک علماء کرام کی زندگیوں میں برکت ڈالے۔
@muhammadusmanmadni895
3 жыл бұрын
بھائی آپ سے گذارش ہے ہم اسلام کے بارے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب دیتے ہیں اس لنک والے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ساتھ دیجئے**"subscribe this link kzread.info/dash/bejne/l4udpcmzedzMf8o.html
@Amaan001
3 жыл бұрын
AMEEN!!
@zamankhan3443
3 жыл бұрын
Ameen
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
@@muhammadusmanmadni895 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
انٹرویو دینے والا اور لینے والا دونوں کمال۔ اللہ اہل حق کی حفاظت فرماۓ
@NaveedKhan-tp3rh
3 жыл бұрын
آمین
@karamatrehmansatti8556
3 жыл бұрын
drust kaha jza@llah
ماشاءاللہ آج جیسے حضرت اقدس نے حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کا با ادب ذکر کیا ایسے ہی اللہ علماء کرام میں جوڑ پیدا کرے
ماشاءاللہ اللہ تعالی مولانا کو دونوں جہاں میں کامیابی وکامرانی سے ہم کنار فرمائے آمین
@zamankhan3443
3 жыл бұрын
Ameen suma ameen
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@hussainvijhi2941
3 жыл бұрын
MashAllah
الشیخ ڈاکٹر منظور مینگل صاحب دیکھ کر لوگوں کے دل حوش ہوجاتا ہے
Allah pak hazrat ki hifazat farmye aur hazrat ki omer mwin barkat ata farmye ameen
استاد جی کے علمی گفتگو اور خاص کر جب تلاوت کلام پاک سن کر جسم کے بال بھی کھٹرے ہوتے ہے۔۔۔اللہ تعالی استاد جی کو صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
@chiltanmedia5821
3 жыл бұрын
madrisa ma interview o raha h
خداکی قسم حد درجہ کی عقیدت ہے آپ سے آپ جیسا بننے کے لئے کئی تہجدوں میں اللّٰہ سے مانگا اللّٰہ جی قبول کرلے 🥺
@ZahidKhan-bc6gz
2 жыл бұрын
Aamen summa aamen
@NoName-ds1jt
2 жыл бұрын
Aameen
@user-bl5np8cg2f
4 ай бұрын
آمین ❤❤❤
حضرت مولانا منظور احمد مینگل کیا خوب بیان ماشاءاللہ اللہ تعالٰی حضرت کی حفاظت فرمائے آمین
اللهم بارك فى حيات شيخ الحديث والتفسير حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب
اللّٰہ تعالیٰ مولانا صاحب کو لمبی زندہ گی اور صحت دے امین
مولانا منظور احمد منگل صاحب اللہ پاک آپکی زندگی میں برکت عطاء فرمائے ۔آمین ۔۔۔اسامہ بن لادن زندہ بادہ
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@shahbaztanoli871
2 жыл бұрын
Shaekh usama ki yad taza krdy
@shahbaztanoli871
2 жыл бұрын
Shaekh usama ki yad taza krdy
اللہ علماء کا سایہ تادیر قائم رکھے
ماشاءالله کاش بیشتر مصاحبه میکردي با مولانا جان، خداوند تبارک و تعالی حضرت مولانا منظور احمد مینگل صاحب را حفاظت کند آمین یارب العالمین، و حق میدونم باید اینو بگم چ آواز و صدای دلنشین بود کاش هر مولوي اينجوري تلاوت قرآن کریم را می کرد، ❤️🌹
ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ حضرت مولانا دامت برکاتہم کی صحت و عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین
@huzaifasajjad3276
3 жыл бұрын
Ameen
اللہ تعالیٰ میرے استاد محترم مکرم کو خوب خوشیاں عطاء فرمائے اور صحت و تندرستی وعافیت کے ساتھ رکھیں۔ھر قسم کے شرور و فتن سے حفاظت فرمائے آمین
@asadullahmuniri9427
3 жыл бұрын
آمین
آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے حضرت کو دیکھ کر
@reeyasarabshah9416
3 жыл бұрын
سہی کہا بھائ اللہ تعلیٰ حضرت کو سلامت رکھے
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
@@reeyasarabshah9416 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
@AL UMER NASHRIAT MEDIA HOUSE السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
@@reeyasarabshah9416 السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ اپ - ہمارے چینل کو سبسکرایب کرو شکریہ
ماشاءاللہ جی ۔ مولانا جیسے علماء برسوں بعد پیدا ہوتے ہیں ۔ اللہ حفظ و امان میں رکھے
اللّٰہ رب العزت لمبی زندگی عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب گفتگو کی مولانا صاحب
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ۔اللہ سلامت رکہے ۔شیخ منظور مینگل صاحب۔
@NaveedKhan-tp3rh
3 жыл бұрын
آمین
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@shababjamiat9290
3 жыл бұрын
@@NaveedKhan-tp3rh السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بھایئ جان اپ سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرایب کریں شکریہ
@mdqasim9185
3 жыл бұрын
Allah aapko salamat rakhe
زبردست قرآن پاک پڈھ رہے ہیں ماشاءاللہ
مولانا منظور مینگل صاحب کو اللہ تعالی سلامت رکھے اور ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے
شیخ مولانا منظور مینگل اللہ لمبی عمر کرے
اللّٰہ مولانا ڈاکٹر منظور مینگل صاحب کا سایہ اور جامعہ کا سایہ ہم پر ہمیشہ عافیت کے ساتھ سلامت رکھے ❤️❤️❤️
@muhammadusmanmadni895
3 жыл бұрын
بھائی آپ سے گذارش ہے ہم اسلام کے بارے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب دیتے ہیں اس لنک والے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ساتھ دیجئے:'*"subscribe this link kzread.info/dash/bejne/domFyq6wo7m-csY.html
ڈاکٹر مولانا منظور مینگل دامت برکاتہم العالیہ ایک بہت بڑے جید عالم دین ہیں ۔۔ رب العالمین شیخ کی حفاظت فرمائے اور ان کی درسگاہ سے پوری امت مسلمہ مستفید ہوتی رہے....آمین یا رب العالمین 🤲🤲😇♥️
ماشاءاللہ 🤗🤗 بیشک ہمارا دین اسلام امن ہی امن ہے اور مینگل صاحب اور تمام علماء کو رب تعالیٰ اپنی حفظ و امان اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم اور دائم اور اس ارض پاک کو تاقیامت شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🇵🇰
اسلام وعلیکم و رحمت اللہ و برکاتہ میں انڈیا سے ہوں حافظ حبیب اللہ ہمارے انڈیا میں کوئی بھی عالم اتنی ڈگری حاصل نہیں کر پا تا پاکستان میں چراغ ہیں مولانا منظور مینگل صاحب اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے آمین مولانا کی
@muhammadusmanmadni895
3 жыл бұрын
بھائی آپ سے گذارش ہے ہم اسلام کے بارے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب دیتے ہیں اس لنک والے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ساتھ دیجئے:'*"subscribe this link kzread.info/dash/bejne/domFyq6wo7m-csY.html
@binmohammed6032
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ انڈیا میں بھی بے شمار علماء حق ہیں ۔۔۔
@mohammadtariqkhan7676
3 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ. بھائی ایسا نہیں ہمارے ملک ہندوستان میں بھی جلیل القدر علماء ہیں، آپ تھوڑا تحقیق کیجئے، بغیر تحقیق آپ نے اپنے ملک کے بارے میں ایسی بات کہدی
@habibullahkhan6062
3 жыл бұрын
@@mohammadtariqkhan7676 مرے بھائی میں ملک ہندوستان میں پیدا ہوا ہوں یہیں رہتا ہوں یہیں مرونگا انشاءاللہ آپ اپنے کلیجہ پر ہاتھ رکھ کر ایمان داری سے بتایے ہندوستان کا کوئی ایک عالم دین جو کہ حافظ بھی ہو قاری بھی ہو مولوی بھی ہو مفتی بھی ہو مفسر بھی ہو اور شیخ الحدیث بھی ہو اور افتاء بھی کراتا ہو ایک مثال دیجئے
@habibullahkhan6062
3 жыл бұрын
@@mohammadtariqkhan7676 مری بات پر ضرور غور کرنا ملک ہندوستان میں کوئی ہے ایسا عالم جو کہ حافظ بھی ہو اور قاری بھی اور مولوی بھی مفتی بھی اور مفسر بھی اور ڈاکٹر بھی ایک عالم کا نام بتائیں بھائی مرے
پورا انٹر ویو سنا ہے ماشاءاللہ بہت کمال گفتگو کی ہے حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ نے ❤❤❤❤
کیا تلاوت قرآن پاک ہے۔ قربان جاؤں
یاسلام زبردست اللہ تعالیٰ مولانا کی ہر شر سے محفوظ رکھے اور آپ اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے ❤️❤️❤️❤️❤️💓💓💓
اللہ تعالی حضرت جی محترم کو صحتمند زندگی عطا فرمائے۔علماء حق کی ایک عظیم شخصیت ہے
اللہ تعالی ہمارے علماء کرام کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اللہ حضرت کی حفاظت فرمائیں دشمنوں کی دشمنی سے اور شرکشو کی شرکشی سے
ماشاءاللہ بہت عمده اللہ تعالی حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کو صحت و عافیت کے ساتھی عمر دراز عطاء فرمائیں
آپ ہمارے لئے ہیرا ھے اللہ آپ کو سلامت رکھے
@mohammadafaque5399
3 жыл бұрын
Y Maulana Fazlur Rehman ko defend karnay k chakkar main apni zimmaidary bhool gai hai jo Allah nay inko di. Ab Allah hidayat bhi dai.
علماء دین خصوصاً مولانا منظور مینگل صاحب زندہ باد
اللہ صحت والی زندگی مینگل صاحب عطا فرمائے آمین۔
ماشااللہ قرآن سنانی کا بہت مزہ آگیا
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور قابل سماعت دل خوش ہوا بالا استیعاب سنا ھے اور کاف نفع ہوا اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
💚 جناب محترم مولانا منظور مینگل صاحب 💚 اسلام و علیکم 🤝 بہت خوبصورت اور انتہائی شاندار تلاوتِ قرآنِ پاک فرمائی آپ نے کہ دل جھوم اُٹھا اور آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے 💚 سبحان اللہ 💚 ماشاء اللہ 💚 جزاک اللہ 💚 جنابِ اعلیٰ آج سے پہلے تک تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ آپ نے MBBS کیا ہے اور آپ ڈاکٹر بھی ہیں 💚 جناب محترم ڈاکٹر مولانا منظور مینگل صاحب 💚 میں انتہائی ادب کے ساتھ آپ کو سلام پیش کرتا ہوں ۔
ماشااللہ دونوں بہت اچھے لوگ ہو آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
ماشاءاللہ قرآن پاک کی تلاوت سن کر دل خوش ہو گیا اور حضرت کی پیاری باتیں سن کر بھی اللہ رب العلمین سلامت رکھے ...آمین
اللہ حضرت کی عمر میں خوب برکت دے ایسی شخصیت کا موجود رہنا ملک کے لئے باعث فخر ہے
سبحان اللہ۔🥀اللہ پاک حضرت کی عمر علم وعمل میں خیر و برکت عطاء فرمائے ۔آمین
ربانی صاحب سلامت رہو مرشد کامل حضرت مولانا مفتی محمد منظور مینگل صاحب جیو ھزاروں سال
ماشاءاللہ گلشان دیوبند کے ہر پھول نرالہ ہے
@muhammadusmanmadni895
3 жыл бұрын
بھائی آپ سے گذارش ہے ہم اسلام کے بارے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب دیتے ہیں اس لنک والے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ساتھ دیجئے:'*"subscribe this link kzread.info/dash/bejne/domFyq6wo7m-csY.html
@karamatrehmansatti8556
3 жыл бұрын
ap ny hundred percent right kaha
ماشاءاللہ جزاک اللّہ بہت عمدہ انٹرویو تھا اللہ اویس بھائی اور مولانا صاحب کے دین میں مذید استقامت نصیب فرمائے آمین
❤❤❤❤❤❤ mulana manzoor mengal sahib mery Dil ❤ ka tokra hy Allah lambi zendage ata prmaye
ماشااللہ اللہ تعالی ان کی عمر دراز کرے اور اللہ تعالی ہمیں سعادت دے کے ہم ان سے پڑھ لیں ماشااللہ اللہ تعالی حضرت کے حفاظت کرے ❤❤
ماشاء اللہ ۔ لا قوۃ الا باللہ۔ سوال پوچھنے والے اور جواب دینے والے نے کمال کر دیا ہے۔ اور آخر میں قرآن کریم کی تلاوت نے ایمان اور قرآن سے محبت کر بڑھا دیا ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی مولانا صاحب کی دینی خدمات کا قبول فرمائے۔ آمین۔
ماشاءاللہ بہت ہی پیارے ابتدائی الفاظ ایک خوبصورت انداز کہ ساتھ
اللہ پاک ہمارے علماؤں کو ہمیشہ سلامت رکھے امین
Me bht gunaahgar bnda hn lekn Allah ki qsm apko sun kr ek hafta bht acha guzr jata h Allah apki hifazat farmae r apka saya ta'dair qaim rakhe Ameen.,.,
@karamatrehmansatti8556
3 жыл бұрын
jo apna gna apni galti many wo gungar nhi hota ap apna dil chota mut karo gelti na manny wala gna ko gna na samujny wala gunagar hota her kisi ko apni esla kerni chahiya ap k eman ko bout traqqe mily
Mashallah ,,, ALLAH pak hazrat mufti doctor manzoor ahmed mengal sahab DB ko apny hifzo aman me rakhy ... Ameen
@rafeeqasmi6526
3 жыл бұрын
سبحان اللہ العظیم
کمال ہے مولانا ۔۔۔۔اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔آمین
@Hussaini_Media.
8 ай бұрын
آمین
ماشااللہ اللہ پاک حضرت کی عمر علم عمل جان ومال میں اولاد میں برکت عطا فرمائے امین
ماشاءاللّٰہ اللّٰہ پاک مولانا منظور مینگل صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے
💚💛ماشاءاللہ ، کیا ہی زبردست قرآن کی تلاوت ہے۔ اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے ۔ آمین۔ ❤💓
بہت ہی عمدہ ماشاءاللہ
Owais Bhai Ke Sawal Puchne Ka Tarz Bhi Masha Allah Nihayat Nirala he. ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ اللہ پاک زندگی میں برکت دے
ماشاللہ مولانا منظور احمد مینگل بہت خوب
ماشاء اللہ میرے مرشد مولا آپکوسلامت رکھے 😍
استاد العلماء، استاذ المحدثین، شیخ القرآن والحدیث والتفسیر، حافظ البخاری، وکیل احناف، مولف تحفہ المناظر، مفکر ملّت اسلامیہ، عالمی فاتح رافضیت، بحرالعلوم، مناظر اسلام، "حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل صاحب " دامت برکاتہم العالیہ
@servantofallah9425
2 жыл бұрын
Ye mufti ha?
@irshad0333ahmed
6 ай бұрын
ادب کا حق ادا کیا با ادب با مراد۔۔۔
@vvpvv7336
6 ай бұрын
اللہ تم بھی سلامت رکھے سید صاحب
@jaffri_512
6 ай бұрын
مجھے انتہائی ترس اور تعجب ہو رہا ہے ہمارے اہلسنت برادران کے اوپر کہ ایسے شخص کو اتنے القابات سے نوازتے ہیں اور اسکو اپنا اکابر مانتے ہیں۔ جبکہ اہلبیت علیہم السلام سے اپنے آپ کو دور سمجھتے ہیں۔
@jaffri_512
6 ай бұрын
یقیناً ترس کے حقدار ہیں اہلسنت برادران
MashAllah ♥️♥️ Allah molana munzoor mangal sb ko lambiii zindagi atay Kary....Ameen
﷽ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی قبول فرمائے نظر بد سے حفاظت فرمائے دونوں جہاں کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک آپ کو سلامت تاقیامت سلامت رکھے
@albaloshivideos4755
2 жыл бұрын
آمین
حضرت کیا قرآن پڑھتے ہیں۔۔۔۔مزہ آ گیا ۔۔۔میں انڈیا سے مولانا عبد الاول جامعی
پاکستان کا قابل ترین علمی شخص
ماشاءاللہ بہت عمدہ پروگرام ہوا ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کو صحت مند اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🏻
ما شا ء اللہ، جزا ك الله وبركاته مساء الخير
ماشاءاللہ جی مولنا اللہ اپکو لمبی زندگی عطا فرماے
مشااللہ۔ اللہ تعالی اپ کی ہرطرف سے ہفاظت فرماےامین۔
بہت زبردست پروگرام کیا آپنے بھائی۔ اللّه آپ کو خوش رکھیں۔ آمین
Hazrar aapke liye toh meri jaan qurban h 😍 from India
اللہ حضرت کا سایہ تا دیر رکھے ہم پر
صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ و ازواجہ وسلم
Very harsh questions asked by the interviewer .... May Allah protect maulana each and every moment of his life. Ameen
متکلم اسلام مولانا منظور احمد مینگل صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو اللہ تعالیٰ صحت وعافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے
ماشاءاللہ اویس بھاٸ بہت شکریہ کافی عرصے سے انتظار میں تھا کہ کوٸ تو ہو جو علمإ کرام کے پاس بھی جاۓ اللہ آپ کو اور منظور صاحب کو سلامت رکھے
Zindagee mein pehli dafa kisi Alim ka interview Media pr suna, Allah jaza e khair daey
مولانا منظور مینگل صاحب علماء دیوبند کی شان ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کے سایہ کو تادیر قائم رکھے
اللہ اکبر اللھم الرحمنا باالقرآن العظیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
Mulana Sahib is true Mulana, and speaks from his heart. MashaAllah
ماشاءاللہ دلچسپ گفتگو۔۔
@muhammadusmanmadni895
3 жыл бұрын
بھائی آپ سے گذارش ہے ہم اسلام کے بارے جھوٹے پراپیگنڈوں کا جواب دیتے ہیں اس لنک والے چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارا ساتھ دیجئے:'*"subscribe this link kzread.info/dash/bejne/domFyq6wo7m-csY.html
MashAllah Allah Taala SDA Slamat Rakhay Aameen Summa Ameen ❤️❤️❤️
ماشااللہ اللہ پاک حضرت مولانا منظور مینگل صاحب کی عمر میں برکت دے آمین ثم آمین
اللّٰہ تعالیٰ تمام علماء کرام کو سدا سلامت و خوش رکھے--!! آمین
آپ کی انٹرویو کی بہت ضرورت تھی۔اللہ آپکو سلامت رکھے۔